A Tribute To The Legendary Playback Singer Masood Rana
مسعودرانا کا فنی سفر
مسعودرانا کے 241 ساتھی فنکاروں پر معلوماتی مضامین
26 ..... گلوکار
- زبیدہ خانم
- علی بخش ظہور
- منور سلطانہ
- مسعود رانا
- عنایت حسین بھٹی
- حامدعلی بیلا
- فضل حسین
- تصورخانم
- اعظم چشتی
- رونا لیلیٰ
- آصف جاوید
- نگہت سیما
- ملکہ ترنم نور جہاں
- نذیر بیگم
- سائیں اختر
- سلیم رضا
- روبینہ بدر
- نسیم بیگم
- شوکت علی
- مالا
- احمد رشدی
- نسیمہ شاہین
- منیر حسین
- آئرن پروین
- محمد رفیع
- مہدی حسن
32 ..... نغمہ نگار
- حکیم احمد شجاع
- شیون رضوی
- سلطان محمود آشفتہ
- سلیم کاشر
- طفیل ہوشیارپوری
- کلیم عثمانی
- اسماعیل متوالا
- اختریوسف
- ظہیر کاشمیری
- تسلیم فاضلی
- ریاض الرحمان ساغر
- منظورجھلا
- سعیدگیلانی
- صہبااختر
- ظہورناظم
- خواجہ پرویز
- مظفروارثی
- ساحل فارانی
- قتیل شفائی
- سرور بارہ بنکوی
- حبیب جالب
- احمد راہی
- تنویر نقوی
- بابا عالم سیاہ پوش
- حزیں قادری
- مشیر کاظمی
- موج لکھنوی
- منیر نیازی
- وارث لدھیانوی
- مسرور انور
- حمایت علی شاعر
- فیاض ہاشمی
44 ..... موسیقار
- راگنی
- رفیق غزنوی
- ماسٹر غلام حیدر
- طافو
- اعظم بیگ
- مشتاق علی
- امجدبوبی
- غلام حسین شبیر
- وجاہت عطرے
- علی حسین
- اے حمید
- کریم شہاب الدین
- صفدرحسین
- وزیر افضل
- ناشاد
- کمال احمد
- رحمان ورما
- حسن لطیف
- روبن گھوش
- نذیرجعفری
- نذیرعلی
- سیف چغتائی
- خواجہ خورشید انور
- سلیم اقبال
- اخترحسین اکھیاں
- غلام نبی ، عبداللطیف
- طفیل فاروقی
- ماسٹر عنایت حسین
- ماسٹر عبد اللہ
- سہیل رعنا
- خلیل احمد
- فیروز نظامی
- بخشی وزیر
- خان عطا الرحمان
- ماسٹر عاشق حسین
- نثار بزمی
- ماسٹر تصدق حسین
- ماسٹر رفیق علی
- رشید عطرے
- ایم اشرف
- لال محمد اقبال
- مصلح الدین
- جی اے چشتی
- دیبو بھٹا چاریہ
56 ..... ہدایتکار
- اے آر کاردار
- داؤد چاند
- نذرالاسلام
- آغا حسینی
- ایم صادق
- حسن عسکری
- اسلم ڈار
- قدیرغوری
- الطاف حسین
- ایم ایس ڈار
- شوکت حسین رضوی
- ایس ایم یوسف
- خواجہ سرفراز
- حمیدچوہدری
- آغا جی اے گل
- عزیز میرٹھی
- لقمان
- کے خورشید
- پرویز ملک
- ایم سلیم
- سیف الدین سیف
- بھائیا اے حمید
- خلیل قیصر
- اکبرعلی اکو
- ریاض احمد راجو
- وحیدڈار
- ریاض احمد
- افتخارخان
- ارشدکاظمی
- ظہیرریحان
- ایم اکرم
- الحامد
- ریاض شاہد
- نذیر
- انورکمال پاشا
- شریف نیر
- راجہ حفیظ
- مسعودپرویز
- ایم اے رشید
- ایس سلیمان
- رشیداختر
- منوررشید
- رفیق رضوی
- اقبال کاشمیری
- جمیل اختر
- جعفر بخاری
- شباب کیرانوی
- احتشام ، مستفیض
- ایس اے بخاری
- ایم جے رانا
- رضا میر
- حیدر چوہدری
- امین ملک
- اسلم ایرانی
- اقبال شہزاد
- حسن طارق
83 ..... اداکار
- ہمالیہ والا
- آشا پوسلے
- سنگیتا
- سلطان راہی
- آسیہ
- عمرشریف
- شبنم
- قوی
- افضل خان
- شاہد
- ننھا
- کیفی
- لیلیٰ
- ساقی
- ناصرہ
- علی اعجاز
- حسنہ
