A Tribute To The Legendary Playback Singer Masood Rana
مسعودرانا کا فنی سفر
مسعودرانا کے 241 ساتھی فنکاروں پر معلوماتی مضامین
26 ..... گلوکار
- زبیدہ خانم
- علی بخش ظہور
- منور سلطانہ
- مسعود رانا
- عنایت حسین بھٹی
- حامدعلی بیلا
- فضل حسین
- تصورخانم
- اعظم چشتی
- رونا لیلیٰ
- آصف جاوید
- نگہت سیما
- ملکہ ترنم نور جہاں
- نذیر بیگم
- سائیں اختر
- سلیم رضا
- روبینہ بدر
- نسیم بیگم
- شوکت علی
- مالا
- احمد رشدی
- نسیمہ شاہین
- منیر حسین
- آئرن پروین
- محمد رفیع
- مہدی حسن
32 ..... نغمہ نگار
- حکیم احمد شجاع
- شیون رضوی
- سلطان محمود آشفتہ
- سلیم کاشر
- طفیل ہوشیارپوری
- کلیم عثمانی
- اسماعیل متوالا
- اختریوسف
- ظہیر کاشمیری
- تسلیم فاضلی
- ریاض الرحمان ساغر
- منظورجھلا
- سعیدگیلانی
- صہبااختر
- ظہورناظم
- خواجہ پرویز
- مظفروارثی
- ساحل فارانی
- قتیل شفائی
- سرور بارہ بنکوی
- حبیب جالب
- احمد راہی
- تنویر نقوی
- بابا عالم سیاہ پوش
- حزیں قادری
- مشیر کاظمی
- موج لکھنوی
- منیر نیازی
- وارث لدھیانوی
- مسرور انور
- حمایت علی شاعر
- فیاض ہاشمی
44 ..... موسیقار
- راگنی
- رفیق غزنوی
- ماسٹر غلام حیدر
- طافو
- اعظم بیگ
- مشتاق علی
- امجدبوبی
- غلام حسین شبیر
- وجاہت عطرے
- علی حسین
- اے حمید
- کریم شہاب الدین
- صفدرحسین
- وزیر افضل
- ناشاد
- کمال احمد
- رحمان ورما
- حسن لطیف
- روبن گھوش
- نذیرجعفری
- نذیرعلی
- سیف چغتائی
- خواجہ خورشید انور
- سلیم اقبال
- اخترحسین اکھیاں
- غلام نبی ، عبداللطیف
- طفیل فاروقی
- ماسٹر عنایت حسین
- ماسٹر عبد اللہ
- سہیل رعنا
- خلیل احمد
- فیروز نظامی
- بخشی وزیر
- خان عطا الرحمان
- ماسٹر عاشق حسین
- نثار بزمی
- ماسٹر تصدق حسین
- ماسٹر رفیق علی
- رشید عطرے
- ایم اشرف
- لال محمد اقبال
- مصلح الدین
- جی اے چشتی
- دیبو بھٹا چاریہ
56 ..... ہدایتکار
- اے آر کاردار
- داؤد چاند
- نذرالاسلام
- آغا حسینی
- ایم صادق
- حسن عسکری
- اسلم ڈار
- قدیرغوری
- الطاف حسین
- ایم ایس ڈار
- شوکت حسین رضوی
- ایس ایم یوسف
- خواجہ سرفراز
- حمیدچوہدری
- آغا جی اے گل
- عزیز میرٹھی
- لقمان
- کے خورشید
- پرویز ملک
- ایم سلیم
- سیف الدین سیف
- بھائیا اے حمید
- خلیل قیصر
- اکبرعلی اکو
- ریاض احمد راجو
- وحیدڈار
- ریاض احمد
- افتخارخان
- ارشدکاظمی
- ظہیرریحان
- ایم اکرم
- الحامد
- ریاض شاہد
- نذیر
- انورکمال پاشا
- شریف نیر
- راجہ حفیظ
- مسعودپرویز
- ایم اے رشید
- ایس سلیمان
- رشیداختر
- منوررشید
- رفیق رضوی
- اقبال کاشمیری
- جمیل اختر
- جعفر بخاری
- شباب کیرانوی
- احتشام ، مستفیض
- ایس اے بخاری
- ایم جے رانا
- رضا میر
- حیدر چوہدری
- امین ملک
- اسلم ایرانی
- اقبال شہزاد
- حسن طارق
83 ..... اداکار
- ہمالیہ والا
- آشا پوسلے
- سنگیتا
- سلطان راہی
- آسیہ
- عمرشریف
- شبنم
- قوی
- افضل خان
- شاہد
- ننھا
- کیفی
- لیلیٰ
- ساقی
- ناصرہ
- علی اعجاز
- حسنہ
- ناہید
- اقبال حسن
- عالیہ
- رخسانہ
- ماسٹر مراد
- نسیمہ خان
- تانی
- الیاس کاشمیری
- شبانہ
- نبیلہ
- ایم اسماعیل
- روزینہ
- ندیم
- خلیفہ نذیر
- کمار
- سیما
- مسرت نذیر
- ساون
- آئٹم گرلز
- غزالہ
- دیبا
- زینت
- سلونی
- یاسمین
- منورظریف
- زیبا
- طلعت صدیقی
- حیدر
- اعجاز
- رانی
- زلفی
- ابو شاہ
- آصف جاہ
- سلمیٰ ممتاز
- نورمحمدچارلی
- شیریں
- یوسف خان
- علاؤالدین
- وحیدمراد
- فردوس
- شمیم آرا
- لہری
- مظہر شاہ
- طالش
- نغمہ
- رضیہ
- سنتوش کمار
- رنگیلا
- دلجیت مرزا
- اکمل
- اے شاہ
- نذر
- سدھیر
- حنیف
- طارق عزیز
- صبیحہ خانم
- محمد علی
- درپن
- امداد حسین
- البیلا
- اطہر شاہ خان
- نیلو
- نرالا
- اسد بخاری
- سید کمال
- حبیب
رنگیلا
ایک ایکسٹرا اداکار سے چوٹی کا مزاحیہ اداکار بننے والے اس عظیم فنکار نے وہ مقام حاصل کر لیا تھا کہ اسے کچھ کہنے ، کرنے کی ضرورت نہیں پڑتی تھی کیونکہ فلم بین اسے دیکھتے ہیں ہنس پڑتے تھے۔
جب اس نے فلم بنانے کا اعلان کیا تو لوگ اسے بھی مذاق ہی سمجھے لیکن جب اس نے بطور فلمساز ، ہدایتکار اور مصنف ، فلم دیا اور طوفان (1969) بنائی تو ناقدین حیران رہ گئے تھے۔ اوپر سے بطور گلوکار بھی اس کی آواز کا جادو سر چڑھ کر بولنے لگا تھا اور "گا میرے منوا گاتا جارے۔۔" ہر طرف گایا جانے لگا تھا۔ لطف کی بات یہ تھی کہ یہ مشہورزمانہ گیت لکھا ہوا بھی اسی کا اپنا تھا۔۔!
