Pakistn Film Magazine in Urdu/Punjabi


A Tribute To The Legendary Playback Singer Masood Rana

Masood Rana - مسعودرانا


آئرن پروین

آئرن پروین ، ساٹھ کے عشرہ کی ایک مقبول اور مصروف ترین گلوکارہ تھی جس نے پاکستان کی فلمی تاریخ کے دوسرے عشرہ ، یعنی 1958ء سے 1967ء تک کے دس برسوں میں سب سے زیادہ فلمی گیت گانے کا اعزاز حاصل کیا تھا۔۔!

آئرن پروین کی چار سو فلمیں اور آٹھ سو گیت

آئرن پروین نے چار سو سے زائد فلموں کے لیے نغمہ سرائی کی تھی اور اس کے گائے ہوئے فلمی گیتوں کی تعداد آٹھ سو کے لگ بھگ ہے لیکن سپر ہٹ گیتوں کا تناسب انتہائی کم ہے۔ یقیناََ اس دور میں ان گیتوں میں سے کئی ایک مقبول بھی ہوئے ہونگے ورنہ اتنے زیادہ فلمی گیت گانا ممکن نہیں ہو سکتا تھا۔

آئرن پروین کی پہلی فلم ممتاز (1958) تھی لیکن اسے بریک تھرو فلم بنجارن (1962) سے ملا تھا اور 1963ء اور 1964ء میں وہ سب سے زیادہ گیت گانے والی گلوکارہ تھی۔ ساٹھ کے عشرہ میں مجموعی طور پر سب سے زیادہ فلمی گیت گانے والی گلوکارائیں بالترتیب مالا ، آئرن پروین ، نسیم بیگم اور نورجہاں تھیں۔

آئرن پروین ، مزاحیہ گیتوں کی ماہر

آئرن پروین نے زیادہ تر دوگانے گائے تھے اور واحد گلوکارہ تھی جو مزاحیہ گیت گانے میں احمدرشدی اور مسعودرانا جیسے دیو قامت گلوکاروں کو قابو میں رکھتی تھی۔ خاص طور احمدرشدی کے ساتھ آئرن پروین کے سو سے زائد گیت تھے جن میں زیادہ تر مزاحیہ گیت تھے جو اس دور کی فلموں کا ایک لازمی حصہ ہوتے تھے ، ایسے گیتوں میں "ہیلو ہیلو مسٹر عبدالغنی۔۔کچی کڑھی میں مکھی پڑی۔۔ اللہ جھٹ پٹ سے ہیرو بنادے مجھے۔۔ کچھ کچھ مجھ سے ملتا جلتا بچوں ایک تھا راجہ۔۔ ویکھو سائیکل تے ٹر چلے۔۔دمڑی دا سک مل کے منڈا موہ لیا گبھرو جوان۔۔" وغیرہ شامل ہیں۔

تمہی ہو محبوب میرے

آئرن پروین نے مسعودرانا کے ساتھ اسی کے قریب گیت گائے تھے اور وہ پہلی گلوکارہ تھی جس کے ساتھ مسعودرانا نے دوگانے گائے تھے۔ آئرن پروین کے دونوں سپر ہٹ گیتوں کا تعلق بھی مسعودرانا ہی کے ساتھ تھا:

یہ گیت مسعودرانا نے بھی گایا تھا جو زیادہ مقبول ہوا تھا۔ فلم آئینہ (1966) کے ٹائٹل پر مسعودرانا کا نام آئرن پروین ،احمدرشدی اور مہدی حسن سے پہلے لکھا گیاتھا حالانکہ وہ ان تینوں سے جونئیر تھے لیکن اس وقت مقبولیت میں سب سے آگے تھے۔ اس گیت سے زیادہ شہرت شاید ہی کبھی کسی اور گیت کو ملی ہو۔

فلم اشارہ (1969) میں بھی ایک مکالمہ اسی گیت کے بارے میں تھا جب فلم کے ہیرو وحیدمراد اس گیت کو اپنا پسندیدہ گیت بتا رہے ہوتے ہیں۔

مجھے یاد ہے کہ یہ گیت میری ہوش سے قبل کا تھا لیکن میرے بچپن میں بھی یہ گیت ریڈیو کے علاوہ مختلف ہوٹلوں کے گراموفون ریکارڈز پر بھی دن بھر بجتا رہتا تھا اور بچے بچے کی زبان پر تھا۔میرے لیے یہ گیت اس لیے بھی ناقابل فراموش تھا کہ اسے گنگناتے ہوئے مجھے اپنے بزرگوں سے ڈانٹ پڑی تھی کہ یہ کیا بے ہودگی ہے ، ہمارے ہاں عشق و محبت والے گیتوں کو گانا گنگنانا انتہائی معیوب سمجھا جاتا تھا۔

نکے ہندیاں دا پیار

آئرن پروین کا سب سے سپر ہٹ پنجابی گیت بھی مسعودرانا کے ساتھ تھاجوفلم مرزا جٹ (1967) میں گایا گیا تھا:

یہ گیت اتنا مقبول ہوا تھا کہ اس فلم کی ٹیم نے جب اپنی اگلی فلم بنائی تھی تو وہ اسی گیت کے پہلے بول پر تھی۔

آئرن پروین اور مسعودرانا کے یادگار گیت

آئرن پروین کے مسعودرانا کے ساتھ گیتوں میں بڑی ورائٹی تھی۔ ان گیتوں میں سے یہ گیت مقبول عام تھے:

ان کے علاوہ متعدد یادگار اور گمنام گیت ایسے بھی تھے جو مقبول نہیں ہوئے تھے لیکن کیا کمال کے رومانٹک گیت تھے اور جنھیں سن کر پچاس کے عشرہ کے رفیع لتا کے رومانٹک گیتوں کا گمان ہوتا تھا:

آئرن پروین کے چند دیگر مقبول گیتوں کی ایک فہرست ملاحظہ فرمائیں:

  • قدم بڑھاؤ ساتھیو ، بڑھے چلو۔۔ (فلم سلطنت ، 1960)
  • محلاں ہیٹھ کھلوتیا ، توں چور ایں یا کوئی ہور۔۔ (فلم مٹی دیاں مورتاں ، 1960)
  • جتھے آپ وسنا ایں ماہیا ، سد لے کول وے۔۔ (فلم ہتھ جوڑی ، 1964)
  • چنی کیسری تے تلے دیاں دھاریاں۔۔ (فلم لائی لگ ، 1964)
  • نہ ملتا در یہ توبہ کا سہارا تو ہم کہاں جاتے۔۔ (فلم توبہ ، 1964)
  • رت ساون کی رے من بھاون کی۔۔ (فلم زمین ، 1965)
  • مان بھی جاؤ گڑیا رانی ، نہیں روٹھنا اچھا۔۔ (فلم ہمراہی ، 1966)
  • اسیں پچھلی رات دے تارے۔۔ (فلم چغل خور ، 1966)
  • دل نہ لگانا جا کے دیس پرائے۔۔ (فلم انسانیت ، 1967)
  • سجناں نہ جا ، اجے لتھا نئیوں چاہ میرے پیار دا۔۔ (فلم اکبرا ، 1967)
  • پنڈ دی کڑی راہواں بھل گئی اے۔۔ (فلم پنڈ دی کڑی ، 1968)
  • چوڑا میری بانہہ دا چھنک دا اے چھن چھن۔۔ (فلم میدان ، 1968)

آئرن پروین کے بارے میں بتایا جاتا ہے کہ وہ انگلستان میں رہ رہی ہے اوراس کاتعلق مسیحی برادری سے تھا۔

عام طور پر فلمی اشتہارات میں گیتوں یا گلوکاروں کا ذکر نہیں ہوتا تھا لیکن 4 دسمبر 1966ء کے ایک فلمی اشتہار کے مطابق فلم آئینہ کی پہچان ہی مسعودرانا اور آئرن پروین کا گایا ہوا سپر ہٹ گیت "تمہی ہومحبوب میرے۔۔" تھا جو خیبر سے کراچی تک زبان زدعام تھا۔ یہ ایک دلچسپ اتفاق ہے کہ آئرن پروین کے دونوں مقبول ترین گیتوں کے بولوں پر فلمیں بنائی گئی تھیں۔دونوں گیتوں میں اس کے ساتھ مسعودرانا تھے اور دونوں فلمیں 1969ء میں ریلیز ہوئی تھیں: نکے ہندیاں دا پیار اور تمہی ہو محبوب میرے۔۔!

آئینہ (1966)

مسعودرانا اور آئرن پروین کے 79 فلمی گیت

41 اردو گیت ... 38 پنجابی گیت
1

او جنیا ، تورے حسن کے کارن ،اک دن ہو جائے رےتکرار..

فلم ... بنجارن ... اردو ... (1962) ... گلوکار: مسعود رانا ، آئرن پروین ... موسیقی: دیبو ... شاعر: فیاض ہاشمی ... اداکار: کمال ، نیلو
2

لچکے کمریا موری ، میں نازک چھوری ، کہ ہائے ہائے مجھ سے چلا نہ جائے..

فلم ... بنجارن ... اردو ... (1962) ... گلوکار: مسعود رانا ، آئرن پروین مع ساتھی ... موسیقی: دیبو ... شاعر: مسرور انور ... اداکار: نرالا ، نیلو
3

پٹ گھونگھٹ کے کھولے کھولے ، تو آجا بابو جی..

فلم ... بنجارن ... اردو ... (1962) ... گلوکار: مسعود رانا ، آئرن پروین مع ساتھی ... موسیقی: دیبو ... شاعر: حمایت علی شاعر ... اداکار: نرالا ، نیلو مع ساتھی
4

برا مان کر کہاں چل دیے ، یہ تو عشق والوں کا فرض ہے ، آداب عرض ہے..

فلم ... شرارت ... اردو ... (1963) ... گلوکار: مسعود رانا ، آئرن پروین ... موسیقی: دیبو ... شاعر: مسرور انور ... اداکار: محمد علی ، ؟
5

گلی گلی میں دل بیچوں ، ہے نام میرا دلدار ، پیار ملے گا اتنا سستا کہاں میری سرکار..

