A Tribute To The Legendary Playback Singer Masood Rana
مسعودرانا کا فنی سفر
مسعودرانا کے 241 ساتھی فنکاروں پر معلوماتی مضامین
26 ..... گلوکار
- زبیدہ خانم
- علی بخش ظہور
- منور سلطانہ
- مسعود رانا
- عنایت حسین بھٹی
- حامدعلی بیلا
- فضل حسین
- تصورخانم
- اعظم چشتی
- رونا لیلیٰ
- آصف جاوید
- نگہت سیما
- ملکہ ترنم نور جہاں
- نذیر بیگم
- سائیں اختر
- سلیم رضا
- روبینہ بدر
- نسیم بیگم
- شوکت علی
- مالا
- احمد رشدی
- نسیمہ شاہین
- منیر حسین
- آئرن پروین
- محمد رفیع
- مہدی حسن
32 ..... نغمہ نگار
- حکیم احمد شجاع
- شیون رضوی
- سلطان محمود آشفتہ
- سلیم کاشر
- طفیل ہوشیارپوری
- کلیم عثمانی
- اسماعیل متوالا
- اختریوسف
- ظہیر کاشمیری
- تسلیم فاضلی
- ریاض الرحمان ساغر
- منظورجھلا
- سعیدگیلانی
- صہبااختر
- ظہورناظم
- خواجہ پرویز
- مظفروارثی
- ساحل فارانی
- قتیل شفائی
- سرور بارہ بنکوی
- حبیب جالب
- احمد راہی
- تنویر نقوی
- بابا عالم سیاہ پوش
- حزیں قادری
- مشیر کاظمی
- موج لکھنوی
- منیر نیازی
- وارث لدھیانوی
- مسرور انور
- حمایت علی شاعر
- فیاض ہاشمی
44 ..... موسیقار
- راگنی
- رفیق غزنوی
- ماسٹر غلام حیدر
- طافو
- اعظم بیگ
- مشتاق علی
- امجدبوبی
- غلام حسین شبیر
- وجاہت عطرے
- علی حسین
- اے حمید
- کریم شہاب الدین
- صفدرحسین
- وزیر افضل
- ناشاد
- کمال احمد
- رحمان ورما
- حسن لطیف
- روبن گھوش
- نذیرجعفری
- نذیرعلی
- سیف چغتائی
- خواجہ خورشید انور
- سلیم اقبال
- اخترحسین اکھیاں
- غلام نبی ، عبداللطیف
- طفیل فاروقی
- ماسٹر عنایت حسین
- ماسٹر عبد اللہ
- سہیل رعنا
- خلیل احمد
- فیروز نظامی
- بخشی وزیر
- خان عطا الرحمان
- ماسٹر عاشق حسین
- نثار بزمی
- ماسٹر تصدق حسین
- ماسٹر رفیق علی
- رشید عطرے
- ایم اشرف
- لال محمد اقبال
- مصلح الدین
- جی اے چشتی
- دیبو بھٹا چاریہ
56 ..... ہدایتکار
- اے آر کاردار
- داؤد چاند
- نذرالاسلام
- آغا حسینی
- ایم صادق
- حسن عسکری
- اسلم ڈار
- قدیرغوری
- الطاف حسین
- ایم ایس ڈار
- شوکت حسین رضوی
- ایس ایم یوسف
- خواجہ سرفراز
- حمیدچوہدری
- آغا جی اے گل
- عزیز میرٹھی
- لقمان
- کے خورشید
- پرویز ملک
- ایم سلیم
- سیف الدین سیف
- بھائیا اے حمید
- خلیل قیصر
- اکبرعلی اکو
- ریاض احمد راجو
- وحیدڈار
- ریاض احمد
- افتخارخان
- ارشدکاظمی
- ظہیرریحان
- ایم اکرم
- الحامد
- ریاض شاہد
- نذیر
- انورکمال پاشا
- شریف نیر
- راجہ حفیظ
- مسعودپرویز
- ایم اے رشید
- ایس سلیمان
- رشیداختر
- منوررشید
- رفیق رضوی
- اقبال کاشمیری
- جمیل اختر
- جعفر بخاری
- شباب کیرانوی
- احتشام ، مستفیض
- ایس اے بخاری
- ایم جے رانا
- رضا میر
- حیدر چوہدری
- امین ملک
- اسلم ایرانی
- اقبال شہزاد
- حسن طارق
83 ..... اداکار
- ہمالیہ والا
- آشا پوسلے
- سنگیتا
- سلطان راہی
- آسیہ
- عمرشریف
- شبنم
- قوی
- افضل خان
- شاہد
- ننھا
- کیفی
- لیلیٰ
- ساقی
- ناصرہ
- علی اعجاز
- حسنہ
- ناہید
- اقبال حسن
- عالیہ
- رخسانہ
- ماسٹر مراد
- نسیمہ خان
- تانی
- الیاس کاشمیری
- شبانہ
- نبیلہ
- ایم اسماعیل
- روزینہ
- ندیم
- خلیفہ نذیر
- کمار
- سیما
- مسرت نذیر
- ساون
- آئٹم گرلز
- غزالہ
- دیبا
- زینت
- سلونی
- یاسمین
- منورظریف
- زیبا
- طلعت صدیقی
- حیدر
- اعجاز
- رانی
- زلفی
- ابو شاہ
- آصف جاہ
- سلمیٰ ممتاز
- نورمحمدچارلی
- شیریں
- یوسف خان
- علاؤالدین
- وحیدمراد
- فردوس
- شمیم آرا
- لہری
- مظہر شاہ
- طالش
- نغمہ
- رضیہ
- سنتوش کمار
- رنگیلا
- دلجیت مرزا
- اکمل
- اے شاہ
- نذر
- سدھیر
- حنیف
- طارق عزیز
- صبیحہ خانم
- محمد علی
- درپن
- امداد حسین
- البیلا
- اطہر شاہ خان
- نیلو
- نرالا
- اسد بخاری
- سید کمال
- حبیب
اکمل
اکمل ، ساٹھ کی دھائی میں پنجابی فلموں کے ایک انتہائی مقبول و مصروف اداکار تھے جو اپنے انتہائی عروج کے دور میں صرف 38 سال کی عمر میں 11 جون 1967ء کو انتقال کرگئے تھے۔۔!