اس کے بعد جب اس نے پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار اپنے فلمی نام پر فلم رنگیلا بنائی تو اس میں وہ ہیرو بھی تھا۔ وہ شکل سے ہیرو لگتا ہی نہیں تھا لیکن کمال دیکھیے کہ پورا ملک اس کے حسن کے ترانے گنگنانے پر مجبور ہو گیا تھا کہ "وے سب توں سوہنیا ، ہائے وے من موہنیا۔۔!" اس نے بطور موسیقار اور نغمہ نگار بھی تاریخ میں اپنا نام لکھوا لیا تھا۔
پاکستان کا یہ قابل فخر ہفت پہلو فنکار ، رنگیلا ، بیک وقت اداکار ، ہدایتکار ، فلمساز ، مصنف ، نغمہ نگار ، موسیقار اور گلوکار بھی تھا۔ اس کے 2005ء میں انتقال پر ایک تفصیلی مضمون لکھا گیا تھا جو مندرجہ بالا امیج پر کلک کرنے سے پڑھا جا سکتا ہے۔
رنگیلا کا فلمی کیرئر
پاکستان فلم ڈیٹابیس کے مطابق رنگیلا کی ساڑھے پانچ سو سے زائد فلمیں ہیں جو ایک غیر حتمی فہرست ہے۔
رنگیلا کی بطور ہدایتکار 21 فلمیں ہیں اور گیارہ گیارہ فلمیں بطور فلمساز اور مصنف تھیں۔ دیا اور طوفان (1969) ، رنگیلا (1970) ، دل اور دنیا (1971) اور کبڑا عاشق (1973) وہ چار مشہور زمانہ فلمیں تھیں جن کے وہ ہدایتکار ، فلمساز اور مصنف بھی تھے۔
بطور موسیقار اور نغمہ نگار دو دو فلمیں تھیں جن میں دورنگیلے (1972) سب سے زیادہ مشہور فلم تھی جبکہ بطور گلوکار 21 فلموں میں 32 گیت ملتے ہیں اور متعدد سپرہٹ گیت گائے تھے۔
اعدادوشمار کے مطابق رنگیلا کی ریلیز کے لحاظ سے پہلی فلم چن ماہی (1956) تھی جس میں وہ ایکسٹرا اداکار تھے۔ رنگیلا کے صفحہ پر ان تمام ریکارڈز کا ذکر ہونا چاہئے تھا لیکن اس کے لیے جو پروگرامنگ درکار ہے ، اس کے لیے فی الحال وقت نہیں ہے۔ ان شاء اللہ ، اس سلسلے سے فراغت کے بعد ان صفحات کو تمام تر جزیات کے ساتھ مکمل کرنے کی کوشش کروں گا۔
رنگیلا پر مسعودرانا کے گیت
رنگیلا پر مسعودرانا کے چار درجن کے قریب گیت فلمائے گئے تھے جن میں زیادہ تر مزاحیہ گیت تھے۔ سب سے زیادہ مقبول گیت فلم دورنگیلے (1972) میں فلمایا گیا تھا:
مسعودرانا کے اس گیت کے ریکارڈنگ اور فلم ورژن میں نمایاں فرق تھا۔ یہ رنگیلا کی کامیاب ترین فلم تھی جس میں وہ ہیرو اور ولن کے ڈبل رول میں تھے۔
اس فلم کے بارے میں مجھے یہ بھی یاد ہے کہ ریلیز کے بعد جب یہ کامیاب ہو گئی تھی تو اس میں مزید کشش پیدا کرنے کے لیے ایک اور گانے کا اضافہ کیا گیا تھا جو غالباَ رونالیلیٰ کا گایا ہوا تھا "تینوں لبھیا گوا کے جگ سارا۔۔" اس فلم میں رنگیلا کو پہلی بار فلم جٹی (1958) میں چانس دینے والے ہدایتکار ایم جے رانا نے پہلی اور آخری بار اداکاری کی تھی۔ رنگیلا ، انھیں اپنا محسن سمجھتے تھے۔
رنگیلا پر مسعودرانا کے دو کلاسیکل ٹائپ گیت بھی فلمائے گئے تھے جو اپنی مثال آپ تھے۔ ان میں سے پہلا گیت فلم زرق خان (1973) میں کمال احمد کی موسیقی میں تھا:
جبکہ دوسرا گیت فلم رنگیلا عاشق (1973) میں تھا جس کی دھن وجاہت عطرے نے بنائی تھی:رنگیلا نے دو کورس گیتوں میں مسعودرانا کے ساتھ شراکت بھی کی تھی۔ فلم رنگیلا (1970) میں منورظریف کا تکیہ کلام ہوتا ہے "میرا نام ہے انجانا ، میرا کام ہے گانا بجانا ، میرا دوست ہے مسعودرانا.." یہی تکیہ کلام رنگیلا نے فلم کاکا جی (1984) میں دھرایا تھا۔ دونوں فلموں کے ہدایتکار رنگیلا تھے۔
رنگیلا کی بطور اداکار آخری فلم ایک اور لو سٹوری (1999) بتائی جاتی ہے جبکہ بطور ہدایتکار انھوں نے اپنی آخری فلم خوبصورت شیطان (1994) میں اپنے ایک بیٹے سلمان کو بطور ہیرو پیش کیا تھا لیکن وہ کامیاب نہیں ہوئے تھے۔ اس فلم میں رنگیلا نے اپنا آخری گیت "میرا چین چرا کے لے گئیں۔۔" بھی گایا تھا۔
20 اپریل 1937ء کو پاراچنار ، صوبہ خیبر پختونخواہ میں پیدا ہونے والے محمد سعید عرف رنگیلا کا 68 سال کی عمر میں 24 مئی 2005ء کو لاہور میں انتقال ہوا تھا۔
مسعودرانا اور رنگیلا کے 47 فلمی گیت
| 1 | دنیا ریل گاڑی ، ہے سانپ کی سواری ، جو سمجھے وہ کھلاڑی ، نہ سمجھے وہ اناڑی ، بھیا..فلم ... بیٹی ... اردو ... (1964) ... گلوکار: مسعود رانا ، احمد رشدی ، آئرن پروین ، روبینہ بدر مع ساتھی ... موسیقی: دیبو ... شاعر: فیاض ہاشمی ... اداکار: دلجیت مرزا ، رنگیلا ، ارسلان ، گٹو مع ساتھی |
| 2 | استاد جی ، استاد جی ، میری سن لو اک فریاد جی..فلم ... ان پڑھ ... پنجابی ... (1966) ... گلوکار: احمد رشدی ، مسعود رانا ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: رنگیلا ، نذر |
| 3 | میرے ہتھ وچ تک لے گنڈاسہ ، خبردار ، جے گھروں باہر پیر رکھیا..فلم ... بھریا میلہ ... پنجابی ... (1966) ... گلوکار: مسعود رانا ، آئرن پروین ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: حزیں قادری ... اداکار: رنگیلا ، رضیہ ، چن چن |
| 4 | نمی نمی تاریاں دی پیندی اے پھوار..فلم ... لال بجھکڑ ... پنجابی ... (1967) ... گلوکار: نذیر بیگم ، مسعود رانا ... موسیقی: سلیم اقبال ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: غزالہ ، رنگیلا |
| 5 | ہتھ لا کے خالی گھڑیاں نوں ، سمجھانا پے گیا چھڑیاں نوں..فلم ... دل دا جانی ... پنجابی ... (1967) ... گلوکار: مسعود رانا ، شوکت علی مع ساتھی ... موسیقی: وزیر افضل ... شاعر: حزیں قادری ... اداکار: علاؤالدین ، رنگیلا مع ساتھی |
| 6 | چل موڑ بیعانہ میرا ، نئیں میں عاشق بن دا تیرا..فلم ... راوی پار ... پنجابی ... (1967) ... گلوکار: احمد رشدی ، نسیم بیگم ، مسعود رانا ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: بابا عالم سیاہ پوش ... اداکار: رنگیلا ، رضیہ ، نذر |
| 7 | جل تو جلال تو ، ایس بلا نوں ٹال تو ، اوکھی وےلے نال تو ، صاحب کمال تو..فلم ... مقابلہ ... پنجابی ... (1967) ... گلوکار: مسعود رانا ، نسیم بیگم ... موسیقی: طفیل فاروقی ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: رنگیلا ، چن چن ، رضیہ |
| 8 | نام میرا عبداللہ ، دیکھیے نہ گھور کے ، میں رنگیلا ، چھیل چھبیلا ، آیا ہوں دور سے..فلم ... کافر ... اردو ... (1967) ... گلوکار: مسعود رانا ، احمد رشدی ... موسیقی: الیاس ... شاعر: اے کے مسرت ... اداکار: سدھیر ، رنگیلا |
| 9 | سولہ سال کی میں البیلی ، میں ہوں لاکھوں میں اکیلی..فلم ... شعلہ اور شبنم ... اردو ... (1967) ... گلوکار: آئرن پروین ، مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: منظور اشرف ... شاعر: تنویر نقوی ... اداکار: شمیم آرا ، منور ظریف ، رنگیلا مع ساتھی |
| 10 | ٹوئنکل ٹوئنکل لٹل سٹار ، اک دوونی دونی ، دو دونی چار..فلم ... لہوپکارے گا ... اردو ... (1967) ... گلوکار: احمد رشدی ، مسعود رانا ... موسیقی: الیاس ... شاعر: ؟ ... اداکار: رنگیلا ، حمید چوہدری |
| 11 | کل کہندا ساں کہ لیاہ دیاں گا جھمکے تے اج کہناں ایئیں ایئیں ایئیں..فلم ... بابل دا ویہڑا ... پنجابی ... (1968) ... گلوکار: نذیر بیگم ، مسعود رانا ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: رضیہ ، رنگیلا |