- ناہید
- اقبال حسن
- عالیہ
- رخسانہ
- ماسٹر مراد
- نسیمہ خان
- تانی
- الیاس کاشمیری
- شبانہ
- نبیلہ
- ایم اسماعیل
- روزینہ
- ندیم
- خلیفہ نذیر
- کمار
- سیما
- مسرت نذیر
- ساون
- آئٹم گرلز
- غزالہ
- دیبا
- زینت
- سلونی
- یاسمین
- منورظریف
- زیبا
- طلعت صدیقی
- حیدر
- اعجاز
- رانی
- زلفی
- ابو شاہ
- آصف جاہ
- سلمیٰ ممتاز
- نورمحمدچارلی
- شیریں
- یوسف خان
- علاؤالدین
- وحیدمراد
- فردوس
- شمیم آرا
- لہری
- مظہر شاہ
- طالش
- نغمہ
- رضیہ
- سنتوش کمار
- رنگیلا
- دلجیت مرزا
- اکمل
- اے شاہ
- نذر
- سدھیر
- حنیف
- طارق عزیز
- صبیحہ خانم
- محمد علی
- درپن
- امداد حسین
- البیلا
- اطہر شاہ خان
- نیلو
- نرالا
- اسد بخاری
- سید کمال
- حبیب
لہری
لہری ، پاکستانی اردو فلموں کے سب سے مقبول ترین مزاحیہ اداکار تھے۔۔!
کراچی میں بننے والی 1956ء کی فلم انوکھی سے فلمی کیرئر کا آغاز کیا اور دو سو سے زائد فلموں میں کردار نگاری کی تھی۔ ان کے برجستہ ، برمحل ، پر مغز اور طنز و مزاح سے بھر پور جملے صرف پڑھے لکھے لوگوں کو ہی سمجھ میں آتے تھے۔ وہ ایک روایتی مزاحیہ اداکار نہیں تھے بلکہ جملہ بازی ، حاضر دماغی ، بذلہ سنجی اور شگفتہ مزاجی میں اپنی مثال آپ تھے۔
فلم رات کے راہی (1960) میں ریحانہ اور درپن کی مرکزی جوڑی کے بعد لہری صاحب کا شمیم آراء کے ساتھ پیئر تھا اور ان دونوں پر تین دوگانے فلمائے گئے تھے۔
لہری کبھی ہیرو نہ بن سکے
لہری صاحب کبھی کسی فلم میں روایتی سولو ہیرو کے طور پر نظر نہیں آئے بلکہ صرف ہیرو کے ساتھی کے طور پر ہی نظر آتے تھے۔ اپنی شکل و صورت اور مردانہ وجاہت کی وجہ سے وہ ہیرو کے رول کے موزوں ترین تھے لیکن وہ مخصوص سٹائل سے ہٹ کر اداکاری نہیں کر سکتے تھے۔ یہی وجہ تھی کہ وہ عمر بھر کامیڈین ہی رہے اور رنگیلا اور منورظریف کی طرح ہیرو نہیں بن سکے تھے۔
- لہری پر ایک تفصیلی مضمون سابقہ ویب سائٹ پر ملاحظہ فرمائیں
لہری صاحب نے جتنی فلموں میں کام کیا تھا ، اس تناسب سے ان پر بہت کم گیت فلمائے گئے تھے۔ قدرتی بات ہے کہ لہری صاحب پر کامیڈی گیتوں کے شہنشاہ احمدرشدی کے سب سے زیادہ گیت فلمائے گئے تھے جبکہ ہر فن مولا گلوکار مسعودرانا کے دوسرے نمبر پر سب سے زیادہ گیت فلمائے گئے تھے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ لہری صاحب پر شہنشاہ غزل مہدی حسن کا گایا ہوا کوئی ایک بھی گیت نہیں فلمایا گیا تھا۔
لہری پر مسعودرانا کے فلمائے ہوئے گیت
لہری کا مسعودرانا کے ساتھ پہلا ساتھ تو فلم قتل کے بعد (1963) میں اس گیت کے ساتھ ہوا تھا
- او جان من ، ذرا رک جا۔۔
لیکن اس گیت میں رانا صاحب کی آواز فلم کے ہیرو کمال پر فلمائی گئی تھی جبکہ لہری صاحب پر احمدرشدی کی آواز فلمائی گئی تھی۔
فلمساز و ہدایتکار فضل احمد کریم فضلی کی فلم ایسا بھی ہوتا ہے (1965) میں معاملہ الٹ تھا جس میں نثار بزمی کی دھن میں یہ دلکش مزاحیہ گیت
- مالک بنا ہوا ہے تو ہے وہ بھی آدمی۔۔