اکمل ، لاہور میں پیدا ہوئے اور اصل نام آصف خان تھا۔ عظیم اداکار اجمل کے چھوٹے بھائی تھے۔ فلموں میں ایک میک اپ آرٹسٹ کے طور پر سامنے آئے۔
اکمل ، ایکسٹرا سے چوٹی کے ہیرو بنے
اداکاری کے شوق میں ابتداء میں ایکسٹرا کرداروں سے فلمی کیرئر کا آغاز کیا اور فلم جبرو (1956) میں پہلی بار ہیرو کے رول میں نظر آئے۔ فلمی ہیرو کے طور پر اپنا آپ منوانے کے لیے خاصی جدوجہد کرنا پڑی۔ ابتدائی آٹھ برسوں میں ڈیڑھ درجن فلموں میں بطور ہیرو کام کیا لیکن کوئی خاص مقام پیدا نہ کر سکے۔ یہاں تک کہ 1963ء میں سدھیر کے مقابل فلم بغاوت میں مکمل ولن اور فلم چاچا خوامخواہ میں ایک ثانوی اور غیر اہم رول میں نظر آئے لیکن اسی سال ہدایتکار امین ملک کی شاہکار فلم چوڑیاں سے بریک تھرو مل گیا تھا۔ اس فلم میں ان کی کردار نگاری سابقہ فلموں سے یکسر مختلف اور انتہائی شاندار تھی۔
اکمل کے عروج کا دور
ہدایتکار اسلم ایرانی کی سپر ہٹ فلم ہتھ جوڑی (1964) کے دیہاتی کردار نے سپر سٹار بنا دیا اور پھر ایک ایسا عروج دیکھا کہ اپنی زندگی کے آخری تین برسوں میں اپنے فلمی کیرئر کی آدھی سے زائد فلموں میں کام کیا۔ پنجابی فلموں کے پہلے فلمی ہیرو تھے کہ جنھوں نے ایک کیلنڈر ائیر میں دس سے زائد فلموں میں کام کیا اور یہ کارنامہ اپنے مختصر فلمی کیرئر میں تین بار سر انجام دیا تھا جس سے ان کی مقبولیت اور مصروفیت کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔ ان کی فلمی جوڑی سب سے زیادہ اداکارہ فردوس کے ساتھ پسند کی گئی تھی جس کے ساتھ مبینہ طور پر شادی بھی کی تھی۔
اکمل ، شکل و صورت اور قد بت سے ہالی وڈ کے کسی ہیرو کی طرح لگتے تھے ، خاص طور پر جب وہ مونچھوں کے بغیر نظر آتے تھے ورنہ ان کی پہچان ایک خالص دیہاتی یا پینڈو نوجوان کی سی تھی۔
اکمل ، ایک آئیڈیل پنجابی فلمی ہیرو
یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ اکمل کی کامیابی صرف پنجابی فلموں تک محدود تھی ، اردو فلموں کے وہ ناکام اداکار تھے۔ ان کی ڈیڑھ درجن اردو فلموں میں سے صرف ایک اردو فلم خاندان (1964) کامیاب تھی جس میں انھوں نے ینگ ٹو اولڈ رول کیا تھا اور دیگر دو قد آور فلمی ہیروز حبیب اور محمدعلی کے باپ کے کردار میں نظر آئے تھے۔
اکمل اور سدھیر
بعض لوگ اکمل کو پنجابی فلموں کا پہلا سپر سٹار بھی کہتے ہیں جو سراسر غلط ہے۔ ایسا دعویٰ کرنے والے اصل میں سدھیر سے بغض رکھتے ہیں جو نہ صرف پنجابی بلکہ پاکستانی فلموں کے پہلے سپر سٹار بھی تھے۔
اکمل نے بھی دیگر بڑے فلمی ہیروز کی طرح سدھیر کے مقابل ہمیشہ ثانوی کردار ادا کیے تھے۔ وہ فلموں کی کامیابی اور عوامی مقبولیت کے لحاظ سے سدھیر سے بہتر نہیں تھے۔
اکمل کو جوانی کی موت کی وجہ سے بہت زیادہ شہرت مل گئی تھی ورنہ پاکستان کے سب سے بڑے صوبہ پنجاب میں فلم بینوں میں سدھیر کی مقبولیت کا ریکارڈ صرف سلطان راہی ہی توڑ سکے تھے۔
اکمل اور مسعودرانا کی جوڑی
مسعودرانا نے اکمل کے لیے پہلی بار فلم بھرجائی (1964) میں نغمہ سرائی کی تھی اور ایک دھمال گائی تھی "دم علیؑ دم ، علیؑ دم مست قلندر۔۔" صرف چار برسوں میں اکتیس میں سے بیس فلموں میں مسعودرانا کے اکمل پرتیس سے زائد گیت فلمائے گئے گائے تھے۔
ان گیتوں میں سب سے سپرہٹ گیت "سجناں نے بوہے اگے چک تن لئی۔۔" تھا۔ اور بھی کئی مقبول عام گیت تھے جن کی مکمل فہرست نیچے دی گئی ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ مسعودرانا کے گائے ہوئے گیت اکمل کے بیٹے شہباز اکمل پر بھی فلمائے گئے تھے جو ایک منفرد ریکارڈ ہے۔
مسعودرانا اور اکمل (مع شہباز اکمل) کے 38 فلمی گیت
| 1 | دم علیؑ دم ، علیؑ دم مست قلندر ، وسیں تو دل دے اندر ، پیرا ہو..فلم ... بھرجائی ... پنجابی ... (1964) ... گلوکار: شوکت علی ، مسعودرانا ، نسیم بیگم مع ساتھی ... موسیقی: منظور اشرف ... شاعر: تنویر نقوی ... اداکار: اکمل ، ساون ، شیریں مع ساتھی |
| 2 | ساڈی عجب کہانی اے ، بھل کے پرانے دکھڑے ، نویں دنیا وسانی اے..فلم ... میرا ماہی ... پنجابی ... (1964) ... گلوکار: مسعود رانا ، مالا ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: حزیں قادری ... اداکار: اکمل ، نیلو |
| 3 | جھوٹھیاں عزتاں لبھدا جہیڑا عاشق نئیں سودائی اے..فلم ... ڈولی ... پنجابی ... (1965) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: منظور اشرف ... شاعر: تنویر نقوی ... اداکار: اکمل |
| 4 | لوکو ایویں نئیں جے یار دا نظارا لبھدا، دھکے در در کھا کے ، تن خاک رلا کے..فلم ... ہیر سیال ... پنجابی ... (1965) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: بخشی وزیر ... شاعر: ؟ ... اداکار: اکمل |