| 12 | جس دی خاطر کن پڑوائے ، حال کرا لیا ماڑا، اوخو نئیں من دی..فلم ... میرا بابل ... پنجابی ... (1968) ... گلوکار: مسعود رانا ، منور ظریف ، اختری بائی ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: حزیں قادری ... اداکار: رنگیلا ، منور ظریف ، چھم چھم |
| 13 | میرا دشمن چڑھیا گھوڑی ، اینو لڑے سپاں دی جوڑی..فلم ... میلہ دو دن دا ... پنجابی ... (1968) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: رنگیلا |
| 14 | جدروں توں آواں ، میں جدروں تے جاواں ، پنڈ دیاں کڑیاں تے مل لین راہواں..فلم ... شیراں دی جوڑی ... پنجابی ... (1969) ... گلوکار: احمد رشدی ، مسعود رانا ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: سعید جعفری ... اداکار: رنگیلا ، زلفی |
| 15 | ہائے وے میری عرض سن تھانیدارا..فلم ... گبھرو پت پنجاب دے ... پنجابی ... (1969) ... گلوکار: مسعود رانا ، احمد رشدی ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: حزیں قادری ... اداکار: رنگیلا ، منور ظریف |
| 16 | سجناں اے محفل ، اساں تیرے لیے سجائی اے ، پیار بلاوے آ جا ، کاہنوں ضد لائی اے..فلم ... دو رنگیلے ... پنجابی ... (1972) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: رنگیلا ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: رنگیلا |
| 17 | یاد میں تیرے صدیاں بیتیں ، ایک جھلک دکھلا جا..فلم ... زرق خان ... اردو ... (1973) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: فیاض ہاشمی ... اداکار: رنگیلا |
| 18 | شرمیلی آنکھوں والی اوازار کر گئی ، جب پیار سے اس نے دیکھا ، بے قرار کر گئی..فلم ... پردے میں رہنے دو ... اردو ... (1973) ... گلوکار: رنگیلا ، احمد رشدی ، مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: ایم اشرف ... شاعر: تسلیم فاضلی ... اداکار: رنگیلا ، منور ظریف مع ساتھی |
| 19 | جانے سے پہلے اتنا بتا دو ، کہ پھر کب ملو گے ، کہاں پر ملو گے..فلم ... پردے میں رہنے دو ... اردو ... (1973) ... گلوکار: مسعود رانا ، نیرہ نور ... موسیقی: ایم اشرف ... شاعر: تسلیم فاضلی ... اداکار: رنگیلا ، صاعقہ |
| 20 | اللہ کے نام پہ جھولی بھر دے ، اللہ ہی دے گا..فلم ... بے ایمان ... اردو ... (1973) ... گلوکار: مسعود رانا ، احمد رشدی ، روشن ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: کلیم عثمانی ... اداکار: رنگیلا ، نرالا، قوی |
| 21 | میرے محبوب کی طرح مجھ پر ،اے خدا تو بھی مہربان ہو جا..فلم ... کبڑا عاشق ... اردو ... (1973) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: ایم اشرف ... شاعر: مسرور انور ... اداکار: (پس پردہ ، رنگیلا) |
| 22 | چھیڑ تو دل دے تار دیوانے ، گا ایخو جیا سر وچ گانا ، کھو لے چین قرار..فلم ... رنگیلا عاشق ... پنجابی ... (1973) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: رنگیلا |
| 23 | لٹ گئی دنیا ، ٹٹ گیا پیار ، آجا ، آ کے دے دیدار..فلم ... رنگیلا عاشق ... پنجابی ... (1973) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: ؟ ... اداکار: رنگیلا |
| 24 | جب تک سانسوں کا رشتہ ہے باقی..فلم ... رنگیلا اور منور ظریف ... اردو ... (1973) ... گلوکار: نورجہاں ، مسعود رانا ... موسیقی: ایم اشرف ... شاعر: مسرور انور ... اداکار: رنگیلا ، ممتاز |
| 25 | رس رس کے وخانا کنو ، جا جھوٹا بے ایمان..فلم ... بلا چیمپئن ... پنجابی ... (1973) ... گلوکار: نورجہاں ، مسعود رانا ... موسیقی: نذیر علی ... شاعر: حزیں قادری ... اداکار: غزالہ ، رنگیلا |
| 26 | حسن کو حسن زمانے میں بنایا میں نے ، ناز کرنے کا انداز سکھایا میں نے..فلم ... بات پہنچی تیری جوانی تک ... اردو ... (1974) ... گلوکار: مسعود رانا ، تصورخانم ... موسیقی: نثار بزمی ... شاعر: شیون رضوی ... اداکار: رنگیلا ، سنگیتا |
| 27 | جوگی کا برن ہم نے لیا یار کی خاطر ، صورت ہی بدل ڈالی ہے دیدار کی خاطر..فلم ... بات پہنچی تیری جوانی تک ... اردو ... (1974) ... گلوکار: مسعود رانا ، شوکت علی ... موسیقی: نثار بزمی ... شاعر: شیون رضوی ... اداکار: رنگیلا ، منور ظریف |
| 28 | اس حسن سے نہیں ہے مجھے تم سے پیار ہے ، دو دن کے اس شباب کا کیا اعتبار ہے..فلم ... بات پہنچی تیری جوانی تک ... اردو ... (1974) ... گلوکار: مسعود رانا ، نورجہاں ... موسیقی: نثار بزمی ... شاعر: شیون رضوی ... اداکار: رنگیلا ، سنگیتا |
| 29 | سنو ، اس جہاں کی کہانی سنو ، کہانی میری زبانی سنو..فلم ... صبح کا تارا ... اردو ... (1974) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: ؟ ... اداکار: رنگیلا |
| 30 | یہ رنگین محفل ، حسینوں کا میلہ ، میلے میں تڑپے اکیلا..فلم ... صبح کا تارا ... اردو ... (1974) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: ؟ ... اداکار: رنگیلا |
| 31 | آج کے انسان وقت کے ساتھ چل ، وقت ہے بگڑی ہوئی قسمت بدل..فلم ... صبح کا تارا ... اردو ... (1974) ... گلوکار: مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: ؟ ... اداکار: رنگیلا مع ساتھی |
| 32 | میں تے گاواں گا ، کوئی ہسے پاویں روئے ، غصے ہوندا اے..فلم ... منجی کتھے ڈاھواں ... پنجابی ... (1974) ... گلوکار: مسعود رانا ، سنگیتا ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: رنگیلا |
| 33 | ہائے مرزا ، تیری صاحباں مر گئی..فلم ... سچا جھوٹا ... اردو ... (1974) ... گلوکار: احمد رشدی ، مسعود رانا ... موسیقی: ایم اے شاد ... شاعر: تسلیم فاضلی ... اداکار: رنگیلا ، منور ظریف |
| 34 | میرے منے میرے لال ، جئے جئے ہزاروں سال ، سال کے دن ہوں ہزاروں سال..فلم ... ایماندار ... اردو ... (1974) ... گلوکار: روبینہ بدر ، مسعودرانا مع ساتھی ... موسیقی: ناشاد ... شاعر: تسلیم فاضلی ... اداکار: دیبا ، نشو ، رنگیلا ، منور ظریف ، ننھا ، طارق عزیز |
| 35 | ڈیرے لا لے نی پیکے جا کے ، نی پہلی گڈی آجا سوہنئے..فلم ... رانو ... پنجابی ... (1974) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: طالب حسین جعفری ... شاعر: مظہر امام ... اداکار: رنگیلا |
| 36 | اک چھڑا وجاندا گھڑا ، تڑپ دا بڑا..فلم ... اصلی تے نقلی ... پنجابی ... (1975) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: حزیں قادری ... اداکار: رنگیلا |
| 37 | موٹر والی مائی ، دیتی جا ایک پیسہ ، اس دنیا میں کہاں ملے گا فقیر کوئی ہم جیسا..فلم ... گنوار ... اردو ... (1975) ... گلوکار: مسعودرانا ، وحیدہ خان ، عرفان کھوسٹ ... موسیقی: نثار بزمی ... شاعر: ؟ ... اداکار: رنگیلا ، سنگیتا |
| 38 | اج تو وی ہو رضامند منڈیا ، کوئی کڑی کر لے پسند منڈیا..فلم ... گناہگار ... پنجابی ... (1975) ... گلوکار: ناہید اختر ، مسعود رانا ... موسیقی: ایم اشرف ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: آسیہ ، رنگیلا |