میں پہلی بار مسعودرانا کی آواز لہری صاحب پر فلمائی گئی تھی۔
ان کا ساتھ تقریباً ایک درجن گیتوں تک تھا جن میں زیادہ تر دوگانے اور کورس تھے۔ صرف فلم دو باغی (1971) میں ایک سولو گیت تھا
- بول بے خبرے ، ہم یاروں میں کون تیرا استاد ہے۔۔
دلچسپ بات یہ تھی کہ اس گیت میں لہری صاحب کے پانچ رول تھے اور ہر رول پر مسعودرانا کی آواز فلمائی گئی تھی۔
مسعودرانا اور لہری کے 11 فلمی گیت
| 1 | او جان من ، ذرا رک جا ، یہ ادا نہ ہم کو دکھا..فلم ... قتل کے بعد ... اردو ... (1963) ... گلوکار: مسعود رانا ، احمد رشدی ، آئرن پروین ... موسیقی: دیبو ... شاعر: مشیر کاظمی ... اداکار: کمال ، لہری ، نیلو |
| 2 | مالک بنا ہوا ہے تو ہے وہ بھی آدمی ، اور نوکر جو بن گیا ہے تو ہے وہ بھی آدمی..فلم ... ایسا بھی ہوتا ہے ... اردو ... (1965) ... گلوکار: احمد رشدی ، مسعود رانا ... موسیقی: نثار بزمی ... شاعر: مسرور انور ... اداکار: کمال، لہری |
| 3 | قدموں میں تیرے بچھا دوں، میں تیرے لیے سر کو کٹا دوں..فلم ... بہادر ... اردو ... (1967) ... گلوکار: مسعود رانا ، آئرن پروین ... موسیقی: دیبو ... شاعر: فیاض ہاشمی ... اداکار: نذر ، لہری ، پنا |
| 4 | نعرہ حیدری ، تلوار اٹھا لے اے مرد مومن ، خبیر شکن ، ہر صدا ہے تیری..فلم ... سجدہ ... اردو ... (1967) ... گلوکار: مالا ، مسعود رانا ، نجمہ نیازی مع ساتھی ... موسیقی: منظور اشرف ... شاعر: قتیل شفائی ... اداکار: دیبا ، محمد علی ، لہری ، اسد جعفری ، زینت مع ساتھی |
| 5 | ندیا کے بیچ گوری ، ہلچل مچائے رے ، ناگن ہے زلف تیری ، ڈس نہ کہیں جائے..فلم ... نئی لیلیٰ نیا مجنوں ... اردو ... (1969) ... گلوکار: مسعود رانا ، مالا مع ساتھی ... موسیقی: تصدق حسین ... شاعر: موج لکھنوی ... اداکار: کمال ، لہری ، نسیمہ خان ، عالیہ مع ساتھی |
| 6 | گلاب کی سی پتی ، پشور کا مخانہ ، دیکھو میری جان بنی ہے موتی دانہ..فلم ... پاک دامن ... اردو ... (1969) ... گلوکار: مالا ، مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: ماسٹر عنایت حسین ... شاعر: قتیل شفائی ... اداکار: صبیحہ ، لہری مع ساتھی |
| 7 | ہم ہیں سپاہی ، فتح کے راہی ، ہم سے جو ٹکرائے گا..فلم ... دو باغی ... اردو ... (1970) ... گلوکار: مسعود رانا ، فضل حسین ... موسیقی: منظور اشرف ... شاعر: تنویر نقوی ... اداکار: کمال ، لہری |
| 8 | بول بے خبرے ، ہم یاروں میں کون تیرا استاد ہے..فلم ... دو باغی ... اردو ... (1970) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: منظور اشرف ... شاعر: تنویر نقوی ... اداکار: لہری (5 کردار) |
| 9 | سنبھل کے چلو ، یہ پیار کی راہیں..فلم ... دو باغی ... اردو ... (1970) ... گلوکار: مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: منظور اشرف ... شاعر: تنویر نقوی ... اداکار: کمال ، لہری مع ساتھی |
