A Tribute To The Legendary Playback Singer Masood Rana
مسعودرانا کا فنی سفر
مسعودرانا کے 241 ساتھی فنکاروں پر معلوماتی مضامین
26 ..... گلوکار
- زبیدہ خانم
- علی بخش ظہور
- منور سلطانہ
- مسعود رانا
- عنایت حسین بھٹی
- حامدعلی بیلا
- فضل حسین
- تصورخانم
- اعظم چشتی
- رونا لیلیٰ
- آصف جاوید
- نگہت سیما
- ملکہ ترنم نور جہاں
- نذیر بیگم
- سائیں اختر
- سلیم رضا
- روبینہ بدر
- نسیم بیگم
- شوکت علی
- مالا
- احمد رشدی
- نسیمہ شاہین
- منیر حسین
- آئرن پروین
- محمد رفیع
- مہدی حسن
32 ..... نغمہ نگار
- حکیم احمد شجاع
- شیون رضوی
- سلطان محمود آشفتہ
- سلیم کاشر
- طفیل ہوشیارپوری
- کلیم عثمانی
- اسماعیل متوالا
- اختریوسف
- ظہیر کاشمیری
- تسلیم فاضلی
- ریاض الرحمان ساغر
- منظورجھلا
- سعیدگیلانی
- صہبااختر
- ظہورناظم
- خواجہ پرویز
- مظفروارثی
- ساحل فارانی
- قتیل شفائی
- سرور بارہ بنکوی
- حبیب جالب
- احمد راہی
- تنویر نقوی
- بابا عالم سیاہ پوش
- حزیں قادری
- مشیر کاظمی
- موج لکھنوی
- منیر نیازی
- وارث لدھیانوی
- مسرور انور
- حمایت علی شاعر
- فیاض ہاشمی
44 ..... موسیقار
- راگنی
- رفیق غزنوی
- ماسٹر غلام حیدر
- طافو
- اعظم بیگ
- مشتاق علی
- امجدبوبی
- غلام حسین شبیر
- وجاہت عطرے
- علی حسین
- اے حمید
- کریم شہاب الدین
- صفدرحسین
- وزیر افضل
- ناشاد
- کمال احمد
- رحمان ورما
- حسن لطیف
- روبن گھوش
- نذیرجعفری
- نذیرعلی
- سیف چغتائی
- خواجہ خورشید انور
- سلیم اقبال
- اخترحسین اکھیاں
- غلام نبی ، عبداللطیف
- طفیل فاروقی
- ماسٹر عنایت حسین
- ماسٹر عبد اللہ
- سہیل رعنا
- خلیل احمد
- فیروز نظامی
- بخشی وزیر
- خان عطا الرحمان
- ماسٹر عاشق حسین
- نثار بزمی
- ماسٹر تصدق حسین
- ماسٹر رفیق علی
- رشید عطرے
- ایم اشرف
- لال محمد اقبال
- مصلح الدین
- جی اے چشتی
- دیبو بھٹا چاریہ
56 ..... ہدایتکار
- اے آر کاردار
- داؤد چاند
- نذرالاسلام
- آغا حسینی
- ایم صادق
- حسن عسکری
- اسلم ڈار
- قدیرغوری
- الطاف حسین
- ایم ایس ڈار
- شوکت حسین رضوی
- ایس ایم یوسف
- خواجہ سرفراز
- حمیدچوہدری
- آغا جی اے گل
- عزیز میرٹھی
- لقمان
- کے خورشید
- پرویز ملک
- ایم سلیم
- سیف الدین سیف
- بھائیا اے حمید
- خلیل قیصر
- اکبرعلی اکو
- ریاض احمد راجو
- وحیدڈار
- ریاض احمد
- افتخارخان
- ارشدکاظمی
- ظہیرریحان
- ایم اکرم
- الحامد
- ریاض شاہد
- نذیر
- انورکمال پاشا
- شریف نیر
- راجہ حفیظ
- مسعودپرویز
- ایم اے رشید
- ایس سلیمان
- رشیداختر
- منوررشید
- رفیق رضوی
- اقبال کاشمیری
- جمیل اختر
- جعفر بخاری
- شباب کیرانوی
- احتشام ، مستفیض
- ایس اے بخاری
- ایم جے رانا
- رضا میر
- حیدر چوہدری
- امین ملک
- اسلم ایرانی
- اقبال شہزاد
- حسن طارق
83 ..... اداکار
- ہمالیہ والا
- آشا پوسلے
- سنگیتا
- سلطان راہی
- آسیہ
- عمرشریف
- شبنم
- قوی
- افضل خان
- شاہد
- ننھا
- کیفی
- لیلیٰ
- ساقی
- ناصرہ
- علی اعجاز
- حسنہ
- ناہید
