A Tribute To The Legendary Playback Singer Masood Rana
مسعودرانا کا فنی سفر
مسعودرانا کے 241 ساتھی فنکاروں پر معلوماتی مضامین
26 ..... گلوکار
- زبیدہ خانم
- علی بخش ظہور
- منور سلطانہ
- مسعود رانا
- عنایت حسین بھٹی
- حامدعلی بیلا
- فضل حسین
- تصورخانم
- اعظم چشتی
- رونا لیلیٰ
- آصف جاوید
- نگہت سیما
- ملکہ ترنم نور جہاں
- نذیر بیگم
- سائیں اختر
- سلیم رضا
- روبینہ بدر
- نسیم بیگم
- شوکت علی
- مالا
- احمد رشدی
- نسیمہ شاہین
- منیر حسین
- آئرن پروین
- محمد رفیع
- مہدی حسن
32 ..... نغمہ نگار
- حکیم احمد شجاع
- شیون رضوی
- سلطان محمود آشفتہ
- سلیم کاشر
- طفیل ہوشیارپوری
- کلیم عثمانی
- اسماعیل متوالا
- اختریوسف
- ظہیر کاشمیری
- تسلیم فاضلی
- ریاض الرحمان ساغر
- منظورجھلا
- سعیدگیلانی
- صہبااختر
- ظہورناظم
- خواجہ پرویز
- مظفروارثی
- ساحل فارانی
- قتیل شفائی
- سرور بارہ بنکوی
- حبیب جالب
- احمد راہی
- تنویر نقوی
- بابا عالم سیاہ پوش
- حزیں قادری
- مشیر کاظمی
- موج لکھنوی
- منیر نیازی
- وارث لدھیانوی
- مسرور انور
- حمایت علی شاعر
- فیاض ہاشمی
44 ..... موسیقار
- راگنی
- رفیق غزنوی
- ماسٹر غلام حیدر
- طافو
- اعظم بیگ
- مشتاق علی
- امجدبوبی
- غلام حسین شبیر
- وجاہت عطرے
- علی حسین
- اے حمید
- کریم شہاب الدین
- صفدرحسین
- وزیر افضل
- ناشاد
- کمال احمد
- رحمان ورما
- حسن لطیف
- روبن گھوش
- نذیرجعفری
- نذیرعلی
- سیف چغتائی
- خواجہ خورشید انور
- سلیم اقبال
- اخترحسین اکھیاں
- غلام نبی ، عبداللطیف
- طفیل فاروقی
- ماسٹر عنایت حسین
- ماسٹر عبد اللہ
- سہیل رعنا
- خلیل احمد
- فیروز نظامی
- بخشی وزیر
- خان عطا الرحمان
- ماسٹر عاشق حسین
- نثار بزمی
- ماسٹر تصدق حسین
- ماسٹر رفیق علی
- رشید عطرے
- ایم اشرف
- لال محمد اقبال
- مصلح الدین
- جی اے چشتی
- دیبو بھٹا چاریہ
56 ..... ہدایتکار
- اے آر کاردار
- داؤد چاند
- نذرالاسلام
- آغا حسینی
- ایم صادق
- حسن عسکری
- اسلم ڈار
- قدیرغوری
- الطاف حسین
- ایم ایس ڈار
- شوکت حسین رضوی
- ایس ایم یوسف
- خواجہ سرفراز
- حمیدچوہدری
- آغا جی اے گل
- عزیز میرٹھی
- لقمان
- کے خورشید
- پرویز ملک
- ایم سلیم
- سیف الدین سیف
- بھائیا اے حمید
- خلیل قیصر
- اکبرعلی اکو
- ریاض احمد راجو
- وحیدڈار
- ریاض احمد
- افتخارخان
- ارشدکاظمی
- ظہیرریحان
- ایم اکرم
- الحامد
- ریاض شاہد
- نذیر
- انورکمال پاشا
- شریف نیر
- راجہ حفیظ
- مسعودپرویز
- ایم اے رشید
- ایس سلیمان
- رشیداختر
- منوررشید
- رفیق رضوی
- اقبال کاشمیری
- جمیل اختر
- جعفر بخاری
- شباب کیرانوی
- احتشام ، مستفیض
- ایس اے بخاری
- ایم جے رانا
- رضا میر
- حیدر چوہدری
- امین ملک
- اسلم ایرانی
- اقبال شہزاد
- حسن طارق
83 ..... اداکار
- ہمالیہ والا
- آشا پوسلے
- سنگیتا
- سلطان راہی
- آسیہ