| 39 | حق لا الہ الا اللہ ، توں سامنے آ کے نئیں دسدا..فلم ... جبرو ... پنجابی ... (1977) ... گلوکار: مسعود رانا ، رجب علی مع ساتھی ... موسیقی: ماسٹر عنایت حسین ... شاعر: ؟ ... اداکار: رنگیلا ، امداد حسین ، یوسف خان مع ساتھی |
| 40 | روٹی کپڑا مکان ، اسیں نئیں منگدے ، اسیں نشیاں دے مارے ، دنے دسدے نیں تارے..فلم ... خاموش ... پنجابی ... (1977) ... گلوکار: البیلا ، رنگیلا ، مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: ؟ ... اداکار: البیلا ، رنگیلا ، عرفان کھوسٹ ،بانکا |
| 41 | یہ نہ سوچو ، کل تھا کیا ، آج کا لے لو مزہ..فلم ... حسینہ مان جائے گی ... اردو ... (1980) ... گلوکار: رونا لیلیٰ ، مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: تصدق حسین ... شاعر: کلیم عثمانی ... اداکار: آسیہ ، رنگیلا |
| 42 | جوگی اتر پہاڑوں آیا ، نگری نگری ہیر نوں لبھدا..فلم ... لاڈلا پتر ... پنجابی ... (1980) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: رنگیلا |
| 43 | ہائے ظالما ، مینوں کاکے دی لوڑ اے..فلم ... کاکا جی ... پنجابی ... (1984) ... گلوکار: ناہید اختر ، مسعود رانا ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: ؟ ... اداکار: نازلی ، رنگیلا |
| 44 | شاگرد جی ، استاد جی ، کرو مہدی حسن نوں یاد جی..فلم ... تیری میری اک مرضی ... پنجابی ... (1984) ... گلوکار: اے نیئر ، مسعود رانا ، رجب علی ... موسیقی: ایم اشرف ... شاعر: ؟ ... اداکار: رنگیلا ، ننھا ، علی اعجاز |
| 45 | اللہ مہربان تو زمانہ مہربان ہے..فلم ... لو ان لندن ... اردو ... (1987) ... گلوکار: مسعود رانا ، شوکت علی ، اے نیئر ... موسیقی: اے حمید ... شاعر: سیف الدین سیف ... اداکار: رنگیلا ، عابد کشمیری ، اسماعیل تارا |
| 46 | اوہ جاندا جے ٹریا ، پیار جہیڑا کردا سی ، پیار دا دشمن ویری ، میرے تے مردا سی..فلم ... مندری ... پنجابی ... (1988) ... گلوکار: حمیرا چنا ، مسعودرانا ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: پونم ، رنگیلا |
| 47 | گھنگھرو سجدے نہ مٹیاربنا ، دل دھڑکے نہ دلدار بنا ، میں کلیاں پایا شور..فلم ... نوری ... پنجابی ... (1988) ... گلوکار: مسعود رانا ، نورجہاں ... موسیقی: ایم اشرف ... شاعر: ؟ ... اداکار: رنگیلا ، انجمن |
مسعودرانا اور رنگیلا کے 21 اردو گیت
| 1 | دنیا ریل گاڑی ، ہے سانپ کی سواری ، جو سمجھے وہ کھلاڑی ، نہ سمجھے وہ اناڑی ، بھیا ...(فلم ... بیٹی ... 1964) |
| 2 | نام میرا عبداللہ ، دیکھیے نہ گھور کے ، میں رنگیلا ، چھیل چھبیلا ، آیا ہوں دور سے ...(فلم ... کافر ... 1967) |
| 3 | سولہ سال کی میں البیلی ، میں ہوں لاکھوں میں اکیلی ...(فلم ... شعلہ اور شبنم ... 1967) |
| 4 | ٹوئنکل ٹوئنکل لٹل سٹار ، اک دوونی دونی ، دو دونی چار ...(فلم ... لہوپکارے گا ... 1967) |
| 5 | یاد میں تیرے صدیاں بیتیں ، ایک جھلک دکھلا جا ...(فلم ... زرق خان ... 1973) |
| 6 | شرمیلی آنکھوں والی اوازار کر گئی ، جب پیار سے اس نے دیکھا ، بے قرار کر گئی ...(فلم ... پردے میں رہنے دو ... 1973) |
| 7 | جانے سے پہلے اتنا بتا دو ، کہ پھر کب ملو گے ، کہاں پر ملو گے ...(فلم ... پردے میں رہنے دو ... 1973) |
| 8 | اللہ کے نام پہ جھولی بھر دے ، اللہ ہی دے گا ...(فلم ... بے ایمان ... 1973) |
| 9 | میرے محبوب کی طرح مجھ پر ،اے خدا تو بھی مہربان ہو جا ...(فلم ... کبڑا عاشق ... 1973) |
| 10 | جب تک سانسوں کا رشتہ ہے باقی ...(فلم ... رنگیلا اور منور ظریف ... 1973) |
| 11 | حسن کو حسن زمانے میں بنایا میں نے ، ناز کرنے کا انداز سکھایا میں نے ...(فلم ... بات پہنچی تیری جوانی تک ... 1974) |
| 12 | جوگی کا برن ہم نے لیا یار کی خاطر ، صورت ہی بدل ڈالی ہے دیدار کی خاطر ...(فلم ... بات پہنچی تیری جوانی تک ... 1974) |
| 13 | اس حسن سے نہیں ہے مجھے تم سے پیار ہے ، دو دن کے اس شباب کا کیا اعتبار ہے ...(فلم ... بات پہنچی تیری جوانی تک ... 1974) |
| 14 | سنو ، اس جہاں کی کہانی سنو ، کہانی میری زبانی سنو ...(فلم ... صبح کا تارا ... 1974) |
| 15 | یہ رنگین محفل ، حسینوں کا میلہ ، میلے میں تڑپے اکیلا ...(فلم ... صبح کا تارا ... 1974) |
| 16 | آج کے انسان وقت کے ساتھ چل ، وقت ہے بگڑی ہوئی قسمت بدل ...(فلم ... صبح کا تارا ... 1974) |
| 17 | ہائے مرزا ، تیری صاحباں مر گئی ...(فلم ... سچا جھوٹا ... 1974) |
| 18 | میرے منے میرے لال ، جئے جئے ہزاروں سال ، سال کے دن ہوں ہزاروں سال ...(فلم ... ایماندار ... 1974) |
| 19 | موٹر والی مائی ، دیتی جا ایک پیسہ ، اس دنیا میں کہاں ملے گا فقیر کوئی ہم جیسا ...(فلم ... گنوار ... 1975) |
| 20 | یہ نہ سوچو ، کل تھا کیا ، آج کا لے لو مزہ ...(فلم ... حسینہ مان جائے گی ... 1980) |
| 21 | اللہ مہربان تو زمانہ مہربان ہے ...(فلم ... لو ان لندن ... 1987) |
مسعودرانا اور رنگیلا کے 26 پنجابی گیت
| 1 | استاد جی ، استاد جی ، میری سن لو اک فریاد جی ...(فلم ... ان پڑھ ... 1966) |
| 2 | میرے ہتھ وچ تک لے گنڈاسہ ، خبردار ، جے گھروں باہر پیر رکھیا ...(فلم ... بھریا میلہ ... 1966) |
| 3 | نمی نمی تاریاں دی پیندی اے پھوار ...(فلم ... لال بجھکڑ ... 1967) |
| 4 | ہتھ لا کے خالی گھڑیاں نوں ، سمجھانا پے گیا چھڑیاں نوں ...(فلم ... دل دا جانی ... 1967) |
| 5 | چل موڑ بیعانہ میرا ، نئیں میں عاشق بن دا تیرا ...(فلم ... راوی پار ... 1967) |
| 6 | جل تو جلال تو ، ایس بلا نوں ٹال تو ، اوکھی وےلے نال تو ، صاحب کمال تو ...(فلم ... مقابلہ ... 1967) |
| 7 | کل کہندا ساں کہ لیاہ دیاں گا جھمکے تے اج کہناں ایئیں ایئیں ایئیں ...(فلم ... بابل دا ویہڑا ... 1968) |
| 8 | جس دی خاطر کن پڑوائے ، حال کرا لیا ماڑا، اوخو نئیں من دی ...(فلم ... میرا بابل ... 1968) |
| 9 | میرا دشمن چڑھیا گھوڑی ، اینو لڑے سپاں دی جوڑی ...(فلم ... میلہ دو دن دا ... 1968) |
| 10 | جدروں توں آواں ، میں جدروں تے جاواں ، پنڈ دیاں کڑیاں تے مل لین راہواں ...(فلم ... شیراں دی جوڑی ... 1969) |
| 11 | ہائے وے میری عرض سن تھانیدارا ...(فلم ... گبھرو پت پنجاب دے ... 1969) |
| 12 | سجناں اے محفل ، اساں تیرے لیے سجائی اے ، پیار بلاوے آ جا ، کاہنوں ضد لائی اے ...(فلم ... دو رنگیلے ... 1972) |
| 13 | چھیڑ تو دل دے تار دیوانے ، گا ایخو جیا سر وچ گانا ، کھو لے چین قرار ...(فلم ... رنگیلا عاشق ... 1973) |
| 14 | لٹ گئی دنیا ، ٹٹ گیا پیار ، آجا ، آ کے دے دیدار ...(فلم ... رنگیلا عاشق ... 1973) |
| 15 | رس رس کے وخانا کنو ، جا جھوٹا بے ایمان ...(فلم ... بلا چیمپئن ... 1973) |
| 16 | میں تے گاواں گا ، کوئی ہسے پاویں روئے ، غصے ہوندا اے ...(فلم ... منجی کتھے ڈاھواں ... 1974) |
