A Tribute To The Legendary Playback Singer Masood Rana
مسعودرانا کا فنی سفر
مسعودرانا کے 241 ساتھی فنکاروں پر معلوماتی مضامین
26 ..... گلوکار
- زبیدہ خانم
- علی بخش ظہور
- منور سلطانہ
- مسعود رانا
- عنایت حسین بھٹی
- حامدعلی بیلا
- فضل حسین
- تصورخانم
- اعظم چشتی
- رونا لیلیٰ
- آصف جاوید
- نگہت سیما
- ملکہ ترنم نور جہاں
- نذیر بیگم
- سائیں اختر
- سلیم رضا
- روبینہ بدر
- نسیم بیگم
- شوکت علی
- مالا
- احمد رشدی
- نسیمہ شاہین
- منیر حسین
- آئرن پروین
- محمد رفیع
- مہدی حسن
32 ..... نغمہ نگار
- حکیم احمد شجاع
- شیون رضوی
- سلطان محمود آشفتہ
- سلیم کاشر
- طفیل ہوشیارپوری
- کلیم عثمانی
- اسماعیل متوالا
- اختریوسف
- ظہیر کاشمیری
- تسلیم فاضلی
- ریاض الرحمان ساغر
- منظورجھلا
- سعیدگیلانی
- صہبااختر
- ظہورناظم
- خواجہ پرویز
- مظفروارثی
- ساحل فارانی
- قتیل شفائی
- سرور بارہ بنکوی
- حبیب جالب
- احمد راہی
- تنویر نقوی
- بابا عالم سیاہ پوش
- حزیں قادری
- مشیر کاظمی
- موج لکھنوی
- منیر نیازی
- وارث لدھیانوی
- مسرور انور
- حمایت علی شاعر
- فیاض ہاشمی
44 ..... موسیقار
- راگنی
- رفیق غزنوی
- ماسٹر غلام حیدر
- طافو
- اعظم بیگ
- مشتاق علی
- امجدبوبی
- غلام حسین شبیر
- وجاہت عطرے
- علی حسین
- اے حمید
- کریم شہاب الدین
- صفدرحسین
- وزیر افضل
- ناشاد
- کمال احمد
- رحمان ورما
- حسن لطیف
- روبن گھوش
- نذیرجعفری
- نذیرعلی
- سیف چغتائی
- خواجہ خورشید انور
- سلیم اقبال
- اخترحسین اکھیاں
- غلام نبی ، عبداللطیف
- طفیل فاروقی
- ماسٹر عنایت حسین
- ماسٹر عبد اللہ
- سہیل رعنا
- خلیل احمد
- فیروز نظامی
- بخشی وزیر
- خان عطا الرحمان
- ماسٹر عاشق حسین
- نثار بزمی
- ماسٹر تصدق حسین
- ماسٹر رفیق علی
- رشید عطرے
- ایم اشرف
- لال محمد اقبال
- مصلح الدین
- جی اے چشتی
- دیبو بھٹا چاریہ
56 ..... ہدایتکار
- اے آر کاردار
- داؤد چاند
- نذرالاسلام
- آغا حسینی
- ایم صادق
- حسن عسکری
- اسلم ڈار
- قدیرغوری
- الطاف حسین
- ایم ایس ڈار
- شوکت حسین رضوی
- ایس ایم یوسف
- خواجہ سرفراز
- حمیدچوہدری
- آغا جی اے گل
- عزیز میرٹھی
- لقمان
- کے خورشید
- پرویز ملک
- ایم سلیم
- سیف الدین سیف
- بھائیا اے حمید
- خلیل قیصر
- اکبرعلی اکو
- ریاض احمد راجو
- وحیدڈار
- ریاض احمد
- افتخارخان
- ارشدکاظمی
- ظہیرریحان
- ایم اکرم
- الحامد
- ریاض شاہد
- نذیر
- انورکمال پاشا
- شریف نیر
- راجہ حفیظ
- مسعودپرویز
- ایم اے رشید
- ایس سلیمان
- رشیداختر
- منوررشید
- رفیق رضوی
- اقبال کاشمیری
- جمیل اختر
- جعفر بخاری
- شباب کیرانوی
- احتشام ، مستفیض
- ایس اے بخاری
- ایم جے رانا
- رضا میر
- حیدر چوہدری
- امین ملک
- اسلم ایرانی
- اقبال شہزاد
- حسن طارق
83 ..... اداکار
- ہمالیہ والا
- آشا پوسلے
- سنگیتا
- سلطان راہی
- آسیہ
- عمرشریف
- شبنم
- قوی
- افضل خان
- شاہد
- ننھا
- کیفی
- لیلیٰ
- ساقی
- ناصرہ
- علی اعجاز
- حسنہ
- ناہید
- اقبال حسن