- عمرشریف
- شبنم
- قوی
- افضل خان
- شاہد
- ننھا
- کیفی
- لیلیٰ
- ساقی
- ناصرہ
- علی اعجاز
- حسنہ
- ناہید
- اقبال حسن
- عالیہ
- رخسانہ
- ماسٹر مراد
- نسیمہ خان
- تانی
- الیاس کاشمیری
- شبانہ
- نبیلہ
- ایم اسماعیل
- روزینہ
- ندیم
- خلیفہ نذیر
- کمار
- سیما
- مسرت نذیر
- ساون
- آئٹم گرلز
- غزالہ
- دیبا
- زینت
- سلونی
- یاسمین
- منورظریف
- زیبا
- طلعت صدیقی
- حیدر
- اعجاز
- رانی
- زلفی
- ابو شاہ
- آصف جاہ
- سلمیٰ ممتاز
- نورمحمدچارلی
- شیریں
- یوسف خان
- علاؤالدین
- وحیدمراد
- فردوس
- شمیم آرا
- لہری
- مظہر شاہ
- طالش
- نغمہ
- رضیہ
- سنتوش کمار
- رنگیلا
- دلجیت مرزا
- اکمل
- اے شاہ
- نذر
- سدھیر
- حنیف
- طارق عزیز
- صبیحہ خانم
- محمد علی
- درپن
- امداد حسین
- البیلا
- اطہر شاہ خان
- نیلو
- نرالا
- اسد بخاری
- سید کمال
- حبیب
نرالا
نرالا ، کراچی میں بننے والی اردو فلموں میں لہری صاحب کے بعد دوسرے مقبول ترین مزاحیہ اداکار تھے جو ساٹھ کے عشرہ میں بام عروج پر تھے..!
نرالا کا اصل نام مظفر حسین تھا اور ان کی پہلی فلم اور بھی غم ہیں (1960) تھی۔ ان کی سب سے بڑی فلم ارمان (1966) تھی جس میں ان کا کردار بڑا جاندار تھا۔ دیگر خاص خاص فلمیں ہیرا اور پتھر (1964) ، میرے بچے میری آنکھیں (1967) ، جہاں تم وہاں ہم (1968) ، نیند ہماری خواب تمہارے (1971) وغیرہ تھیں۔
فلم بنجارن )1962) میں نرالا صاحب پر دو کورس گیت فلمائے گئے تھے
- لچکے کمریا موری۔۔
- پٹ گھونگھٹ کے کھولے کھولے۔۔
ان دونوں کورس گیتوں میں مسعودرانا کے گائے ہوئے مکھڑے اور الاپ ان پر فلمائے گئے تھے ، اس طرح نرالا پہلے مزاحیہ اداکار تھے جن پر مسعودرانا کی آواز فلمائی گئی تھی جنھوں نے دیگر مزاحیہ اداکاروں کے لیے بھی بڑی تعداد میں گیت گائے تھے۔
فلم میرے بچے میری آنکھیں (1967) میں مسعودرانا کا گایا ہوا ایک بڑا دلکش سولو گیت نرالا پر فلمایا گیا تھا:
پاکستانی فلموں میں رنگیلا ، منورظریف ، لہری ، خلیفہ نذیر ، زلفی ، ننھا اور علی اعجاز کی موجودگی میں نرالا صاحب کو زیادہ پذیرائی نہیں ملی اور زیادہ تر فلموں میں ان کے کردار مختصر اور ثانوی ہوتے تھے۔
فلم بے ایمان (1973) میں نرالا ، قوی اور رنگیلا پر فلمایا ہوا یہ کورس گیت بڑا دلچسپ تھا:
اس گیت کے ذکر پر مجھے مسعودرانا مرحوم کی ڈائری کا وہ صفحہ یاد آ جاتا ہے جس پر انھوں نے یہ گیت بڑے سلیقے سے لکھا ہوا تھا کہ کونسا بول انھوں نے گانا تھا اور کون سے بول رشدی اور روشن گائیں گے۔ مجھے ان کی وہ ڈائری دیکھنے کا موقع تب ملا تھا جب اپریل 1996ء میں اپنے دورہ پاکستان کے دوران ان کے گھر اقبال ٹاؤن لاہور تعزیت کے لیے گیا تھا۔
نرالا پر مسعودرانا کا آخری گیت فلم نوابزادہ (1975) میں فلمایا گیا تھا:
خاندانی منصوبہ بندی کے بارے میں یہ ایک بڑا بامقصد اور پر اثر گیت تھا جس پر مجھے ایسا ہی ایک اور گیت یاد آ جاتا ہے:
میرے دادا جان مرحوم جب کبھی موڈ میں ہوتے تھے تو ہم بچوں کو دیکھ کر یہ گیت گنگنانے لگتے تھے لیکن اس وقت مجھے معلوم نہیں تھا کہ اسے بھی مسعودرانا صاحب نے گایا تھا۔ جب فلمی گیتوں پر تحقیق کی تو حیرت ہوئی تھی کیونکہ ایک تو گائیکی بڑی با کمال تھی اور دوسرا اس گیت کی دھن مصلح الدین نے ترتیب دی تھی جو ایک بنگالی نژاد موسیقار تھے جنھوں نے کبھی کسی پنجابی فلم کی موسیقی ترتیب نہیں دی تھی۔
مسعودرانا اور نرالا کے فلمی گیت
کل 7 گیت ... 7 اردو گیت ... 0 پنجابی گیت
| 1 | لچکے کمریا موری ، میں نازک چھوری ، کہ ہائے ہائے مجھ سے چلا نہ جائے..فلم ... بنجارن ... اردو ... (1962) ... گلوکار: مسعود رانا ، آئرن پروین مع ساتھی ... موسیقی: دیبو ... شاعر: مسرور انور ... اداکار: نرالا ، نیلو |
| 2 | پٹ گھونگھٹ کے کھولے کھولے ، تو آجا بابو جی..فلم ... بنجارن ... اردو ... (1962) ... گلوکار: مسعود رانا ، آئرن پروین مع ساتھی ... موسیقی: دیبو ... شاعر: حمایت علی شاعر ... اداکار: نرالا ، نیلو مع ساتھی |
| 3 | یہ مکھڑے پہ آنچل ، چندا پہ بادل ، یہ قد ہے کہ بجلی سی لہرا رہی ہے..فلم ... دل نے تجھے مان لیا ... اردو ... (1963) ... گلوکار: بشیر احمد ، مسعود رانا ، نسیمہ شاہین مع ساتھی ... موسیقی: مصلح الدین ... شاعر: حمایت علی شاعر ... اداکار: نرالا مع ساتھی |
| 4 | گوری جاؤ نہ دامن جھٹک کر..فلم ... مسٹر ایکس ... اردو ... (1963) ... گلوکار: مسعود رانا ، نسیمہ شاہین ، وسیم فاروقی ... موسیقی: لال محمد اقبال ... شاعر: ایس اے غفار ... اداکار: نرالا، کمال ایرانی مع ساتھی |
| 5 | میرا یار ہے ایسا یاروں میں ، جیسے ہو چاند ستاروں میں..فلم ... میرے بچے میری آنکھیں ... اردو ... (1967) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: دیبو ... شاعر: مسرور انور ... اداکار: نرالا |
| 6 | اللہ کے نام پہ جھولی بھر دے ، اللہ ہی دے گا..فلم ... بے ایمان ... اردو ... (1973) ... گلوکار: مسعود رانا ، احمد رشدی ، روشن ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: کلیم عثمانی ... اداکار: رنگیلا ، نرالا، قوی |
| 7 | اک بچہ ، اکھیاں کا تارا ، دوجا بچہ ، دل کا سہارا ، تیجا ، چوتھا ، ایک مصیبت ، پنجوا ، نرا پواڑا..فلم ... نوابزادہ ... اردو ... (1975) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: طافو ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: نرالا |
مسعودرانا اور نرالا کے 7 اردو گیت
| 1 | لچکے کمریا موری ، میں نازک چھوری ، کہ ہائے ہائے مجھ سے چلا نہ جائے ...(فلم ... بنجارن ... 1962) |
| 2 | پٹ گھونگھٹ کے کھولے کھولے ، تو آجا بابو جی ...(فلم ... بنجارن ... 1962) |
| 3 | یہ مکھڑے پہ آنچل ، چندا پہ بادل ، یہ قد ہے کہ بجلی سی لہرا رہی ہے ...(فلم ... دل نے تجھے مان لیا ... 1963) |
