A Tribute To The Legendary Playback Singer Masood Rana
مسعودرانا کا فنی سفر
مسعودرانا کے 241 ساتھی فنکاروں پر معلوماتی مضامین
26 ..... گلوکار
- زبیدہ خانم
- علی بخش ظہور
- منور سلطانہ
- مسعود رانا
- عنایت حسین بھٹی
- حامدعلی بیلا
- فضل حسین
- تصورخانم
- اعظم چشتی
- رونا لیلیٰ
- آصف جاوید
- نگہت سیما
- ملکہ ترنم نور جہاں
- نذیر بیگم
- سائیں اختر
- سلیم رضا
- روبینہ بدر
- نسیم بیگم
- شوکت علی
- مالا
- احمد رشدی
- نسیمہ شاہین
- منیر حسین
- آئرن پروین
- محمد رفیع
- مہدی حسن
32 ..... نغمہ نگار
- حکیم احمد شجاع
- شیون رضوی
- سلطان محمود آشفتہ
- سلیم کاشر
- طفیل ہوشیارپوری
- کلیم عثمانی
- اسماعیل متوالا
- اختریوسف
- ظہیر کاشمیری
- تسلیم فاضلی
- ریاض الرحمان ساغر
- منظورجھلا
- سعیدگیلانی
- صہبااختر
- ظہورناظم
- خواجہ پرویز
- مظفروارثی
- ساحل فارانی
- قتیل شفائی
- سرور بارہ بنکوی
- حبیب جالب
- احمد راہی
- تنویر نقوی
- بابا عالم سیاہ پوش
- حزیں قادری
- مشیر کاظمی
- موج لکھنوی
- منیر نیازی
- وارث لدھیانوی
- مسرور انور
- حمایت علی شاعر
- فیاض ہاشمی
44 ..... موسیقار
- راگنی
- رفیق غزنوی
- ماسٹر غلام حیدر
- طافو
- اعظم بیگ
- مشتاق علی
- امجدبوبی
- غلام حسین شبیر
- وجاہت عطرے
- علی حسین
- اے حمید
- کریم شہاب الدین
- صفدرحسین
- وزیر افضل
- ناشاد
- کمال احمد
- رحمان ورما
- حسن لطیف
- روبن گھوش
- نذیرجعفری
- نذیرعلی
- سیف چغتائی
- خواجہ خورشید انور
- سلیم اقبال
- اخترحسین اکھیاں
- غلام نبی ، عبداللطیف
- طفیل فاروقی
- ماسٹر عنایت حسین
- ماسٹر عبد اللہ
- سہیل رعنا
- خلیل احمد
- فیروز نظامی
- بخشی وزیر
- خان عطا الرحمان
- ماسٹر عاشق حسین
- نثار بزمی
- ماسٹر تصدق حسین
- ماسٹر رفیق علی
- رشید عطرے
- ایم اشرف
- لال محمد اقبال
- مصلح الدین
- جی اے چشتی
- دیبو بھٹا چاریہ
56 ..... ہدایتکار
- اے آر کاردار
- داؤد چاند
- نذرالاسلام
- آغا حسینی
- ایم صادق
- حسن عسکری
- اسلم ڈار
- قدیرغوری
- الطاف حسین
- ایم ایس ڈار
- شوکت حسین رضوی
- ایس ایم یوسف
- خواجہ سرفراز
- حمیدچوہدری
- آغا جی اے گل
- عزیز میرٹھی
- لقمان
- کے خورشید
- پرویز ملک
- ایم سلیم
- سیف الدین سیف
- بھائیا اے حمید
- خلیل قیصر
- اکبرعلی اکو
- ریاض احمد راجو
- وحیدڈار
- ریاض احمد
- افتخارخان
- ارشدکاظمی
- ظہیرریحان
- ایم اکرم
- الحامد
- ریاض شاہد
- نذیر
- انورکمال پاشا
- شریف نیر
- راجہ حفیظ
- مسعودپرویز
- ایم اے رشید
- ایس سلیمان
- رشیداختر
- منوررشید
- رفیق رضوی
- اقبال کاشمیری
- جمیل اختر
- جعفر بخاری
- شباب کیرانوی
- احتشام ، مستفیض
- ایس اے بخاری
- ایم جے رانا
- رضا میر