| 17 | ڈیرے لا لے نی پیکے جا کے ، نی پہلی گڈی آجا سوہنئے ...(فلم ... رانو ... 1974) |
| 18 | اک چھڑا وجاندا گھڑا ، تڑپ دا بڑا ...(فلم ... اصلی تے نقلی ... 1975) |
| 19 | اج تو وی ہو رضامند منڈیا ، کوئی کڑی کر لے پسند منڈیا ...(فلم ... گناہگار ... 1975) |
| 20 | حق لا الہ الا اللہ ، توں سامنے آ کے نئیں دسدا ...(فلم ... جبرو ... 1977) |
| 21 | روٹی کپڑا مکان ، اسیں نئیں منگدے ، اسیں نشیاں دے مارے ، دنے دسدے نیں تارے ...(فلم ... خاموش ... 1977) |
| 22 | جوگی اتر پہاڑوں آیا ، نگری نگری ہیر نوں لبھدا ...(فلم ... لاڈلا پتر ... 1980) |
| 23 | ہائے ظالما ، مینوں کاکے دی لوڑ اے ...(فلم ... کاکا جی ... 1984) |
| 24 | شاگرد جی ، استاد جی ، کرو مہدی حسن نوں یاد جی ...(فلم ... تیری میری اک مرضی ... 1984) |
| 25 | اوہ جاندا جے ٹریا ، پیار جہیڑا کردا سی ، پیار دا دشمن ویری ، میرے تے مردا سی ...(فلم ... مندری ... 1988) |
| 26 | گھنگھرو سجدے نہ مٹیاربنا ، دل دھڑکے نہ دلدار بنا ، میں کلیاں پایا شور ...(فلم ... نوری ... 1988) |
مسعودرانا اور رنگیلا کے 12سولو گیت
| 1 | میرا دشمن چڑھیا گھوڑی ، اینو لڑے سپاں دی جوڑی ...(فلم ... میلہ دو دن دا ... 1968) |
| 2 | سجناں اے محفل ، اساں تیرے لیے سجائی اے ، پیار بلاوے آ جا ، کاہنوں ضد لائی اے ...(فلم ... دو رنگیلے ... 1972) |
| 3 | یاد میں تیرے صدیاں بیتیں ، ایک جھلک دکھلا جا ...(فلم ... زرق خان ... 1973) |
| 4 | میرے محبوب کی طرح مجھ پر ،اے خدا تو بھی مہربان ہو جا ...(فلم ... کبڑا عاشق ... 1973) |
| 5 | چھیڑ تو دل دے تار دیوانے ، گا ایخو جیا سر وچ گانا ، کھو لے چین قرار ...(فلم ... رنگیلا عاشق ... 1973) |
| 6 | لٹ گئی دنیا ، ٹٹ گیا پیار ، آجا ، آ کے دے دیدار ...(فلم ... رنگیلا عاشق ... 1973) |
| 7 | سنو ، اس جہاں کی کہانی سنو ، کہانی میری زبانی سنو ...(فلم ... صبح کا تارا ... 1974) |
| 8 | یہ رنگین محفل ، حسینوں کا میلہ ، میلے میں تڑپے اکیلا ...(فلم ... صبح کا تارا ... 1974) |
| 9 | آج کے انسان وقت کے ساتھ چل ، وقت ہے بگڑی ہوئی قسمت بدل ...(فلم ... صبح کا تارا ... 1974) |
| 10 | ڈیرے لا لے نی پیکے جا کے ، نی پہلی گڈی آجا سوہنئے ...(فلم ... رانو ... 1974) |
| 11 | اک چھڑا وجاندا گھڑا ، تڑپ دا بڑا ...(فلم ... اصلی تے نقلی ... 1975) |
| 12 | جوگی اتر پہاڑوں آیا ، نگری نگری ہیر نوں لبھدا ...(فلم ... لاڈلا پتر ... 1980) |
مسعودرانا اور رنگیلا کے 22دوگانے
| 1 | استاد جی ، استاد جی ، میری سن لو اک فریاد جی ...(فلم ... ان پڑھ ... 1966) |
| 2 | میرے ہتھ وچ تک لے گنڈاسہ ، خبردار ، جے گھروں باہر پیر رکھیا ...(فلم ... بھریا میلہ ... 1966) |
| 3 | نمی نمی تاریاں دی پیندی اے پھوار ...(فلم ... لال بجھکڑ ... 1967) |
| 4 | جل تو جلال تو ، ایس بلا نوں ٹال تو ، اوکھی وےلے نال تو ، صاحب کمال تو ...(فلم ... مقابلہ ... 1967) |
| 5 | نام میرا عبداللہ ، دیکھیے نہ گھور کے ، میں رنگیلا ، چھیل چھبیلا ، آیا ہوں دور سے ...(فلم ... کافر ... 1967) |
| 6 | ٹوئنکل ٹوئنکل لٹل سٹار ، اک دوونی دونی ، دو دونی چار ...(فلم ... لہوپکارے گا ... 1967) |
| 7 | کل کہندا ساں کہ لیاہ دیاں گا جھمکے تے اج کہناں ایئیں ایئیں ایئیں ...(فلم ... بابل دا ویہڑا ... 1968) |
| 8 | جدروں توں آواں ، میں جدروں تے جاواں ، پنڈ دیاں کڑیاں تے مل لین راہواں ...(فلم ... شیراں دی جوڑی ... 1969) |
| 9 | ہائے وے میری عرض سن تھانیدارا ...(فلم ... گبھرو پت پنجاب دے ... 1969) |
| 10 | جانے سے پہلے اتنا بتا دو ، کہ پھر کب ملو گے ، کہاں پر ملو گے ...(فلم ... پردے میں رہنے دو ... 1973) |
| 11 | جب تک سانسوں کا رشتہ ہے باقی ...(فلم ... رنگیلا اور منور ظریف ... 1973) |
| 12 | رس رس کے وخانا کنو ، جا جھوٹا بے ایمان ...(فلم ... بلا چیمپئن ... 1973) |
| 13 | حسن کو حسن زمانے میں بنایا میں نے ، ناز کرنے کا انداز سکھایا میں نے ...(فلم ... بات پہنچی تیری جوانی تک ... 1974) |
| 14 | جوگی کا برن ہم نے لیا یار کی خاطر ، صورت ہی بدل ڈالی ہے دیدار کی خاطر ...(فلم ... بات پہنچی تیری جوانی تک ... 1974) |
| 15 | اس حسن سے نہیں ہے مجھے تم سے پیار ہے ، دو دن کے اس شباب کا کیا اعتبار ہے ...(فلم ... بات پہنچی تیری جوانی تک ... 1974) |
| 16 | میں تے گاواں گا ، کوئی ہسے پاویں روئے ، غصے ہوندا اے ...(فلم ... منجی کتھے ڈاھواں ... 1974) |
| 17 | ہائے مرزا ، تیری صاحباں مر گئی ...(فلم ... سچا جھوٹا ... 1974) |
| 18 | موٹر والی مائی ، دیتی جا ایک پیسہ ، اس دنیا میں کہاں ملے گا فقیر کوئی ہم جیسا ...(فلم ... گنوار ... 1975) |
| 19 | اج تو وی ہو رضامند منڈیا ، کوئی کڑی کر لے پسند منڈیا ...(فلم ... گناہگار ... 1975) |
| 20 | ہائے ظالما ، مینوں کاکے دی لوڑ اے ...(فلم ... کاکا جی ... 1984) |
| 21 | اوہ جاندا جے ٹریا ، پیار جہیڑا کردا سی ، پیار دا دشمن ویری ، میرے تے مردا سی ...(فلم ... مندری ... 1988) |
| 22 | گھنگھرو سجدے نہ مٹیاربنا ، دل دھڑکے نہ دلدار بنا ، میں کلیاں پایا شور ...(فلم ... نوری ... 1988) |
مسعودرانا اور رنگیلا کے 14کورس گیت
| 1 | دنیا ریل گاڑی ، ہے سانپ کی سواری ، جو سمجھے وہ کھلاڑی ، نہ سمجھے وہ اناڑی ، بھیا ... (فلم ... بیٹی ... 1964) |
| 2 | ہتھ لا کے خالی گھڑیاں نوں ، سمجھانا پے گیا چھڑیاں نوں ... (فلم ... دل دا جانی ... 1967) |
| 3 | چل موڑ بیعانہ میرا ، نئیں میں عاشق بن دا تیرا ... (فلم ... راوی پار ... 1967) |
| 4 | سولہ سال کی میں البیلی ، میں ہوں لاکھوں میں اکیلی ... (فلم ... شعلہ اور شبنم ... 1967) |
| 5 | جس دی خاطر کن پڑوائے ، حال کرا لیا ماڑا، اوخو نئیں من دی ... (فلم ... میرا بابل ... 1968) |
| 6 | شرمیلی آنکھوں والی اوازار کر گئی ، جب پیار سے اس نے دیکھا ، بے قرار کر گئی ... (فلم ... پردے میں رہنے دو ... 1973) |
| 7 | اللہ کے نام پہ جھولی بھر دے ، اللہ ہی دے گا ... (فلم ... بے ایمان ... 1973) |
| 8 | آج کے انسان وقت کے ساتھ چل ، وقت ہے بگڑی ہوئی قسمت بدل ... (فلم ... صبح کا تارا ... 1974) |
| 9 | میرے منے میرے لال ، جئے جئے ہزاروں سال ، سال کے دن ہوں ہزاروں سال ... (فلم ... ایماندار ... 1974) |
| 10 | حق لا الہ الا اللہ ، توں سامنے آ کے نئیں دسدا ... (فلم ... جبرو ... 1977) |
| 11 | روٹی کپڑا مکان ، اسیں نئیں منگدے ، اسیں نشیاں دے مارے ، دنے دسدے نیں تارے ... (فلم ... خاموش ... 1977) |
| 12 | یہ نہ سوچو ، کل تھا کیا ، آج کا لے لو مزہ ... (فلم ... حسینہ مان جائے گی ... 1980) |
| 13 | شاگرد جی ، استاد جی ، کرو مہدی حسن نوں یاد جی ... (فلم ... تیری میری اک مرضی ... 1984) |
| 14 | اللہ مہربان تو زمانہ مہربان ہے ... (فلم ... لو ان لندن ... 1987) |
Masood Rana & Rangeela: Latest Online film