| 10 | چلے ہیں دل والے ، روڈ ٹو سوات..فلم ... روڈ ٹو سوات ... اردو ... (1970) ... گلوکار: مالا ، تانی ، مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: تصدق حسین ... شاعر: موج لکھنوی ... اداکار: نسیمہ خان ، مہ پارہ ، لہری ، کمال مع ساتھی |
| 11 | میری سرکار ، ذرا پاس آنا ، اتنی بھی جلدی کیا ہے ، نہ نہ نہ..فلم ... گرہستی ... اردو ... (1971) ... گلوکار: مسعود رانا ، مالا ... موسیقی: طافو ... شاعر: حزیں صدیقی ... اداکار: لہری ، ناصرہ |
مسعودرانا اور لہری کے 11 اردو گیت
| 1 | او جان من ، ذرا رک جا ، یہ ادا نہ ہم کو دکھا ...(فلم ... قتل کے بعد ... 1963) |
| 2 | مالک بنا ہوا ہے تو ہے وہ بھی آدمی ، اور نوکر جو بن گیا ہے تو ہے وہ بھی آدمی ...(فلم ... ایسا بھی ہوتا ہے ... 1965) |
| 3 | قدموں میں تیرے بچھا دوں، میں تیرے لیے سر کو کٹا دوں ...(فلم ... بہادر ... 1967) |
| 4 | نعرہ حیدری ، تلوار اٹھا لے اے مرد مومن ، خبیر شکن ، ہر صدا ہے تیری ...(فلم ... سجدہ ... 1967) |
| 5 | ندیا کے بیچ گوری ، ہلچل مچائے رے ، ناگن ہے زلف تیری ، ڈس نہ کہیں جائے ...(فلم ... نئی لیلیٰ نیا مجنوں ... 1969) |
| 6 | گلاب کی سی پتی ، پشور کا مخانہ ، دیکھو میری جان بنی ہے موتی دانہ ...(فلم ... پاک دامن ... 1969) |
| 7 | ہم ہیں سپاہی ، فتح کے راہی ، ہم سے جو ٹکرائے گا ...(فلم ... دو باغی ... 1970) |
| 8 | بول بے خبرے ، ہم یاروں میں کون تیرا استاد ہے ...(فلم ... دو باغی ... 1970) |
| 9 | سنبھل کے چلو ، یہ پیار کی راہیں ...(فلم ... دو باغی ... 1970) |
| 10 | چلے ہیں دل والے ، روڈ ٹو سوات ...(فلم ... روڈ ٹو سوات ... 1970) |
| 11 | میری سرکار ، ذرا پاس آنا ، اتنی بھی جلدی کیا ہے ، نہ نہ نہ ...(فلم ... گرہستی ... 1971) |
مسعودرانا اور لہری کے 0 پنجابی گیت
مسعودرانا اور لہری کے 1سولو گیت
| 1 | بول بے خبرے ، ہم یاروں میں کون تیرا استاد ہے ...(فلم ... دو باغی ... 1970) |
مسعودرانا اور لہری کے 4دوگانے
| 1 | مالک بنا ہوا ہے تو ہے وہ بھی آدمی ، اور نوکر جو بن گیا ہے تو ہے وہ بھی آدمی ...(فلم ... ایسا بھی ہوتا ہے ... 1965) |
| 2 | قدموں میں تیرے بچھا دوں، میں تیرے لیے سر کو کٹا دوں ...(فلم ... بہادر ... 1967) |
| 3 | ہم ہیں سپاہی ، فتح کے راہی ، ہم سے جو ٹکرائے گا ...(فلم ... دو باغی ... 1970) |
| 4 | میری سرکار ، ذرا پاس آنا ، اتنی بھی جلدی کیا ہے ، نہ نہ نہ ...(فلم ... گرہستی ... 1971) |
مسعودرانا اور لہری کے 6کورس گیت
| 1 | او جان من ، ذرا رک جا ، یہ ادا نہ ہم کو دکھا ... (فلم ... قتل کے بعد ... 1963) |
| 2 | نعرہ حیدری ، تلوار اٹھا لے اے مرد مومن ، خبیر شکن ، ہر صدا ہے تیری ... (فلم ... سجدہ ... 1967) |
| 3 | ندیا کے بیچ گوری ، ہلچل مچائے رے ، ناگن ہے زلف تیری ، ڈس نہ کہیں جائے ... (فلم ... نئی لیلیٰ نیا مجنوں ... 1969) |
| 4 | گلاب کی سی پتی ، پشور کا مخانہ ، دیکھو میری جان بنی ہے موتی دانہ ... (فلم ... پاک دامن ... 1969) |