فلم ... شرارت ... اردو ... (1963) ... گلوکار: مسعود رانا ، آئرن پروین ... موسیقی: دیبو ... شاعر: مسرور انور ... اداکار: محمد علی ، ؟
6

او جان من ، ذرا رک جا ، یہ ادا نہ ہم کو دکھا..

فلم ... قتل کے بعد ... اردو ... (1963) ... گلوکار: مسعود رانا ، احمد رشدی ، آئرن پروین ... موسیقی: دیبو ... شاعر: مشیر کاظمی ... اداکار: کمال ، لہری ، نیلو
7

دنیا ریل گاڑی ، ہے سانپ کی سواری ، جو سمجھے وہ کھلاڑی ، نہ سمجھے وہ اناڑی ، بھیا..

فلم ... بیٹی ... اردو ... (1964) ... گلوکار: مسعود رانا ، احمد رشدی ، آئرن پروین ، روبینہ بدر مع ساتھی ... موسیقی: دیبو ... شاعر: فیاض ہاشمی ... اداکار: دلجیت مرزا ، رنگیلا ، ارسلان ، گٹو مع ساتھی
8

جے تو پچھیں میں کون تے میں انگریزی ناچا نی ، تیرا منشی میرا چاچا نی ،تے چاچا ماچی گاچا نی..

فلم ... میرا ماہی ... پنجابی ... (1964) ... گلوکار: مسعود رانا ، آئرن پروین ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: حزیں قادری ... اداکار: نذر ، رضیہ
9

تاروں کی چھیاں چھیاں ، من بھرے نہ سیاں ، تم نے یہ کیا کیا..

فلم ... ساگر ... اردو ... (1965) ... گلوکار: آئرن پروین ، مسعود رانا ... موسیقی: عطا الرحمان خان ... شاعر: سرور بارہ بنکوی ... اداکار: ؟
10

شہر کا نام ہے کراچی ، بچ کے رہنا یہاں..

فلم ... بہانہ ... اردو ... (1965) ... گلوکار: احمد رشدی ، مسعود رانا ، آئرن پروین مع ساتھی ... موسیقی: عطا الرحمان خان ... شاعر: سرور بارہ بنکوی ... اداکار: ؟
11

آج میرے دل کی کلیاں کھلنے کا زمانہ آیا..

فلم ... بہانہ ... اردو ... (1965) ... گلوکار: آئرن پروین ، مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: عطا الرحمان خان ... شاعر: سرور بارہ بنکوی ... اداکار: ؟
12

نیلے نیلے آسمان پہ ، بادل ہیں کالے..

فلم ... یہ جہاں والے ... اردو ... (1965) ... گلوکار: آئرن پروین ، مسعود رانا ... موسیقی: تصدق حسین ... شاعر: ؟ ... اداکار: ؟
13

یہ مکھڑا ایک آئینہ ہے جو سچی بات بتاتا ہے..

فلم ... یہ جہاں والے ... اردو ... (1965) ... گلوکار: مالا ، مسعود رانا ، آئرن پروین ... موسیقی: تصدق حسین ... شاعر: مشیر کاظمی ... اداکار: ؟
14

نئیں بھکا شہر گراں دا ، نئیں چاہ زلفاں دی چھاں دا (2)..

فلم ... پلپلی صاحب ... پنجابی ... (1965) ... گلوکار: آئرن پروین ، مسعود رانا ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: حزیں قادری ... اداکار: نغمہ، اکمل
15

نوریا بھولیا بھالیا ، وے الٹیاں سمجھاں والیا..

فلم ... پلپلی صاحب ... پنجابی ... (1965) ... گلوکار: آئرن پروین ، مسعود رانا ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: حزیں قادری ... اداکار: چن چن، نور محمد چارلی
16

آؤ آج ، چلو ری سکھی ، آج منگل منائیں..

فلم ... مالا ... اردو ... (1965) ... گلوکار: آئرن پروین ، مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: عطا الرحمان خان ... شاعر: سرور بارہ بنکوی ... اداکار: ؟
17

نی آوارہ تے نئیں میں ، کرماں مارا تے نئیں میں..

فلم ... گوانڈی ... پنجابی ... (1966) ... گلوکار: مسعود رانا ، آئرن پروین ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: حزیں قادری ... اداکار: زلفی ، ترانہ
18

دیکھ دیکھ دیکھ ، تیری گلی میں آیا ہے کون..

فلم ... سرحد ... اردو ... (1966) ... گلوکار: آئرن پروین ، مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: خواجہ خورشید انور ... شاعر: تنویر نقوی ... اداکار: چھم چھم ، علاؤالدین ، ​​اعجاز مع ساتھی
19

میرے ہتھ وچ تک لے گنڈاسہ ، خبردار ، جے گھروں باہر پیر رکھیا..

فلم ... بھریا میلہ ... پنجابی ... (1966) ... گلوکار: مسعود رانا ، آئرن پروین ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: حزیں قادری ... اداکار: رنگیلا ، رضیہ ، چن چن
20

سجناں دور دیا ، تیرے کول آ کے وسنا ، اک دن یار رکھ لئیں..

فلم ... بھریا میلہ ... پنجابی ... (1966) ... گلوکار: مسعود رانا ، آئرن پروین ،؟ ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: اکمل ، نغمہ ، جگی ملک
21

وے تیری کلی جان ، میرے ست نے بھرا ، ٹیڈی ایتھوں پھٹ جا..

فلم ... گونگا ... پنجابی ... (1966) ... گلوکار: آئرن پروین ، مسعود رانا ... موسیقی: منظور اشرف ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: ؟ ، زلفی
22

آئی رات باراتاں والی ، خوشیاں دا چن چڑھیا..

فلم ... پیداگیر ... پنجابی ... (1966) ... گلوکار: مسعود رانا ، آئرن پروین ... موسیقی: نذیر علی ... شاعر: تنویر نقوی ... اداکار: یوسف خان ، فردوس
23

نی آکھا من لے گورئیے دل دا ، تینوں واسطہ ای مکھڑے دے کالے تل دا..

فلم ... پیداگیر ... پنجابی ... (1966) ... گلوکار: مسعود رانا ، آئرن پروین ... موسیقی: نذیر علی ... شاعر: تنویر نقوی ... اداکار: اکمل ، فردوس
24

اک اور بات مانی ، اک اور زخم کھایا ، خود ہم نے اپنے ہاتھوں دل کا دیا جلایا..

فلم ... بد نام ... اردو ... (1966) ... گلوکار: مسعود رانا ، آئرن پروین ... موسیقی: دیبو ... شاعر: مسرور انور ... اداکار: اعجاز ، نیلو
25

ٹری ٹری جانی ایں نی غصے غصے ہو کے ، ذرا جنی گل میری سن لے کھلو کے..

فلم ... کھیڈن دے دن چار ... پنجابی ... (1966) ... گلوکار: مسعود رانا ، آئرن پروین ... موسیقی: ماسٹر عاشق حسین ... شاعر: حزیں قادری ... اداکار: اکمل ، نغمہ
26

نور خدا ملے کہ حبیب خدا ملے ، مولا تیرا کرم ہے ہمیں مصطفیٰ ﷺ ملے..

فلم ... جانباز ... اردو ... (1966) ... گلوکار: مسعود رانا ، آئرن پروین ، حافظ عطا محمدقوال مع ساتھی ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: ظہور ناظم ... اداکار: ؟؟
27

جانباز ہیں ہم ، باطل کے خداؤں سے کہہ دو..

فلم ... جانباز ... اردو ... (1966) ... گلوکار: مسعود رانا ، آئرن پروین مع ساتھی ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: ظہور ناظم ... اداکار: (پس پردہ ، تھیم سانگ )
28

تجھے تیری ماں کی قسم ، جان جاناں، کہیں بھاگ نہ جانا..

فلم ... جانباز ... اردو ... (1966) ... گلوکار: مسعود رانا ، آئرن پروین ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: ظہور ناظم ... اداکار: نذر ، سلونی
29

حسن والوں کو جلانے کی بری عادت ہے ، عشق والوں کو ستانے کی بری عادت ہے..

فلم ... آئینہ ... اردو ... (1966) ... گلوکار: مسعود رانا ، آئرن پروین ... موسیقی: منظور اشرف ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: محمد علی ، دیبا
30

اے جان غزل ، لہرا کے نہ چل ، دلبر ، میرا دل تڑپا کے نہ چل..

فلم ... بہادر ... اردو ... (1967) ... گلوکار: مسعود رانا ، آئرن پروین ... موسیقی: دیبو ... شاعر: فیاض ہاشمی ... اداکار: درپن ، مسرت نذیر
31

قدموں میں تیرے بچھا دوں، میں تیرے لیے سر کو کٹا دوں..

فلم ... بہادر ... اردو ... (1967) ... گلوکار: مسعود رانا ، آئرن پروین ... موسیقی: دیبو ... شاعر: فیاض ہاشمی ... اداکار: نذر ، لہری ، پنا
32

ڈالی چنبے دی ، بدن میرا گورا..

فلم ... دشمن ... پنجابی ... (1967) ... گلوکار: آئرن پروین ، مسعود رانا ... موسیقی: نذیر علی ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: فردوس ، اکمل
33

اشکے او جٹا ، بلے بلے جٹا، گبھرو پنجابی اسیں ، سچے آں زباناں دے..

فلم ... دشمن ... پنجابی ... (1967) ... گلوکار: آئرن پروین ، مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: نذیر علی ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: گل رخ ، اکمل مع ساتھی
34

سولہ سال کی میں البیلی ، میں ہوں لاکھوں میں اکیلی..

فلم ... شعلہ اور شبنم ... اردو ... (1967) ... گلوکار: آئرن پروین ، مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: منظور اشرف ... شاعر: تنویر نقوی ... اداکار: شمیم آرا ، منور ظریف ، رنگیلا مع ساتھی
35

اساں دل دتا ، تسی سر تے پیے چڑھدے او ، بڑی مہربانی ، غصہ کیوں کردے او..

فلم ... ووہٹی ... پنجابی ... (1967) ... گلوکار: آئرن پروین ، مسعود رانا ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: ناہید ، دلجیت مرزا
36

بڈھیا وے بڈھیا ، ووہٹی بن کے مینوں جوانی یاد آ گئی..

