A Tribute To The Legendary Playback Singer Masood Rana
مسعودرانا کا فنی سفر
مسعودرانا کے 241 ساتھی فنکاروں پر معلوماتی مضامین
26 ..... گلوکار
- زبیدہ خانم
- علی بخش ظہور
- منور سلطانہ
- مسعود رانا
- عنایت حسین بھٹی
- حامدعلی بیلا
- فضل حسین
- تصورخانم
- اعظم چشتی
- رونا لیلیٰ
- آصف جاوید
- نگہت سیما
- ملکہ ترنم نور جہاں
- نذیر بیگم
- سائیں اختر
- سلیم رضا
- روبینہ بدر
- نسیم بیگم
- شوکت علی
- مالا
- احمد رشدی
- نسیمہ شاہین
- منیر حسین
- آئرن پروین
- محمد رفیع
- مہدی حسن
32 ..... نغمہ نگار
- حکیم احمد شجاع
- شیون رضوی
- سلطان محمود آشفتہ
- سلیم کاشر
- طفیل ہوشیارپوری
- کلیم عثمانی
- اسماعیل متوالا
- اختریوسف
- ظہیر کاشمیری
- تسلیم فاضلی
- ریاض الرحمان ساغر
- منظورجھلا
- سعیدگیلانی
- صہبااختر
- ظہورناظم
- خواجہ پرویز
- مظفروارثی
- ساحل فارانی
- قتیل شفائی
- سرور بارہ بنکوی
- حبیب جالب
- احمد راہی
- تنویر نقوی
- بابا عالم سیاہ پوش
- حزیں قادری
- مشیر کاظمی
- موج لکھنوی
- منیر نیازی
- وارث لدھیانوی
- مسرور انور
- حمایت علی شاعر
- فیاض ہاشمی
44 ..... موسیقار
- راگنی
- رفیق غزنوی
- ماسٹر غلام حیدر
- طافو
- اعظم بیگ
- مشتاق علی
- امجدبوبی
- غلام حسین شبیر
- وجاہت عطرے
- علی حسین
- اے حمید
- کریم شہاب الدین
- صفدرحسین
- وزیر افضل
- ناشاد
- کمال احمد
- رحمان ورما
- حسن لطیف
- روبن گھوش
- نذیرجعفری
- نذیرعلی
- سیف چغتائی
- خواجہ خورشید انور
- سلیم اقبال
- اخترحسین اکھیاں
- غلام نبی ، عبداللطیف
- طفیل فاروقی
- ماسٹر عنایت حسین
- ماسٹر عبد اللہ
- سہیل رعنا
- خلیل احمد
- فیروز نظامی
- بخشی وزیر
- خان عطا الرحمان
- ماسٹر عاشق حسین
- نثار بزمی
- ماسٹر تصدق حسین
- ماسٹر رفیق علی
- رشید عطرے
- ایم اشرف
- لال محمد اقبال
- مصلح الدین
- جی اے چشتی
- دیبو بھٹا چاریہ
56 ..... ہدایتکار
- اے آر کاردار
- داؤد چاند
- نذرالاسلام
- آغا حسینی
- ایم صادق
- حسن عسکری
- اسلم ڈار
- قدیرغوری
- الطاف حسین
- ایم ایس ڈار
- شوکت حسین رضوی
- ایس ایم یوسف
- خواجہ سرفراز
- حمیدچوہدری
- آغا جی اے گل
- عزیز میرٹھی
- لقمان
- کے خورشید
- پرویز ملک
- ایم سلیم
- سیف الدین سیف
- بھائیا اے حمید
- خلیل قیصر
- اکبرعلی اکو
- ریاض احمد راجو
- وحیدڈار
- ریاض احمد
- افتخارخان
- ارشدکاظمی
- ظہیرریحان
- ایم اکرم
- الحامد
- ریاض شاہد
- نذیر
- انورکمال پاشا
- شریف نیر
- راجہ حفیظ
- مسعودپرویز
- ایم اے رشید
- ایس سلیمان
- رشیداختر
- منوررشید
- رفیق رضوی
- اقبال کاشمیری
- جمیل اختر
- جعفر بخاری
- شباب کیرانوی
- احتشام ، مستفیض
- ایس اے بخاری
- ایم جے رانا
- رضا میر
- حیدر چوہدری
- امین ملک
- اسلم ایرانی
- اقبال شہزاد
- حسن طارق
83 ..... اداکار
- ہمالیہ والا
- آشا پوسلے
- سنگیتا
- سلطان راہی
- آسیہ
- عمرشریف
- شبنم
- قوی
- افضل خان
- شاہد
- ننھا
- کیفی
- لیلیٰ
- ساقی
- ناصرہ
- علی اعجاز
- حسنہ
- ناہید
- اقبال حسن
- عالیہ
- رخسانہ
- ماسٹر مراد
- نسیمہ خان
- تانی
- الیاس کاشمیری
- شبانہ
- نبیلہ
- ایم اسماعیل
- روزینہ
- ندیم
- خلیفہ نذیر
- کمار
- سیما
- مسرت نذیر
- ساون