- عالیہ
- رخسانہ
- ماسٹر مراد
- نسیمہ خان
- تانی
- الیاس کاشمیری
- شبانہ
- نبیلہ
- ایم اسماعیل
- روزینہ
- ندیم
- خلیفہ نذیر
- کمار
- سیما
- مسرت نذیر
- ساون
- آئٹم گرلز
- غزالہ
- دیبا
- زینت
- سلونی
- یاسمین
- منورظریف
- زیبا
- طلعت صدیقی
- حیدر
- اعجاز
- رانی
- زلفی
- ابو شاہ
- آصف جاہ
- سلمیٰ ممتاز
- نورمحمدچارلی
- شیریں
- یوسف خان
- علاؤالدین
- وحیدمراد
- فردوس
- شمیم آرا
- لہری
- مظہر شاہ
- طالش
- نغمہ
- رضیہ
- سنتوش کمار
- رنگیلا
- دلجیت مرزا
- اکمل
- اے شاہ
- نذر
- سدھیر
- حنیف
- طارق عزیز
- صبیحہ خانم
- محمد علی
- درپن
- امداد حسین
- البیلا
- اطہر شاہ خان
- نیلو
- نرالا
- اسد بخاری
- سید کمال
- حبیب
حنیف
- میری دنیا میں اُجالے کا کہیں نام نہیں۔۔!
میں تو سمجھا تھا۔۔ تیری زلف کے سائے کے تلے۔۔
میں تو سمجھا تھا۔۔ جدائی تیری ممکن ہی نہیں۔۔
موت بھی آئی تو زانو پہ تیرے آئے گی۔۔!
فلم آرزو (1965) کا یہ شاہکار گیت جب کبھی ریڈیو پر بجتا تھا تو سامعین دم بخود ہو کر سنتے تھے۔ مسعودرانا کی آواز کے زیروبم سننے والوں کو اپنی گرفت میں لے لیتے تھے اور کافی دیر تک اس گیت کا سحر قائم رہتا تھا۔
یہ یادگار گیت واجد چغتائی نامی فلمی شاعر کا لکھا ہوا تھا اور اس کے موسیقار دیبو تھے۔
یہ گیت اداکار حنیف پر فلمایا گیاتھا جن کی بطور ہیرو یہ واحد کامیاب فلم تھی۔
اداکار حنیف کا فلمی کیرئر
اداکار حنیف ، دلیب کمار سے مشابہت رکھتے تھے اور انھیں پہلی بار بطور ہیرو فلم ہمیں بھی جینے دو (1963) میں متعارف کروایا گیا تھا۔ اس فلم کی ہیروئن اداکارہ زمرد تھی جو دو درجن فلموں میں نظر آنے کے بعد پہلی بار نازی کے نام سے فرسٹ ہیروئن کے طور پر نظر آئی تھی لیکن ایک طویل فلمی کیریر کے باوجود زیادہ تر ایک معاون اداکارہ کے طور پر ہی فلموں میں دیکھی گئی تھی۔
یہی فلم ایک اور نامور اداکارہ روزینہ کی بھی پہلی فلم تھی۔ اداکارہ طلعت صدیقی نے بھی بطور گلوکار اسی فلم سے اپنے فلمی سفر کا آغاز کیا تھا۔ ہدایتکار بٹ کاشر تھے جو ایک اداکار تھے اور اس سے قبل متعدد فلموں میں اداکاری کر چکے تھے۔ یہ ان کی بطور ہدایتکار پہلی اور آخری فلم تھی جس میں انھوں نے نغمہ سرائی بھی کی تھی۔
اس فلم کے موسیقار سی فیض تھے جن کی یہ اکلوتی فلم تھی لیکن انھوں نے دو لاجواب دھنیں بنائی تھی جن میں ایک خانصاحب مہدی حسن کی ایک غزل تھی ، جس کے شاعر مسرور انور تھے
- الہیٰ ، آنسو بھری زندگی کسی کو نہ دے۔۔
جبکہ ایک دھن مسعودرانا کی یہ غزل تھی:
یہ دلکش غزل یوسف پردیسی نامی شاعر نے لکھی تھی جن کی یہ اکلوتی کاوش تھی۔
حنیف کی کارکردگی کے لحاظ سے فلم میخانہ (1964) بھی ایک اچھی فلم تھی۔ فلم آزادی یا موت (1966) میں وہ فرسٹ ہیرو تھے اور معروف لوک فنکار عالم لوہار کا یہ گیت ان پر فلمایا گیا تھا
- دنیا جانے ، میرے وطن کی شان۔۔
مسعودرانا کے ساتھ حنیف کی بطور ہیرو آخری فلم میرے لال (1967) تھی جس میں ان پر یہ دو دلکش گیت فلمائے گئے تھے:
حنیف کا تعلق کراچی سے تھا۔ اداکاری محض شوقیہ کرتے تھے ، شاید یہی وجہ تھی کہ ڈیڑھ سو سے زائد فلموں میں کام کیا ، ہیرو سے سائیڈ ہیرو اور ولن سے معاون اداکار ہوتے ہوئے ایک ایکسٹرا اداکار رہ گئے تھے۔ 1990ء میں انتقال ہوا تھا۔
مسعودرانا اور حنیف کے 8 فلمی گیت
| 1 | آج کی رات ، بہاروں میں گزاریں گے صنم ، تم پکارو ہمیں ، ہم تم کو پکاریں گے صنم..فلم ... ہمیں بھی جینے دو ... اردو ... (1963) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: سی فیض ... شاعر: یوسف پردیسی ... اداکار: حنیف |
| 2 | میں تو سمجھا تھا ، جدائی تیری ممکن ہی نہیں ، موت بھی آئے گی تو زانو پہ تیرے آئے گی..فلم ... آرزو ... اردو ... (1965) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: دیبو ... شاعر: واجد چغتائی ... اداکار: حنیف |
| 3 | آرزو کا رنگ بھر کر ، دل کا افسانہ کہو..فلم ... آرزو ... اردو ... (1965) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: دیبو ... شاعر: واجد چغتائی ... اداکار: حنیف |
| 4 | اجڑ چکی ہے جو دل کی محفل ، اس کی یادوں میں..فلم ... آرزو ... اردو ... (1965) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: دیبو ... شاعر: واجد چغتائی ... اداکار: حنیف |
| 5 | پیار بھی ہے سزا ، نہ تھا معلوم..فلم ... میرے لال ... اردو ... (1967) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: لال محمد اقبال ... شاعر: صہبا اختر ... اداکار: حنیف |
| 6 | یہ دل بھی تمہارا ہے ، یہ گھر بھی تمہارا ہے..فلم ... میرے لال ... اردو ... (1967) ... گلوکار: نگہت سیما ، مسعود رانا ... موسیقی: لال محمد اقبال ... شاعر: صہبا اختر ... اداکار: صوفیہ بانو ، حنیف |
| 7 | ساتھی ، تیرا میرا ساتھی ہے لہراتا سمندر ، ہم بیٹے ہیں سمندر کے..فلم ... سمندر ... اردو ... (1968) ... گلوکار: احمد رشدی ، مسعود رانا ، سائیں اختر مع ساتھی ... موسیقی: دیبو ... شاعر: صہبا اختر ... اداکار: وحید مراد، حنیف مع ساتھی |
| 8 | ہم سر کو جھکائیں گے در یار کے آگے..فلم ... چھوٹے نواب ... اردو ... (1980) ... گلوکار: رجب علی ، مسعود رانا ، ثمر اقبال مع ساتھی ... موسیقی: نذیر علی ... شاعر: ؟ ... اداکار: شاہد ، حنیف ، بابرہ شریف مع ساتھی |
مسعودرانا اور حنیف کے 8 اردو گیت
| 1 | آج کی رات ، بہاروں میں گزاریں گے صنم ، تم پکارو ہمیں ، ہم تم کو پکاریں گے صنم ...(فلم ... ہمیں بھی جینے دو ... 1963) |
| 2 | میں تو سمجھا تھا ، جدائی تیری ممکن ہی نہیں ، موت بھی آئے گی تو زانو پہ تیرے آئے گی ...(فلم ... آرزو ... 1965) |
| 3 | آرزو کا رنگ بھر کر ، دل کا افسانہ کہو ...(فلم ... آرزو ... 1965) |
| 4 | اجڑ چکی ہے جو دل کی محفل ، اس کی یادوں میں ...(فلم ... آرزو ... 1965) |
| 5 | پیار بھی ہے سزا ، نہ تھا معلوم ...(فلم ... میرے لال ... 1967) |
| 6 | یہ دل بھی تمہارا ہے ، یہ گھر بھی تمہارا ہے ...(فلم ... میرے لال ... 1967) |
