A Tribute To The Legendary Playback Singer Masood Rana
مسعودرانا کا فنی سفر
مسعودرانا کے 241 ساتھی فنکاروں پر معلوماتی مضامین
26 ..... گلوکار
- زبیدہ خانم
- علی بخش ظہور
- منور سلطانہ
- مسعود رانا
- عنایت حسین بھٹی
- حامدعلی بیلا
- فضل حسین
- تصورخانم
- اعظم چشتی
- رونا لیلیٰ
- آصف جاوید
- نگہت سیما
- ملکہ ترنم نور جہاں
- نذیر بیگم
- سائیں اختر
- سلیم رضا
- روبینہ بدر
- نسیم بیگم
- شوکت علی
- مالا
- احمد رشدی
- نسیمہ شاہین
- منیر حسین
- آئرن پروین
- محمد رفیع
- مہدی حسن
32 ..... نغمہ نگار
- حکیم احمد شجاع
- شیون رضوی
- سلطان محمود آشفتہ
- سلیم کاشر
- طفیل ہوشیارپوری
- کلیم عثمانی
- اسماعیل متوالا
- اختریوسف
- ظہیر کاشمیری
- تسلیم فاضلی
- ریاض الرحمان ساغر
- منظورجھلا
- سعیدگیلانی
- صہبااختر
- ظہورناظم
- خواجہ پرویز
- مظفروارثی
- ساحل فارانی
- قتیل شفائی
- سرور بارہ بنکوی
- حبیب جالب
- احمد راہی
- تنویر نقوی
- بابا عالم سیاہ پوش
- حزیں قادری
- مشیر کاظمی
- موج لکھنوی
- منیر نیازی
- وارث لدھیانوی
- مسرور انور
- حمایت علی شاعر
- فیاض ہاشمی
44 ..... موسیقار
- راگنی
- رفیق غزنوی
- ماسٹر غلام حیدر
- طافو
- اعظم بیگ
- مشتاق علی
- امجدبوبی
- غلام حسین شبیر
- وجاہت عطرے
- علی حسین
- اے حمید
- کریم شہاب الدین
- صفدرحسین
- وزیر افضل
- ناشاد
- کمال احمد
- رحمان ورما
- حسن لطیف
- روبن گھوش
- نذیرجعفری
- نذیرعلی
- سیف چغتائی
- خواجہ خورشید انور
- سلیم اقبال
- اخترحسین اکھیاں
- غلام نبی ، عبداللطیف
- طفیل فاروقی
- ماسٹر عنایت حسین
- ماسٹر عبد اللہ
- سہیل رعنا
- خلیل احمد
- فیروز نظامی
- بخشی وزیر
- خان عطا الرحمان
- ماسٹر عاشق حسین
- نثار بزمی
- ماسٹر تصدق حسین
- ماسٹر رفیق علی
- رشید عطرے
- ایم اشرف
- لال محمد اقبال
- مصلح الدین
- جی اے چشتی
- دیبو بھٹا چاریہ
56 ..... ہدایتکار
- اے آر کاردار
- داؤد چاند
- نذرالاسلام
- آغا حسینی
- ایم صادق
- حسن عسکری
- اسلم ڈار
- قدیرغوری
- الطاف حسین
- ایم ایس ڈار
- شوکت حسین رضوی
- ایس ایم یوسف
- خواجہ سرفراز
- حمیدچوہدری
- آغا جی اے گل
- عزیز میرٹھی
- لقمان
- کے خورشید
- پرویز ملک
- ایم سلیم
- سیف الدین سیف
- بھائیا اے حمید
- خلیل قیصر
- اکبرعلی اکو
- ریاض احمد راجو
- وحیدڈار
- ریاض احمد
- افتخارخان
- ارشدکاظمی
- ظہیرریحان
- ایم اکرم
- الحامد
- ریاض شاہد
- نذیر
- انورکمال پاشا
- شریف نیر
- راجہ حفیظ
- مسعودپرویز
- ایم اے رشید
- ایس سلیمان
- رشیداختر
- منوررشید
- رفیق رضوی
- اقبال کاشمیری
- جمیل اختر
- جعفر بخاری
- شباب کیرانوی
- احتشام ، مستفیض
- ایس اے بخاری
- ایم جے رانا
- رضا میر
- حیدر چوہدری
- امین ملک
- اسلم ایرانی
- اقبال شہزاد
- حسن طارق
83 ..... اداکار
- ہمالیہ والا
- آشا پوسلے
- سنگیتا
- سلطان راہی
- آسیہ
- عمرشریف
- شبنم
- قوی