- حیدر چوہدری
- امین ملک
- اسلم ایرانی
- اقبال شہزاد
- حسن طارق
83 ..... اداکار
- ہمالیہ والا
- آشا پوسلے
- سنگیتا
- سلطان راہی
- آسیہ
- عمرشریف
- شبنم
- قوی
- افضل خان
- شاہد
- ننھا
- کیفی
- لیلیٰ
- ساقی
- ناصرہ
- علی اعجاز
- حسنہ
- ناہید
- اقبال حسن
- عالیہ
- رخسانہ
- ماسٹر مراد
- نسیمہ خان
- تانی
- الیاس کاشمیری
- شبانہ
- نبیلہ
- ایم اسماعیل
- روزینہ
- ندیم
- خلیفہ نذیر
- کمار
- سیما
- مسرت نذیر
- ساون
- آئٹم گرلز
- غزالہ
- دیبا
- زینت
- سلونی
- یاسمین
- منورظریف
- زیبا
- طلعت صدیقی
- حیدر
- اعجاز
- رانی
- زلفی
- ابو شاہ
- آصف جاہ
- سلمیٰ ممتاز
- نورمحمدچارلی
- شیریں
- یوسف خان
- علاؤالدین
- وحیدمراد
- فردوس
- شمیم آرا
- لہری
- مظہر شاہ
- طالش
- نغمہ
- رضیہ
- سنتوش کمار
- رنگیلا
- دلجیت مرزا
- اکمل
- اے شاہ
- نذر
- سدھیر
- حنیف
- طارق عزیز
- صبیحہ خانم
- محمد علی
- درپن
- امداد حسین
- البیلا
- اطہر شاہ خان
- نیلو
- نرالا
- اسد بخاری
- سید کمال
- حبیب
احمد راہی
احمد راہی ، ایک قابل احترام اور اعلیٰ پائے کے فلمی شاعر تھے۔ وہ ، ادبی دنیا میں بھی ایک خاص مقام رکھتے تھے اور اردو اور پنجابی میں یکساں مہارت سے شعر کہتے تھے۔ ان کا کلام "ترنجن" ، پنجابی زبان کے اعلیٰ نصاب میں شامل ہے۔
احمد راہی کا فلمی دنیا میں آغاز فلم بیلی (1950) سے ہوا تھا لیکن انھیں پہلی کامیابی فلم ماہی منڈا (1956) سے ملی تھی۔ اس فلم میں بابا چشتی کی دھن میں عنایت حسین بھٹی کا گایا ہوا یہ سپر ہٹ اور سدابہار گیت "رناں والیاں دے پکن پرونٹھے ، تے چھڑیاں دی اگ نہ بلے۔۔" اس دور کا ایک شریر اور مقبول ترین گیت تھا۔
احمد راہی کے چند مشہور زمانہ گیت
- تینوں بھل گیاں ساڈیاں چاواں ، وے اساں تینوں کی آکھنا۔۔ فلم پینگاں (1956)
- کل سواری بھئی ، بھاٹی ، لوہاری بھئ ، مال ، میکلوڈ جی ، بیڈن روڈ جی۔۔ فلم یکے والی (1957)
- برے نصیب میرے ، ویری ہویا پیار میرا۔۔ فلم چھومنتر (1958)
- میری چنی دیاں ریشمی تنداں ، وے میں گھٹ گھٹ دینی آں گھنڈاں۔۔ فلم جٹی (1958)
- چندا توری چاندنی میں ، جیا جلے جائے رے۔۔ فلم باجی (1963)
- نکے ہندیاں دا پیار ، ویکھیں دیویں نا وسار۔۔ فلم مرزا جٹ (1967)
- تم تو کہتے تھے بہار آئی تو لوٹ آؤں گا ، لوٹ آؤ میرے پردیسی ، بہار آئی ہے۔۔ فلم پاکیزہ (1968)
- جدوں تیری دنیا توں پیار ٹر جائے گا ، دس فیر دنیا چہ کی رہ جائے گا۔۔ فلم سسی پنوں (1968)
- ڈھول بلوچا ، موڑ مہاراں ، موڑ مہاراں تے آ گھر باراں۔۔ فلم مراد بلوچ (1968)
- آندا تیرے لئی ریشمی رومال تے اتے تیرا ناں کڈھیا۔۔ فلم نکے ہندیاں دا پیار (1969)
- اک مرجانی دا دوپٹہ کسے دے سیو پیری رلیا۔۔ فلم ناجو (1969)