| 4 | گوری جاؤ نہ دامن جھٹک کر ...(فلم ... مسٹر ایکس ... 1963) |
| 5 | میرا یار ہے ایسا یاروں میں ، جیسے ہو چاند ستاروں میں ...(فلم ... میرے بچے میری آنکھیں ... 1967) |
| 6 | اللہ کے نام پہ جھولی بھر دے ، اللہ ہی دے گا ...(فلم ... بے ایمان ... 1973) |
| 7 | اک بچہ ، اکھیاں کا تارا ، دوجا بچہ ، دل کا سہارا ، تیجا ، چوتھا ، ایک مصیبت ، پنجوا ، نرا پواڑا ...(فلم ... نوابزادہ ... 1975) |
مسعودرانا اور نرالا کے 0 پنجابی گیت
مسعودرانا اور نرالا کے 2سولو گیت
| 1 | میرا یار ہے ایسا یاروں میں ، جیسے ہو چاند ستاروں میں ...(فلم ... میرے بچے میری آنکھیں ... 1967) |
| 2 | اک بچہ ، اکھیاں کا تارا ، دوجا بچہ ، دل کا سہارا ، تیجا ، چوتھا ، ایک مصیبت ، پنجوا ، نرا پواڑا ...(فلم ... نوابزادہ ... 1975) |
مسعودرانا اور نرالا کے 0دوگانے
مسعودرانا اور نرالا کے 5کورس گیت
| 1 | لچکے کمریا موری ، میں نازک چھوری ، کہ ہائے ہائے مجھ سے چلا نہ جائے ... (فلم ... بنجارن ... 1962) |
| 2 | پٹ گھونگھٹ کے کھولے کھولے ، تو آجا بابو جی ... (فلم ... بنجارن ... 1962) |
| 3 | یہ مکھڑے پہ آنچل ، چندا پہ بادل ، یہ قد ہے کہ بجلی سی لہرا رہی ہے ... (فلم ... دل نے تجھے مان لیا ... 1963) |
| 4 | گوری جاؤ نہ دامن جھٹک کر ... (فلم ... مسٹر ایکس ... 1963) |
| 5 | اللہ کے نام پہ جھولی بھر دے ، اللہ ہی دے گا ... (فلم ... بے ایمان ... 1973) |
Masood Rana & Nirala: Latest Online film
Masood Rana & Nirala: Film posters
Masood Rana & Nirala:
0 joint Online films
(0 Urdu and 0 Punjabi films)Masood Rana & Nirala:
Total 27 joint films
(25 Urdu and 2 Punjabi films)| 1. | 1962: Banjaran(Urdu) |
| 2. | 1963: Dil Nay Tujhay Maan Liya(Urdu) |
| 3. | 1963: Mr. X(Urdu) |
| 4. | 1963: Hamen Bhi Jeenay Do(Urdu) |
| 5. | 1964: Chhoti Behan(Urdu) |
| 6. | 1965: Aisa Bhi Hota Hay(Urdu) |
| 7. | 1966: Joker(Urdu) |
| 8. | 1967: Meray Laal(Urdu) |
| 9. | 1967: Meray Bachay Meri Ankhen(Urdu) |
| 10. | 1967: Doraha(Urdu) |
| 11. | 1967: Phir Subah Ho Gi(Urdu) |
| 12. | 1968: Doosri Maa(Urdu) |
| 13. | 1968: Samundar(Urdu) |
| 14. | 1970: Phir Chand Niklay Ga(Urdu) |
| 15. | 1971: Neend Hamari Khab Tumharay(Urdu) |
| 16. | 1973: BeImaan(Urdu) |
| 17. | 1974: Subah Ka Tara(Urdu) |
| 18. | 1974: Haqeeqat(Urdu) |
| 19. | 1974: Dushman(Urdu) |
| 20. | 1975: Paisa(Urdu) |
| 21. | 1975: Teray Meray Sapnay(Urdu) |
| 22. | 1975: Navabzada(Punjabi) |
| 23. | 1975: Dilruba(Urdu) |
| 24. | 1976: Raja Jani(Urdu) |
| 25. | 1976: Mohabbat Aur Mehngai(Urdu) |
| 26. | 1976: Zaroorat(Urdu) |