| 5 | سنبھل کے چلو ، یہ پیار کی راہیں ... (فلم ... دو باغی ... 1970) |
| 6 | چلے ہیں دل والے ، روڈ ٹو سوات ... (فلم ... روڈ ٹو سوات ... 1970) |
Masood Rana & Lehri: Latest Online film
Masood Rana & Lehri: Film posters
Masood Rana & Lehri:
0 joint Online films
(0 Urdu and 0 Punjabi films)Masood Rana & Lehri:
Total 40 joint films
(38 Urdu and 2 Punjabi films)| 1. | 1963: Jab Say Dekha Hay Tumhen(Urdu) |
| 2. | 1963: Qatal Kay Baad(Urdu) |
| 3. | 1964: Chhoti Behan(Urdu) |
| 4. | 1965: Aisa Bhi Hota Hay(Urdu) |
| 5. | 1965: Kaneez(Urdu) |
| 6. | 1966: Tasvir(Urdu) |
| 7. | 1966: Joker(Urdu) |
| 8. | 1966: Aag Ka Darya(Urdu) |
| 9. | 1966: Rusvai(Urdu) |
| 10. | 1966: Kon Kisi Ka(Urdu) |
| 11. | 1966: Taqdeer(Urdu) |
| 12. | 1966: Maa Bahu Aur Beta(Urdu) |
| 13. | 1967: Bahadur(Urdu) |
| 14. | 1967: Sajda(Urdu) |
| 15. | 1967: Hukumat(Urdu) |
| 16. | 1967: Wohti(Punjabi) |
| 17. | 1967: Shaam Savera(Urdu) |
| 18. | 1968: Doosri Maa(Urdu) |
| 19. | 1968: Dil Mera Dharkan Teri(Urdu) |
| 20. | 1968: Ek Hi Rasta(Urdu) |
| 21. | 1968: Sharik-e-Hayyat(Urdu) |
| 22. | 1968: Shehnai(Urdu) |
| 23. | 1968: Mera Ghar Meri Jannat(Urdu) |
| 24. | 1969: Neyi Laila Neya Majnu(Urdu) |
| 25. | 1969: Bahu Rani(Urdu) |
| 26. | 1969: Pak Daaman(Urdu) |
| 27. | 1970: 2 Baghi(Urdu) |
| 28. | 1970: Road To Swat(Urdu) |
| 29. | 1971: Garhasti(Urdu) |
| 30. | 1971: Charagh Kahan Roshni Kahan(Urdu) |
| 31. | 1972: Ehsas(Urdu) |
| 32. | 1973: Khab Aur Zindagi(Urdu) |
| 33. | 1974: Dillagi(Urdu) |
| 34. | 1974: Subah Ka Tara(Urdu) |
| 35. | 1975: Paisa(Urdu) |
| 36. | 1975: Pyar Ka Mousam(Urdu) |
| 37. | 1975: Badal Geya Insan(Urdu) |
| 38. | 1976: Wardat(Punjabi) |
| 39. | 1979: Mr. Ranjha(Urdu) |
| 40. | 1980: Haseena Maan Jaye Gi(Urdu) |
Masood Rana & Lehri: 11 songs
(11 Urdu and 0 Punjabi songs)
| 1. | Urdu filmQatal Kay Baadfrom Friday, 22 November 1963Singer(s): Masood Rana, Ahmad Rushdi, Irene Parveen, Music: Deebo, Poet: Mushir Kazmi, Actor(s): Kemal, Lehri, Neelo |
| 2. | Urdu filmAisa Bhi Hota Hayfrom Wednesday, 3 February 1965Singer(s): Ahmad Rushdi, Masood Rana, Music: Nisar Bazmi, Poet: Masroor Anwar, Actor(s): Kemal, Lehri |
| 3. | Urdu filmBahadurfrom Thursday, 12 January 1967Singer(s): Masood Rana, ?, Irene Parveen, Music: Deebo, Poet: Fyaz Hashmi, Actor(s): Nazar, Lehri, Panna |
| 4. | Urdu filmSajdafrom Friday, 10 February 1967Singer(s): Mala, Masood Rana, Najma Niazi & Co., Music: Manzoor Ashraf, Poet: Qateel Shafai, Actor(s): Deeba, Mohammad Ali, Lehri, Asad Jafri, Zeenat & Co. |