فلم ... ووہٹی ... پنجابی ... (1967) ... گلوکار: آئرن پروین ، مسعود رانا ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: زینت ، نذر
37

لیے چلا ہے دل کہاں ، عجیب ہے یہ سماں ، ایک میں ، ایک تم..

فلم ... الفت ... اردو ... (1967) ... گلوکار: مسعود رانا ، آئرن پروین ... موسیقی: جامی ... شاعر: حمایت علی شاعر ... اداکار: دیبا ، حبیب
38

میلہ میلیاں دا ، پیسے دھیلیاں دا ، ساتھی ساتھ نئیں چھڈدے بیلیاں دا..

فلم ... میلہ ... پنجابی ... (1967) ... گلوکار: مسعود رانا ، آئرن پروین ... موسیقی: تصدق حسین ... شاعر: بابا عالم سیاہ پوش ... اداکار: علاؤالدین
39

نکے ہندیاں دا پیار ، ویکھیں دیویں نہ وسار ، میتھوں جند وی جے منگیں ، دیواں تیرے اتوں وار..

فلم ... مرزا جٹ ... پنجابی ... (1967) ... گلوکار: آئرن پروین ، مسعود رانا ... موسیقی: رشید عطرے ... شاعر: احمد راہی ... اداکار: فردوس ، اعجاز
40

ٹہنی نالوں وچھڑے ہوئے پت نوں سنانی..

فلم ... میدان ... پنجابی ... (1968) ... گلوکار: مسعود رانا ، آئرن پروین ... موسیقی: ماسٹر عبد اللہ ... شاعر: حزیں قادری ... اداکار: منور ظریف ، فرحی
41

جدوں بن جاواں گی تیری ، کڈے چنگے دن ہون گے..

فلم ... پنڈ دی کڑی ... پنجابی ... (1968) ... گلوکار: آئرن پروین ، مسعود رانا ... موسیقی: بخشی وزیر ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: رضیہ ، اعظم
42

نکی جنی گل اتوں مکھ موڑ کے ، میرا دل توڑکے ، دلدار چلیا..

فلم ... پنڈ دی کڑی ... پنجابی ... (1968) ... گلوکار: مسعود رانا ، آئرن پروین ... موسیقی: بخشی وزیر ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: سدھیر ، فردوس
43

میری پیاری بنری ، میرا پیارا بنڑا..

فلم ... دوسری ماں ... اردو ... (1968) ... گلوکار: آئرن پروین ، نگہت سیما ، احمد رشدی ، مسعود رانا ... موسیقی: لال محمد اقبال ... شاعر: مسرور انور ... اداکار: ؟
44

دنیا تو جھکی ہے میرے یار کے آگے..

فلم ... لالہ رخ ... اردو ... (1968) ... گلوکار: مسعود رانا ، آئرن پروین ... موسیقی: سلیم اقبال ... شاعر: ریاض الرحمان ساغر ... اداکار: ننھا
45

اک حسین موڑ پر ٹکرائے ہیں دیوانے دو..

فلم ... الف لیلیٰ ... اردو ... (1968) ... گلوکار: مسعود رانا ، آئرن پروین ... موسیقی: تصدق حسین ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: کمال ، غزالہ
46

تم مجھے اپنی محبت دے دو ، دل میں رہنے کی اجازت دے دو..

فلم ... الف لیلیٰ ... اردو ... (1968) ... گلوکار: مسعود رانا ، آئرن پروین ... موسیقی: تصدق حسین ... شاعر: شباب کیرانوی ... اداکار: کمال ، غزالہ
47

او ویکھو سائیکل تے ٹر چلے ، جنہاں نے آنا گڈی تھلے..

فلم ... جگ بیٹی ... پنجابی ... (1968) ... گلوکار: احمد رشدی ، مسعود رانا ، آئرن پروین ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: حزیں قادری ... اداکار: خلیفہ نذیر ، منور ظریف ، رضیہ
48

محبت کا وعدہ ہمیشہ نبھانا ، نہ آنکھیں چرانا ، نہ دامن چھڑانا..

فلم ... شاہی محل ... اردو ... (1968) ... گلوکار: آئرن پروین ، مسعود رانا ... موسیقی: تصدق حسین ... شاعر: شباب کیرانوی ... اداکار: محمد علی ، فردوس
49

سن چناں ستویں دیا ، میرے ویر نوں نظر نہ لاویں ، اے تے چن دھرتی دا..

فلم ... غیرت مند ... پنجابی ... (1969) ... گلوکار: آئرن پروین ، مسعود رانا ... موسیقی: بخشی وزیر ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: صبا ، اکمل
50

چھڈ کے نہ مینوں جائیں..

فلم ... غیرت مند ... پنجابی ... (1969) ... گلوکار: آئرن پروین ، مسعود رانا ، منور ظریف ... موسیقی: بخشی وزیر ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: منور ظریف
51

بھل گئیوں قول تے قرار وے ، تینوں ترس نہ آیا..

فلم ... غیرت مند ... پنجابی ... (1969) ... گلوکار: نسیم بیگم ، آئرن پروین ، مسعود رانا ... موسیقی: بخشی وزیر ... شاعر: ظہیر کاشمیری ... اداکار: شیریں ،؟ ، اکمل
52

آ جاؤ ، ذرا مل بیٹھیں ہم ، کچھ کہہ لیں گے کچھ سن لیں گے..

فلم ... داغ ... اردو ... (1969) ... گلوکار: مسعود رانا ، آئرن پروین ... موسیقی: روبن گھوش ... شاعر: امین اختر ... اداکار: ندیم ، شبانہ
53

لوکو ، میں شادی کی کیتی ، گل وچ پا لئی پھائی..

فلم ... لنگوٹیا ... پنجابی ... (1969) ... گلوکار: مسعود رانا ، آئرن پروین ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: آصف جاہ ، رضیہ
54

مستی بھرے ارمان ہیں ، کیا جانے کیا ہو..

فلم ... خون ناحق ... اردو ... (1969) ... گلوکار: آئرن پروین ، مسعود رانا ... موسیقی: بخشی وزیر ... شاعر: تنویر نقوی ... اداکار: رانی ، سدھیر
55

درد کی تصویر بن کے رہ گئی زندگی..

فلم ... خون ناحق ... اردو ... (1969) ... گلوکار: مسعود رانا ، نسیم بیگم ، آئرن پروین ... موسیقی: بخشی وزیر ... شاعر: ظہیر کاشمیری ... اداکار: سکندر ، عالیہ ، رانی
56

چاند بھی سامنے آتے ہوئے شرماتا ہے..

فلم ... پیار کی جیت ... اردو ... (1969) ... گلوکار: آئرن پروین ، مسعود رانا ... موسیقی: دیبو ... شاعر: واجد چغتائی ... اداکار: عابد ، روزینہ
57

سجناں وے سجناں ، اج مینوں اینج لگدا جیویں دھرتی پتنگ بن گئی اے..

فلم ... کونج وچھڑ گئی ... پنجابی ... (1969) ... گلوکار: آئرن پروین ، مسعود رانا ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: ناہید ، حبیب
58

منے ، دعا ہے میری ، آئے تجھ میں اور دلیری..

فلم ... ہم لوگ ... اردو ... (1970) ... گلوکار: مسعود رانا ، آئرن پروین ،؟مع ساتھی ... موسیقی: تصدق حسین ... شاعر: مظفر وارثی ... اداکار: ساقی ، مراد ، جگنو مع ساتھی
59

میں نئیں اینوں ویاہ سکدا..

فلم ... سیاں ... پنجابی ... (1970) ... گلوکار: فضل حسین ، مسعود رانا ، آئرن پروین ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: ؟ ... اداکار: علی اعجاز ، چن چن،؟
60

میرا حبیب ہے تو ، میرا نصیب ہے تو ، آجا رے آجا..

فلم ... دو باغی ... اردو ... (1970) ... گلوکار: آئرن پروین ، مسعود رانا ... موسیقی: منظور اشرف ... شاعر: تنویر نقوی ... اداکار: رانی ، (کمال ، گلاب کا پھول)
61

موتے دیر نہ لاویں ، اج وی نہ آئیوں فیر کہیڑے ویلے آویں گی..

فلم ... ات خدا دا ویر ... پنجابی ... (1970) ... گلوکار: آئرن پروین ، مسعود رانا ... موسیقی: بخشی وزیر ... شاعر: تنویر نقوی ... اداکار: رضیہ ، منور ظریف
62

گڈی لنگ گئی مار کے کوکاں..

فلم ... بھولے شاہ ... پنجابی ... (1970) ... گلوکار: مسعود رانا ، آئرن پروین ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: ؟
63

ہن آیا ایں قراراں دیا پکیا..

فلم ... بھولے شاہ ... پنجابی ... (1970) ... گلوکار: آئرن پروین ، مسعود رانا ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: ؟
64

ربا کاہدی دتی او سزا ، پیار دا سی نواں نواں چاہ..

فلم ... اک ڈولی دو کہار ... پنجابی ... (1972) ... گلوکار: مسعود رانا ، آئرن پروین ... موسیقی: غلام حسین ، شبیر ... شاعر: ؟ ... اداکار: حبیب ، نغمہ
65

نی میں چکری تو پروین ، تیرے مغر وجاواں بین ، نہ کر تو میری توہین ، شادی کر کے چلیے چین..

فلم ... یار نبھاندے یاریاں ... پنجابی ... (1972) ... گلوکار: آئرن پروین ، مسعود رانا ... موسیقی: نذیر علی ... شاعر: ؟ ... اداکار: علی اعجاز ، رضیہ
66

دھی پھڑ کے منہ بولی وے پیئو ، اج ٹور دے میر ڈولی وے پیئو..

فلم ... خدا تے ماں ... پنجابی ... (1973) ... گلوکار: آئرن پروین ، مسعود رانا ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: حزیں قادری ... اداکار: شایدہ ، منور ظریف
67

لال میری پت رکھیو بلا جھولے لالن..

