پاک میگزین پر تاریخِ پاکستان
پاکستان کی ہفتہ وارانہ تاریخ
سوموار کو ہونے والے اہم تاریخی واقعات
مشرقی پاکستان پر بھارتی حملہ
Credit: AP Archive
دیگر تاریخی ویڈیوز
منگل کو ہونے والے اہم تاریخی واقعات
ذوالفقار علی بھٹوؒ
Credit: hijazna
صدر ذوالفقار علی بھٹو کا 24 جولائی 1973ء کو دیا گیا ایک انٹرویو جس میں ان سے برطانیہ کے امیگریشن بل کے علاوہ پاکستان کے بھارت کی قید میں جنگی قیدیوں کے بارے میں بھی پوچھا گیا جبکہ یہ بھی ذکر ہوا کہ بھٹو ، انگریزوں سے نفرت کیوں کرتے تھے؟
دیگر تاریخی ویڈیوز
جمعرات کو ہونے والے اہم تاریخی واقعات
بے نظیر بھٹو کا جنرل ضیاع کو چیلنج
Credit: hijazna
دیگر تاریخی ویڈیوز
جمعتہ المبارک کو ہونے والے اہم تاریخی واقعات
بھٹو کے عدالتی قتل پر جسٹس جاوید اقبال کی رائے
Credit: All about knowledge and information on facts
دیگر تاریخی ویڈیوز
ہفتہ کو ہونے والے اہم تاریخی واقعات
1965ء کے صدارتی انتخابات
Credit: British Movietone
دیگر تاریخی ویڈیوز
پاکستان کی تاریخ پر ایک منفرد ویب سائٹ
پاک میگزین ، پاکستان کی سیاسی تاریخ پر ایک منفرد ویب سائٹ ہے جس پر سال بسال اہم ترین تاریخی واقعات کے علاوہ اہم شخصیات پر تاریخی اور مستند معلومات پر مبنی مخصوص صفحات بھی ترتیب دیے گئے ہیں جہاں تحریروتصویر ، گرافک ، نقشہ جات ، ویڈیو ، اعدادوشمار اور دیگر متعلقہ مواد کی صورت میں حقائق کو محفوظ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔
2017ء میں شروع ہونے والا یہ عظیم الشان سلسلہ، اپنی تکمیل تک جاری و ساری رہے گا، ان شاءاللہ
-
09-09-2008: آصف علی زرداری
12-01-1993: آرمی چیف جنرل وحید کاکڑ
12-09-1956: حسین شہید سہروردی