| 7 | ساتھی ، تیرا میرا ساتھی ہے لہراتا سمندر ، ہم بیٹے ہیں سمندر کے ...(فلم ... سمندر ... 1968) |
| 8 | ہم سر کو جھکائیں گے در یار کے آگے ...(فلم ... چھوٹے نواب ... 1980) |
مسعودرانا اور حنیف کے 0 پنجابی گیت
مسعودرانا اور حنیف کے 5سولو گیت
| 1 | آج کی رات ، بہاروں میں گزاریں گے صنم ، تم پکارو ہمیں ، ہم تم کو پکاریں گے صنم ...(فلم ... ہمیں بھی جینے دو ... 1963) |
| 2 | میں تو سمجھا تھا ، جدائی تیری ممکن ہی نہیں ، موت بھی آئے گی تو زانو پہ تیرے آئے گی ...(فلم ... آرزو ... 1965) |
| 3 | آرزو کا رنگ بھر کر ، دل کا افسانہ کہو ...(فلم ... آرزو ... 1965) |
| 4 | اجڑ چکی ہے جو دل کی محفل ، اس کی یادوں میں ...(فلم ... آرزو ... 1965) |
| 5 | پیار بھی ہے سزا ، نہ تھا معلوم ...(فلم ... میرے لال ... 1967) |
مسعودرانا اور حنیف کے 1دوگانے
| 1 | یہ دل بھی تمہارا ہے ، یہ گھر بھی تمہارا ہے ...(فلم ... میرے لال ... 1967) |
مسعودرانا اور حنیف کے 2کورس گیت
| 1 | ساتھی ، تیرا میرا ساتھی ہے لہراتا سمندر ، ہم بیٹے ہیں سمندر کے ... (فلم ... سمندر ... 1968) |
| 2 | ہم سر کو جھکائیں گے در یار کے آگے ... (فلم ... چھوٹے نواب ... 1980) |
Masood Rana & Hanif: Latest Online film
Masood Rana & Hanif: Film posters
Masood Rana & Hanif:
0 joint Online films
(0 Urdu and 0 Punjabi films)Masood Rana & Hanif:
Total 33 joint films
(24 Urdu and 9 Punjabi films)| 1. | 1963: Hamen Bhi Jeenay Do(Urdu) |
| 2. | 1965: Aarzoo(Urdu) |
| 3. | 1966: Joker(Urdu) |
| 4. | 1966: Kon Kisi Ka(Urdu) |
| 5. | 1967: Meray Laal(Urdu) |
| 6. | 1967: Rishta Hay Pyar Ka(Urdu) |
| 7. | 1968: Doosri Maa(Urdu) |
| 8. | 1968: NaKhuda(Urdu) |
| 9. | 1968: Samundar(Urdu) |
| 10. | 1969: Pak Daaman(Urdu) |
| 11. | 1970: Honeymoon(Urdu) |
| 12. | 1970: Phir Chand Niklay Ga(Urdu) |
| 13. | 1970: Road To Swat(Urdu) |
| 14. | 1970: Chand Suraj(Urdu) |
| 15. | 1973: Mastana(Urdu) |
| 16. | 1973: Banarsi Thug(Punjabi) |
| 17. | 1973: Baharon Ki Manzil(Urdu) |
| 18. | 1974: Noukar Wohti Da(Punjabi) |
| 19. | 1974: Badmash Puttar(Punjabi) |
| 20. | 1974: Nanha Farishta(Urdu) |
| 21. | 1974: Bhool(Urdu) |
| 22. | 1975: Paisa(Urdu) |
| 23. | 1975: Khanzada(Punjabi) |
| 24. | 1975: Teray Meray Sapnay(Urdu) |
| 25. | 1975: Ganvar(Urdu) |
| 26. | 1975: Sajjan Kamla(Punjabi) |
| 27. | 1976: Gama B.A.(Punjabi) |
| 28. | 1979: Tehka Pehlvan(Punjabi) |
| 29. | 1979: Mr. Ranjha(Urdu) |
| 30. | 1980: Chhotay Navab(Urdu) |
| 31. | 1980: Samjhota(Urdu) |
| 32. | 1983: Dehshat Khan(Punjabi) |
| 33. | 1983: Divana Mastana(Punjabi) |
Masood Rana & Hanif: 8 songs
(8 Urdu and 0 Punjabi songs)