فلم ... پرچھائیں ... اردو ... (1974) ... گلوکار: نورجہاں ، مالا ، تصورخانم ، آئرن پروین ، احمد رشدی ، مسعود رانا ، شوکت علی ، غلام علی ، پرویز مہدی ... موسیقی: ناشاد ... شاعر: ؟ ... اداکار: (پس پردہ ، ٹائٹل سانگ )
68

نچ لو ، گا لو ، دوستو ، موج اڑا لو ، دوستو ، مستی دے وچ ڈب چلیاں ، مینوں سنبھالو ، دوستو..

فلم ... پلیکھا ... پنجابی ... (1975) ... گلوکار: مسعودرانا ، آئرن پروین ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: شہباز ، رانی اور ساتھی
69

کون تیرا کوئی کنا یار،اپنے اندر جھاتی مار..

فلم ... حکم دا غلام ... پنجابی ... (1976) ... گلوکار: مسعود رانا ، آئرن پروین ... موسیقی: نذیر علی ... شاعر: حزیں قادری ... اداکار: شیخ اقبال ، ؟
70

مینوں منڈیا ، پراندا ذرا دئیں پھڑ کے ، ڈگا نچدی دا جھانجھراں دے نال اڑ کے..

فلم ... پتر تے قانون ... پنجابی ... (1977) ... گلوکار: آئرن پروین ، مسعود رانا ... موسیقی: طالب حسین جعفری ... شاعر: ؟ ... اداکار: مزلہ ، افضل خان
71

تو مان جوانی ، میرے دلبر ، میرے جانی..

فلم ... پاگل تے پیار ... پنجابی ... (1978) ... گلوکار: آئرن پروین ، مسعود رانا ... موسیقی: رحمان ورما ... شاعر: بشیر کھوکھر ... اداکار: ؟ ، نوید
72

روشنی اے روشنی ، جتنی تیری کرنیں ہیں ، اتنے ہی روپ..

فلم ... سورج بھی تماشائی ... اردو ... (1980) ... گلوکار: آئرن پروین ، مسعود رانا ... موسیقی: لال محمد اقبال ... شاعر: ایم ضیاور رشید ... اداکار: ریحانہ سلطان ، راحت کاظمی
73

دیکھو جی دیکھو ، کس سے پیار نہ کرنا..

فلم ... انوکھا ملاپ ... اردو ... (غیر ریلیز شدہ) ... گلوکار: آئرن پروین ، مسعود رانا ، گل رعنا ... موسیقی: صفدر حسین ... شاعر: تنویر نقوی ... اداکار: ؟
74

اس بےوفا کا اے دل ہم نہ گلہ کریں گے..

فلم ... ارادہ ... اردو ... (غیر ریلیز شدہ) ... گلوکار: مسعود رانا ، آئرن پروین ... موسیقی: دلشاد ... شاعر: مظفر اورکزی ... اداکار: ؟
75

نگاہیں بچا کر کہاں جائیے گا..

فلم ... جلتے ارمان بجھتے دیپ ... اردو ... (غیر ریلیز شدہ) ... گلوکار: آئرن پروین ، مسعود رانا ... موسیقی: دیبو ... شاعر: صہبا اختر ... اداکار: ؟
76

نی اڈ پڈ جانئے تو لارالپا چھڈ دے..

فلم ... منشی سب رنگ ... پنجابی ... (غیر ریلیز شدہ) ... گلوکار: مسعود رانا ، آئرن پروین ... موسیقی: بخشی وزیر ... شاعر: اے شاہ شکارپوری ... اداکار: ؟
77

پھلے پھلے دنیا میں تو ، دنیا تیری آباد ہو..

فلم ... نئی زندگی ... اردو ... (غیر ریلیز شدہ) ... گلوکار: آئرن پروین ، مسعود رانا ... موسیقی: ؟ ... شاعر: ؟ ... اداکار: ؟
78

سن کے مرلی کی دھن ، ناچے مورا من..

فلم ... نئی زندگی ... اردو ... (غیر ریلیز شدہ) ... گلوکار: مسعود رانا ، آئرن پروین ... موسیقی: ؟ ... شاعر: ؟ ... اداکار: ؟
79

رب روپ جنہاں نوں دیندا ، اوہ ایڈا نئیں غرور کردے..

فلم ... اڈیکاں ... پنجابی ... (غیر ریلیز شدہ) ... گلوکار: مسعود رانا ، آئرن پروین ... موسیقی: رحمان ورما ... شاعر: تنویر نقوی ... اداکار: ؟

مسعودرانا اور آئرن پروین کے 41 اردو گیت

1

او جنیا ، تورے حسن کے کارن ،اک دن ہو جائے رےتکرار ...

(فلم ... بنجارن ... 1962)
2

لچکے کمریا موری ، میں نازک چھوری ، کہ ہائے ہائے مجھ سے چلا نہ جائے ...

(فلم ... بنجارن ... 1962)
3

پٹ گھونگھٹ کے کھولے کھولے ، تو آجا بابو جی ...

(فلم ... بنجارن ... 1962)
4

برا مان کر کہاں چل دیے ، یہ تو عشق والوں کا فرض ہے ، آداب عرض ہے ...

(فلم ... شرارت ... 1963)
5

گلی گلی میں دل بیچوں ، ہے نام میرا دلدار ، پیار ملے گا اتنا سستا کہاں میری سرکار ...

(فلم ... شرارت ... 1963)
6

او جان من ، ذرا رک جا ، یہ ادا نہ ہم کو دکھا ...

(فلم ... قتل کے بعد ... 1963)
7

دنیا ریل گاڑی ، ہے سانپ کی سواری ، جو سمجھے وہ کھلاڑی ، نہ سمجھے وہ اناڑی ، بھیا ...

(فلم ... بیٹی ... 1964)
8

تاروں کی چھیاں چھیاں ، من بھرے نہ سیاں ، تم نے یہ کیا کیا ...

(فلم ... ساگر ... 1965)
9

شہر کا نام ہے کراچی ، بچ کے رہنا یہاں ...

(فلم ... بہانہ ... 1965)
10

آج میرے دل کی کلیاں کھلنے کا زمانہ آیا ...

(فلم ... بہانہ ... 1965)
11

نیلے نیلے آسمان پہ ، بادل ہیں کالے ...

(فلم ... یہ جہاں والے ... 1965)
12

یہ مکھڑا ایک آئینہ ہے جو سچی بات بتاتا ہے ...

(فلم ... یہ جہاں والے ... 1965)
13

آؤ آج ، چلو ری سکھی ، آج منگل منائیں ...

(فلم ... مالا ... 1965)
14

دیکھ دیکھ دیکھ ، تیری گلی میں آیا ہے کون ...

(فلم ... سرحد ... 1966)
15

اک اور بات مانی ، اک اور زخم کھایا ، خود ہم نے اپنے ہاتھوں دل کا دیا جلایا ...

(فلم ... بد نام ... 1966)
16

نور خدا ملے کہ حبیب خدا ملے ، مولا تیرا کرم ہے ہمیں مصطفیٰ ﷺ ملے ...

(فلم ... جانباز ... 1966)
17

جانباز ہیں ہم ، باطل کے خداؤں سے کہہ دو ...

(فلم ... جانباز ... 1966)
18

تجھے تیری ماں کی قسم ، جان جاناں، کہیں بھاگ نہ جانا ...

(فلم ... جانباز ... 1966)
19

حسن والوں کو جلانے کی بری عادت ہے ، عشق والوں کو ستانے کی بری عادت ہے ...

(فلم ... آئینہ ... 1966)
20

اے جان غزل ، لہرا کے نہ چل ، دلبر ، میرا دل تڑپا کے نہ چل ...

(فلم ... بہادر ... 1967)
21

قدموں میں تیرے بچھا دوں، میں تیرے لیے سر کو کٹا دوں ...

(فلم ... بہادر ... 1967)
22

سولہ سال کی میں البیلی ، میں ہوں لاکھوں میں اکیلی ...

(فلم ... شعلہ اور شبنم ... 1967)
23

لیے چلا ہے دل کہاں ، عجیب ہے یہ سماں ، ایک میں ، ایک تم ...

(فلم ... الفت ... 1967)
24

میری پیاری بنری ، میرا پیارا بنڑا ...

(فلم ... دوسری ماں ... 1968)
25

دنیا تو جھکی ہے میرے یار کے آگے ...

(فلم ... لالہ رخ ... 1968)
26

اک حسین موڑ پر ٹکرائے ہیں دیوانے دو ...

(فلم ... الف لیلیٰ ... 1968)
27

تم مجھے اپنی محبت دے دو ، دل میں رہنے کی اجازت دے دو ...

(فلم ... الف لیلیٰ ... 1968)
28

محبت کا وعدہ ہمیشہ نبھانا ، نہ آنکھیں چرانا ، نہ دامن چھڑانا ...

(فلم ... شاہی محل ... 1968)
29

آ جاؤ ، ذرا مل بیٹھیں ہم ، کچھ کہہ لیں گے کچھ سن لیں گے ...

(فلم ... داغ ... 1969)
30

مستی بھرے ارمان ہیں ، کیا جانے کیا ہو ...

(فلم ... خون ناحق ... 1969)
31

درد کی تصویر بن کے رہ گئی زندگی ...

(فلم ... خون ناحق ... 1969)
32

چاند بھی سامنے آتے ہوئے شرماتا ہے ...

(فلم ... پیار کی جیت ... 1969)
33

منے ، دعا ہے میری ، آئے تجھ میں اور دلیری ...

(فلم ... ہم لوگ ... 1970)
34

میرا حبیب ہے تو ، میرا نصیب ہے تو ، آجا رے آجا ...

(فلم ... دو باغی ... 1970)
35

لال میری پت رکھیو بلا جھولے لالن ...

(فلم ... پرچھائیں ... 1974)
36

روشنی اے روشنی ، جتنی تیری کرنیں ہیں ، اتنے ہی روپ ...

(فلم ... سورج بھی تماشائی ... 1980)
37

دیکھو جی دیکھو ، کس سے پیار نہ کرنا ...

(فلم ... انوکھا ملاپ ... غیر ریلیز شدہ)
38

اس بےوفا کا اے دل ہم نہ گلہ کریں گے ...

(فلم ... ارادہ ... غیر ریلیز شدہ)
39

نگاہیں بچا کر کہاں جائیے گا ...