| 5 | سوہنیا ربا، سب دیا ربا ، سن ساڈی فریاد ، ساڈا پیار ہویا برباد..فلم ... ہیر سیال ... پنجابی ... (1965) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: بخشی وزیر ... شاعر: ؟ ... اداکار: اکمل |
| 6 | نئیں بھکا شہر گراں دا ، نئیں چاہ زلفاں دی چھاں دا (2)..فلم ... پلپلی صاحب ... پنجابی ... (1965) ... گلوکار: آئرن پروین ، مسعود رانا ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: حزیں قادری ... اداکار: نغمہ، اکمل |
| 7 | نئیں بھکا شہر گراں دا ، نئیں چاہ زلفاں دی چھاں دا ، میں تیتھوں ربا میریا ، سکھ منگناں دکھی ماں دا..فلم ... پلپلی صاحب ... پنجابی ... (1965) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: حزیں قادری ... اداکار: اکمل |
| 8 | مکھ تیرا ویکھیا ضرور تھوڑا جیانی ، جیویں میدے وچ ملیا اے سندور تھوڑا جیا نی..فلم ... چغل خور ... پنجابی ... (1966) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: بخشی وزیر ... شاعر: حزیں قادری ... اداکار: اکمل |
| 9 | ماہی چپ چپ کر کے وے ، میں کول تیرے ڈر کے..فلم ... چغل خور ... پنجابی ... (1966) ... گلوکار: نذیر بیگم ، مسعود رانا ... موسیقی: بخشی وزیر ... شاعر: حزیں قادری ... اداکار: نیلو ، اکمل |
| 10 | اسیں پنجتن دے دیوانے آں ، ساڈی ایخو خاص نشانی اے..فلم ... زمیندار ... پنجابی ... (1966) ... گلوکار: مالا ، مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: ؟ ... اداکار: فردوس ، اکمل مع ساتھی |
| 11 | اکھاں لڑیاں ، ویخدی رہ گئی ، اک نویں پسوڑی پے گئی..فلم ... زمیندار ... پنجابی ... (1966) ... گلوکار: مالا ، مسعود رانا ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: ؟ ... اداکار: فردوس ، اکمل |
| 12 | عاشقاں توں سوہنا مکھڑا لکان لئی ، سجناں نے بوہے اگے چک تن لئی..فلم ... بھریا میلہ ... پنجابی ... (1966) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: حزیں قادری ... اداکار: اکمل |
| 13 | جدوں کوئی مٹیار مڑ مڑ تکے جی ، چوری چوری تکے نالے نما نما ہسے جی..فلم ... بھریا میلہ ... پنجابی ... (1966) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: حزیں قادری ... اداکار: اکمل |
| 14 | سجناں دور دیا ، تیرے کول آ کے وسنا ، اک دن یار رکھ لئیں..فلم ... بھریا میلہ ... پنجابی ... (1966) ... گلوکار: مسعود رانا ، آئرن پروین ،؟ ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: اکمل ، نغمہ ، جگی ملک |
| 15 | نی آکھا من لے گورئیے دل دا ، تینوں واسطہ ای مکھڑے دے کالے تل دا..فلم ... پیداگیر ... پنجابی ... (1966) ... گلوکار: مسعود رانا ، آئرن پروین ... موسیقی: نذیر علی ... شاعر: تنویر نقوی ... اداکار: اکمل ، فردوس |
| 16 | ٹری ٹری جانی ایں نی غصے غصے ہو کے ، ذرا جنی گل میری سن لے کھلو کے..فلم ... کھیڈن دے دن چار ... پنجابی ... (1966) ... گلوکار: مسعود رانا ، آئرن پروین ... موسیقی: ماسٹر عاشق حسین ... شاعر: حزیں قادری ... اداکار: اکمل ، نغمہ |
| 17 | کتھے چلی ایں لٹکدی مٹکدی ، اگ بال کے کدا اج دل ساڑھنا..فلم ... لال بجھکڑ ... پنجابی ... (1967) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: سلیم اقبال ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: اکمل |
| 18 | دل کولوں پچھ پہلاں اکھاں نوں منا نی ، دووے کہن جانا تے بے شک چلی جا نی..فلم ... جگری یار ... پنجابی ... (1967) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: حزیں قادری ... اداکار: اکمل |
| 19 | یاراں نال بہاراں سجناں ، جس دھرتی دے یار نئیں وسدے..فلم ... یاراں نال بہاراں ... پنجابی ... (1967) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: رحمان ورما ... شاعر: منظور جھلا ... اداکار: منور ظریف ، اکمل |
| 20 | لگدا نئیں پتہ اے جہاں کہیڑے رنگ دا ، کس ویلے ٹٹ پہنا ، معافی وی نئیں منگدا..فلم ... یاراں نال بہاراں ... پنجابی ... (1967) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: رحمان ورما ... شاعر: منظور جھلا ... اداکار: اکمل |
| 21 | کلا بندہ ہووے پاویں کلا رکھ نی ، دوواں کلیاں نوں ہوندا بڑا دکھ نی..فلم ... چاچا جی ... پنجابی ... (1967) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: حزیں قادری ... اداکار: اکمل |
| 22 | ڈالی چنبے دی ، بدن میرا گورا..فلم ... دشمن ... پنجابی ... (1967) ... گلوکار: آئرن پروین ، مسعود رانا ... موسیقی: نذیر علی ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: فردوس ، اکمل |
| 23 | اشکے او جٹا ، بلے بلے جٹا، گبھرو پنجابی اسیں ، سچے آں زباناں دے..فلم ... دشمن ... پنجابی ... (1967) ... گلوکار: آئرن پروین ، مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: نذیر علی ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: گل رخ ، اکمل مع ساتھی |