- کوئی نواں لارا لا کے مینوں رول جا۔۔ فلم وچھوڑا (1970)
- سن ونجلی دی مٹھڑی تان وے ، میں تاں ہو ہو گئی قربان۔۔ فلم ہیر رانجھا (1970)
- میرا سوہنا دیس کساناں دا ، شہ زوراں دا پہلواناں دا۔۔ فلم بہادر کسان (1970)
- جادو گرا ، تیری بین دا ہو گیا جادو ، ہویا دل میرا بے قابو۔۔ فلم جادو (1974)
احمد راہی کا فلمی کیرئر
پاکستان فلم ڈیٹابیس کے غیرحتمی اعدادوشمار کے مطابق احمد راہی نے سو کے قریب فلموں میں تین سو سے زائد گیت لکھے تھے جن میں سے دوتہائی پنجابی گیت تھے۔ 25 فلموں میں وہ اکیلے نغمہ نگار تھے اور ایسی فلموں میں مرزا جٹ (1967) اور ہیر رانجھا (1970) جیسی نغمہ بار فلمیں بھی شامل ہیں جن کے وہ مصنف بھی تھے۔ وہ چالیس سے زائد فلموں کے مصنف تھے یعنی جن کی کہانیاں ، مکالمے اور منظر نامے بھی لکھے تھے۔ ان کے زیادہ تر گیت ملکہ ترنم نورجہاں ، زبیدہ خانم اور عنایت حسین بھٹی نے گائے تھے جبکہ بابا چشتی کے ساتھ سو سے زائد گیت ملتے ہیں۔
احمد راہی اور مسعودرانا کا سنگم
احمد راہی نے مسعودرانا کے لیے ایک درجن سے زائد گیت لکھے تھے جن میں سے پہلا گیت "میں وہ دیوانہ ہوں جس پر کوئی ہنستا بھی نہیں۔۔" اردو فلم آزاد (1964) میں تھا۔ ان کا سب سے سپر ہٹ گیت فلم مرزا جٹ (1967) کا یہ شاہکار گیت تھا "نکے ہندیاں دا پیار۔۔" فلم سسی پنوں (1968) کا یہ تھیم سانگ تو کمال کا تھا جو فلمی صورتحال کے مطابق ایک معصوم بچی سسی کو اس کا سنگدل باپ ایک بکس میں ڈال کر دریا میں ڈال دیتا ہے اور لہروں کے رحم و کرم پر اس بچی کے پس منظر میں احمد راہی کے لکھے ہوئے بول اور رحمان ورما کی دھن میں مسعودرانا کی جذبات کو جھنجھوڑ دینے والی دلسوز آواز ابھرتی ہے:
اس گیت میں راہی صاحب نے پہلے انترے میں دریا کو کوزے میں بند کر دیا تھا جس میں یہ بتایا گیا تھا کہ جب ماں باپ ہی اولاد کے خیرخواہ نہ ہوں تو پھر اور کس پر بھروسہ کیا جا سکتا ہے۔۔؟-
نکی جئی جان نوں طوفاناں آن گھیریا
کیہڑا منگے خیراں مکھ ماپیاں نے پھیریا
اپنے بنے نہ جدوں ، مان کاہدے ہور دے۔۔
مسعودرانا کے لیے لکھے گئے احمد راہی کے گیتوں میں سے ایک گیت فلم بہادر کسان (1970) کا تھا " میرا سوہنا دیس کساناں دا۔۔" یہ گیت محمدرفیع کے فلم نیادور (1957) کے گیت "یہ دیش ہے ویر جوانوں کا۔۔" کا ہو بہو پنجابی ترجمہ تھا۔ اسی طرح فلم بدل گیا انسان (1975) کا گیت کا مکھڑا "امیروں کے خدا ، تو ہی غریبوں کا خدا ہے۔۔" لتا منگیشکر کے ایک گیت سے مستعار لیا گیا تھا۔ فلم پنوں دی سسی (1972) کا تھیم سانگ "اٹھ جاگ نی سسیئے ، ستی ایں ، تیرا لٹیا ای شہر بھنبھور۔۔" بھی ایک لوک گیت کی نقل تھا لیکن مسعودرانا نے اونچی سروں میں کیا کمال کا گایا تھا۔۔!