(فلم ... جلتے ارمان بجھتے دیپ ... غیر ریلیز شدہ)
40

پھلے پھلے دنیا میں تو ، دنیا تیری آباد ہو ...

(فلم ... نئی زندگی ... غیر ریلیز شدہ)
41

سن کے مرلی کی دھن ، ناچے مورا من ...

(فلم ... نئی زندگی ... غیر ریلیز شدہ)

مسعودرانا اور آئرن پروین کے 38 پنجابی گیت

1

جے تو پچھیں میں کون تے میں انگریزی ناچا نی ، تیرا منشی میرا چاچا نی ،تے چاچا ماچی گاچا نی ...

(فلم ... میرا ماہی ... 1964)
2

نئیں بھکا شہر گراں دا ، نئیں چاہ زلفاں دی چھاں دا (2) ...

(فلم ... پلپلی صاحب ... 1965)
3

نوریا بھولیا بھالیا ، وے الٹیاں سمجھاں والیا ...

(فلم ... پلپلی صاحب ... 1965)
4

نی آوارہ تے نئیں میں ، کرماں مارا تے نئیں میں ...

(فلم ... گوانڈی ... 1966)
5

میرے ہتھ وچ تک لے گنڈاسہ ، خبردار ، جے گھروں باہر پیر رکھیا ...

(فلم ... بھریا میلہ ... 1966)
6

سجناں دور دیا ، تیرے کول آ کے وسنا ، اک دن یار رکھ لئیں ...

(فلم ... بھریا میلہ ... 1966)
7

وے تیری کلی جان ، میرے ست نے بھرا ، ٹیڈی ایتھوں پھٹ جا ...

(فلم ... گونگا ... 1966)
8

آئی رات باراتاں والی ، خوشیاں دا چن چڑھیا ...

(فلم ... پیداگیر ... 1966)
9

نی آکھا من لے گورئیے دل دا ، تینوں واسطہ ای مکھڑے دے کالے تل دا ...

(فلم ... پیداگیر ... 1966)
10

ٹری ٹری جانی ایں نی غصے غصے ہو کے ، ذرا جنی گل میری سن لے کھلو کے ...

(فلم ... کھیڈن دے دن چار ... 1966)
11

ڈالی چنبے دی ، بدن میرا گورا ...

(فلم ... دشمن ... 1967)
12

اشکے او جٹا ، بلے بلے جٹا، گبھرو پنجابی اسیں ، سچے آں زباناں دے ...

(فلم ... دشمن ... 1967)
13

اساں دل دتا ، تسی سر تے پیے چڑھدے او ، بڑی مہربانی ، غصہ کیوں کردے او ...

(فلم ... ووہٹی ... 1967)
14

بڈھیا وے بڈھیا ، ووہٹی بن کے مینوں جوانی یاد آ گئی ...

(فلم ... ووہٹی ... 1967)
15

میلہ میلیاں دا ، پیسے دھیلیاں دا ، ساتھی ساتھ نئیں چھڈدے بیلیاں دا ...

(فلم ... میلہ ... 1967)
16

نکے ہندیاں دا پیار ، ویکھیں دیویں نہ وسار ، میتھوں جند وی جے منگیں ، دیواں تیرے اتوں وار ...

(فلم ... مرزا جٹ ... 1967)
17

ٹہنی نالوں وچھڑے ہوئے پت نوں سنانی ...

(فلم ... میدان ... 1968)
18

جدوں بن جاواں گی تیری ، کڈے چنگے دن ہون گے ...

(فلم ... پنڈ دی کڑی ... 1968)
19

نکی جنی گل اتوں مکھ موڑ کے ، میرا دل توڑکے ، دلدار چلیا ...

(فلم ... پنڈ دی کڑی ... 1968)
20

او ویکھو سائیکل تے ٹر چلے ، جنہاں نے آنا گڈی تھلے ...

(فلم ... جگ بیٹی ... 1968)
21

سن چناں ستویں دیا ، میرے ویر نوں نظر نہ لاویں ، اے تے چن دھرتی دا ...

(فلم ... غیرت مند ... 1969)
22

چھڈ کے نہ مینوں جائیں ...

(فلم ... غیرت مند ... 1969)
23

بھل گئیوں قول تے قرار وے ، تینوں ترس نہ آیا ...

(فلم ... غیرت مند ... 1969)
24

لوکو ، میں شادی کی کیتی ، گل وچ پا لئی پھائی ...

(فلم ... لنگوٹیا ... 1969)
25

سجناں وے سجناں ، اج مینوں اینج لگدا جیویں دھرتی پتنگ بن گئی اے ...

(فلم ... کونج وچھڑ گئی ... 1969)
26

میں نئیں اینوں ویاہ سکدا ...

(فلم ... سیاں ... 1970)
27

موتے دیر نہ لاویں ، اج وی نہ آئیوں فیر کہیڑے ویلے آویں گی ...

(فلم ... ات خدا دا ویر ... 1970)
28

گڈی لنگ گئی مار کے کوکاں ...

(فلم ... بھولے شاہ ... 1970)
29

ہن آیا ایں قراراں دیا پکیا ...

(فلم ... بھولے شاہ ... 1970)
30

ربا کاہدی دتی او سزا ، پیار دا سی نواں نواں چاہ ...

(فلم ... اک ڈولی دو کہار ... 1972)
31

نی میں چکری تو پروین ، تیرے مغر وجاواں بین ، نہ کر تو میری توہین ، شادی کر کے چلیے چین ...

(فلم ... یار نبھاندے یاریاں ... 1972)
32

دھی پھڑ کے منہ بولی وے پیئو ، اج ٹور دے میر ڈولی وے پیئو ...

(فلم ... خدا تے ماں ... 1973)
33

نچ لو ، گا لو ، دوستو ، موج اڑا لو ، دوستو ، مستی دے وچ ڈب چلیاں ، مینوں سنبھالو ، دوستو ...

(فلم ... پلیکھا ... 1975)
34

کون تیرا کوئی کنا یار،اپنے اندر جھاتی مار ...

(فلم ... حکم دا غلام ... 1976)
35

مینوں منڈیا ، پراندا ذرا دئیں پھڑ کے ، ڈگا نچدی دا جھانجھراں دے نال اڑ کے ...

(فلم ... پتر تے قانون ... 1977)
36

تو مان جوانی ، میرے دلبر ، میرے جانی ...

(فلم ... پاگل تے پیار ... 1978)
37

نی اڈ پڈ جانئے تو لارالپا چھڈ دے ...

(فلم ... منشی سب رنگ ... غیر ریلیز شدہ)
38

رب روپ جنہاں نوں دیندا ، اوہ ایڈا نئیں غرور کردے ...

(فلم ... اڈیکاں ... غیر ریلیز شدہ)

Masood Rana & Irene Parveen: Latest Online film

Chacha Ji

(Punjabi - Black & White - Friday, 10 March 1967)


Masood Rana & Irene Parveen: Film posters
BanjaranShikvaShararatQatal Kay BaadBetiAzadMera MahiLanda BazarDoliAisa Bhi Hota HayAzmat-e-IslamSagarBahanaSoukanHeer SyalAarzooPilpli SahibMalangiMann MoujiMalaGovandhiMoajzaWatan Ka SipahiAag Ka DaryaChughalkhorHamrahiJaag Utha InsanZamindarBharia MelaGoongaBadnamBanki NaarKhedan day Din 4Voh Kon ThiBhayyaJanbazAainaAbba JiJigri YaarYaar MaarBahadurYaaran Naal BaharanChacha JiDil Da JaniHatim TaiHukumatChann JiLut Da MaalMeray Bachay Meri AnkhenAkbaraKafirDushmanShola Aur ShabnamJani DushmanWohtiUlfatMelaMirza JattNeeli BarShaam SaveraMedanPind Di KurriRotiLala RukhAlf LeilaSamundarBehan BhaiSharik-e-HayyatMera BabulQulliAshiqJavani MastaniShahi MahalTaj MahalNikkay Hundian Da PyarGhairatmandDaaghVeryamSher JavanNajoBahu RaniKhoon-e-NahaqLachhiIshq Na Puchhay ZaatMukhra Chann VargaTeray Ishq NachayaMeri BhabhiKoonj Vichhar GeyiTahadi Izzat Da Savaal AJagguVichhoraMahallaydarHoneymoonAli Baba 40 ChorSohna Mukhra Tay Akh MastaniHeer RanjhaLove in EuropeBahadur KissanSayyan2 BaghiPardesiQadraWehshiIk Doli 2 KaharZaildarSohna JaniMain AkelaPuttar Da PyarBaharo Phool BarsaoMorchaIshtehari MulzimKhoon Da DaryaSarhad Ki Goad MeinJithay Vagdi A RaviGhairat Da ParchhavanParchhaenAsli Tay NaqliA Pagg Meray Veer DiPyar Kaday Nein MardaHukam Da GhulamSuraj Bhi TamashaiSajra Pyar
Masood Rana & Irene Parveen:

31 joint Online films

(6 Urdu and 25 Punjabi films)

1.1965: Pilpli Sahib
(Punjabi)
2.1965: Malangi
(Punjabi)
3.1965: Mann Mouji
(Punjabi)
4.1966: Chughalkhor
(Punjabi)
5.1966: Bharia Mela
(Punjabi)
6.1966: Banki Naar
(Punjabi)
7.1966: Tabedar
(Punjabi)
8.1967: Yaar Maar
(Punjabi)
9.1967: Yaaran Naal Baharan
(Punjabi)
10.1967: Chacha Ji
(Punjabi)
11.1967: Ulfat
(Urdu)
12.1968: Lala Rukh
(Urdu)
13.1968: Pind Di Kurri
(Punjabi)
14.1968: Kurmai
(Punjabi)
15.1968: Behan Bhai
(Urdu)
16.1969: Nikkay Hundian Da Pyar
(Punjabi)
17.1969: Veryam
(Punjabi)
18.1969: Langotia
(Punjabi)
19.1969: Ishq Na Puchhay Zaat
(Punjabi)
20.1969: Mukhra Chann Varga
(Punjabi)
21.1969: Jaggu
(Punjabi)
22.1970: Ali Baba 40 Chor
(Punjabi)
23.1970: Heer Ranjha
(Punjabi)
24.1970: Love in Europe
(Urdu)
25.1970: Hamlog
(Urdu)
26.1972: Zaildar
(Punjabi)
27.1973: Sarhad Ki Goad Mein
(Urdu)
28.1973: Khuda Tay Maa
(Punjabi)
29.1973: Ik Madari
(Punjabi)
30.1976: Hukam Da Ghulam
(Punjabi)
31.1978: Pagal Tay Pyar
(Punjabi)
Masood Rana & Irene Parveen:

Total 167 joint films

(68 Urdu, 96 Punjabi, 0 Pashto, 0 Sindhi films)

1.1962: Banjaran
(Urdu)
2.1963: Rishta
(Punjabi)
3.1963: Shikva
(Urdu)
4.1963: Shararat
(Urdu)
5.1963: Hamen Bhi Jeenay Do
(Urdu)
6.1963: Qatal Kay Baad
(Urdu)
7.1964: Beti
(Urdu)
8.1964: Azad
(Urdu)
9.1964: Mera Mahi
(Punjabi)
10.1964: Landa Bazar
(Urdu)
11.1965: Doli
(Punjabi)
12.1965: Aisa Bhi Hota Hay
(Urdu)
13.1965: Azmat-e-Islam
(Urdu)
14.1965: Sagar
(Urdu)
15.1965: Bahana
(Bengali/Urdu double version)
16.1965: Yeh Jahan Valay
(Urdu)
17.1965: Jhanjhar
(Punjabi)
18.1965: Soukan
(Punjabi)
19.1965: Heer Syal
(Punjabi)
20.1965: Aarzoo
(Urdu)
21.1965: Pilpli Sahib
(Punjabi)
22.1965: Malangi
(Punjabi)
23.1965: Mann Mouji
(Punjabi)
24.1965: Mala
(Bengali/Urdu double version)
25.1966: Govandhi
(Punjabi)
26.1966: Moajza
(Urdu)
27.1966: Watan Ka Sipahi
(Urdu)
28.1966: Aag Ka Darya
(Urdu)
29.1966: Chughalkhor
(Punjabi)
30.1966: Rusvai
(Urdu)
31.1966: Sarhad
(Urdu)
32.1966: Ann Parh
(Punjabi)
33.1966: Hamrahi
(Urdu)
34.1966: Jaag Utha Insan
(Urdu)
35.1966: Zamindar
(Punjabi)
36.1966: Bharia Mela
(Punjabi)
37.1966: Goonga
(Punjabi)
38.1966: Paidagir
(Punjabi)
39.1966: Badnam
(Urdu)
40.1966: Banki Naar
(Punjabi)
41.1966: Khedan day Din 4
(Punjabi)
42.1966: Voh Kon Thi
(Urdu)
43.1966: Bhayya
(Urdu)
44.1966: Janbaz
(Urdu)
45.1966: Aaina
(Urdu)
46.1966: Tabedar
(Punjabi)
47.1966: Abba Ji
(Punjabi)
48.1967: Jigri Yaar
(Punjabi)
49.1967: Yaar Maar
(Punjabi)
50.1967: Bahadur
(Urdu)
51.1967: Yaaran Naal Baharan
(Punjabi)
52.1967: Chacha Ji
(Punjabi)
53.1967: Dil Da Jani
(Punjabi)
54.1967: Hatim Tai
(Urdu)
55.1967: Hukumat
(Urdu)
56.1967: Chann Ji
(Punjabi)
57.1967: Lut Da Maal
(Punjabi)
58.1967: Meray Bachay Meri Ankhen
(Urdu)
59.1967: Akbara
(Punjabi)
60.1967: Kafir
(Urdu)
61.1967: Dushman
(Punjabi)
62.1967: Shola Aur Shabnam
(Urdu)
63.1967: Jani Dushman
(Punjabi)
64.1967: Wohti
(Punjabi)
65.1967: Rishta Hay Pyar Ka
(Urdu)
66.1967: Yateem
(Urdu)
67.1967: Ulfat
(Urdu)
68.1967: Mela
(Punjabi)
69.1967: Mirza Jatt
(Punjabi)
70.1967: Neeli Bar
(Punjabi)
71.1967: Shaam Savera
(Urdu)
72.1968: Medan
(Punjabi)
73.1968: Pind Di Kurri
(Punjabi)
74.1968: Roti
(Punjabi)
75.1968: Doosri Maa
(Urdu)
76.1968: Lala Rukh
(Urdu)
77.1968: NaKhuda
(Urdu)
78.1968: Babul Da Vehra
(Punjabi)
79.1968: Alf Leila
(Urdu)
80.1968: Samundar
(Urdu)
81.1968: Jagg Beeti
(Punjabi)
82.1968: Kurmai
(Punjabi)
83.1968: Badla
(Punjabi)
84.1968: Behan Bhai
(Urdu)
85.1968: Sharik-e-Hayyat
(Urdu)
86.1968: Mera Babul
(Punjabi)
87.1968: Qulli
(Urdu)
88.1968: Commander
(Urdu)
89.1968: Ashiq
(Urdu)
90.1968: Javani Mastani
(Punjabi)
91.1968: Chalbaz
(Punjabi)
92.1968: Shahi Mahal
(Urdu)
93.1968: Chann 14vin Da
(Punjabi)
94.1968: Taj Mahal
(Urdu)
95.1969: Nikkay Hundian Da Pyar
(Punjabi)
96.1969: Ghairatmand
(Punjabi)
97.1969: Daagh
(Urdu)
98.1969: Veryam
(Punjabi)
99.1969: Sher Javan
(Punjabi)
100.1969: Najo
(Punjabi)
101.1969: Bahu Rani
(Urdu)
102.1969: Langotia
(Punjabi)
103.1969: Khoon-e-Nahaq
(Urdu)
104.1969: Lachhi
(Punjabi)
105.1969: Ishq Na Puchhay Zaat
(Punjabi)
106.1969: Mukhra Chann Varga
(Punjabi)
107.1969: Pyar Ki Jeet
(Urdu)
108.1969: Teray Ishq Nachaya
(Punjabi)
109.1969: Meri Bhabhi
(Urdu)
110.1969: Dhee Rani
(Punjabi)
111.1969: Koonj Vichhar Geyi
(Punjabi)
112.1969: Tahadi Izzat Da Savaal A
(Punjabi)
113.1969: Jaggu
(Punjabi)
114.1970: Shahi Faqeer
(Urdu)
115.1970: Vichhora
(Punjabi)
116.1970: Mahallaydar
(Punjabi)
117.1970: Honeymoon
(Urdu)
118.1970: Ali Baba 40 Chor
(Punjabi)
119.1970: Laralappa
(Punjabi)
120.1970: BeQasoor
(Urdu)
121.1970: Sohna Mukhra Tay Akh Mastani
(Punjabi)
122.1970: Heer Ranjha
(Punjabi)
123.1970: Love in Europe
(Urdu)
124.1970: Bahadur Kissan
(Punjabi)
125.1970: Hamlog
(Urdu)
126.1970: Sayyan
(Punjabi)
127.1970: 2 Baghi
(Urdu)
128.1970: Pardesi
(Punjabi)
129.1970: Bholay Shah
(Punjabi)
130.1970: Qadra
(Punjabi)
131.1970: Phir Chand Niklay Ga
(Urdu)
132.1971: Sehra
(Punjabi)
133.1971: Mera Dil Meri Aarzoo
(Urdu)
134.1971: Wehshi
(Urdu)
135.1972: Ik Doli 2 Kahar
(Punjabi)
136.1972: Zaildar
(Punjabi)
137.1972: Sohna Jani
(Punjabi)
138.1972: Main Akela
(Urdu)
139.1972: Puttar Da Pyar
(Punjabi/Pashto double version)
140.1972: Baharo Phool Barsao
(Urdu)
141.1972: Yaar Nibhanday Yaarian
(Punjabi)
142.1972: Morcha
(Punjabi)
143.1972: Ishtehari Mulzim
(Punjabi)
144.1973: Khoon Da Darya
(Punjabi)
145.1973: Sarhad Ki Goad Mein
(Urdu)
146.1973: 4 Khoon day Pyasay
(Punjabi)
147.1973: Jithay Vagdi A Ravi
(Punjabi)
148.1973: Khuda Tay Maa
(Punjabi)
149.1973: Ik Madari
(Punjabi)
150.1973: Ghairat Da Parchhavan
(Punjabi)
151.1974: Zulm Kaday Nein Phalda
(Punjabi)
152.1974: Parchhaen
(Urdu)
153.1975: Asli Tay Naqli
(Punjabi)
154.1975: A Pagg Meray Veer Di
(Punjabi)
155.1976: Pyar Kaday Nein Marda
(Punjabi)
156.1976: Hukam Da Ghulam
(Punjabi)
157.1977: Puttar Tay Qanoon
(Punjabi)
158.1978: Pagal Tay Pyar
(Punjabi)
159.1980: Suraj Bhi Tamashai
(Urdu)
160.2016: Sajra Pyar
(Punjabi)
161.Unreleased: Iradah
(Urdu)
162.Unreleased: Jitt Pyar Di
(Punjabi)
163.Unreleased: Munshi Sabrang
(Punjabi)
164.Unreleased: Nei Zindagi
(Urdu)
165.Unreleased: Teri Meri Ik Jindri
(Punjabi)
166.Unreleased: Udeekan
(Punjabi)
167.Unreleased: Ghairtan Da Rakha
(Punjabi)


Masood Rana & Irene Parveen: 79 songs

(41 Urdu and 38 Punjabi songs)