| 5. | Urdu filmNeyi Laila Neya Majnufrom Friday, 21 February 1969Singer(s): Masood Rana, Mala & Co., Music: Tasadduq Hussain, Poet: Mouj Lakhnavi, Actor(s): Kemal, Lehri, Naseema Khan, Aliya & Co. |
| 6. | Urdu filmPak Daamanfrom Friday, 10 October 1969Singer(s): Mala, Masood Rana & Co., Music: Master Inayat Hussain, Poet: Qateel Shafai, Actor(s): Sabiha, Lehri & Co. |
| 7. | Urdu film2 Baghifrom Friday, 25 September 1970Singer(s): Masood Rana, Music: Manzoor Ashraf, Poet: Tanvir Naqvi, Actor(s): Lehri (5 roles) |
| 8. | Urdu film2 Baghifrom Friday, 25 September 1970Singer(s): Masood Rana, Fazal Hussain, Music: Manzoor Ashraf, Poet: Tanvir Naqvi, Actor(s): Kemal, Lehri |
| 9. | Urdu film2 Baghifrom Friday, 25 September 1970Singer(s): Masood Rana , Music: Manzoor Ashraf, Poet: Tanvir Naqvi, Actor(s): Kemal, Lehri & Co. |
| 10. | Urdu filmRoad To Swatfrom Tuesday, 1 December 1970Singer(s): Mala, Tani, Masood Rana & Co., Music: Tasadduq Hussain, Poet: Mouj Lakhnavi, Actor(s): Naseema Khan, Mahpara, Lehri, Kemal & Co. |
| 11. | Urdu filmGarhastifrom Friday, 1 January 1971Singer(s): Masood Rana, Mala, Music: Tafu, Poet: Hazin Siddiqi, Actor(s): Lehri, Nasira |
Pakistan Film Magazine
Pakistan Film Magazine is the first and largest website of its kind, containing unique information, articles, facts and figures on Pakistani and pre-Partition films, artists and film songs.
It is continuously updated website since May 3, 2000.
is an individual effort to compile and preserve the Pakistan history online.
All external links on this site are only for the informational and educational purposes and therefor,
I am not responsible for the content of any external site.
پاک میگزین" کا آغاز 1999ء میں ہوا جس کا بنیادی مقصد پاکستان کے بارے میں اہم معلومات اور تاریخی حقائق کو آن لائن محفوظ کرنا ہے۔
یہ تاریخ ساز ویب سائٹ، ایک انفرادی کاوش ہے جو 2002ء سے mazhar.dk کی صورت میں مختلف موضوعات پر معلومات کا ایک گلدستہ ثابت ہوئی تھی۔
اس دوران، 2011ء میں میڈیا کے لیے akhbarat.com اور 2016ء میں فلم کے لیے pakfilms.net کی الگ الگ ویب سائٹس بھی بنائی گئیں
لیکن 23 مارچ 2017ء کو انھیں موجودہ اور مستقل ڈومین pakmag.net میں ضم کیا گیا جس نے "پاک میگزین" کی شکل اختیار کر لی تھی۔































































Nurjehan
Latif Kapadia
Rehana
Mustafa Ali Hamdani
Rakhshi
Akhtar Shad
Ghulam Mohammad
D.Bilimoria
Sohail Ahmad
Munawar Saeed
Suroor Barabankvi
Najma Begum
Ali Hossain
Hafiz Atta Muhammad
Shamsun Mihar
Jameel Fakhri