Masood Rana & Rangeela: Film posters
Masood Rana & Rangeela:
0 joint Online films
(0 Urdu and 0 Punjabi films)Masood Rana & Rangeela:
Total 194 joint films
(49 Urdu and 133 Punjabi films)| 1. | 1963: Rishta(Punjabi) |
| 2. | 1964: Beti(Urdu) |
| 3. | 1964: Landa Bazar(Urdu) |
| 4. | 1965: Faishon(Urdu) |
| 5. | 1965: Jhanjhar(Punjabi) |
| 6. | 1965: Ik Si Chor(Punjabi) |
| 7. | 1965: Malangi(Punjabi) |
| 8. | 1966: Moajza(Urdu) |
| 9. | 1966: Sarhad(Urdu) |
| 10. | 1966: Ann Parh(Punjabi) |
| 11. | 1966: Hamrahi(Urdu) |
| 12. | 1966: Bharia Mela(Punjabi) |
| 13. | 1966: Goonga(Punjabi) |
| 14. | 1966: Lado(Punjabi) |
| 15. | 1966: Prohna(Punjabi) |
| 16. | 1966: Badnam(Urdu) |
| 17. | 1966: Banki Naar(Punjabi) |
| 18. | 1966: Khedan day Din 4(Punjabi) |
| 19. | 1966: Tabedar(Punjabi) |
| 20. | 1966: Abba Ji(Punjabi) |
| 21. | 1967: Lal Bujhakkar(Punjabi) |
| 22. | 1967: Jigri Yaar(Punjabi) |
| 23. | 1967: Yaar Maar(Punjabi) |
| 24. | 1967: Yaaran Naal Baharan(Punjabi) |
| 25. | 1967: Dil Da Jani(Punjabi) |
| 26. | 1967: Hatim Tai(Urdu) |
| 27. | 1967: Lut Da Maal(Punjabi) |
| 28. | 1967: Ravi Par(Punjabi) |
| 29. | 1967: Muqabla(Punjabi) |
| 30. | 1967: Kafir(Urdu) |
| 31. | 1967: Dushman(Punjabi) |
| 32. | 1967: Shola Aur Shabnam(Urdu) |
| 33. | 1967: Mera Veer(Punjabi) |
| 34. | 1967: Maa Baap(Urdu) |
| 35. | 1967: Jani Dushman(Punjabi) |
| 36. | 1967: Wohti(Punjabi) |
| 37. | 1967: Yateem(Urdu) |
| 38. | 1967: Ulfat(Urdu) |
| 39. | 1967: Lahu Pukaray Ga(Urdu) |
| 40. | 1968: Medan(Punjabi) |
| 41. | 1968: Roti(Punjabi) |
| 42. | 1968: Sangdil(Urdu) |
| 43. | 1968: Babul Da Vehra(Punjabi) |
| 44. | 1968: 2 Mutiyaran(Punjabi) |
| 45. | 1968: Jagg Beeti(Punjabi) |
| 46. | 1968: Kurmai(Punjabi) |
| 47. | 1968: Badla(Punjabi) |
| 48. | 1968: Mera Babul(Punjabi) |
| 49. | 1968: Ik Si Maa(Punjabi) |
| 50. | 1968: Meri Dosti Mera Pyar(Urdu) |
| 51. | 1968: Commander(Urdu) |
| 52. | 1968: Bau Ji(Punjabi) |
| 53. | 1968: Javani Mastani(Punjabi) |
| 54. | 1968: Chalbaz(Punjabi) |
| 55. | 1968: Mela 2 Din Da(Punjabi) |
| 56. | 1968: Hameeda(Punjabi) |
| 57. | 1968: Chann 14vin Da(Punjabi) |
| 58. | 1969: Veryam(Punjabi) |
| 59. | 1969: Sher Javan(Punjabi) |
| 60. | 1969: Dillan day Souday(Punjabi) |
| 61. | 1969: Najo(Punjabi) |
| 62. | 1969: Dildar(Punjabi) |
| 63. | 1969: Sheran Di Jori(Punjabi) |
| 64. | 1969: Nazneen(Urdu) |
| 65. | 1969: Lachhi(Punjabi) |
| 66. | 1969: Teray Ishq Nachaya(Punjabi) |
| 67. | 1969: Geet Kahin Sangeet Kahin(Urdu/Bengali double version) |
| 68. | 1969: Meri Bhabhi(Urdu) |
| 69. | 1969: Pak Daaman(Urdu) |
| 70. | 1969: Gabhru Putt Punjab Day(Punjabi) |
| 71. | 1969: Yamla Jatt(Punjabi) |
| 72. | 1969: Jaggu(Punjabi) |
| 73. | 1970: Mahallaydar(Punjabi) |
| 74. | 1970: Ali Baba 40 Chor(Punjabi) |
| 75. | 1970: Bhai Chara(Punjabi) |
| 76. | 1970: Yaar Tay Pyar(Punjabi) |
| 77. | 1970: Aansoo Ban Geye Moti(Urdu) |
| 78. | 1970: BeQasoor(Urdu) |
| 79. | 1970: Heer Ranjha(Punjabi) |
| 80. | 1970: Bahadur Kissan(Punjabi) |
| 81. | 1970: Bholay Shah(Punjabi) |
| 82. | 1970: Matrei Maa(Punjabi) |
| 83. | 1970: Road To Swat(Urdu) |
| 84. | 1971: Banda Bashar(Punjabi) |
| 85. | 1971: Jor Javana Da(Punjabi) |
| 86. | 1971: Wehshi(Urdu) |
| 87. | 1971: Yaar Badshah(Punjabi) |
| 88. | 1972: Basheera(Punjabi) |
| 89. | 1972: Meri Mohabbat Teray Havalay(Urdu) |
| 90. | 1972: Ghairat Tay Qanoon(Punjabi) |
| 91. | 1972: Punnu Di Sassi(Punjabi) |
| 92. | 1972: Ishtehari Mulzim(Punjabi) |
| 93. | 1972: 2 Rangeelay(Punjabi) |
| 94. | 1972: Insan Ik Tamasha(Punjabi) |
| 95. | 1972: Ehsas(Urdu) |
| 96. | 1973: Zarq Khan(Urdu) |
| 97. | 1973: Parday Mein Rehnay Do(Urdu) |
| 98. | 1973: Ik Madari(Punjabi) |
| 99. | 1973: BeImaan(Urdu) |
| 100. | 1973: Kubra Ashiq(Urdu) |
| 101. | 1973: Rangeela Ashiq(Punjabi) |
| 102. | 1973: Rangeela Aur Munawar Zarif(Urdu) |
| 103. | 1973: Billa Champion(Punjabi) |
| 104. | 1973: Jeera Blade(Punjabi) |
| 105. | 1974: Baat Pohnchi Teri Javani Tak(Urdu) |
| 106. | 1974: Subah Ka Tara(Urdu) |
| 107. | 1974: Manji Kithay Dahvan(Punjabi) |
| 108. | 1974: Jigar Da Tukra(Punjabi) |
| 109. | 1974: Sacha Jhoota(Urdu) |
| 110. | 1974: Imandar(Urdu) |
| 111. | 1974: Neelaam(Urdu) |
| 112. | 1974: Shikar(Urdu) |
| 113. | 1974: Rano(Punjabi) |
| 114. | 1974: 2 Tasviren(Urdu) |
| 115. | 1975: Pulekha(Punjabi) |
| 116. | 1975: Farz Aur Mamta(Urdu) |
| 117. | 1975: Asli Tay Naqli(Punjabi) |
| 118. | 1975: Na Chhura Sako Gay Daaman(Urdu) |
| 119. | 1975: Teray Meray Sapnay(Urdu) |
| 120. | 1975: Ganvar(Urdu) |
| 121. | 1975: Gunahgar(Punjabi) |
| 122. | 1976: Mout Khed Javana Di(Punjabi) |
| 123. | 1976: Pyar Kaday Nein Marda(Punjabi) |
| 124. | 1976: Khoufnak(Punjabi) |
| 125. | 1976: Maa Sadqay(Punjabi) |
| 126. | 1976: Dukki Tikki(Punjabi) |
| 127. | 1976: 3 Yaar(Punjabi) |
| 128. | 1976: Jatt Kurian Tun Darda(Punjabi) |
| 129. | 1976: Zaroorat(Urdu) |
| 130. | 1976: Thaggan day Thagg(Punjabi) |
| 131. | 1976: Kil Kil Mera Naa(Punjabi) |
| 132. | 1977: Jabroo(Punjabi) |
| 133. | 1977: Suha Jora(Punjabi) |
| 134. | 1977: Ajj Dian Kurrian(Punjabi) |
| 135. | 1977: Khamosh(Punjabi) |
| 136. | 1977: Himmat(Punjabi) |
| 137. | 1978: Chaman Khan(Punjabi) |
| 138. | 1980: Haseena Maan Jaye Gi(Urdu) |
| 139. | 1980: Ladla Puttar(Punjabi) |
| 140. | 1981: Athra Puttar(Punjabi) |
| 141. | 1981: Sala Sahib(Punjabi) |
| 142. | 1981: Aladdin(Urdu) |
| 143. | 1981: Aakhri Qurbani(Punjabi) |
| 144. | 1981: Chhanga Tay Manga(Punjabi) |
| 145. | 1982: Ik Nikah Hor Sahi(Punjabi) |
| 146. | 1982: Jatt Mirza(Punjabi) |
| 147. | 1982: Visa Dubai Da(Punjabi) |
| 148. | 1983: Jatt Tay Dogar(Punjabi) |
| 149. | 1983: Sona Chandi(Punjabi) |
| 150. | 1983: Divana Mastana(Punjabi) |
| 151. | 1983: Mirza, Majnu, Ranjha(Punjabi) |