- آئٹم گرلز
- غزالہ
- دیبا
- زینت
- سلونی
- یاسمین
- منورظریف
- زیبا
- طلعت صدیقی
- حیدر
- اعجاز
- رانی
- زلفی
- ابو شاہ
- آصف جاہ
- سلمیٰ ممتاز
- نورمحمدچارلی
- شیریں
- یوسف خان
- علاؤالدین
- وحیدمراد
- فردوس
- شمیم آرا
- لہری
- مظہر شاہ
- طالش
- نغمہ
- رضیہ
- سنتوش کمار
- رنگیلا
- دلجیت مرزا
- اکمل
- اے شاہ
- نذر
- سدھیر
- حنیف
- طارق عزیز
- صبیحہ خانم
- محمد علی
- درپن
- امداد حسین
- البیلا
- اطہر شاہ خان
- نیلو
- نرالا
- اسد بخاری
- سید کمال
- حبیب
اقبال شہزاد
مسعودرانا کو دریافت کرنے کا اعزاز اصل میں معروف فلمساز اور ہدایتکار اقبال شہزاد کو حاصل ہے۔۔!
نے بنجارن ، بدنام اور بازی جیسی
کامیاب فلمیں بنائی تھیں

مسعودرانا اور اقبال شہزاد فلم بنجارن (1962) میں
مسعودرانا کی پہلی فلم انقلاب ، ایک سرکاری پروپیگنڈہ فلم تھی جو ایک ناکام اور گمنام فلم ثابت ہوئی تھی اور محض کراچی تک محدود رہی تھی۔ لفظ "انقلاب" اس وقت اسی طرح بدنام ہوچکا تھا جس طرح آج کل "تبدیلی" ، "کرپشن" یا "نیا پاکستان" کے الفاظ اپنی کشش کھو چکے ہیں۔
"پاکستانی رفیع"
فلمساز اقبال شہزاد نے اداکار ساقی کی معرفت مسعودرانا کو کراچی سٹیج پر گاتے ہوئے سنا اور بےحد متاثر ہوئے تھے۔ انھوں نے اپنی دوسری فلم بنجارن (1962) کی پبلسٹی میں انھیں ، "پاکستانی رفیع" کے طورپر متعارف کروایا تھا۔
اگر مسعودرانا کو یہ موقع نہ ملتا تو عین ممکن تھاکہ وہ بھی اپنے میوزیکل گروپ کے دیگر ساتھی فنکاروں ندیم اور اخلاق احمد اور اپنے سینئر گلوکاروں مہدی حسن اور احمدرشدی کی طرح طویل جدوجہد کرتے رہتے۔
دلچسپ بات یہ ہے کہ فلم بنجارن میں گائے ہوئے مسعودرانا کے چاروں گیتوں میں سے کوئی ایک بھی ہٹ گیت نہیں تھا لیکن اپنی دلکش آواز اور انداز کی وجہ سے انھیں بریک تھرو مل گئی تھی اور وہ فلموں کی ضرورت بن گئے تھے۔
فلم بنجارن (1962) ، موسیقار دیبو بھٹا چاریہ اور گلوکارہ آئرن پروین کے لیے بھی ایک سنگ میل ثابت ہوئی تھی اور اردو فلموں کے نامور نغمہ نگار مسرور انور کی پہلی فلم بھی تھی۔
اقبال شہزاد کی پہلی فلم
فلمساز اور ہدایتکار اقبال شہزاد ، بنیادی طور پر ایک ساؤنڈ ریکارڈسٹ تھے۔ معروف کرکٹ کھلاڑی وقار حسن اور پرویز سجاد ان کے بھائی تھے۔ بطور فلمساز ان کی پہلی فلم رات کے راہی (1960) تھی جو ایک جاسوسی ٹائپ فلم تھی۔ اس فلم کی ہیروئن ریحانہ تھی جس سے انھوں نے شادی بھی کی تھی۔ اس فلم کے روایتی ہیرو درپن تھے جبکہ اردو فلموں کے مایہ ناز مزاحیہ اداکار لہری صاحب نے سیکنڈ ہیرو کا رول کیا تھا اور شمیم آراء ان کی ہیروئن بنی تھی۔ اس فلم میں زبیدہ خانم کا ایک گیت سپر ہٹ ہوا تھا
- کیا ہوا دل پہ ستم ، تم نہ سمجھو گے بلم۔۔
محمدعلی کی بطور ہیرو پہلی فلم شرارت (1963)
اقبال شہزاد نے بطور فلمساز اپنی تیسری فلم شرارت میں اردو فلموں کے عظیم فنکار محمدعلی صاحب کو پہلی بار ہیرو کے کردار میں پیش کیا تھا اور ان پر مسعودرانا کا ایک سپر ہٹ گیت
اے دل تجھے اب ان سے ، یہ کیسی شکایت ہے۔۔
مسعودرانا کا پہلا اردو تھیم سانگ