- اقبال حسن
- عالیہ
- رخسانہ
- ماسٹر مراد
- نسیمہ خان
- تانی
- الیاس کاشمیری
- شبانہ
- نبیلہ
- ایم اسماعیل
- روزینہ
- ندیم
- خلیفہ نذیر
- کمار
- سیما
- مسرت نذیر
- ساون
- آئٹم گرلز
- غزالہ
- دیبا
- زینت
- سلونی
- یاسمین
- منورظریف
- زیبا
- طلعت صدیقی
- حیدر
- اعجاز
- رانی
- زلفی
- ابو شاہ
- آصف جاہ
- سلمیٰ ممتاز
- نورمحمدچارلی
- شیریں
- یوسف خان
- علاؤالدین
- وحیدمراد
- فردوس
- شمیم آرا
- لہری
- مظہر شاہ
- طالش
- نغمہ
- رضیہ
- سنتوش کمار
- رنگیلا
- دلجیت مرزا
- اکمل
- اے شاہ
- نذر
- سدھیر
- حنیف
- طارق عزیز
- صبیحہ خانم
- محمد علی
- درپن
- امداد حسین
- البیلا
- اطہر شاہ خان
- نیلو
- نرالا
- اسد بخاری
- سید کمال
- حبیب
حمایت علی شاعر
حمایت علی شاعر ، پاکستان کے ایک ممتاز شاعر ،محقق اور فلمی گیت نگار تھے۔
ان کی پہلی فلم اور بھی غم ہیں (1960) تھی لیکن انھیں شہرت فلم دامن (1963) کے گیت
- نہ چھڑا سکو گے دامن ، نہ نظر بچا سکو گے۔۔
سے ملی تھی۔ انھوں نے ایک فلم لوری (1966) بھی پروڈیوس کی تھی۔
جاگ اٹھا ہے سارا وطن
مسعودرانا کے ساتھ ان کا پہلا سنگم فلم بنجارن (1962) میں ہوا تھا اور متعدد یادگار گیت تخلیق ہوئے تھے جن میں فلم مجاہد (1965) میں موسیقار خلیل احمد کی دھن پر یہ مقبول ترین فلمی ترانہ بھی تھا:
یہ ایک ناقابل فراموش جنگی ترانہ ہے جس کے بارے میں عینی شاہد بتایا کرتے تھے کہ جب فوجی بھائیوں کی حوصلہ افزائی اور تفریح کےلیے موسیقی کے پروگرام ہوتے تھے تو مسعودرانا سٹیج پر نمودار ہوتے ہی اپنی دلکش اور ولولہ انگیز آواز میں فلک شگاف لمبی تان لگاتے "ساتھیو ، مجاہدو۔۔" تو جوش و خروش کا عالم دیدنی ہوتا تھا اور ان کی ایمان افروز آواز ، جوش عباسؑ ، عزم شبیرؑ اور حیدرؑ کی شمشیر کی طرح دشمن پر لرزہ طاری کرتی ہوئی سنائی دیتی تھی اور سننے والا ہر جری صف شکن اور ہر جواں تیغ زن بن جاتا تھا۔
دور ویرانے میں اک شمع ہے روشن کب سے
فلم نائلہ (1965) بھی اپنے وقت کی ایک بہت بڑی نغماتی اور رومانوی فلم تھی جو گلوکارہ مالا کے فلمی کیرئر کی سب سے بڑی فلم تھی۔ اس فلم میں حمایت علی شاعر کا ایک ہی گیت تھا جو دیگر سبھی گیتوں پر بھاری تھا :
اس دوگانے میں مالا کے ساتھ مردانہ آواز مسعودرانا کی تھی جسے کبھی میں بھی منیر حسین یا سلیم رضا میں سے کسی ایک کی آواز سمجھتا تھا لیکن جب فلمی گیتوں پر تحقیق کی تو بڑی حیرت ہوئی تھی کہ مسعودرانا کتنے بڑے ہر فن مولا گلوکار تھے۔۔!
کوئی ساتھ دے کہ نہ ساتھ دے
فلم بدنام (1966) میں بھی حمایت علی شاعر کا ایک ہی گیت تھا جو فلم کا تھیم سانگ تھا اور جسے مسعودرانا نے گایا تھا "کوئی ساتھ دے کہ نہ ساتھ دے۔۔" اس گیت کا ذکر دیبو بھٹا چاریہ کے مضمون میں تفصیل سے ہو چکا ہے۔
سامنے رشک قمر ہو تو غزل کیوں نہ کہوں