| 152. | 1984: Kaka Ji(Punjabi) |
| 153. | 1984: Commander(Punjabi) |
| 154. | 1984: Teri Meri Ik Marzi(Punjabi) |
| 155. | 1984: Chor Chokidar(Punjabi) |
| 156. | 1984: Ishq Nachavay Gali Gali(Punjabi) |
| 157. | 1984: Karaye Kay Goreelay(Urdu) |
| 158. | 1985: Rishta Kaghaz Da(Punjabi) |
| 159. | 1985: Shikra(Punjabi) |
| 160. | 1985: Mehndi(Punjabi) |
| 161. | 1985: Ziddi Khan(Punjabi) |
| 162. | 1986: Qulli(Punjabi) |
| 163. | 1986: 2 Qaidi(Punjabi) |
| 164. | 1986: Shah Zaman(Punjabi) |
| 165. | 1986: Puttar Sheran Day(Punjabi) |
| 166. | 1987: Dunya(Punjabi) |
| 167. | 1987: Janbaz(Punjabi) |
| 168. | 1987: Lava(Urdu) |
| 169. | 1987: Nachay Nagin(Punjabi) |
| 170. | 1987: Love in London(Urdu) |
| 171. | 1988: Mukhra(Punjabi) |
| 172. | 1988: Noori(Punjabi) |
| 173. | 1988: Jang(Punjabi) |
| 174. | 1989: Sikandra(Punjabi) |
| 175. | 1989: Sarfarosh(Punjabi/Urdu double version) |
| 176. | 1989: Daket(Punjabi) |
| 177. | 1989: Rangeelay Jasoos(Punjabi/Urdu double version) |
| 178. | 1990: International Goreelay(Punjabi/Urdu double version) |
| 179. | 1990: Choran Di Rani(Punjabi) |
| 180. | 1990: Chann Badmash(Punjabi) |
| 181. | 1991: Pasoori Badshah(Punjabi) |
| 182. | 1991: Shooka(Punjabi) |
| 183. | 1992: Dehsht Gard(Punjabi/Urdu double version) |
| 184. | 1992: Koday Shah(Punjabi) |
| 185. | 1992: Hero(Punjabi/Urdu double version) |
| 186. | 1992: Silsila Pyar Da(Punjabi/Urdu double version) |
| 187. | 1993: Aroosa(Punjabi/Urdu double version) |
| 188. | 1993: Yaadgar(Punjabi/Urdu double version) |
| 189. | 1993: Mazboot(Urdu) |
| 190. | 1993: Aadil(Punjabi/Urdu double version) |
| 191. | 1994: Nehla Dehla(Punjabi/Urdu double version) |
| 192. | 1994: Jan(Punjabi/Urdu double version) |
| 193. | 2016: Sajra Pyar(Punjabi) |
| 194. | Unreleased: Ghairtan Da Rakha(Punjabi) |
Masood Rana & Rangeela: 48 songs
(21 Urdu and 27 Punjabi songs)
| 1. | Urdu filmBetifrom Friday, 31 July 1964Singer(s): Masood Rana, Ahmad Rushdi, Irene Parveen, Robina Badar & Co., Music: Deebo, Poet: Fyaz Hashmi, Actor(s): Diljeet Mirza, Rangeela, Arslan, Gutto & Co. |
| 2. | Punjabi filmAnn Parhfrom Friday, 15 April 1966Singer(s): Ahmad Rushdi, Masood Rana, Music: G.A. Chishti, Poet: Waris Ludhyanvi, Actor(s): Rangeela, Nazar |
| 3. | Punjabi filmBharia Melafrom Friday, 24 June 1966Singer(s): Masood Rana, Irene Parveen, Music: G.A. Chishti, Poet: Hazin Qadri, Actor(s): Rangeela, Razia, ChunChun |
| 4. | Punjabi filmLal Bujhakkarfrom Friday, 6 January 1967Singer(s): Nazir Begum, Masood Rana, Music: Saleem Iqbal, Poet: Waris Ludhyanvi, Actor(s): Ghazala, Rangeela |
| 5. | Punjabi filmDil Da Janifrom Wednesday, 22 March 1967Singer(s): Masood Rana, Shoukat Ali & Co., Music: Wazir Afzal, Poet: Hazin Qadri, Actor(s): Allauddin, Rangeela & Co. |
| 6. | Punjabi filmRavi Parfrom Friday, 9 June 1967Singer(s): Ahmad Rushdi, Naseem Begum, Masood Rana, Music: G.A. Chishti, Poet: Baba Alam Siaposh, Actor(s): Nazar, Rangeela, Razia |
| 7. | Punjabi filmMuqablafrom Friday, 7 July 1967Singer(s): Masood Rana, Naseem Begum, Music: Tufail Farooqi, Poet: Waris Ludhyanvi, Actor(s): Rangeela, ChunChun, Razia |
| 8. | Urdu filmKafirfrom Friday, 21 July 1967Singer(s): Masood Rana, Ahmad Rushdi, Music: Ilyas, Poet: A.K. Musarrat, Actor(s): Sudhir, Rangeela |
| 9. | Urdu filmShola Aur Shabnamfrom Friday, 15 September 1967Singer(s): Irene Parveen, Masood Rana & Co., Music: Manzoor Ashraf, Poet: Tanvir Naqvi, Actor(s): Zamurrad, Aliya, Rangeela, Munawar Zarif, Shamim Ara, Ijaz Akhtar & Co. |
| 10. | Urdu filmLahu Pukaray Gafrom Friday, 15 December 1967Singer(s): Ahmad Rushdi, Masood Rana, Music: Ilyas, Poet: ?, Actor(s): Rangeela, Hameed Chodhary |
| 11. | Punjabi filmBabul Da Vehrafrom Friday, 16 February 1968Singer(s): Nazir Begum, Masood Rana, Music: G.A. Chishti, Poet: Waris Ludhyanvi, Actor(s): Razia, Rangeela |
| 12. | Punjabi filmMera Babulfrom Friday, 31 May 1968Singer(s): Masood Rana, Munawar Zarif, Akhtari Bai, Music: G.A. Chishti, Poet: Hazin Qadri, Actor(s): Rangeela, Munawar Zarif, ChhamChham |
| 13. | Punjabi filmChalbazfrom Friday, 4 October 1968Singer(s): Ahmad Rushdi, Masood Rana, Music: Saleem Iqbal, Poet: Khawaja Parvez, Actor(s): Rangeela, Munawar Zarif |
| 14. | Punjabi filmMela 2 Din Dafrom Friday, 4 October 1968Singer(s): Masood Rana, Music: G.A. Chishti, Poet: Waris Ludhyanvi, Actor(s): Rangeela |
| 15. | Punjabi filmSheran Di Jorifrom Friday, 1 August 1969Singer(s): Ahmad Rushdi, Masood Rana, Music: G.A. Chishti, Poet: Saeed Jafri, Actor(s): Rangeela, Zulfi |
| 16. | Punjabi filmGabhru Putt Punjab Dayfrom Friday, 24 October 1969Singer(s): Masood Rana, Ahmad Rushdi, Music: G.A. Chishti, Poet: Hazin Qadri, Actor(s): Rangeela, Munawar Zarif |
| 17. | Punjabi film2 Rangeelayfrom Wednesday, 8 November 1972Singer(s): Masood Rana, Music: Rangeela, Poet: Khawaja Parvez, Actor(s): Rangeela |
| 18. | Urdu filmZarq Khanfrom Tuesday, 16 January 1973Singer(s): Masood Rana, Music: Kemal Ahmad, Poet: Fyaz Hashmi, Actor(s): Rangeela |
| 19. | Urdu filmParday Mein Rehnay Dofrom Friday, 27 April 1973Singer(s): Masood Rana, Nayyara Noor, Music: M. Ashraf, Poet: Taslim Fazli, Actor(s): Rangeela, Saiqa |
| 20. | Urdu filmParday Mein Rehnay Dofrom Friday, 27 April 1973Singer(s): Rangeela, Ahmad Rushdi, Masood Rana & Co., Music: M. Ashraf, Poet: Taslim Fazli, Actor(s): Rangeela, Munawar Zarif |
| 21. | Urdu filmBeImaanfrom Friday, 10 August 1973Singer(s): Masood Rana, Ahmad Rushdi, Roshan, Music: Kemal Ahmad, Poet: Kaleem Usmani, Actor(s): Rangeela, Nirala, Qavi |
| 22. | Urdu filmKubra Ashiqfrom Sunday, 28 October 1973Singer(s): Masood Rana, Music: M. Ashraf, Poet: Masroor Anwar, Actor(s): (Playback - Rangeela) |