پروڈیوسر کے طور پر اقبال شہزاد کی چوتھی فلم بیٹی ، ایک یادگار سوشل فلم تھی جو ماں باپ سے بچھڑی ہوئی ایک ایسی بچی کی غمناک کہانی تھی جس پر ہمارا معاشرہ کس طرح ظالمانہ سلوک کرتاہے۔ اس موضوع پرمسعودرانا نے پہلی بار کسی اردو فلم کا تھیم سانگ گایا تھا
- ایسے بھی معصوم ہیں اس دنیا میں جانے کتنے۔
" جو بے حد پسند کیا گیا تھا۔ اس فلم میں گٹو نامی بچی نے غضب کی اداکاری کی تھی جبکہ مرکزی کردار نیلو اور اعجاز کے تھے۔
اقبال شہزاد کی شاہکار فلم بدنام (1966)
اقبال شہزاد ، اپنی پانچویں فلم بدنام کے فلمساز ہونے کے علاوہ پہلی بار ہدایتکار بھی تھے اور انھوں نے ایک منجھے ہوئے فلم ڈائریکٹر کی طرح ایک شاہکار فلم بنائی تھی۔
عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کے افسانہ جھمکے سے ماخوذ اس فلم کے مکالمے اور منظر نامہ ریاض شاہد جیسے لکھاری کے زور قلم کا نتیجہ تھا اور علاؤالدین جیسے بے مثل پرفارمر کی لاجواب کردارنگاری ، اس فلم کی ہائی لائٹ تھی۔ پاکستان کی کسی اردو فلم کے مکالمے اتنے مشہور نہیں ہوئے تھے ، جتنے اس فلم کے ہوئے تھے۔
فلم بدنام نہ صرف ایک بہت بڑی سماجی اور اصلاحی فلم تھی بلکہ ایک شاہکار نغماتی فلم بھی تھی جس کے آدھے سے زیادہ گیت مسعودرانا کی آواز میں تھے جن میں فلم کا تھیم سانگ
- ہم بھی مسافر ، تم بھی مسافر۔۔
فلم کی جان تھا۔ اس فلم میں ریڈیو گلوکارہ ثریا ملتانیکر کی ایک غزل بھی شامل کی گئی تھی
- بڑے بے مروت ہیں ، یہ حسن والے۔۔
جس کی مقبولیت کا یہ عالم تھا کہ اس کی رائلٹی سے فلم کے جملہ اخراجات پورے ہو گئے تھے۔
فلم بدنام کی خاص بات یہ بھی تھی کہ اسے تاشقند کے فلمی میلے میں نمائش کے لیے پیش کیا گیا تھا اور اتنی پسند کی گئی تھی کہ سترہ زبانوں میں ڈب کر کے اسے روس کے مختلف شہروں میں دکھایا گیا تھا۔
اقبال شہزاد کی ایکشن فلم
بطور فلمساز اقبال شہزاد کی چھٹی فلم ایک ہی راستہ (1968) تھی جو ان کی روایت سے ہٹ کرایک ایکشن فلم تھی جس میں سدھیر مرکزی کردار میں تھے اور رانی ان کے مدمقابل تھی۔ اس فلم میں مسعودرانا کے ایک ملی ترانے
- اے وطن کی سرزمین ، تیرا ہر ذرہ حسین۔۔
کے دوران پاکستان کی تعمیر و ترقی کی ویڈیو بڑی شاندار تھی۔
محمدعلی اور ندیم کی پہلی مشترکہ فلم
اقبال شہزاد کی اگلی فلم بازی (1970) تھی جس کے وہ فلمساز اور ہدایتکار تھے۔ اس فلم میں انھوں نے پہلی بار اردو فلموں کے سپر سٹارز محمدعلی اور ندیم کو اکٹھا کیا تھا جبکہ نشو کو متعارف کروایا گیا تھا۔ اسی فلم میں غزل گائیک حبیب ولی محمد کو بھی پہلی بار گانے کو موقع ملا تھا۔ مسلسل پانچ فلموں کے بعد یہ انکی پہلی فلم تھی جس میں مسعودرانا کا کوئی گیت نہیں تھا۔
اقبال شہزاد کی پہلی پنجابی فلم بندہ بشر (1971) تھی جس کے وہ فلمساز تھے اور ہدایتکار ریاض شاہد کے بھائی فیاض شیخ تھے لیکن یہ ایک ناکام فلم تھی۔
پہلا ڈبل ورژن پنجابی/اردو گیت
اس فلم کی خاص بات یہ تھی کہ اس کے ایک دوگانے کو پنجابی کے علاوہ اردو میں بھی گوایا گیا تھا جو ملکہ ترنم نورجہاں اور مسعودرانا کی آوازوں میں تھا
- دونوں مل کر قسمیں کھائیں۔۔۔
یہ پہلا ڈبل ورژن پنجابی، اردو گیت تھا لیکن اس سے قبل بنگالی اردو ڈبل ورژن گیت گائے جاچکے تھے جن کی ایک بڑی مثال فلم چکوری (1967) تھی جو اصل میں ایک بنگالی فلم تھی اورجس کے اردو گیتوں کی ریکارڈنگ اور مکالموں کی ڈبنگ لاہور فلم سٹوڈیوز میں ہوئی تھی۔