| 24 | ناں میرا پچھدے او ، دکھ آں غریب دا ، کرماں دا ماریا تے ہاریا نصیب دا..فلم ... روٹی ... پنجابی ... (1968) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: حزیں قادری ... اداکار: اکمل |
| 25 | ماواں نوں تڑپاون والے ، آپ کدوں سکھ پاندے نیں..فلم ... روٹی ... پنجابی ... (1968) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: حزیں قادری ... اداکار: محبوب کاشمیری (اکمل) |
| 26 | پنچھی پنجریوں باہر آیا تے بدلیا ہویا زمانہ سی ، نہ او رکھ سی ، نہ او ٹہنی ، جس دے کدی ٹھکانہ سی..فلم ... روٹی ... پنجابی ... (1968) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: حزیں قادری ... اداکار: (پس پردہ ، اکمل) |
| 27 | سن چناں ستویں دیا ، میرے ویر نوں نظر نہ لاویں ، اے تے چن دھرتی دا..فلم ... غیرت مند ... پنجابی ... (1969) ... گلوکار: آئرن پروین ، مسعود رانا ... موسیقی: بخشی وزیر ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: صبا ، اکمل |
| 28 | وے دلدارا ، تیرے اتے ڈھل گئی..فلم ... غیرت مند ... پنجابی ... (1969) ... گلوکار: نسیم بیگم ، مسعود رانا ... موسیقی: سلیم اقبال ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: شیریں ، اکمل |
| 29 | بھل گئیوں قول تے قرار وے ، تینوں ترس نہ آیا..فلم ... غیرت مند ... پنجابی ... (1969) ... گلوکار: نسیم بیگم ، آئرن پروین ، مسعود رانا ... موسیقی: بخشی وزیر ... شاعر: ظہیر کاشمیری ... اداکار: شیریں ،؟ ، اکمل |
| 30 | تسی دل منگیا ، اسیں دے چھڈیا ، ہن جان وی کریئے فدا ، جے سجناں دا حکم ہووے..فلم ... شیر جوان ... پنجابی ... (1969) ... گلوکار: مسعود رانا ، نذیر بیگم ... موسیقی: سیف چغتائی ... شاعر: ؟ ... اداکار: اکمل ، شیریں |
| 31 | میرا سوہنا دیس کساناں دا ، شہ زوراں دا، پہلواناں دا ، جگ سارا لوہا من دا اے..فلم ... بہادر کسان ... پنجابی ... (1970) ... گلوکار: مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: طفیل فاروقی ... شاعر: احمد راہی ... اداکار: اکمل مع ساتھی |
| 32 | اسی دل دیے یا جان ، پر اے دلدار نیئں ،اک رن تے دوجی تلوار ، کسے دے یار نئیں..فلم ... بہادر کسان ... پنجابی ... (1970) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: طفیل فاروقی ... شاعر: ؟ ... اداکار: اکمل |
| 33 | اکھاں ملیاں تے چھڑیاں کہانیاں..فلم ... بہادر کسان ... پنجابی ... (1970) ... گلوکار: مسعود رانا ، نسیم بیگم ... موسیقی: طفیل فاروقی ... شاعر: احمد راہی ... اداکار: اکمل ، فردوس |
| 34 | ڈگڈگی وجائی جا، دل پرجائی جا..فلم ... شکرا ... پنجابی ... (1985) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: ایم اشرف ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: شہباز اکمل |
| 35 | رولا ہر پاسے پے گیا اے ، دل شکرا لے گیا جے..فلم ... شکرا ... پنجابی ... (1985) ... گلوکار: ناہید اختر ، مسعود رانا ... موسیقی: ایم اشرف ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: سنگیتا ، شہباز اکمل |
| 36 | ڈنگے چیر تے کلپ تو لایا..فلم ... کفارہ ... پنجابی ... (1986) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: ؟ ... اداکار: شہباز اکمل |
| 37 | ماہی میرا نشیلی اکھ والا ، سوہنا رج کے تے جگ توں نرالا..فلم ... شیر افگن ... پنجابی ... (1991) ... گلوکار: ناہید اختر ، مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: ؟ ... اداکار: سپنا ، شہباز اکمل مع ساتھی |
| 38 | ملدے دے انجو ایتھے اکھیاں ملا کے ، کھٹیا نہ کجھ ایتھے پیارکسے پا کے..فلم ... سجرا پیار ... پنجابی ... (2016) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: ایم وارث ... شاعر: حزیں قادری ... اداکار: ؟ (فردوس ، اکمل ) |
مسعودرانا اور اکمل کے 0 اردو گیت
مسعودرانا اور اکمل کے 38 پنجابی گیت
| 1 | دم علیؑ دم ، علیؑ دم مست قلندر ، وسیں تو دل دے اندر ، پیرا ہو ...(فلم ... بھرجائی ... 1964) |
| 2 | ساڈی عجب کہانی اے ، بھل کے پرانے دکھڑے ، نویں دنیا وسانی اے ...(فلم ... میرا ماہی ... 1964) |
| 3 | جھوٹھیاں عزتاں لبھدا جہیڑا عاشق نئیں سودائی اے ...(فلم ... ڈولی ... 1965) |
| 4 | لوکو ایویں نئیں جے یار دا نظارا لبھدا، دھکے در در کھا کے ، تن خاک رلا کے ...(فلم ... ہیر سیال ... 1965) |
| 5 | سوہنیا ربا، سب دیا ربا ، سن ساڈی فریاد ، ساڈا پیار ہویا برباد ...(فلم ... ہیر سیال ... 1965) |
| 6 | نئیں بھکا شہر گراں دا ، نئیں چاہ زلفاں دی چھاں دا (2) ...(فلم ... پلپلی صاحب ... 1965) |