1.
Urdu film
Banjaran
from Friday, 14 September 1962
Singer(s): Masood Rana, Irene Parveen, Music: Deebo, Poet: Masroor Anwar, Actor(s): Nirala, Kammo
2.
Urdu film
Banjaran
from Friday, 14 September 1962
Singer(s): Masood Rana, Irene Parveen, Music: Deebo, Poet: Fyaz Hashmi, Actor(s): ?, Naina
3.
Urdu film
Banjaran
from Friday, 14 September 1962
Singer(s): Masood Rana, Irene Parveen & Co., Music: Deebo, Poet: Himayat Ali Shair, Actor(s): Nirala, Neelo & Co.
4.
Urdu film
Shararat
from Friday, 26 July 1963
Singer(s): Masood Rana, Irene Parveen, Music: Deebo, Poet: Masroor Anwar, Actor(s): Mohammad Ali, ?
5.
Urdu film
Shararat
from Friday, 26 July 1963
Singer(s): Masood Rana, Irene Parveen, Music: Deebo, Poet: Masroor Anwar, Actor(s): Mohammad Ali, ?
6.
Urdu film
Qatal Kay Baad
from Friday, 22 November 1963
Singer(s): Masood Rana, Ahmad Rushdi, Irene Parveen, Music: Deebo, Poet: Mushir Kazmi, Actor(s): Kemal, Lehri, Neelo
7.
Urdu film
Beti
from Friday, 31 July 1964
Singer(s): Masood Rana, Ahmad Rushdi, Irene Parveen, Robina Badar & Co., Music: Deebo, Poet: Fyaz Hashmi, Actor(s): Diljeet Mirza, Rangeela, Arslan, Gutto & Co.
8.
Punjabi film
Mera Mahi
from Friday, 28 August 1964
Singer(s): Masood Rana, Irene Parveen, Music: G.A. Chishti, Poet: Hazin Qadri, Actor(s): Nazar, Razia
9.
Urdu film
Sagar
from Friday, 12 March 1965
Singer(s): Irene Parveen, Masood Rana, Music: Khan Ataur Rahman, Poet: Suroor Barabankvi, Actor(s): ?
10.
Urdu film
Bahana
from Monday, 12 April 1965
Singer(s): Irene Parveen, Masood Rana & Co., Music: Khan Ataur Rahman, Poet: Suroor Barabankvi, Actor(s): ?
11.
Urdu film
Bahana
from Monday, 12 April 1965
Singer(s): Ahmad Rushdi, Masood Rana, Irene Parveen & Co., Music: Khan Ataur Rahman, Poet: Suroor Barabankvi, Actor(s): ?
12.
Urdu film
Yeh Jahan Valay
from Friday, 18 June 1965
Singer(s): Irene Parveen, Masood Rana, Music: Tasadduq Hussain, Poet: ?, Actor(s): ?
13.
Urdu film
Yeh Jahan Valay
from Friday, 18 June 1965
Singer(s): Mala, Masood Rana, Irene Parveen, Music: Tasadduq Hussain, Poet: Mushir Kazmi, Actor(s): ?
14.
Punjabi film
Pilpli Sahib
from Friday, 29 October 1965
Singer(s): Irene Parveen, Masood Rana, Music: G.A. Chishti, Poet: Hazin Qadri, Actor(s): Naghma, Akmal
15.
Punjabi film
Pilpli Sahib
from Friday, 29 October 1965
Singer(s): Irene Parveen, Masood Rana, Music: G.A. Chishti, Poet: Hazin Qadri, Actor(s): ChunChun, Noor Mohammad Charlie
16.
Urdu film
Mala
from Friday, 3 December 1965
Singer(s): Irene Parveen, Masood Rana & Co., Music: Khan Ataur Rahman, Poet: Suroor Barabankvi, Actor(s): ?
17.
Punjabi film
Govandhi
from Monday, 24 January 1966
Singer(s): Masood Rana, Irene Parveen, Music: G.A. Chishti, Poet: Hazin Qadri, Actor(s): Zulfi, Tarana
18.
Urdu film
Sarhad
from Saturday, 2 April 1966
Singer(s): Irene Parveen, Masood Rana & Co., Music: Khawaja Khursheed Anwar, Poet: Tanvir Naqvi, Actor(s): ChhamChham, Allauddin, Ejaz & Co.
19.
Punjabi film
Bharia Mela
from Friday, 24 June 1966
Singer(s): Masood Rana, Irene Parveen, Music: G.A. Chishti, Poet: Hazin Qadri, Actor(s): Rangeela, Razia, ChunChun
20.
Punjabi film
Bharia Mela
from Friday, 24 June 1966
Singer(s): Masood Rana, Irene Parveen, ?, Music: G.A. Chishti, Poet: Waris Ludhyanvi, Actor(s): Akmal, Naghma, Jaggi Malik
21.
Punjabi film
Goonga
from Friday, 24 June 1966
Singer(s): Irene Parveen, Masood Rana, Music: Manzoor Ashraf, Poet: Khawaja Parvez, Actor(s): ?, Zulfi
22.
Urdu film
Badnam
from Friday, 2 September 1966
Singer(s): Masood Rana, Irene Parveen, Music: Deebo, Poet: Masroor Anwar, Actor(s): Ejaz, Neelo
23.
Punjabi film
Paidagir
from Friday, 2 September 1966
Singer(s): Masood Rana, Irene Parveen, Music: Nazir Ali, Poet: Tanvir Naqvi, Actor(s): Yousuf Khan, Firdous
24.
Punjabi film
Paidagir
from Friday, 2 September 1966
Singer(s): Masood Rana, Irene Parveen, Music: Nazir Ali, Poet: Tanvir Naqvi, Actor(s): Akmal, Firdous
25.
Punjabi film
Khedan day Din 4
from Friday, 23 September 1966
Singer(s): Masood Rana, Irene Parveen, Music: Master Ashiq Hussain, Poet: Hazin Qadri, Actor(s): Akmal, Naghma
26.
Urdu film
Janbaz
from Friday, 25 November 1966
Singer(s): Masood Rana, Irene Parveen & Co., Music: G.A. Chishti, Poet: Zahoor Nazim, Actor(s): (Playback - title song)
27.
Urdu film
Janbaz
from Friday, 25 November 1966
Singer(s): Masood Rana, Irene Parveen, Hafiz Atta Muhammad Qawwal & Co., Music: G.A. Chishti, Poet: Zahoor Nazim, Actor(s): ??
28.
Urdu film
Janbaz
from Friday, 25 November 1966
Singer(s): Masood Rana, Irene Parveen, Music: G.A. Chishti, Poet: Zahoor Nazim, Actor(s): Nazar, Saloni
29.
Urdu film
Aaina
from Friday, 2 December 1966
Singer(s): Masood Rana, Irene Parveen, Music: Manzoor Ashraf, Poet: Khawaja Parvez, Actor(s): Mohammad Ali, Deeba
30.
Urdu film
Bahadur
from Thursday, 12 January 1967
Singer(s): Masood Rana, Irene Parveen, Music: Deebo, Poet: Fyaz Hashmi, Actor(s): Darpan, Musarrat Nazir
31.
Urdu film
Bahadur
from Thursday, 12 January 1967
Singer(s): Masood Rana, ?, Irene Parveen, Music: Deebo, Poet: Fyaz Hashmi, Actor(s): Nazar, Lehri, Panna
32.
Punjabi film
Dushman
from Friday, 15 September 1967
Singer(s): Irene Parveen, Masood Rana & Co., Music: Nazir Ali, Poet: Waris Ludhyanvi, Actor(s): Akmal & Co.
33.
Punjabi film
Dushman
from Friday, 15 September 1967
Singer(s): Irene Parveen, Masood Rana, Music: Nazir Ali, Poet: Waris Ludhyanvi, Actor(s): Firdous, Akmal
34.
Urdu film
Shola Aur Shabnam
from Friday, 15 September 1967
Singer(s): Irene Parveen, Masood Rana & Co., Music: Manzoor Ashraf, Poet: Tanvir Naqvi, Actor(s): Zamurrad, Aliya, Rangeela, Munawar Zarif, Shamim Ara, Ijaz Akhtar & Co.
35.
Punjabi film
Wohti
from Friday, 6 October 1967
Singer(s): Irene Parveen, Masood Rana, Music: G.A. Chishti, Poet: Khawaja Parvez, Actor(s): Naheed, Diljeet Mirza
36.
Punjabi film
Wohti
from Friday, 6 October 1967
Singer(s): Irene Parveen, Masood Rana, Music: G.A. Chishti, Poet: Khawaja Parvez, Actor(s): Zeenat, Nazar
37.
Urdu film
Ulfat
from Friday, 17 November 1967
Singer(s): Masood Rana, Irene Parveen, Music: Jami, Poet: Himayat Ali Shair, Actor(s): Deeba, Habib
38.
Punjabi film
Mela
from Friday, 17 November 1967
Singer(s): Masood Rana, Irene Parveen, Music: Tasadduq Hussain, Poet: Baba Alam Siaposh, Actor(s): Allauddin, ?
39.
Punjabi film
Mirza Jatt
from Friday, 24 November 1967
Singer(s): Irene Parveen, Masood Rana, Music: Rasheed Attray, Poet: Ahmad Rahi, Actor(s): Firdous, Ejaz
40.
Urdu film
Doosri Maa
from Tuesday, 2 January 1968
Singer(s): Irene Parveen, Nighat Seema, Ahmad Rushdi, Masood Rana, Music: Lal Mohammad Iqbal, Poet: Masroor Anwar, Actor(s): ?
41.
Urdu film
Lala Rukh
from Tuesday, 2 January 1968
Singer(s): Masood Rana, Irene Parveen, Music: Saleem Iqbal, Poet: Riazur Rehman Saghar, Actor(s): Nanha, Husn Ara
42.
Punjabi film
Medan
from Tuesday, 2 January 1968
Singer(s): Masood Rana, Irene Parveen, Music: Master Abdullah, Poet: Hazin Qadri, Actor(s): Munawar Zarif, Farhi
43.
Punjabi film
Pind Di Kurri
from Tuesday, 2 January 1968
Singer(s): Irene Parveen, Masood Rana, Music: Bakhshi Wazir, Poet: Khawaja Parvez, Actor(s): Razia, Azam
44.
Punjabi film
Pind Di Kurri
from Tuesday, 2 January 1968
Singer(s): Masood Rana, Irene Parveen, Music: Bakhshi Wazir, Poet: Khawaja Parvez, Actor(s): Sudhir, Firdous
45.
Urdu film
Alf Leila
from Friday, 1 March 1968
Singer(s): Masood Rana, Irene Parveen, Music: Tasadduq Hussain, Poet: Khawaja Parvez, Actor(s): Kemal, Ghazala
46.
Urdu film
Alf Leila
from Friday, 1 March 1968
Singer(s): Masood Rana, Irene Parveen, Music: Tasadduq Hussain, Poet: Shabab Keranvi, Actor(s): Kemal, Ghazala
47.
Punjabi film
Jagg Beeti
from Friday, 22 March 1968
Singer(s): Ahmad Rushdi, Masood Rana, Irene Parveen, Music: G.A. Chishti, Poet: Hazin Qadri, Actor(s): Khalifa Nazir, Munawar Zarif, Razia
48.
Urdu film
Shahi Mahal
from Friday, 29 November 1968
Singer(s): Irene Parveen, Masood Rana, Music: Tasadduq Hussain, Poet: Shabab Keranvi, Actor(s): Mohammad Ali, Firdous
49.
Punjabi film
Ghairatmand
from Friday, 14 March 1969
Singer(s): Naseem Begum, Irene Parveen, Masood Rana, Music: Bakhshi Wazir, Poet: Zaheer Kashmiri, Actor(s): Shirin, ?, Akmal
50.
Punjabi film
Ghairatmand
from Friday, 14 March 1969
Singer(s): Irene Parveen, Masood Rana, Munawar Zarif, Music: Bakhshi Wazir, Poet: Khawaja Parvez, Actor(s): Munawar Zarif, ??
51.
Punjabi film
Ghairatmand
from Friday, 14 March 1969
Singer(s): Masood Rana, Irene Parveen, Music: Bakhshi Wazir, Poet: Waris Ludhyanvi, Actor(s): Akmal, Saba, ?
52.
Urdu film
Daagh
from Friday, 4 April 1969
Singer(s): Masood Rana, Irene Parveen, Music: Robin Ghosh, Poet: Anis Akhtar, Actor(s): Nadeem, Shabana
53.
Punjabi film
Langotia
from Friday, 11 July 1969
Singer(s): Masood Rana, Irene Parveen, Music: G.A. Chishti, Poet: Waris Ludhyanvi, Actor(s): Asif Jah, Razia
54.
Urdu film
Khoon-e-Nahaq
from Friday, 25 July 1969
Singer(s): Masood Rana, Naseem Begum, Irene Parveen, Music: Bakhshi Wazir, Poet: Zaheer Kashmiri, Actor(s): Sikandar, Aliya, Rani
55.
Urdu film
Khoon-e-Nahaq
from Friday, 25 July 1969
Singer(s): Irene Parveen, Masood Rana, Music: Bakhshi Wazir, Poet: Tanvir Naqvi, Actor(s): Rani, Sudhir
56.
Urdu film
Pyar Ki Jeet
from Friday, 19 September 1969
Singer(s): Irene Parveen, Masood Rana, Music: Deebo, Poet: Wajid Chughtai, Actor(s): Abid, Rozina
57.
Punjabi film
Koonj Vichhar Geyi
from Friday, 24 October 1969
Singer(s): Irene Parveen, Masood Rana, Music: G.A. Chishti, Poet: Waris Ludhyanvi, Actor(s): Naheed, Habib
58.
Urdu film
Hamlog
from Friday, 7 August 1970
Singer(s): Masood Rana, Irene Parveen, ? & Co., Music: Tasadduq Hussain, Poet: Muzaffar Warsi, Actor(s): Saqi, Master Murad, Jugnu & Co.
59.
Punjabi film
Sayyan
from Friday, 14 August 1970
Singer(s): Fazal Hussain, Masood Rana, Irene Parveen, Music: G.A. Chishti, Poet: Waris Ludhyanvi, Actor(s): Ali Ejaz, ChunChun, Munawar Zarif
60.
Urdu film
2 Baghi
from Friday, 25 September 1970
Singer(s): Irene Parveen, Masood Rana, Music: Manzoor Ashraf, Poet: Tanvir Naqvi, Actor(s): Rani, (Rose, Kemal)
61.
Punjabi film
Att Khuda Da Vair
from Friday, 9 October 1970
Singer(s): Irene Parveen, Masood Rana, Music: Bakhshi Wazir, Poet: Tanvir Naqvi, Actor(s): Razia, Munawar Zarif
62.
Punjabi film
Bholay Shah
from Friday, 9 October 1970
Singer(s): Masood Rana, Irene Parveen, Music: G.A. Chishti, Poet: Waris Ludhyanvi, Actor(s): ?
63.
Punjabi film
Bholay Shah
from Friday, 9 October 1970
Singer(s): Irene Parveen, Masood Rana, Music: G.A. Chishti, Poet: Waris Ludhyanvi, Actor(s): ?
64.
Punjabi film
Ik Doli 2 Kahar
from Thursday, 27 January 1972
Singer(s): Masood Rana, Irene Parveen, Music: Ghulam Hussain, Shabbir, Poet: ?, Actor(s): Habib, Naghma
65.
Punjabi film
Yaar Nibhanday Yaarian
from Friday, 18 August 1972
Singer(s): Irene Parveen, Masood Rana, Music: Nazir Ali, Poet: ?, Actor(s): Ali Ejaz, Razia
66.
Punjabi film
Khuda Tay Maa
from Friday, 22 June 1973
Singer(s): Irene Parveen, Masood Rana, Music: Wajahat Attray, Poet: Hazin Qadri, Actor(s): Shahida, Munawar Zarif
67.
Urdu film
Parchhaen
from Friday, 8 March 1974
Singer(s): Noorjahan, Mala, Irene Parveen, Tasawur Khanum, Ahmad Rushdi, Masood Rana, Shoukat Ali, Ghulam Ali, Parvez Mehdi, Music: Nashad, Poet: ?, Actor(s): (Playback)
68.
Punjabi film
Pulekha
from Friday, 31 January 1975
Singer(s): Masood Rana, Irene Parveen & Co., Music: G.A. Chishti, Poet: Waris Ludhyanvi, Actor(s): ??
69.
Punjabi film
Hukam Da Ghulam
from Friday, 27 February 1976
Singer(s): Masood Rana, Irene Parveen, Music: Nazir Ali, Poet: Hazin Qadri, Actor(s): Sheikh Iqbal, ?
70.
Punjabi film
Puttar Tay Qanoon
from Thursday, 30 June 1977
Singer(s): Irene Parveen, Masood Rana, Music: Talib Hussain Jafri, Poet: ?, Actor(s): Mizla, Afzal Khan
71.
Punjabi film
Pagal Tay Pyar
from Friday, 30 June 1978
Singer(s): Irene Parveen, Masood Rana, Music: Rehman Verma, Poet: Basheer Khokhar, Actor(s): ?, Naveed
72.
Urdu film
Suraj Bhi Tamashai
from Friday, 2 June 1980
Singer(s): Irene Parveen, Masood Rana, Music: Lal Mohammad Iqbal, Poet: M. Ziaur Rashed, Actor(s): Rehana Sultan, Rahat Kazmi
73.
Urdu film
Anokha Millap
from Unreleased
Singer(s): Irene Parveen, Masood Rana, Gul Rana, Music: Safdar Hussain, Poet: Tanvir Naqvi, Actor(s): ?
74.
Urdu film
Iradah
from Unreleased
Singer(s): Masood Rana, Irene Parveen, Music: Dilshad, Poet: Muzaffar Orkzei, Actor(s): ?
75.
Urdu film
Jaltay Arman Bujhtay Deep
from Unreleased
Singer(s): Irene Parveen, Masood Rana, Music: Deebo, Poet: Sehba Akhtar, Actor(s): ?
76.
Punjabi film
Munshi Sabrang
from Unreleased
Singer(s): Masood Rana, Irene Parveen, Music: Bakhshi Wazir, Poet: A. Shah Shikarpuri, Actor(s): ?
77.
Urdu film
Nei Zindagi
from Unreleased
Singer(s): Irene Parveen, Masood Rana, Music: ?, Poet: ?, Actor(s): ?
78.
Urdu film
Nei Zindagi
from Unreleased
Singer(s): Masood Rana, Irene Parveen, Music: ?, Poet: ?, Actor(s): ?
79.
Punjabi film
Udeekan
from Unreleased
Singer(s): Masood Rana, Irene Parveen, Music: Rehman Verma, Poet: Tanvir Naqvi, Actor(s): ?