اسی سال ان کی بطور فلمساز دوسری پنجابی فلم بازی گر بھی ریلیز ہوئی تھی اور وہ بھی ایک ناکام فلم تھی۔ ان کی آخری دو فلمیں آرپار (1973) اور ٹائیگر گینگ (1974) بطورہدایتکار ریلیز ہوئی تھیں اور دونوں ناکام تھیں۔
بتایا جاتا ہے کہ اقبال شہزاد کا انتقال 1990 ء میں ہوا تھا۔
مسعودرانا کے اقبال شہزاد کی 6 فلموں میں 19 گیت
| 1 | فلم ... بنجارن ... اردو ... (1962) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: دیبو ... شاعر: فیاض ہاشمی ... اداکار: کمال |
| 2 | فلم ... بنجارن ... اردو ... (1962) ... گلوکار: مسعود رانا ، آئرن پروین ... موسیقی: دیبو ... شاعر: فیاض ہاشمی ... اداکار: کمال ، نیلو |
| 3 | فلم ... بنجارن ... اردو ... (1962) ... گلوکار: مسعود رانا ، آئرن پروین مع ساتھی ... موسیقی: دیبو ... شاعر: مسرور انور ... اداکار: نرالا ، نیلو |
| 4 | فلم ... بنجارن ... اردو ... (1962) ... گلوکار: مسعود رانا ، آئرن پروین مع ساتھی ... موسیقی: دیبو ... شاعر: حمایت علی شاعر ... اداکار: نرالا ، نیلو مع ساتھی |
| 5 | فلم ... شرارت ... اردو ... (1963) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: دیبو ... شاعر: مسرور انور ... اداکار: محمد علی |
| 6 | فلم ... شرارت ... اردو ... (1963) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: دیبو ... شاعر: مسرور انور ... اداکار: محمد علی |
| 7 | فلم ... شرارت ... اردو ... (1963) ... گلوکار: مسعود رانا ، آئرن پروین ... موسیقی: دیبو ... شاعر: مسرور انور ... اداکار: محمد علی ، ؟ |
| 8 | فلم ... شرارت ... اردو ... (1963) ... گلوکار: مسعود رانا ، آئرن پروین ... موسیقی: دیبو ... شاعر: مسرور انور ... اداکار: محمد علی ، ؟ |
| 9 | فلم ... بیٹی ... اردو ... (1964) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: دیبو ... شاعر: فیاض ہاشمی ... اداکار: (پس پردہ ، گٹو) |
| 10 | فلم ... بیٹی ... اردو ... (1964) ... گلوکار: مسعود رانا ، احمد رشدی ، آئرن پروین ، روبینہ بدر مع ساتھی ... موسیقی: دیبو ... شاعر: فیاض ہاشمی ... اداکار: دلجیت مرزا ، رنگیلا ، ارسلان ، گٹو مع ساتھی |
| 11 | فلم ... بیٹی ... اردو ... (1964) ... گلوکار: نسیم بیگم ، مسعود رانا ... موسیقی: دیبو ... شاعر: فیاض ہاشمی ... اداکار: نیلو ، امداد حسین |
| 12 | فلم ... بد نام ... اردو ... (1966) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: دیبو ... شاعر: حمایت علی شاعر ... اداکار: علاؤالدین |
| 13 | فلم ... بد نام ... اردو ... (1966) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: دیبو ... شاعر: مسرور انور ... اداکار: اعجاز |
| 14 | فلم ... بد نام ... اردو ... (1966) ... گلوکار: مسعود رانا ، آئرن پروین ... موسیقی: دیبو ... شاعر: مسرور انور ... اداکار: اعجاز ، نیلو |
| 15 | فلم ... بد نام ... اردو ... (1966) ... گلوکار: مسعود رانا ، شوکت علی ، سلامت علی ، امداد حسین مع ساتھی ... موسیقی: دیبو ... شاعر: تنویر نقوی ... اداکار: اعجاز ، البیلا ، ارسلان ، اعجاز اختر مع ساتھی |