اسی سال کی فلم میرے محبوب کے سبھی گیت حمایت علی شاعر نے لکھےتھے اور موسیقی خلیل احمد کی تھی۔ اس فلم میں ہیرو اور ہیروئن کے مابین گائیکی کا ایک مقابلہ ہوتا ہے جس میں پہلے فلم کی ہیروئن شمیم آراء پر ملکہ ترنم نورجہاں کی آواز میں یہ غزل فلمائی جاتی ہے "ہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگ۔۔" اس کے مقابلے میں فلمی ہیرو درپن ، مسعودرانا کی یہ دلکش غزل گاتے ہوئے سنائی دیتے ہیں:
مقابلہ موسیقی کے منتظمین کے لیے یہ فیصلہ کرنا مشکل ہو جاتا ہے کہ وہ ان دونوں میں سے کس کی گائیکی کو بہتر قرار دیں۔۔ـ مقابلہ برابر رہتا ہے۔۔!
میڈم نورجہاں نے سب سے زیادہ دوگانے مسعودرانا کے ساتھ گائے تھے اور اس فلم میں گایا ہوا ان کا یہ پہلا دوگانا تھا:
حمایت علی شاعر نے طویل عمر پائی تھی لیکن صرف تین درجن کے قریب فلموں کے نغمات ہی لکھے تھے۔ انھوں نے اپنے فیملی پریشر پر فلمی گیت لکھنے بند کردیے تھے کیونکہ جس نوعیت کے رومانٹک فلمی گیت ہمارے ہاں پسند کیے جاتے ہیں وہ بیشتر مسلم گھرانوں کی روایات و اقدار کے منافی ہوتے ہیں۔
مسعودرانا اور حمایت علی شاعر کے 13 فلمی گیت
| 1 | پٹ گھونگھٹ کے کھولے کھولے ، تو آجا بابو جی..فلم ... بنجارن ... اردو ... (1962) ... گلوکار: مسعود رانا ، آئرن پروین مع ساتھی ... موسیقی: دیبو ... شاعر: حمایت علی شاعر ... اداکار: نرالا ، نیلو مع ساتھی |
| 2 | حسن والوں کا سدا برا انجام ہوتا ہے ، ان کے نخرے..فلم ... جب سے دیکھا ہے تمہیں ... اردو ... (1963) ... گلوکار: احمد رشدی ، مسعودرانا ، نسیمہ شاہین ، خورشید شیرازی مع ساتھی ... موسیقی: سہیل رعنا ... شاعر: حمایت علی شاعر ... اداکار: اقبال رضوی مع ساتھی |
| 3 | یہ مکھڑے پہ آنچل ، چندا پہ بادل ، یہ قد ہے کہ بجلی سی لہرا رہی ہے..فلم ... دل نے تجھے مان لیا ... اردو ... (1963) ... گلوکار: بشیر احمد ، مسعود رانا ، نسیمہ شاہین مع ساتھی ... موسیقی: مصلح الدین ... شاعر: حمایت علی شاعر ... اداکار: نرالا مع ساتھی |
| 4 | ساتھیو ، مجاہدو ، جاگ اٹھا ہے سارا وطن..فلم ... مجاہد ... اردو ... (1965) ... گلوکار: مسعود رانا ، شوکت علی ، نور جہاں بیگم ، روشن ، نازش ، عطی مع ساتھی ... موسیقی: خلیل احمد ... شاعر: حمایت علی شاعر ... اداکار: عباس نوشہ ، مینا شوری ، دیبا مع ساتھی |
| 5 | دور ویرانے میں اک شمع ہے روشن کب سے ، کوئی پروانہ ادھر آئے تو کچھ بات بنے..فلم ... نائیلہ ... اردو ... (1965) ... گلوکار: مالا ، مسعود رانا ... موسیقی: ماسٹر عنایت حسین ... شاعر: حمایت علی شاعر ... اداکار: شمیم آرا ، سنتوش |
| 6 | یہ دنیا ، کسی کی ہوئی ہے نہ ہوگی ، اسی طرح چپ چاپ آنسو پیے جا..فلم ... کنیز ... اردو ... (1965) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: خلیل احمد ... شاعر: حمایت علی شاعر ... اداکار: (پس پردہ، صبیحہ خانم) |
| 7 | دنیا کا یہ دستور ہے ، دنیا سے گلہ کیا ، آئینے کی قسمت میں ہے پتھر کے سوا کیا..فلم ... تصویر ... اردو ... (1966) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: خلیل احمد ... شاعر: حمایت علی شاعر ... اداکار: (پس پردہ، صبیحہ خانم) |