مسعودرانا اور احمد راہی کے 15 فلمی گیت
| 1 | میں وہ دیوانہ ہوں ، جس پر کوئی ہنستا بھی نہیں..فلم ... آزاد ... اردو ... (1964) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: رشید عطرے ... شاعر: احمد راہی ... اداکار: سنتوش |
| 2 | نکے ہندیاں دا پیار ، ویکھیں دیویں نہ وسار ، میتھوں جند وی جے منگیں ، دیواں تیرے اتوں وار..فلم ... مرزا جٹ ... پنجابی ... (1967) ... گلوکار: آئرن پروین ، مسعود رانا ... موسیقی: رشید عطرے ... شاعر: احمد راہی ... اداکار: فردوس ، اعجاز |
| 3 | ماپے کدیں ایس طراں تے ڈولی نئیں سی ٹوردے ، دھیاں نوں ویاندے سی او ، اینج نئیں سی روڑدے..فلم ... سسی پنوں ... پنجابی ... (1968) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: رحمان ورما ... شاعر: احمد راہی ... اداکار: (پس پردہ) |
| 4 | دل دے کے تے نسیئے نہ ، جے رو کے وخا دینا، فیر کسے نال ہسیئے نہ..فلم ... نکے ہندیاں دا پیار ... پنجابی ... (1969) ... گلوکار: مسعود رانا ، نورجہاں ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: احمد راہی ... اداکار: اعجاز ، نغمہ |
| 5 | نی تیرا ڈولدا کلپ مٹیارے ، تے عاشقاں دا دل دھڑکے..فلم ... ناجو ... پنجابی ... (1969) ... گلوکار: مسعود رانا ، مالا مع ساتھی ... موسیقی: ایم اشرف ... شاعر: احمد راہی ... اداکار: اسد بخاری ، عالیہ ، اعجاز مع ساتھی |
| 6 | ٹانگہ بھریا سواریاں نال ، دل یارو خالی ہوگیا ، کنوں دل داسنائیے حال..فلم ... وچھوڑا ... پنجابی ... (1970) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: احمد راہی ... اداکار: اعجاز |
| 7 | یا اپنا کسے نوں کر لے ، یا آپ کسے دا ہو بیلیا..فلم ... دل دیاں لگیاں ... پنجابی ... (1970) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: ماسٹر عنایت حسین ... شاعر: احمد راہی ... اداکار: اعجاز |
| 8 | ربا ، ویکھ لیا تیرا میں جہاں ، کیویں سولاں وچ پھسدی اے جان..فلم ... ہیر رانجھا ... پنجابی ... (1970) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: خواجہ خورشید انور ... شاعر: احمد راہی ... اداکار: اعجاز |
| 9 | میرا سوہنا دیس کساناں دا ، شہ زوراں دا، پہلواناں دا ، جگ سارا لوہا من دا اے..فلم ... بہادر کسان ... پنجابی ... (1970) ... گلوکار: مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: طفیل فاروقی ... شاعر: احمد راہی ... اداکار: اکمل مع ساتھی |
| 10 | اکھاں ملیاں تے چھڑیاں کہانیاں..فلم ... بہادر کسان ... پنجابی ... (1970) ... گلوکار: مسعود رانا ، نسیم بیگم ... موسیقی: طفیل فاروقی ... شاعر: احمد راہی ... اداکار: اکمل ، فردوس |
| 11 | اٹھ جاگ نی سسئے، ستی ایں ، تیرا لٹیا ای شہر بھنبھور..فلم ... پنوں دی سسی ... پنجابی ... (1972) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: اے حمید ... شاعر: احمد راہی ... اداکار: اعجاز |
| 12 | تیرے ملنے دی آس لے کے میں ٹر پئی..فلم ... پنوں دی سسی ... پنجابی ... (1972) ... گلوکار: رونا لیلیٰ ، مسعود رانا ... موسیقی: اے حمید ... شاعر: احمد راہی ... اداکار: سنگیتا ، اعجاز |