| 16 | فلم ... ایک ہی راستہ ... اردو ... (1968) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: دیبو ... شاعر: تنویر نقوی ... اداکار: (پس پردہ ، ٹائٹل سانگ ، تھیم سانگ ) |
| 17 | فلم ... ایک ہی راستہ ... اردو ... (1968) ... گلوکار: مسعود رانا ، نورجہاں ... موسیقی: دیبو ... شاعر: مسرور انور ... اداکار: امداد حسین ، رانی |
| 18 | فلم ... بندہ بشر ... پنجابی ... (1971) ... گلوکار: مسعود رانا ، نورجہاں ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: اعجاز ، فردوس |
| 19 | فلم ... بندہ بشر ... اردو ... (1971) ... گلوکار: مسعود رانا ، نورجہاں ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: (پہلا ڈبل ورژن پنجابی اردو گیت) |
Masood Rana & Iqbal Shehzad: Latest Online film
Masood Rana & Iqbal Shehzad: Film posters
Masood Rana & Iqbal Shehzad:
0 joint Online films
(0 Urdu and 0 Punjabi films)Masood Rana & Iqbal Shehzad:
Total 6 joint films
(5 Urdu, 1 Punjabi films)| 1. | 1962: Banjaran(Urdu) |
| 2. | 1963: Shararat(Urdu) |
| 3. | 1964: Beti(Urdu) |
| 4. | 1966: Badnam(Urdu) |
| 5. | 1968: Ek Hi Rasta(Urdu) |
| 6. | 1971: Banda Bashar(Punjabi) |
Masood Rana & Iqbal Shehzad: 19 songs in 6 films
(18 Urdu and 1 Punjabi songs)| 1. | Urdu filmBanjaranfrom Friday, 14 September 1962Singer(s): Masood Rana, Music: Deebo, Poet: Fyaz Hashmi, Actor(s): Kemal |
| 2. | Urdu filmBanjaranfrom Friday, 14 September 1962Singer(s): Masood Rana, Irene Parveen, Music: Deebo, Poet: Masroor Anwar, Actor(s): Nirala, Kammo |
| 3. | Urdu filmBanjaranfrom Friday, 14 September 1962Singer(s): Masood Rana, Irene Parveen, Music: Deebo, Poet: Fyaz Hashmi, Actor(s): ?, Naina |
| 4. | Urdu filmBanjaranfrom Friday, 14 September 1962Singer(s): Masood Rana, Irene Parveen & Co., Music: Deebo, Poet: Himayat Ali Shair, Actor(s): Nirala, Neelo & Co. |
| 5. | Urdu filmShararatfrom Friday, 26 July 1963Singer(s): Masood Rana, Music: Deebo, Poet: Masroor Anwar, Actor(s): Mohammad Ali |
| 6. | Urdu filmShararatfrom Friday, 26 July 1963Singer(s): Masood Rana, Irene Parveen, Music: Deebo, Poet: Masroor Anwar, Actor(s): Mohammad Ali, ? |
| 7. | Urdu filmShararatfrom Friday, 26 July 1963Singer(s): Masood Rana, Irene Parveen, Music: Deebo, Poet: Masroor Anwar, Actor(s): Mohammad Ali, ? |
| 8. | Urdu filmShararatfrom Friday, 26 July 1963Singer(s): Masood Rana, Music: Deebo, Poet: Masroor Anwar, Actor(s): Mohammad Ali |
| 9. | Urdu filmBetifrom Friday, 31 July 1964Singer(s): Masood Rana, Music: Deebo, Poet: Fyaz Hashmi, Actor(s): (Playback - Gutto) |
| 10. | Urdu filmBetifrom Friday, 31 July 1964Singer(s): Naseem Begum, Masood Rana, Music: Deebo, Poet: Fyaz Hashmi, Actor(s): Neelo, Imdad Hussain |