| 7 | نئیں بھکا شہر گراں دا ، نئیں چاہ زلفاں دی چھاں دا ، میں تیتھوں ربا میریا ، سکھ منگناں دکھی ماں دا ...(فلم ... پلپلی صاحب ... 1965) |
| 8 | مکھ تیرا ویکھیا ضرور تھوڑا جیانی ، جیویں میدے وچ ملیا اے سندور تھوڑا جیا نی ...(فلم ... چغل خور ... 1966) |
| 9 | ماہی چپ چپ کر کے وے ، میں کول تیرے ڈر کے ...(فلم ... چغل خور ... 1966) |
| 10 | اسیں پنجتن دے دیوانے آں ، ساڈی ایخو خاص نشانی اے ...(فلم ... زمیندار ... 1966) |
| 11 | اکھاں لڑیاں ، ویخدی رہ گئی ، اک نویں پسوڑی پے گئی ...(فلم ... زمیندار ... 1966) |
| 12 | عاشقاں توں سوہنا مکھڑا لکان لئی ، سجناں نے بوہے اگے چک تن لئی ...(فلم ... بھریا میلہ ... 1966) |
| 13 | جدوں کوئی مٹیار مڑ مڑ تکے جی ، چوری چوری تکے نالے نما نما ہسے جی ...(فلم ... بھریا میلہ ... 1966) |
| 14 | سجناں دور دیا ، تیرے کول آ کے وسنا ، اک دن یار رکھ لئیں ...(فلم ... بھریا میلہ ... 1966) |
| 15 | نی آکھا من لے گورئیے دل دا ، تینوں واسطہ ای مکھڑے دے کالے تل دا ...(فلم ... پیداگیر ... 1966) |
| 16 | ٹری ٹری جانی ایں نی غصے غصے ہو کے ، ذرا جنی گل میری سن لے کھلو کے ...(فلم ... کھیڈن دے دن چار ... 1966) |
| 17 | کتھے چلی ایں لٹکدی مٹکدی ، اگ بال کے کدا اج دل ساڑھنا ...(فلم ... لال بجھکڑ ... 1967) |
| 18 | دل کولوں پچھ پہلاں اکھاں نوں منا نی ، دووے کہن جانا تے بے شک چلی جا نی ...(فلم ... جگری یار ... 1967) |
| 19 | یاراں نال بہاراں سجناں ، جس دھرتی دے یار نئیں وسدے ...(فلم ... یاراں نال بہاراں ... 1967) |
| 20 | لگدا نئیں پتہ اے جہاں کہیڑے رنگ دا ، کس ویلے ٹٹ پہنا ، معافی وی نئیں منگدا ...(فلم ... یاراں نال بہاراں ... 1967) |
| 21 | کلا بندہ ہووے پاویں کلا رکھ نی ، دوواں کلیاں نوں ہوندا بڑا دکھ نی ...(فلم ... چاچا جی ... 1967) |
| 22 | ڈالی چنبے دی ، بدن میرا گورا ...(فلم ... دشمن ... 1967) |
| 23 | اشکے او جٹا ، بلے بلے جٹا، گبھرو پنجابی اسیں ، سچے آں زباناں دے ...(فلم ... دشمن ... 1967) |
| 24 | ناں میرا پچھدے او ، دکھ آں غریب دا ، کرماں دا ماریا تے ہاریا نصیب دا ...(فلم ... روٹی ... 1968) |
| 25 | ماواں نوں تڑپاون والے ، آپ کدوں سکھ پاندے نیں ...(فلم ... روٹی ... 1968) |
| 26 | پنچھی پنجریوں باہر آیا تے بدلیا ہویا زمانہ سی ، نہ او رکھ سی ، نہ او ٹہنی ، جس دے کدی ٹھکانہ سی ...(فلم ... روٹی ... 1968) |
| 27 | سن چناں ستویں دیا ، میرے ویر نوں نظر نہ لاویں ، اے تے چن دھرتی دا ...(فلم ... غیرت مند ... 1969) |
| 28 | وے دلدارا ، تیرے اتے ڈھل گئی ...(فلم ... غیرت مند ... 1969) |
| 29 | بھل گئیوں قول تے قرار وے ، تینوں ترس نہ آیا ...(فلم ... غیرت مند ... 1969) |
| 30 | تسی دل منگیا ، اسیں دے چھڈیا ، ہن جان وی کریئے فدا ، جے سجناں دا حکم ہووے ...(فلم ... شیر جوان ... 1969) |
| 31 | میرا سوہنا دیس کساناں دا ، شہ زوراں دا، پہلواناں دا ، جگ سارا لوہا من دا اے ...(فلم ... بہادر کسان ... 1970) |
| 32 | اسی دل دیے یا جان ، پر اے دلدار نیئں ،اک رن تے دوجی تلوار ، کسے دے یار نئیں ...(فلم ... بہادر کسان ... 1970) |
| 33 | اکھاں ملیاں تے چھڑیاں کہانیاں ...(فلم ... بہادر کسان ... 1970) |
| 34 | ڈگڈگی وجائی جا، دل پرجائی جا ...(فلم ... شکرا ... 1985) |
| 35 | رولا ہر پاسے پے گیا اے ، دل شکرا لے گیا جے ...(فلم ... شکرا ... 1985) |
| 36 | ڈنگے چیر تے کلپ تو لایا ...(فلم ... کفارہ ... 1986) |
| 37 | ماہی میرا نشیلی اکھ والا ، سوہنا رج کے تے جگ توں نرالا ...(فلم ... شیر افگن ... 1991) |
| 38 | ملدے دے انجو ایتھے اکھیاں ملا کے ، کھٹیا نہ کجھ ایتھے پیارکسے پا کے ...(فلم ... سجرا پیار ... 2016) |
مسعودرانا اور اکمل کے 20سولو گیت
| 1 | جھوٹھیاں عزتاں لبھدا جہیڑا عاشق نئیں سودائی اے ...(فلم ... ڈولی ... 1965) |
| 2 | لوکو ایویں نئیں جے یار دا نظارا لبھدا، دھکے در در کھا کے ، تن خاک رلا کے ...(فلم ... ہیر سیال ... 1965) |
| 3 | سوہنیا ربا، سب دیا ربا ، سن ساڈی فریاد ، ساڈا پیار ہویا برباد ...(فلم ... ہیر سیال ... 1965) |
| 4 | نئیں بھکا شہر گراں دا ، نئیں چاہ زلفاں دی چھاں دا ، میں تیتھوں ربا میریا ، سکھ منگناں دکھی ماں دا ...(فلم ... پلپلی صاحب ... 1965) |
| 5 | مکھ تیرا ویکھیا ضرور تھوڑا جیانی ، جیویں میدے وچ ملیا اے سندور تھوڑا جیا نی ...(فلم ... چغل خور ... 1966) |
| 6 | عاشقاں توں سوہنا مکھڑا لکان لئی ، سجناں نے بوہے اگے چک تن لئی ...(فلم ... بھریا میلہ ... 1966) |
| 7 | جدوں کوئی مٹیار مڑ مڑ تکے جی ، چوری چوری تکے نالے نما نما ہسے جی ...(فلم ... بھریا میلہ ... 1966) |