| 13 | امیروں کے خدا، تو ہی غریبوں کا خدا ہے ، وہاں خوشیاں ، یہاں آنسو ، یہ اندھیر کیا ہے..فلم ... بدل گیا انسان ... اردو ... (1975) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: ماسٹر عبد اللہ ... شاعر: احمد راہی ... اداکار: (پس پردہ ، محمد علی) |
| 14 | ڈولڈا اے انگ انگ ، سوہنیا..فلم ... نڈر ... پنجابی ... (1978) ... گلوکار: افشاں ، مسعود رانا ... موسیقی: بخشی وزیر ... شاعر: احمد راہی ... اداکار: آسیہ ، اقبال حسن |
| 15 | رات ہنیری ، میرا چن کوئی نہ ، ایوا جئے دکھ توں میں کیوں موئی نہ ..فلم ... پنوں دی سسی ... پنجابی ... (1972) ... گلوکار: رونا لیلیٰ ، مسعود رانا ... موسیقی: اے حمید ... شاعر: احمد راہی ... اداکار: ؟؟ |
مسعودرانا اور احمد راہی کے 2 اردو گیت
| 1 | میں وہ دیوانہ ہوں ، جس پر کوئی ہنستا بھی نہیں ...(فلم ... آزاد ... 1964) |
| 2 | امیروں کے خدا، تو ہی غریبوں کا خدا ہے ، وہاں خوشیاں ، یہاں آنسو ، یہ اندھیر کیا ہے ...(فلم ... بدل گیا انسان ... 1975) |
مسعودرانا اور احمد راہی کے 13 پنجابی گیت
| 1 | نکے ہندیاں دا پیار ، ویکھیں دیویں نہ وسار ، میتھوں جند وی جے منگیں ، دیواں تیرے اتوں وار ...(فلم ... مرزا جٹ ... 1967) |
| 2 | ماپے کدیں ایس طراں تے ڈولی نئیں سی ٹوردے ، دھیاں نوں ویاندے سی او ، اینج نئیں سی روڑدے ...(فلم ... سسی پنوں ... 1968) |
| 3 | دل دے کے تے نسیئے نہ ، جے رو کے وخا دینا، فیر کسے نال ہسیئے نہ ...(فلم ... نکے ہندیاں دا پیار ... 1969) |
| 4 | نی تیرا ڈولدا کلپ مٹیارے ، تے عاشقاں دا دل دھڑکے ...(فلم ... ناجو ... 1969) |
| 5 | ٹانگہ بھریا سواریاں نال ، دل یارو خالی ہوگیا ، کنوں دل داسنائیے حال ...(فلم ... وچھوڑا ... 1970) |
| 6 | یا اپنا کسے نوں کر لے ، یا آپ کسے دا ہو بیلیا ...(فلم ... دل دیاں لگیاں ... 1970) |
| 7 | ربا ، ویکھ لیا تیرا میں جہاں ، کیویں سولاں وچ پھسدی اے جان ...(فلم ... ہیر رانجھا ... 1970) |
| 8 | میرا سوہنا دیس کساناں دا ، شہ زوراں دا، پہلواناں دا ، جگ سارا لوہا من دا اے ...(فلم ... بہادر کسان ... 1970) |
| 9 | اکھاں ملیاں تے چھڑیاں کہانیاں ...(فلم ... بہادر کسان ... 1970) |
| 10 | اٹھ جاگ نی سسئے، ستی ایں ، تیرا لٹیا ای شہر بھنبھور ...(فلم ... پنوں دی سسی ... 1972) |
| 11 | تیرے ملنے دی آس لے کے میں ٹر پئی ...(فلم ... پنوں دی سسی ... 1972) |
| 12 | رات ہنیری ، میرا چن کوئی نہ ، ایوا جئے دکھ توں میں کیوں موئی نہ ...(فلم ... پنوں دی سسی ... 1972) |
| 13 | ڈولڈا اے انگ انگ ، سوہنیا ...(فلم ... نڈر ... 1978) |
مسعودرانا اور احمد راہی کے 8سولو گیت
| 1 | میں وہ دیوانہ ہوں ، جس پر کوئی ہنستا بھی نہیں ...(فلم ... آزاد ... 1964) |
| 2 | ماپے کدیں ایس طراں تے ڈولی نئیں سی ٹوردے ، دھیاں نوں ویاندے سی او ، اینج نئیں سی روڑدے ...(فلم ... سسی پنوں ... 1968) |
| 3 | ٹانگہ بھریا سواریاں نال ، دل یارو خالی ہوگیا ، کنوں دل داسنائیے حال ...(فلم ... وچھوڑا ... 1970) |
| 4 | یا اپنا کسے نوں کر لے ، یا آپ کسے دا ہو بیلیا ...(فلم ... دل دیاں لگیاں ... 1970) |
| 5 | ربا ، ویکھ لیا تیرا میں جہاں ، کیویں سولاں وچ پھسدی اے جان ...(فلم ... ہیر رانجھا ... 1970) |
| 6 | میرا سوہنا دیس کساناں دا ، شہ زوراں دا، پہلواناں دا ، جگ سارا لوہا من دا اے ...(فلم ... بہادر کسان ... 1970) |