| 11. | Urdu filmBetifrom Friday, 31 July 1964Singer(s): Masood Rana, Ahmad Rushdi, Irene Parveen, Robina Badar & Co., Music: Deebo, Poet: Fyaz Hashmi, Actor(s): Diljeet Mirza, Rangeela, Arslan, Gutto & Co. |
| 12. | Urdu filmBadnamfrom Friday, 2 September 1966Singer(s): Masood Rana, Music: Deebo, Poet: Masroor Anwar, Actor(s): Ejaz |
| 13. | Urdu filmBadnamfrom Friday, 2 September 1966Singer(s): Masood Rana, Shoukat Ali, Salamat Ali, Imdad Hussain & Co., Music: Deebo, Poet: Tanvir Naqvi, Actor(s): Ejaz, Albela, Arsalan, Ijaz Akhtar & Co. |
| 14. | Urdu filmBadnamfrom Friday, 2 September 1966Singer(s): Masood Rana, Music: Deebo, Poet: Himayat Ali Shair, Actor(s): Allauddin |
| 15. | Urdu filmBadnamfrom Friday, 2 September 1966Singer(s): Masood Rana, Irene Parveen, Music: Deebo, Poet: Masroor Anwar, Actor(s): Ejaz, Neelo |
| 16. | Urdu filmEk Hi Rastafrom Friday, 3 May 1968Singer(s): Masood Rana, Music: Deebo, Poet: Tanvir Naqvi, Actor(s): (Playback - title song) |
| 17. | Urdu filmEk Hi Rastafrom Friday, 3 May 1968Singer(s): Noorjahan, Masood Rana, Music: Deebo, Poet: Masroor Anwar, Actor(s): Rani, Imdad Hussain |
| 18. | Urdu filmBanda Basharfrom Friday, 8 January 1971Singer(s): Masood Rana, Noorjahan, Music: Wajahat Attray, Poet: Khawaja Parvez, Actor(s): Firdous, Ejaz |
| 19. | Punjabi filmBanda Basharfrom Friday, 8 January 1971Singer(s): Masood Rana, Noorjahan, Music: Wajahat Attray, Poet: Khawaja Parvez, Actor(s): Firdous, Ejaz |
Pakistan Film Magazine
Pakistan Film Magazine is the first and largest website of its kind, containing unique information, articles, facts and figures on Pakistani and pre-Partition films, artists and film songs.
It is continuously updated website since May 3, 2000.
is an individual effort to compile and preserve the Pakistan history online.
All external links on this site are only for the informational and educational purposes and therefor,
I am not responsible for the content of any external site.
پاک میگزین" کا آغاز 1999ء میں ہوا جس کا بنیادی مقصد پاکستان کے بارے میں اہم معلومات اور تاریخی حقائق کو آن لائن محفوظ کرنا ہے۔
یہ تاریخ ساز ویب سائٹ، ایک انفرادی کاوش ہے جو 2002ء سے mazhar.dk کی صورت میں مختلف موضوعات پر معلومات کا ایک گلدستہ ثابت ہوئی تھی۔
اس دوران، 2011ء میں میڈیا کے لیے akhbarat.com اور 2016ء میں فلم کے لیے pakfilms.net کی الگ الگ ویب سائٹس بھی بنائی گئیں
لیکن 23 مارچ 2017ء کو انھیں موجودہ اور مستقل ڈومین pakmag.net میں ضم کیا گیا جس نے "پاک میگزین" کی شکل اختیار کر لی تھی۔



































Munawar Sultana
Mehdi Zaheer
M.S. Dar
Rasheed Dogar
Mustafa Tind
Shamim Ara
Khawaja Parvez
Anwar Hossain
Bhai Rooray Khan
Nageena Khanum
Fakhri Ahmad
Gulnar Begum
Timir Baran
Sahil Farani
Shola