| 23. | Punjabi filmRangeela Ashiqfrom Friday, 23 November 1973Singer(s): Masood Rana, Music: Wajahat Attray, Poet: Waris Ludhyanvi, Actor(s): Rangeela |
| 24. | Punjabi filmRangeela Ashiqfrom Friday, 23 November 1973Singer(s): Masood Rana, Music: Wajahat Attray, Poet: ?, Actor(s): Rangeela |
| 25. | Urdu filmRangeela Aur Munawar Zariffrom Friday, 30 November 1973Singer(s): Noorjahan, Masood Rana, Music: M. Ashraf, Poet: Masroor Anwar, Actor(s): Rangeela, Mumtaz |
| 26. | Punjabi filmBilla Championfrom Friday, 21 December 1973Singer(s): Noorjahan, Masood Rana, Music: Nazir Ali, Poet: Hazin Qadri, Actor(s): Ghazala, Rangeela |
| 27. | Urdu filmBaat Pohnchi Teri Javani Takfrom Friday, 29 March 1974Singer(s): Masood Rana, Tasawur Khanum, Music: Nisar Bazmi, Poet: Shevan Rizvi, Actor(s): Rangeela, Sangeeta |
| 28. | Urdu filmBaat Pohnchi Teri Javani Takfrom Friday, 29 March 1974Singer(s): Masood Rana, Noorjahan, Music: Nisar Bazmi, Poet: Shevan Rizvi, Actor(s): Rangeela, Sangeeta |
| 29. | Urdu filmBaat Pohnchi Teri Javani Takfrom Friday, 29 March 1974Singer(s): Masood Rana, Shoukat Ali, Music: Nisar Bazmi, Poet: Shevan Rizvi, Actor(s): Rangeela, Munawar Zarif |
| 30. | Urdu filmSubah Ka Tarafrom Friday, 17 May 1974Singer(s): Masood Rana, Music: Kemal Ahmad, Poet: ?, Actor(s): Rangeela |
| 31. | Urdu filmSubah Ka Tarafrom Friday, 17 May 1974Singer(s): Masood Rana, Music: Kemal Ahmad, Poet: ?, Actor(s): Rangeela |
| 32. | Urdu filmSubah Ka Tarafrom Friday, 17 May 1974Singer(s): Masood Rana, Music: Kemal Ahmad, Poet: ?, Actor(s): Rangeela |
| 33. | Punjabi filmManji Kithay Dahvanfrom Friday, 7 June 1974Singer(s): Masood Rana, Sangeeta, Music: Kemal Ahmad, Poet: Khawaja Parvez, Actor(s): Rangeela |
| 34. | Urdu filmSacha Jhootafrom Friday, 2 August 1974Singer(s): Ahmad Rushdi, Masood Rana, Music: M.A. Shaad, Poet: Taslim Fazli, Actor(s): Rangeela, Munawar Zarif |
| 35. | Urdu filmImandarfrom Friday, 9 August 1974Singer(s): Robina Badar, Masood Rana & Co., Music: Nashad, Poet: Taslim Fazli, Actor(s): Deeba, Nisho, Rangeela, Munawar Zarif, Nanha, Tariq Aziz |
| 36. | Punjabi filmRanofrom Friday, 30 August 1974Singer(s): Masood Rana, Music: Talib Hussain Jafri, Poet: Mazhar Imam, Actor(s): Rangeela |
| 37. | Punjabi filmAsli Tay Naqlifrom Friday, 28 February 1975Singer(s): Masood Rana, Music: Wajahat Attray, Poet: Hazin Qadri, Actor(s): Rangeela |
| 38. | Urdu filmGanvarfrom Tuesday, 7 October 1975Singer(s): Masood Rana, Waheed Khan, Irfan Khoost, Music: Nisar Bazmi, Poet: ? , Actor(s): Rangeela, Sangeeta |
| 39. | Punjabi filmGunahgarfrom Friday, 14 November 1975Singer(s): Naheed Akhtar, Masood Rana, Music: M. Ashraf, Poet: Khawaja Parvez, Actor(s): Asiya, Rangeela |
| 40. | Punjabi filmJabroofrom Friday, 16 September 1977Singer(s): Masood Rana, Rajab Ali & Co., Music: Master Inayat Hussain, Poet: Hazin Qadri, Actor(s): Yousuf Khan, Rangeela, Imdad Hussain &Co. |
| 41. | Punjabi filmKhamoshfrom Friday, 2 December 1977Singer(s): Albela, Rangeela, Masood Rana & Co., Music: Wajahat Attray, Poet: ?, Actor(s): Albela, Rangeela, Irfan Khoost, Banka |
| 42. | Urdu filmHaseena Maan Jaye Gifrom Friday, 25 April 1980Singer(s): Runa Laila, Masood Rana & Co., Music: Tasadduq Hussain, Poet: Kaleem Usmani, Actor(s): Asiya, Rangeela |
| 43. | Punjabi filmLadla Puttarfrom Friday, 4 July 1980Singer(s): Masood Rana, Music: Wajahat Attray, Poet: Khawaja Parvez, Actor(s): Rangeela |
| 44. | Punjabi filmKaka Jifrom Friday, 16 March 1984Singer(s): Naheed Akhtar, Masood Rana, Music: Wajahat Attray, Poet: ?, Actor(s): Nazli, Rangeela |
| 45. | Punjabi filmTeri Meri Ik Marzifrom Friday, 20 July 1984Singer(s): A. Nayyar, Masood Rana, Rajab Ali, Music: M. Ashraf, Poet: ?, Actor(s): Rangeela, Nanha, Ali Ejaz |
| 46. | Urdu filmLove in Londonfrom Friday, 27 November 1987Singer(s): Masood Rana, Shoukat Ali, A. Nayyar, Music: A. Hameed, Poet: Saifuddin Saif, Actor(s): Rangeela, Abid Kashmiri, Ismael Tara |
| 47. | Punjabi filmMundrifrom Friday, 16 September 1988Singer(s): Humaira Channa, Masood Rana, Music: Wajahat Attray, Poet: Khawaja Parvez, Actor(s): Rangeela |
| 48. | punjabi filmNoorifrom Friday, 7 October 1988Singer(s): Masood Rana, Noorjahan, Music: M. Ashraf, Poet: ?, Actor(s): Anjuman, Rangeela |

Majnu 1935
(1935)

Chaudhry
(1941)

Prithvi Vallabh
(1943)

Karwan-e-Husn
(1935)

Ek Din ka Sultan
(1945)

Tarzan ki Beti
(1938)
Pakistan Film Magazine
Pakistan Film Magazine is the first and largest website of its kind, containing unique information, articles, facts and figures on Pakistani and pre-Partition films, artists and film songs.
It is continuously updated website since May 3, 2000.
is an individual effort to compile and preserve the Pakistan history online.
All external links on this site are only for the informational and educational purposes and therefor,
I am not responsible for the content of any external site.
پاک میگزین" کا آغاز 1999ء میں ہوا جس کا بنیادی مقصد پاکستان کے بارے میں اہم معلومات اور تاریخی حقائق کو آن لائن محفوظ کرنا ہے۔
یہ تاریخ ساز ویب سائٹ، ایک انفرادی کاوش ہے جو 2002ء سے mazhar.dk کی صورت میں مختلف موضوعات پر معلومات کا ایک گلدستہ ثابت ہوئی تھی۔
اس دوران، 2011ء میں میڈیا کے لیے akhbarat.com اور 2016ء میں فلم کے لیے pakfilms.net کی الگ الگ ویب سائٹس بھی بنائی گئیں
لیکن 23 مارچ 2017ء کو انھیں موجودہ اور مستقل ڈومین pakmag.net میں ضم کیا گیا جس نے "پاک میگزین" کی شکل اختیار کر لی تھی۔




































































































































































Mukhtar Begum
Asif Mehdi
Safia Rani
Shaad
Atta Ullah Hashmi
Kajjan Begum
Imran Malik
Agha Hashar Kashmiri
Khayyam
Dildar Parvez Bhatti
Rehana Siddiqi
Naheed Niazi
Ustad Salamat Ali Khan
Aqeel
Anees
Allan Faqir