| 27. | 1977: Suha Jora(Punjabi) |
Masood Rana & Nirala: 6 songs
(6 Urdu and 0 Punjabi songs)
| 1. | Urdu filmBanjaranfrom Friday, 14 September 1962Singer(s): Masood Rana, Irene Parveen, Music: Deebo, Poet: Masroor Anwar, Actor(s): Nirala, Kammo |
| 2. | Urdu filmBanjaranfrom Friday, 14 September 1962Singer(s): Masood Rana, Irene Parveen & Co., Music: Deebo, Poet: Himayat Ali Shair, Actor(s): Nirala, Neelo & Co. |
| 3. | Urdu filmMr. Xfrom Friday, 30 August 1963Singer(s): Masood Rana, Naseema Shaheen, Waseem Farooqi, Music: Lal Mohammad Iqbal, Poet: S.A. Ghaffar, Actor(s): Nirala, Kemal Irani & Co. |
| 4. | Urdu filmMeray Bachay Meri Ankhenfrom Friday, 9 June 1967Singer(s): Masood Rana, Music: Deebo, Poet: Masroor Anwar, Actor(s): Nirala |
| 5. | Urdu filmBeImaanfrom Friday, 10 August 1973Singer(s): Masood Rana, Ahmad Rushdi, Roshan, Music: Kemal Ahmad, Poet: Kaleem Usmani, Actor(s): Rangeela, Nirala, Qavi |
| 6. | Urdu filmNavabzadafrom Tuesday, 7 October 1975Singer(s): Masood Rana, Music: Tafu, Poet: Khawaja Parvez, Actor(s): Nirala |

Love in Jungle
(1970)

Jan Kay Dushman
(1979)

Aasoo Billa
(2001)

Sona Badmash
(2017)

Faqeeria
(1987)

Jurm Ao Saza
(2017)
Pakistan Film Magazine
Pakistan Film Magazine is the first and largest website of its kind, containing unique information, articles, facts and figures on Pakistani and pre-Partition films, artists and film songs.
It is continuously updated website since May 3, 2000.
is an individual effort to compile and preserve the Pakistan history online.
All external links on this site are only for the informational and educational purposes and therefor,
I am not responsible for the content of any external site.
پاک میگزین" کا آغاز 1999ء میں ہوا جس کا بنیادی مقصد پاکستان کے بارے میں اہم معلومات اور تاریخی حقائق کو آن لائن محفوظ کرنا ہے۔
یہ تاریخ ساز ویب سائٹ، ایک انفرادی کاوش ہے جو 2002ء سے mazhar.dk کی صورت میں مختلف موضوعات پر معلومات کا ایک گلدستہ ثابت ہوئی تھی۔
اس دوران، 2011ء میں میڈیا کے لیے akhbarat.com اور 2016ء میں فلم کے لیے pakfilms.net کی الگ الگ ویب سائٹس بھی بنائی گئیں
لیکن 23 مارچ 2017ء کو انھیں موجودہ اور مستقل ڈومین pakmag.net میں ضم کیا گیا جس نے "پاک میگزین" کی شکل اختیار کر لی تھی۔









































Sikandar Sanam
Ragni
Anjna
Tanzeem Hassan
Faisal
Ejaz
Kemal Ahmad
Fawad Khan
Moamar Rana
Ehsan Danish
Muslehuddin
Zeenat
Nagis
Jan Rambo
Mahnoor Baloch
Majeed








