پاک میگزین پر تاریخِ پاکستان
پاکستان کے انتخابات
پاکستان میں ہونے والے انتخابات عام طور پر انتہائی متنازعہ رہے ہیں اور عوام کی رائے سے زیادہ مقتدر قوتوں کی رائے ہمیشہ مقدم رہی ہے۔ یہاں پاکستان کے سبھی انتخابات اور ریفرنڈم وغیرہ کی تاریخ اور اعدادوشمار محفوظ کیے گئے ہیں۔
پاک میگزین، ایک منفرد ویب سائٹ
پاک میگزین پر پاکستان کے سال بسال اہم ترین تاریخی اور سیاسی واقعات کے علاوہ پاکستانی زبانوں کا ڈیٹا بیس، حروفِ تہجی کی تاریخ اور پاکستان کی فلمی تاریخ پر نایاب معلومات دستیاب ہیں۔
پاکستان کی سیاسی تاریخ
-
28-11-2007: آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی
09-03-1951: پاکستان میں پہلی فوجی بغاوت
03-02-1997: 1997ء کے عام انتخابات