| 7 | اٹھ جاگ نی سسئے، ستی ایں ، تیرا لٹیا ای شہر بھنبھور ...(فلم ... پنوں دی سسی ... 1972) |
| 8 | امیروں کے خدا، تو ہی غریبوں کا خدا ہے ، وہاں خوشیاں ، یہاں آنسو ، یہ اندھیر کیا ہے ...(فلم ... بدل گیا انسان ... 1975) |
مسعودرانا اور احمد راہی کے 6دو گانے
| 1 | نکے ہندیاں دا پیار ، ویکھیں دیویں نہ وسار ، میتھوں جند وی جے منگیں ، دیواں تیرے اتوں وار ...(فلم ... مرزا جٹ ... 1967) |
| 2 | دل دے کے تے نسیئے نہ ، جے رو کے وخا دینا، فیر کسے نال ہسیئے نہ ...(فلم ... نکے ہندیاں دا پیار ... 1969) |
| 3 | اکھاں ملیاں تے چھڑیاں کہانیاں ...(فلم ... بہادر کسان ... 1970) |
| 4 | تیرے ملنے دی آس لے کے میں ٹر پئی ...(فلم ... پنوں دی سسی ... 1972) |
| 5 | رات ہنیری ، میرا چن کوئی نہ ، ایوا جئے دکھ توں میں کیوں موئی نہ ...(فلم ... پنوں دی سسی ... 1972) |
| 6 | ڈولڈا اے انگ انگ ، سوہنیا ...(فلم ... نڈر ... 1978) |
مسعودرانا اور احمد راہی کے 2کورس گیت
| 1 | نی تیرا ڈولدا کلپ مٹیارے ، تے عاشقاں دا دل دھڑکے ...(فلم ... ناجو ... 1969) |
| 2 | میرا سوہنا دیس کساناں دا ، شہ زوراں دا، پہلواناں دا ، جگ سارا لوہا من دا اے ...(فلم ... بہادر کسان ... 1970) |
Masood Rana & Ahmad Rahi: Latest Online film
Masood Rana & Ahmad Rahi: Film posters
Masood Rana & Ahmad Rahi:
0 joint Online films
(0 Urdu and 0 Punjabi films)Masood Rana & Ahmad Rahi:
Total 22 joint films
(3 Urdu, 19 Punjabi films)| 1. | 1963: Rishta(Punjabi) |
| 2. | 1964: Azad(Urdu) |
| 3. | 1967: Yateem(Urdu) |
| 4. | 1967: Mirza Jatt(Punjabi) |
| 5. | 1968: Sassi Punnu(Punjabi) |
| 6. | 1969: Nikkay Hundian Da Pyar(Punjabi) |
| 7. | 1969: Najo(Punjabi) |
| 8. | 1970: Vichhora(Punjabi) |
| 9. | 1970: Dil Dian Lagian(Punjabi) |
| 10. | 1970: Heer Ranjha(Punjabi) |
| 11. | 1970: Bahadur Kissan(Punjabi) |
| 12. | 1972: Sohna Jani(Punjabi) |
| 13. | 1972: Punnu Di Sassi(Punjabi) |
| 14. | 1974: Zalim Tay Mazloom(Punjabi) |
| 15. | 1975: Badal Geya Insan(Urdu) |
| 16. | 1977: Jabroo(Punjabi) |
| 17. | 1978: Nidarr(Punjabi) |
| 18. | 1984: Commander(Punjabi) |
| 19. | 1986: Mela(Punjabi) |
| 20. | 1987: Chann Mahi(Punjabi) |
| 21. | 1989: 30 Mar Khan(Punjabi) |
| 22. | 1991: Jadoo Garni(Punjabi) |
Masood Rana & Ahmad Rahi: 14 songs
(2 Urdu and 12 Punjabi songs)| 1. | Urdu filmAzadfrom Friday, 7 August 1964Singer(s): Masood Rana, Music: Rasheed Attray, Poet: , Actor(s): Santosh |
| 2. | Punjabi filmMirza Jattfrom Friday, 24 November 1967Singer(s): Irene Parveen, Masood Rana, Music: Rasheed Attray, Poet: , Actor(s): Firdous, Ejaz |
| 3. | Punjabi filmSassi Punnufrom Friday, 26 July 1968Singer(s): Masood Rana, Music: Rehman Verma, Poet: , Actor(s): (Playback) |
| 4. | Punjabi filmNikkay Hundian Da Pyarfrom Friday, 14 February 1969Singer(s): Noorjahan, Masood Rana, Music: Wajahat Attray, Poet: , Actor(s): Ejaz, Naghma |