| 8 | کتھے چلی ایں لٹکدی مٹکدی ، اگ بال کے کدا اج دل ساڑھنا ...(فلم ... لال بجھکڑ ... 1967) |
| 9 | دل کولوں پچھ پہلاں اکھاں نوں منا نی ، دووے کہن جانا تے بے شک چلی جا نی ...(فلم ... جگری یار ... 1967) |
| 10 | یاراں نال بہاراں سجناں ، جس دھرتی دے یار نئیں وسدے ...(فلم ... یاراں نال بہاراں ... 1967) |
| 11 | لگدا نئیں پتہ اے جہاں کہیڑے رنگ دا ، کس ویلے ٹٹ پہنا ، معافی وی نئیں منگدا ...(فلم ... یاراں نال بہاراں ... 1967) |
| 12 | کلا بندہ ہووے پاویں کلا رکھ نی ، دوواں کلیاں نوں ہوندا بڑا دکھ نی ...(فلم ... چاچا جی ... 1967) |
| 13 | ناں میرا پچھدے او ، دکھ آں غریب دا ، کرماں دا ماریا تے ہاریا نصیب دا ...(فلم ... روٹی ... 1968) |
| 14 | ماواں نوں تڑپاون والے ، آپ کدوں سکھ پاندے نیں ...(فلم ... روٹی ... 1968) |
| 15 | پنچھی پنجریوں باہر آیا تے بدلیا ہویا زمانہ سی ، نہ او رکھ سی ، نہ او ٹہنی ، جس دے کدی ٹھکانہ سی ...(فلم ... روٹی ... 1968) |
| 16 | میرا سوہنا دیس کساناں دا ، شہ زوراں دا، پہلواناں دا ، جگ سارا لوہا من دا اے ...(فلم ... بہادر کسان ... 1970) |
| 17 | اسی دل دیے یا جان ، پر اے دلدار نیئں ،اک رن تے دوجی تلوار ، کسے دے یار نئیں ...(فلم ... بہادر کسان ... 1970) |
| 18 | ڈگڈگی وجائی جا، دل پرجائی جا ...(فلم ... شکرا ... 1985) |
| 19 | ڈنگے چیر تے کلپ تو لایا ...(فلم ... کفارہ ... 1986) |
| 20 | ملدے دے انجو ایتھے اکھیاں ملا کے ، کھٹیا نہ کجھ ایتھے پیارکسے پا کے ...(فلم ... سجرا پیار ... 2016) |
مسعودرانا اور اکمل کے 12دوگانے
| 1 | ساڈی عجب کہانی اے ، بھل کے پرانے دکھڑے ، نویں دنیا وسانی اے ...(فلم ... میرا ماہی ... 1964) |
| 2 | نئیں بھکا شہر گراں دا ، نئیں چاہ زلفاں دی چھاں دا (2) ...(فلم ... پلپلی صاحب ... 1965) |
| 3 | ماہی چپ چپ کر کے وے ، میں کول تیرے ڈر کے ...(فلم ... چغل خور ... 1966) |
| 4 | اکھاں لڑیاں ، ویخدی رہ گئی ، اک نویں پسوڑی پے گئی ...(فلم ... زمیندار ... 1966) |
| 5 | نی آکھا من لے گورئیے دل دا ، تینوں واسطہ ای مکھڑے دے کالے تل دا ...(فلم ... پیداگیر ... 1966) |
| 6 | ٹری ٹری جانی ایں نی غصے غصے ہو کے ، ذرا جنی گل میری سن لے کھلو کے ...(فلم ... کھیڈن دے دن چار ... 1966) |
| 7 | ڈالی چنبے دی ، بدن میرا گورا ...(فلم ... دشمن ... 1967) |
| 8 | سن چناں ستویں دیا ، میرے ویر نوں نظر نہ لاویں ، اے تے چن دھرتی دا ...(فلم ... غیرت مند ... 1969) |
| 9 | وے دلدارا ، تیرے اتے ڈھل گئی ...(فلم ... غیرت مند ... 1969) |
| 10 | تسی دل منگیا ، اسیں دے چھڈیا ، ہن جان وی کریئے فدا ، جے سجناں دا حکم ہووے ...(فلم ... شیر جوان ... 1969) |
| 11 | اکھاں ملیاں تے چھڑیاں کہانیاں ...(فلم ... بہادر کسان ... 1970) |
| 12 | رولا ہر پاسے پے گیا اے ، دل شکرا لے گیا جے ...(فلم ... شکرا ... 1985) |
مسعودرانا اور اکمل کے 7کورس گیت
| 1 | دم علیؑ دم ، علیؑ دم مست قلندر ، وسیں تو دل دے اندر ، پیرا ہو ... (فلم ... بھرجائی ... 1964) |
| 2 | اسیں پنجتن دے دیوانے آں ، ساڈی ایخو خاص نشانی اے ... (فلم ... زمیندار ... 1966) |
| 3 | سجناں دور دیا ، تیرے کول آ کے وسنا ، اک دن یار رکھ لئیں ... (فلم ... بھریا میلہ ... 1966) |
| 4 | اشکے او جٹا ، بلے بلے جٹا، گبھرو پنجابی اسیں ، سچے آں زباناں دے ... (فلم ... دشمن ... 1967) |
| 5 | بھل گئیوں قول تے قرار وے ، تینوں ترس نہ آیا ... (فلم ... غیرت مند ... 1969) |
| 6 | میرا سوہنا دیس کساناں دا ، شہ زوراں دا، پہلواناں دا ، جگ سارا لوہا من دا اے ... (فلم ... بہادر کسان ... 1970) |
| 7 | ماہی میرا نشیلی اکھ والا ، سوہنا رج کے تے جگ توں نرالا ... (فلم ... شیر افگن ... 1991) |
Masood Rana & Akmal: Latest Online film
Masood Rana & Akmal: Film posters
Masood Rana & Akmal:
0 joint Online films
(0 Urdu and 0 Punjabi films)Masood Rana & Akmal:
Total 36 joint films
(0 Urdu and 36 Punjabi films)| 1. | 1964: Bharjai(Punjabi) |
| 2. | 1964: Mera Mahi(Punjabi) |
| 3. | 1965: Doli(Punjabi) |
| 4. | 1965: Soukan(Punjabi) |
| 5. | 1965: Heer Syal(Punjabi) |
| 6. | 1965: Pilpli Sahib(Punjabi) |
| 7. | 1965: Malangi(Punjabi) |
| 8. | 1965: Mann Mouji(Punjabi) |
| 9. | 1966: Chughalkhor(Punjabi) |
| 10. | 1966: Zamindar(Punjabi) |
| 11. | 1966: Bharia Mela(Punjabi) |
| 12. | 1966: Goonga(Punjabi) |
| 13. | 1966: Prohna(Punjabi) |
| 14. | 1966: Paidagir(Punjabi) |
| 15. | 1966: Banki Naar(Punjabi) |
| 16. | 1966: Khedan day Din 4(Punjabi) |