| 8 | یہ دنیا ، میت رے ، راہ گذر ہے اور ہم بھی مسافر تم بھی مسافر، کون کسی کا ہووے..فلم ... بد نام ... اردو ... (1966) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: دیبو ... شاعر: حمایت علی شاعر ... اداکار: علاؤالدین |
| 9 | سامنے رشک قمر ہو تو غزل کیوں نہ کہوں ، کوئی محبوب نظر ہو تو غزل کیوں نہ کہوں..فلم ... میرے محبوب ... اردو ... (1966) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: خلیل احمد ... شاعر: حمایت علی شاعر ... اداکار: درپن |
| 10 | تم سا حسین کوئی نہیں ، کائنات میں ، نازوادا ، شرم و حیا ، بات بات میں..فلم ... میرے محبوب ... اردو ... (1966) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: خلیل احمد ... شاعر: حمایت علی شاعر ... اداکار: درپن |
| 11 | کلی مسکرائی جو گھونگھٹ اٹھا کے ، خدا کی قسم ،تم بہت یاد آئے..فلم ... میرے محبوب ... اردو ... (1966) ... گلوکار: مسعود رانا ، نورجہاں ... موسیقی: خلیل احمد ... شاعر: حمایت علی شاعر ... اداکار: درپن ، شمیم آرا |
| 12 | لیے چلا ہے دل کہاں ، عجیب ہے یہ سماں ، ایک میں ، ایک تم..فلم ... الفت ... اردو ... (1967) ... گلوکار: مسعود رانا ، آئرن پروین ... موسیقی: جامی ... شاعر: حمایت علی شاعر ... اداکار: دیبا ، حبیب |
مسعودرانا اور حمایت علی شاعر کے 5سولو گیت
| 1 | یہ دنیا ، کسی کی ہوئی ہے نہ ہوگی ، اسی طرح چپ چاپ آنسو پیے جا ...(فلم ... کنیز ... 1965) |
| 2 | دنیا کا یہ دستور ہے ، دنیا سے گلہ کیا ، آئینے کی قسمت میں ہے پتھر کے سوا کیا ...(فلم ... تصویر ... 1966) |
| 3 | یہ دنیا ، میت رے ، راہ گذر ہے اور ہم بھی مسافر تم بھی مسافر، کون کسی کا ہووے ...(فلم ... بد نام ... 1966) |
| 4 | سامنے رشک قمر ہو تو غزل کیوں نہ کہوں ، کوئی محبوب نظر ہو تو غزل کیوں نہ کہوں ...(فلم ... میرے محبوب ... 1966) |
| 5 | تم سا حسین کوئی نہیں ، کائنات میں ، نازوادا ، شرم و حیا ، بات بات میں ...(فلم ... میرے محبوب ... 1966) |
مسعودرانا اور حمایت علی شاعر کے 3دو گانے
| 1 | دور ویرانے میں اک شمع ہے روشن کب سے ، کوئی پروانہ ادھر آئے تو کچھ بات بنے ...(فلم ... نائیلہ ... 1965) |
| 2 | کلی مسکرائی جو گھونگھٹ اٹھا کے ، خدا کی قسم ،تم بہت یاد آئے ...(فلم ... میرے محبوب ... 1966) |
| 3 | لیے چلا ہے دل کہاں ، عجیب ہے یہ سماں ، ایک میں ، ایک تم ...(فلم ... الفت ... 1967) |
مسعودرانا اور حمایت علی شاعر کے 5کورس گیت
| 1 | پٹ گھونگھٹ کے کھولے کھولے ، تو آجا بابو جی ... (فلم ... بنجارن ... 1962) |
| 2 | حسن والوں کا سدا برا انجام ہوتا ہے ، ان کے نخرے ... (فلم ... جب سے دیکھا ہے تمہیں ... 1963) |
| 3 | یہ مکھڑے پہ آنچل ، چندا پہ بادل ، یہ قد ہے کہ بجلی سی لہرا رہی ہے ... (فلم ... دل نے تجھے مان لیا ... 1963) |
| 4 | ساتھیو ، مجاہدو ، جاگ اٹھا ہے سارا وطن ... (فلم ... مجاہد ... 1965) |
Masood Rana & Himayat Ali Shair: Latest Online film
