پاک میگزین پر تاریخِ پاکستان
جمعرات 16 نومبر 2017ء
چوبیسویں آئینی ترمیم: مردم شماری
16 نومبر2017ء کو 24ویں آئینی ترمیم ہوئی جو مردم شماری کے نتائج کی بنیاد پر حلقہ بندیوں کی دوبارہ تشکیل اور ختمِ نبوّت سے متعلق الیکشن ایکٹ کی شِقوں کی بحالی سے متعلق تھی۔ اس بِل کے حق میں 242 وؤٹ آئے جبکہ ایک رُکن نے مخالفت کی۔
نون لیگ کی حکومت میں اس وقت وزیرِاعظم شاہد خاقان عباسی اور صدر ممنون حسین تھے۔

The 24th Constitution Amendment
Thursday, 16 November 2017
The 24th Constitution Amendments about the boundaries of constituencie was made on November 16, 2017..
پاک میگزین، ایک منفرد ویب سائٹ
پاک میگزین پر پاکستان کے سال بسال اہم ترین تاریخی اور سیاسی واقعات کے علاوہ پاکستانی زبانوں کا ڈیٹا بیس، حروفِ تہجی کی تاریخ اور پاکستان کی فلمی تاریخ پر نایاب معلومات دستیاب ہیں۔
پاکستان کی سیاسی تاریخ
-
16-12-1971: سقوط مشرقی پاکستان
02-12-1988: بے نظیر بھٹو
08-09-1985: آٹھویں آئینی ترمیم: صدر کے آمرانہ اختیارات