| 1. | Urdu filmHamen Bhi Jeenay Dofrom Friday, 15 November 1963Singer(s): Masood Rana, Music: C. Faiz, Poet: Yousuf Pardesi, Actor(s): Hanif |
| 2. | Urdu filmAarzoofrom Friday, 1 October 1965Singer(s): Masood Rana, Music: Deebo, Poet: Wajd Chughtai, Actor(s): Hanif |
| 3. | Urdu filmAarzoofrom Friday, 1 October 1965Singer(s): Masood Rana, Music: Deebo, Poet: Wajd Chughtai, Actor(s): Hanif |
| 4. | Urdu filmAarzoofrom Friday, 1 October 1965Singer(s): Masood Rana, Music: Deebo, Poet: Wajd Chughtai, Actor(s): Hanif |
| 5. | Urdu filmMeray Laalfrom Thursday, 12 January 1967Singer(s): Masood Rana, Music: Lal Mohammad Iqbal, Poet: Sehba Akhtar, Actor(s): Hanif |
| 6. | Urdu filmMeray Laalfrom Thursday, 12 January 1967Singer(s): Nighat Seema, Masood Rana, Music: Lal Mohammad Iqbal, Poet: Sehba Akhtar, Actor(s): Sufia Bano, Hanif |
| 7. | Urdu filmSamundarfrom Sunday, 10 March 1968Singer(s): Ahmad Rushdi, Masood Rana, Sain Akhtar & Co., Music: Deebo, Poet: Sehba Akhtar, Actor(s): Waheed Murad, Hanif & Co. |
| 8. | Urdu filmChhotay Navabfrom Friday, 14 March 1980Singer(s): Rajab Ali, Masood Rana, Samar Iqbal & Co., Music: Nazir Ali, Poet: ?, Actor(s): Shahid, Hanif, Babra Sharif & Co. |

Mehndi Valay Hath
(1963)

Achhay Mian
(1978)

Sakhi Lutera
(1971)

Sheesh Nagin
(1988)

Aab-e-Hayyat
(1982)

Iqrar
(1980)
Pakistan Film Magazine
Pakistan Film Magazine is the first and largest website of its kind, containing unique information, articles, facts and figures on Pakistani and pre-Partition films, artists and film songs.
It is continuously updated website since May 3, 2000.
is an individual effort to compile and preserve the Pakistan history online.
All external links on this site are only for the informational and educational purposes and therefor,
I am not responsible for the content of any external site.
پاک میگزین" کا آغاز 1999ء میں ہوا جس کا بنیادی مقصد پاکستان کے بارے میں اہم معلومات اور تاریخی حقائق کو آن لائن محفوظ کرنا ہے۔
یہ تاریخ ساز ویب سائٹ، ایک انفرادی کاوش ہے جو 2002ء سے mazhar.dk کی صورت میں مختلف موضوعات پر معلومات کا ایک گلدستہ ثابت ہوئی تھی۔
اس دوران، 2011ء میں میڈیا کے لیے akhbarat.com اور 2016ء میں فلم کے لیے pakfilms.net کی الگ الگ ویب سائٹس بھی بنائی گئیں
لیکن 23 مارچ 2017ء کو انھیں موجودہ اور مستقل ڈومین pakmag.net میں ضم کیا گیا جس نے "پاک میگزین" کی شکل اختیار کر لی تھی۔












































Zill-e-Huma
K.D. Mehra
Nasir Adeeb
Qurban Jeelani
Ali Zafar
Nasrin
Jalil Afghani
Riaz Ahmad
Azam Baig
Mehwish
Saima
Imdad Hussain
Akhtari
Moamar Rana
Haidar Sultan
Wajahat Attray