Masood Rana & Himayat Ali Shair: Film posters
Masood Rana & Himayat Ali Shair:
0 joint Online films
(0 Urdu and 0 Punjabi films)Masood Rana & Himayat Ali Shair:
Total 11 joint films
(11 Urdu, 0 Punjabi films)| 1. | 1962: Banjaran(Urdu) |
| 2. | 1963: Jab Say Dekha Hay Tumhen(Urdu) |
| 3. | 1963: Dil Nay Tujhay Maan Liya(Urdu) |
| 4. | 1963: Shararat(Urdu) |
| 5. | 1965: Mujahid(Urdu) |
| 6. | 1965: Naela(Urdu) |
| 7. | 1965: Kaneez(Urdu) |
| 8. | 1966: Tasvir(Urdu) |
| 9. | 1966: Badnam(Urdu) |
| 10. | 1966: Meray Mehboob(Urdu) |
| 11. | 1967: Ulfat(Urdu) |
Masood Rana & Himayat Ali Shair: 12 songs
(12 Urdu and 0 Punjabi songs)| 1. | Urdu filmBanjaranfrom Friday, 14 September 1962Singer(s): Masood Rana, Irene Parveen & Co., Music: Deebo, Poet: , Actor(s): Nirala, Neelo & Co. |
| 2. | Urdu filmJab Say Dekha Hay Tumhenfrom Friday, 29 March 1963Singer(s): Ahmad Rushdi, Masood Rana, Naseema Shaheen, Khursheed Sherazi & Co., Music: Sohail Rana, Poet: , Actor(s): Iqbal Rizvi & Co. |
| 3. | Urdu filmDil Nay Tujhay Maan Liyafrom Friday, 12 April 1963Singer(s): Bashir Ahmad, Masood Rana, Naseema Shaheen & Co., Music: Muslehuddin, Poet: , Actor(s): Niral & Co. |
| 4. | Urdu filmMujahidfrom Friday, 10 September 1965Singer(s): Masood Rana, Shoukat Ali, Noorjehan Begum, Roshan, Nazish, Atti & Co., Music: Khalil Ahmad, Poet: , Actor(s): Abbas Nosha, Meena Shori, Deeba & Co. |
| 5. | Urdu filmNaelafrom Friday, 29 October 1965Singer(s): Mala, Masood Rana, Music: Master Inayat Hussain, Poet: , Actor(s): Shamim Ara, Santosh |
| 6. | Urdu filmKaneezfrom Friday, 26 November 1965Singer(s): Masood Rana, Music: Khalil Ahmad, Poet: , Actor(s): (Playback . Sabiha Khanum) |
| 7. | Urdu filmTasvirfrom Friday, 11 February 1966Singer(s): Masood Rana, Music: Khalil Ahmad, Poet: , Actor(s): (Playback - Sabiha Khanum) |
| 8. | Urdu filmBadnamfrom Friday, 2 September 1966Singer(s): Masood Rana, Music: Deebo, Poet: , Actor(s): Allauddin |
| 9. | Urdu filmMeray Mehboobfrom Friday, 9 September 1966Singer(s): Masood Rana, Noorjahan, Music: Khalil Ahmad, Poet: , Actor(s): Darpan, Shamim Ara |
| 10. | Urdu filmMeray Mehboobfrom Friday, 9 September 1966Singer(s): Masood Rana, Music: Khalil Ahmad, Poet: , Actor(s): Darpan |
| 11. | Urdu filmMeray Mehboobfrom Friday, 9 September 1966Singer(s): Masood Rana, Music: Khalil Ahmad, Poet: , Actor(s): Darpan |
| 12. | Urdu filmUlfatfrom Friday, 17 November 1967Singer(s): Masood Rana, Irene Parveen, Music: Jami, Poet: , Actor(s): Deeba, Habib |