| 17. | 1966: Tabedar(Punjabi) |
| 18. | 1967: Lal Bujhakkar(Punjabi) |
| 19. | 1967: Jigri Yaar(Punjabi) |
| 20. | 1967: Yaaran Naal Baharan(Punjabi) |
| 21. | 1967: Chacha Ji(Punjabi) |
| 22. | 1967: Lut Da Maal(Punjabi) |
| 23. | 1967: Akbara(Punjabi) |
| 24. | 1967: Muqabla(Punjabi) |
| 25. | 1967: Dushman(Punjabi) |
| 26. | 1967: Mera Veer(Punjabi) |
| 27. | 1968: Roti(Punjabi) |
| 28. | 1969: Ghairatmand(Punjabi) |
| 29. | 1969: Sher Javan(Punjabi) |
| 30. | 1970: Bahadur Kissan(Punjabi) |
| 31. | 1985: Shikra(Punjabi) |
| 32. | 1986: Kaffara(Punjabi) |
| 33. | 1986: Qulli(Punjabi) |
| 34. | 1987: Babul Veer(Punjabi) |
| 35. | 1991: Sher Afgan(Punjabi) |
| 36. | 2016: Sajra Pyar(Punjabi) |
Masood Rana & Akmal: 38 songs
(0 Urdu and 38 Punjabi songs)
| 1. | Punjabi filmBharjaifrom Friday, 29 May 1964Singer(s): Shoukat Ali, Masood Rana, Naseem Begum & Co., Music: Manzoor Ashraf, Poet: Tanvir Naqvi, Actor(s): Akmal, Sawan, Shirin & Co. |
| 2. | Punjabi filmMera Mahifrom Friday, 28 August 1964Singer(s): Masood Rana, Mala, Music: G.A. Chishti, Poet: Hazin Qadri, Actor(s): Akmal, Neelo |
| 3. | Punjabi filmDolifrom Wednesday, 3 February 1965Singer(s): Masood Rana, Music: Manzoor Ashraf, Poet: Tanvir Naqvi, Actor(s): Akmal |
| 4. | Punjabi filmHeer Syalfrom Friday, 3 September 1965Singer(s): Masood Rana, Music: Bakhshi Wazir, Poet: ?, Actor(s): Akmal |
| 5. | Punjabi filmHeer Syalfrom Friday, 3 September 1965Singer(s): Masood Rana, Music: Bakhshi Wazir, Poet: ?, Actor(s): Akmal |
| 6. | Punjabi filmPilpli Sahibfrom Friday, 29 October 1965Singer(s): Masood Rana, Music: G.A. Chishti, Poet: Hazin Qadri, Actor(s): Akmal |
| 7. | Punjabi filmPilpli Sahibfrom Friday, 29 October 1965Singer(s): Irene Parveen, Masood Rana, Music: G.A. Chishti, Poet: Hazin Qadri, Actor(s): Naghma, Akmal |
| 8. | Punjabi filmChughalkhorfrom Friday, 25 March 1966Singer(s): Nazir Begum, Masood Rana, Music: Bakhshi Wazir, Poet: Hazin Qadri, Actor(s): Neelo, Akmal |
| 9. | Punjabi filmChughalkhorfrom Friday, 25 March 1966Singer(s): Masood Rana, Music: Bakhshi Wazir, Poet: Hazin Qadri, Actor(s): Akmal |
| 10. | Punjabi filmZamindarfrom Friday, 27 May 1966Singer(s): Mala, Masood Rana, Music: G.A. Chishti, Poet: ?, Actor(s): Firdous, Akmal |
| 11. | Punjabi filmZamindarfrom Friday, 27 May 1966Singer(s): Mala, Masood Rana & Co., Music: G.A. Chishti, Poet: ?, Actor(s): Firdous, Akmal & Co. |
| 12. | Punjabi filmBharia Melafrom Friday, 24 June 1966Singer(s): Masood Rana, Music: G.A. Chishti, Poet: Hazin Qadri, Actor(s): Akmal |
| 13. | Punjabi filmBharia Melafrom Friday, 24 June 1966Singer(s): Masood Rana, Music: G.A. Chishti, Poet: Hazin Qadri, Actor(s): Akmal |
| 14. | Punjabi filmBharia Melafrom Friday, 24 June 1966Singer(s): Masood Rana, Irene Parveen, ?, Music: G.A. Chishti, Poet: Waris Ludhyanvi, Actor(s): Akmal, Naghma, Jaggi Malik |
| 15. | Punjabi filmPaidagirfrom Friday, 2 September 1966Singer(s): Masood Rana, Irene Parveen, Music: Nazir Ali, Poet: Tanvir Naqvi, Actor(s): Akmal, Firdous |
| 16. | Punjabi filmKhedan day Din 4from Friday, 23 September 1966Singer(s): Masood Rana, Irene Parveen, Music: Master Ashiq Hussain, Poet: Hazin Qadri, Actor(s): Akmal, Naghma |
| 17. | Punjabi filmLal Bujhakkarfrom Friday, 6 January 1967Singer(s): Masood Rana, Music: Saleem Iqbal, Poet: Waris Ludhyanvi, Actor(s): Akmal |
| 18. | Punjabi filmJigri Yaarfrom Thursday, 12 January 1967Singer(s): Masood Rana, Music: G.A. Chishti, Poet: Hazin Qadri, Actor(s): Akmal |
| 19. | Punjabi filmYaaran Naal Baharanfrom Friday, 10 February 1967Singer(s): Masood Rana, Music: Rehman Verma, Poet: Manzoor Jhalla, Actor(s): Akmal |
| 20. | Punjabi filmYaaran Naal Baharanfrom Friday, 10 February 1967Singer(s): Masood Rana, Music: Rehman Verma, Poet: Manzoor Jhalla, Actor(s): Munawar Zarif, Akmal |
| 21. | Punjabi filmChacha Jifrom Friday, 10 March 1967Singer(s): Masood Rana, Music: G.A. Chishti, Poet: Hazin Qadri, Actor(s): Akmal |