- افضل خان
- شاہد
- ننھا
- کیفی
- لیلیٰ
- ساقی
- ناصرہ
- علی اعجاز
- حسنہ
- ناہید
- اقبال حسن
- عالیہ
- رخسانہ
- ماسٹر مراد
- نسیمہ خان
- تانی
- الیاس کاشمیری
- شبانہ
- نبیلہ
- ایم اسماعیل
- روزینہ
- ندیم
- خلیفہ نذیر
- کمار
- سیما
- مسرت نذیر
- ساون
- آئٹم گرلز
- غزالہ
- دیبا
- زینت
- سلونی
- یاسمین
- منورظریف
- زیبا
- طلعت صدیقی
- حیدر
- اعجاز
- رانی
- زلفی
- ابو شاہ
- آصف جاہ
- سلمیٰ ممتاز
- نورمحمدچارلی
- شیریں
- یوسف خان
- علاؤالدین
- وحیدمراد
- فردوس
- شمیم آرا
- لہری
- مظہر شاہ
- طالش
- نغمہ
- رضیہ
- سنتوش کمار
- رنگیلا
- دلجیت مرزا
- اکمل
- اے شاہ
- نذر
- سدھیر
- حنیف
- طارق عزیز
- صبیحہ خانم
- محمد علی
- درپن
- امداد حسین
- البیلا
- اطہر شاہ خان
- نیلو
- نرالا
- اسد بخاری
- سید کمال
- حبیب
نذر
نذر ، پاکستان کی پہلی فلم تیری یاد (1948) کے مزاحیہ اداکار تھے اور ابتدائی دو عشروں کے مقبول ترین کامیڈین تھے جو اپنی جسمانی حرکات و سکنات اور فی البدیہہ جملوں سے مزاح پیدا کرتے تھے۔
نذر کی پہلی فلم
انھوں نے تقسیم سے قبل لاہور میں بننے والی پنجابی فلم گل بلوچ (1946) سے اپنے فلمی کیرئر کا آغاز کیا تھا جس کے ہدایتکار اور ہیرو گل زمان تھے جو پاکستانی فلموں میں کیریکٹر ایکٹر رولز کیا کرتے تھے۔ اس فلم کی خاص بات یہ تھی کہ برصغیر کے عظیم فلمی گلوکار محمدرفیع نے پہلی بار نغمہ سرائی اسی فلم میں کی تھی۔
نذر ، 1950 کے پہلے عشرے کے سب سے کامیاب ترین مزاحیہ اداکار تھے۔ گو اس دور میں ظریف ، آصف جاہ ، سلطان کھوسٹ ، اے شاہ اور دلجیت مرزا جیسے بڑے بڑے کامیڈین بھی میدان میں تھے لیکن مقبولیت میں نذر سب سے آگے تھے۔
نذر ، نغمہ کے ہیرو بنے
1960 کے دوسرے عشرہ میں سخت مقابلے کے باوجود نذر ، بہت سی فلموں میں نظر آتے تھے۔ اس دور میں رنگیلا ، منورظریف ، لہری ، نرالا ، خلیفہ نذیر ، زلفی ، ننھا اور علی اعجاز جیسے بڑے بڑے نام تھے۔
اس دور میں نذر کو فلم انسپکٹر (1964) میں نغمہ کے مقابل ہیرو کے طور پر بھی کاسٹ کیا گیا تھا۔
1970 کے عشرہ میں وہ پس منظر میں چلے گئے تھے اور گنی چنی چند فلموں میں ہی نظر آئے تھے۔ اس دور کے بعد پرتشدد فلموں کی وجہ سے ویسے بھی کامیڈی اداکاروں کی اہمیت ختم ہو گئی تھی۔
نذر اور مسعودرانا کا ساتھ
نذر کا مسعودرانا کے ساتھ پہلا ساتھ فلم ڈاچی (1964) میں اس گیت سے ہوا تھا
- بلے بلے ، بھئی چور ساڈے ویر پے گیا۔۔
اس مزاحیہ دوگانے میں دوسری آواز احمدرشدی کی تھی جن کے سب سے زیادہ گیت نذر پر فلمائے گئے تھے جبکہ تیسری آواز ایک معروف بونے اداکار رفیق ٹینگو کی تھی جو اس دور کی بہت سی فلموں میں نظر آتا تھا اور غالباَ بطور گلوکار یہ اس کا اکلوتا گیت تھا۔
دلچسپ بات یہ ہے کہ نذر کی یہ فلم ریلیز کے اعتبار سے سوویں فلم تھی ، اس طرح فلموں کی سینچری مکمل کرنے والے وہ پہلے مزاحیہ اداکار تھے۔