| 5. | Punjabi filmNajofrom Friday, 27 June 1969Singer(s): Masood Rana, Mala & Co., Music: M. Ashraf, Poet: , Actor(s): Asad Bukhari, Aliya, Ejaz & Co. |
| 6. | Punjabi filmVichhorafrom Friday, 9 January 1970Singer(s): Masood Rana, Music: G.A. Chishti, Poet: , Actor(s): Ejaz |
| 7. | Punjabi filmDil Dian Lagianfrom Friday, 17 April 1970Singer(s): Masood Rana, Music: Master Inayat Hussain, Poet: , Actor(s): Ejaz |
| 8. | Punjabi filmHeer Ranjhafrom Friday, 19 June 1970Singer(s): Masood Rana, Music: Khawaja Khursheed Anwar, Poet: , Actor(s): Ejaz |
| 9. | Punjabi filmBahadur Kissanfrom Friday, 3 July 1970Singer(s): Masood Rana, Naseem Begum, Music: Tufail Farooqi, Poet: , Actor(s): Akmal, Firdous |
| 10. | Punjabi filmPunnu Di Sassifrom Friday, 1 September 1972Singer(s): Masood Rana, Runa Laila, Music: A. Hameed, Poet: , Actor(s): Ejaz, Sangeeta |
| 11. | Punjabi filmPunnu Di Sassifrom Friday, 1 September 1972Singer(s): Masood Rana, Music: A. Hameed, Poet: , Actor(s): Ejaz |
| 12. | Punjabi filmPunnu Di Sassifrom Friday, 1 September 1972Singer(s): Runa Laila, Masood Rana & Co., Music: A. Hameed, Poet: , Actor(s): ? |
| 13. | Urdu filmBadal Geya Insanfrom Friday, 5 December 1975Singer(s): Masood Rana, Music: Master Abdullah, Poet: , Actor(s): (Playback - Mohammad Ali) |
| 14. | Punjabi filmNidarrfrom Friday, 6 January 1978Singer(s): Afshan, Masood Rana, Music: Bakhshi Wazir, Poet: , Actor(s): Asiya, Iqbal Hassan |

Mirza Sahiban
(1947)

Director
(1947)

Ghazi Salauddin
(1939)

Romantic India
(1936)

Svarg Ki Seerhi
(1934)

Pukar
(1939)
Pakistan Film Magazine
Pakistan Film Magazine is the first and largest website of its kind, containing unique information, articles, facts and figures on Pakistani and pre-Partition films, artists and film songs.
It is continuously updated website since May 3, 2000.
is an individual effort to compile and preserve the Pakistan history online.
All external links on this site are only for the informational and educational purposes and therefor,
I am not responsible for the content of any external site.
پاک میگزین" کا آغاز 1999ء میں ہوا جس کا بنیادی مقصد پاکستان کے بارے میں اہم معلومات اور تاریخی حقائق کو آن لائن محفوظ کرنا ہے۔
یہ تاریخ ساز ویب سائٹ، ایک انفرادی کاوش ہے جو 2002ء سے mazhar.dk کی صورت میں مختلف موضوعات پر معلومات کا ایک گلدستہ ثابت ہوئی تھی۔
اس دوران، 2011ء میں میڈیا کے لیے akhbarat.com اور 2016ء میں فلم کے لیے pakfilms.net کی الگ الگ ویب سائٹس بھی بنائی گئیں
لیکن 23 مارچ 2017ء کو انھیں موجودہ اور مستقل ڈومین pakmag.net میں ضم کیا گیا جس نے "پاک میگزین" کی شکل اختیار کر لی تھی۔










































Saud
Khurshid
Munawar Sultana
Ishrat Hashmi
Dawood Chand
Anjna
Adeeb
Dukhi Premnagri
Aslam Latar
Anwar Kemal Pasha
Amrita Pritam
Jan Mohammad
Surayya Shahab
Bali Jatti
Ghulam Abbas
Swaran Lata