| 22. | Punjabi filmDushmanfrom Friday, 15 September 1967Singer(s): Irene Parveen, Masood Rana & Co., Music: Nazir Ali, Poet: Waris Ludhyanvi, Actor(s): Akmal & Co. |
| 23. | Punjabi filmDushmanfrom Friday, 15 September 1967Singer(s): Irene Parveen, Masood Rana, Music: Nazir Ali, Poet: Waris Ludhyanvi, Actor(s): Firdous, Akmal |
| 24. | Punjabi filmRotifrom Tuesday, 2 January 1968Singer(s): Masood Rana, Music: G.A. Chishti, Poet: Hazin Qadri, Actor(s): Mehboob Kashmiri (Akmal) |
| 25. | Punjabi filmRotifrom Tuesday, 2 January 1968Singer(s): Masood Rana, Music: G.A. Chishti, Poet: Hazin Qadri, Actor(s): Akmal |
| 26. | Punjabi filmRotifrom Tuesday, 2 January 1968Singer(s): Masood Rana, Music: G.A. Chishti, Poet: Hazin Qadri, Actor(s): (Playback - Akmal) |
| 27. | Punjabi filmGhairatmandfrom Friday, 14 March 1969Singer(s): Naseem Begum, Irene Parveen, Masood Rana, Music: Bakhshi Wazir, Poet: Zaheer Kashmiri, Actor(s): Shirin, ?, Akmal |
| 28. | Punjabi filmGhairatmandfrom Friday, 14 March 1969Singer(s): Masood Rana, Irene Parveen, Music: Bakhshi Wazir, Poet: Waris Ludhyanvi, Actor(s): Akmal, Saba, ? |
| 29. | Punjabi filmGhairatmandfrom Friday, 14 March 1969Singer(s): Naseem Begum, Masood Rana, Music: Saleem Iqbal, Poet: Waris Ludhyanvi, Actor(s): Shirin, Akmal |
| 30. | Punjabi filmSher Javanfrom Friday, 30 May 1969Singer(s): Masood Rana, Nazir Begum, Music: Saif Chughtai, Poet: Waris Ludhyanvi, Actor(s): Akmal, Shirin |
| 31. | Punjabi filmBahadur Kissanfrom Friday, 3 July 1970Singer(s): Masood Rana, Naseem Begum, Music: Tufail Farooqi, Poet: Ahmad Rahi, Actor(s): Akmal, Firdous |
| 32. | Punjabi filmBahadur Kissanfrom Friday, 3 July 1970Singer(s): Masood Rana, Music: Tufail Farooqi, Poet: Hazin Qadri, Actor(s): Akmal |
| 33. | Punjabi filmBahadur Kissanfrom Friday, 3 July 1970Singer(s): Masood Rana, Music: Tufail Farooqi, Poet: Hazin Qadri, Actor(s): Akmal & Co. |
| 34. | Punjabi filmShikrafrom Thursday, 20 June 1985Singer(s): Masood Rana, Music: M. Ashraf, Poet: Khawaja Parvez, Actor(s): Shehbaz Akmal |
| 35. | Punjabi filmShikrafrom Thursday, 20 June 1985Singer(s): Naheed Akhtar, Masood Rana, Music: M. Ashraf, Poet: Khawaja Parvez, Actor(s): Sangeeta, Shehbaz Akmal |
| 36. | Punjabi filmKaffarafrom Friday, 14 February 1986Singer(s): Masood Rana, Music: Wajahat Attray, Poet: ?, Actor(s): Shehbaz Akmal |
| 37. | Punjabi filmSher Afganfrom Friday, 1 November 1991Singer(s): Naheed Akhtar, Masood Rana, Music: Wajahat Attray, Poet: ?, Actor(s): Sapna, Shehbaz Akmal |
| 38. | Punjabi filmSajra Pyarfrom Friday, 4 November 2016Singer(s): Masood Rana, Music: M. Waris, Poet: ?, Actor(s): ? (Firdous, Akmal) |
Pakistan Film Magazine
Pakistan Film Magazine is the first and largest website of its kind, containing unique information, articles, facts and figures on Pakistani and pre-Partition films, artists and film songs.
It is continuously updated website since May 3, 2000.
is an individual effort to compile and preserve the Pakistan history online.
All external links on this site are only for the informational and educational purposes and therefor,
I am not responsible for the content of any external site.
پاک میگزین" کا آغاز 1999ء میں ہوا جس کا بنیادی مقصد پاکستان کے بارے میں اہم معلومات اور تاریخی حقائق کو آن لائن محفوظ کرنا ہے۔
یہ تاریخ ساز ویب سائٹ، ایک انفرادی کاوش ہے جو 2002ء سے mazhar.dk کی صورت میں مختلف موضوعات پر معلومات کا ایک گلدستہ ثابت ہوئی تھی۔
اس دوران، 2011ء میں میڈیا کے لیے akhbarat.com اور 2016ء میں فلم کے لیے pakfilms.net کی الگ الگ ویب سائٹس بھی بنائی گئیں
لیکن 23 مارچ 2017ء کو انھیں موجودہ اور مستقل ڈومین pakmag.net میں ضم کیا گیا جس نے "پاک میگزین" کی شکل اختیار کر لی تھی۔





























































S.Gul
Samina Pirzada
Shiva
Ahmad Nadeem Qasmi
Alam Lohar
Ghulam Nabi, A. Latif
Tufail Farooqi
Saleem Kashar
Saghar Siddiqi
Sabiha Khanum
Agha G.A. Gul
Devika Rani
Rangeela
Khawaja Sarfaraz
Ashfaq Malik
Humayun Qureshi