نذر نے ڈیڑھ سو سے زائد فلموں میں کام کیا تھا اور 1992ء میں انتقال ہوا تھا۔
مسعودرانا اور نذر کے 8 فلمی گیت
| 1 | او بلے بلے بھئی ، چور ساڈے ویر پے گیا....فلم ... ڈاچی ... پنجابی ... (1964) ... گلوکار: مسعودرانا ، احمد رشدی ، رفیق ٹنگو ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: حزیں قادری ... اداکار: اے شاہ ، نذر ، رفیق ٹنگو |
| 2 | جے تو پچھیں میں کون تے میں انگریزی ناچا نی ، تیرا منشی میرا چاچا نی ،تے چاچا ماچی گاچا نی..فلم ... میرا ماہی ... پنجابی ... (1964) ... گلوکار: مسعود رانا ، آئرن پروین ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: حزیں قادری ... اداکار: نذر ، رضیہ |
| 3 | استاد جی ، استاد جی ، میری سن لو اک فریاد جی..فلم ... ان پڑھ ... پنجابی ... (1966) ... گلوکار: احمد رشدی ، مسعود رانا ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: رنگیلا ، نذر |
| 4 | تجھے تیری ماں کی قسم ، جان جاناں، کہیں بھاگ نہ جانا..فلم ... جانباز ... اردو ... (1966) ... گلوکار: مسعود رانا ، آئرن پروین ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: ظہور ناظم ... اداکار: نذر ، سلونی |
| 5 | وے مکھناں ، چک اکھیاں توں پلکاں دا ڈھکنا ، ایناں وچ میں وسنا..فلم ... لال بجھکڑ ... پنجابی ... (1967) ... گلوکار: نذیر بیگم ، مسعود رانا ... موسیقی: سلیم اقبال ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: فریدہ ، نذر |
| 6 | قدموں میں تیرے بچھا دوں، میں تیرے لیے سر کو کٹا دوں..فلم ... بہادر ... اردو ... (1967) ... گلوکار: مسعود رانا ، آئرن پروین ... موسیقی: دیبو ... شاعر: فیاض ہاشمی ... اداکار: نذر ، لہری ، پنا |
| 7 | چل موڑ بیعانہ میرا ، نئیں میں عاشق بن دا تیرا..فلم ... راوی پار ... پنجابی ... (1967) ... گلوکار: احمد رشدی ، نسیم بیگم ، مسعود رانا ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: بابا عالم سیاہ پوش ... اداکار: رنگیلا ، رضیہ ، نذر |
| 8 | بڈھیا وے بڈھیا ، ووہٹی بن کے مینوں جوانی یاد آ گئی..فلم ... ووہٹی ... پنجابی ... (1967) ... گلوکار: آئرن پروین ، مسعود رانا ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: زینت ، نذر |
مسعودرانا اور نذر کے 2 اردو گیت
| 1 | تجھے تیری ماں کی قسم ، جان جاناں، کہیں بھاگ نہ جانا ...(فلم ... جانباز ... 1966) |
| 2 | قدموں میں تیرے بچھا دوں، میں تیرے لیے سر کو کٹا دوں ...(فلم ... بہادر ... 1967) |
مسعودرانا اور نذر کے 6 پنجابی گیت
| 1 | او بلے بلے بھئی ، چور ساڈے ویر پے گیا.. ...(فلم ... ڈاچی ... 1964) |
| 2 | جے تو پچھیں میں کون تے میں انگریزی ناچا نی ، تیرا منشی میرا چاچا نی ،تے چاچا ماچی گاچا نی ...(فلم ... میرا ماہی ... 1964) |
| 3 | استاد جی ، استاد جی ، میری سن لو اک فریاد جی ...(فلم ... ان پڑھ ... 1966) |