Zwee Da Sharabi
(2015)

Elaan
(1967)

Lahoria
(2012)

Tamashbeen
(2014)

Hukam Da Ghulam
(1976)

Ek Manzil 2 Rahen
(1962)

Matwali Mira
(1940)

Pooran Bhagat
(1939)

Shiela as Pind Di Kuri
(1936)

Raja Harishchandra
(1913)

Ek Teri Nishani
(1947)

Ik Musafir
(1940)
Pakistan Film Magazine
Pakistan Film Magazine is the first and largest website of its kind, containing unique information, articles, facts and figures on Pakistani and pre-Partition films, artists and film songs.
It is continuously updated website since May 3, 2000.
is an individual effort to compile and preserve the Pakistan history online.
All external links on this site are only for the informational and educational purposes and therefor,
I am not responsible for the content of any external site.
پاک میگزین" کا آغاز 1999ء میں ہوا جس کا بنیادی مقصد پاکستان کے بارے میں اہم معلومات اور تاریخی حقائق کو آن لائن محفوظ کرنا ہے۔
یہ تاریخ ساز ویب سائٹ، ایک انفرادی کاوش ہے جو 2002ء سے mazhar.dk کی صورت میں مختلف موضوعات پر معلومات کا ایک گلدستہ ثابت ہوئی تھی۔
اس دوران، 2011ء میں میڈیا کے لیے akhbarat.com اور 2016ء میں فلم کے لیے pakfilms.net کی الگ الگ ویب سائٹس بھی بنائی گئیں
لیکن 23 مارچ 2017ء کو انھیں موجودہ اور مستقل ڈومین pakmag.net میں ضم کیا گیا جس نے "پاک میگزین" کی شکل اختیار کر لی تھی۔
































Imran
Jameel Fakhri
Maria Khan
Naeem Rizvi
Masood Parvez
Hameed Wayn
Manzoor Magsi
Junaid Jamshed
Usman Mukhtar
Jameel Bismil
Talish
Munawar Zarif
Tasadduq Hussain
Changezi
Intizar Hussain
Zahir Shah