| 4 | وے مکھناں ، چک اکھیاں توں پلکاں دا ڈھکنا ، ایناں وچ میں وسنا ...(فلم ... لال بجھکڑ ... 1967) |
| 5 | چل موڑ بیعانہ میرا ، نئیں میں عاشق بن دا تیرا ...(فلم ... راوی پار ... 1967) |
| 6 | بڈھیا وے بڈھیا ، ووہٹی بن کے مینوں جوانی یاد آ گئی ...(فلم ... ووہٹی ... 1967) |
مسعودرانا اور نذر کے 0سولو گیت
مسعودرانا اور نذر کے 6دوگانے
| 1 | جے تو پچھیں میں کون تے میں انگریزی ناچا نی ، تیرا منشی میرا چاچا نی ،تے چاچا ماچی گاچا نی ...(فلم ... میرا ماہی ... 1964) |
| 2 | استاد جی ، استاد جی ، میری سن لو اک فریاد جی ...(فلم ... ان پڑھ ... 1966) |
| 3 | تجھے تیری ماں کی قسم ، جان جاناں، کہیں بھاگ نہ جانا ...(فلم ... جانباز ... 1966) |
| 4 | وے مکھناں ، چک اکھیاں توں پلکاں دا ڈھکنا ، ایناں وچ میں وسنا ...(فلم ... لال بجھکڑ ... 1967) |
| 5 | قدموں میں تیرے بچھا دوں، میں تیرے لیے سر کو کٹا دوں ...(فلم ... بہادر ... 1967) |
| 6 | بڈھیا وے بڈھیا ، ووہٹی بن کے مینوں جوانی یاد آ گئی ...(فلم ... ووہٹی ... 1967) |
مسعودرانا اور نذر کے 2کورس گیت
| 1 | او بلے بلے بھئی ، چور ساڈے ویر پے گیا.. ... (فلم ... ڈاچی ... 1964) |
| 2 | چل موڑ بیعانہ میرا ، نئیں میں عاشق بن دا تیرا ... (فلم ... راوی پار ... 1967) |
Masood Rana & Nazar: Latest Online film
Masood Rana & Nazar: Film posters
Masood Rana & Nazar:
0 joint Online films
(0 Urdu and 0 Punjabi films)Masood Rana & Nazar:
Total 24 joint films
(12 Urdu and 12 Punjabi films)| 1. | 1963: Rishta(Punjabi) |
| 2. | 1963: Shikva(Urdu) |
| 3. | 1964: Dachi(Punjabi) |
| 4. | 1964: Mera Mahi(Punjabi) |
| 5. | 1965: Azmat-e-Islam(Urdu) |
| 6. | 1966: Ann Parh(Punjabi) |
| 7. | 1966: Meray Mehboob(Urdu) |
| 8. | 1966: Janbaz(Urdu) |
| 9. | 1967: Lal Bujhakkar(Punjabi) |
| 10. | 1967: Bahadur(Urdu) |
| 11. | 1967: Ravi Par(Punjabi) |
| 12. | 1967: Wohti(Punjabi) |
| 13. | 1967: Sitamgar(Urdu) |
| 14. | 1968: Janab-e-Aali(Punjabi) |
| 15. | 1968: Ashiq(Urdu) |
| 16. | 1970: Shahi Faqeer(Urdu) |
| 17. | 1970: Love in Europe(Urdu) |
| 18. | 1970: Bahadur Kissan(Punjabi) |
| 19. | 1973: Ik Madari(Punjabi) |
| 20. | 1973: Kehnday Nay Nainan(Punjabi) |
| 21. | 1973: Rangeela Aur Munawar Zarif(Urdu) |
| 22. | 1975: Badal Geya Insan(Urdu) |
| 23. | 1977: Ajj Dian Kurrian(Punjabi) |
| 24. | Unreleased: Shikva Na Kar(Urdu) |
Masood Rana & Nazar: 8 songs
(2 Urdu and 6 Punjabi songs)
| 1. | Punjabi filmDachifrom Saturday, 15 February 1964Singer(s): Masood Rana, Ahmad Rushdi, Rafiq Tingu, Music: G.A. Chishti, Poet: Hazin Qadri, Actor(s): Nazar, A. Shah, Rafiq Tingu |
| 2. | Punjabi filmMera Mahifrom Friday, 28 August 1964Singer(s): Masood Rana, Irene Parveen, Music: G.A. Chishti, Poet: Hazin Qadri, Actor(s): Nazar, Razia |
| 3. | Punjabi filmAnn Parhfrom Friday, 15 April 1966Singer(s): Ahmad Rushdi, Masood Rana, Music: G.A. Chishti, Poet: Waris Ludhyanvi, Actor(s): Rangeela, Nazar |
| 4. | Urdu filmJanbazfrom Friday, 25 November 1966Singer(s): Masood Rana, Irene Parveen, Music: G.A. Chishti, Poet: Zahoor Nazim, Actor(s): Nazar, Saloni |
| 5. | Punjabi filmLal Bujhakkarfrom Friday, 6 January 1967Singer(s): Nazir Begum, Masood Rana, Music: Saleem Iqbal, Poet: Waris Ludhyanvi, Actor(s): Farida, Nazar |
| 6. | Urdu filmBahadurfrom Thursday, 12 January 1967Singer(s): Masood Rana, ?, Irene Parveen, Music: Deebo, Poet: Fyaz Hashmi, Actor(s): Nazar, Lehri, Panna |
| 7. | Punjabi filmRavi Parfrom Friday, 9 June 1967Singer(s): Ahmad Rushdi, Naseem Begum, Masood Rana, Music: G.A. Chishti, Poet: Baba Alam Siaposh, Actor(s): Nazar, Rangeela, Razia |
| 8. | Punjabi filmWohtifrom Friday, 6 October 1967Singer(s): Irene Parveen, Masood Rana, Music: G.A. Chishti, Poet: Khawaja Parvez, Actor(s): Zeenat, Nazar |
Pakistan Film Magazine
Pakistan Film Magazine is the first and largest website of its kind, containing unique information, articles, facts and figures on Pakistani and pre-Partition films, artists and film songs.
It is continuously updated website since May 3, 2000.
is an individual effort to compile and preserve the Pakistan history online.
All external links on this site are only for the informational and educational purposes and therefor,
I am not responsible for the content of any external site.
پاک میگزین" کا آغاز 1999ء میں ہوا جس کا بنیادی مقصد پاکستان کے بارے میں اہم معلومات اور تاریخی حقائق کو آن لائن محفوظ کرنا ہے۔
یہ تاریخ ساز ویب سائٹ، ایک انفرادی کاوش ہے جو 2002ء سے mazhar.dk کی صورت میں مختلف موضوعات پر معلومات کا ایک گلدستہ ثابت ہوئی تھی۔
اس دوران، 2011ء میں میڈیا کے لیے akhbarat.com اور 2016ء میں فلم کے لیے pakfilms.net کی الگ الگ ویب سائٹس بھی بنائی گئیں
لیکن 23 مارچ 2017ء کو انھیں موجودہ اور مستقل ڈومین pakmag.net میں ضم کیا گیا جس نے "پاک میگزین" کی شکل اختیار کر لی تھی۔















































Zarif
Azhar Barki
Agha Jafar
Jahanzeb
Farida Khanum
Junaid Jamshed
Chakram
Sonia
Shabnam
K.D. Mehra
Saqi
Ustad Nazakat Ali Khan
Charlie
Zarqa
Basheer Ahmad
Khalid