Chacha Ji
Chacha Ji
(1967)
Bobby
Bobby
(1984)
Majhu
Majhu
(1992)
Azad
Azad
(2018)

Madhuri
Madhuri
(1932)
Devdas
Devdas
(1935)
Rattan
Rattan
(1944)



241 فنکاروں پر معلوماتی مضامین




پاک میگزین کی پرانی ویب سائٹس

"پاک میگزین" پر گزشتہ پچیس برسوں میں مختلف موضوعات پر مستقل اہمیت کی حامل متعدد معلوماتی ویب سائٹس بنائی گئیں جو موبائل سکرین پر پڑھنا مشکل ہے لیکن انھیں موبائل ورژن پر منتقل کرنا بھی آسان نہیں، اس لیے انھیں ڈیسک ٹاپ ورژن کی صورت ہی میں محفوظ کیا گیا ہے۔

پاک میگزین کا تعارف

"پاک میگزین" کا آغاز 1999ء میں ہوا جس کا بنیادی مقصد پاکستان کے بارے میں اہم معلومات اور تاریخی حقائق کو آن لائن محفوظ کرنا ہے۔

Old site mazhar.dk

یہ تاریخ ساز ویب سائٹ، ایک انفرادی کاوش ہے جو 2002ء سے mazhar.dk کی صورت میں مختلف موضوعات پر معلومات کا ایک گلدستہ ثابت ہوئی تھی۔

اس دوران، 2011ء میں میڈیا کے لیے akhbarat.com اور 2016ء میں فلم کے لیے pakfilms.net کی الگ الگ ویب سائٹس بھی بنائی گئیں لیکن 23 مارچ 2017ء کو انھیں موجودہ اور مستقل ڈومین pakmag.net میں ضم کیا گیا جس نے "پاک میگزین" کی شکل اختیار کر لی تھی۔

سالِ رواں یعنی 2024ء کا سال، "پاک میگزین" کی مسلسل آن لائن اشاعت کا 25واں سلور جوبلی سال ہے۔




PAK Magazine is an individual effort to compile and preserve the Pakistan history online.
All external links on this site are only for the informational and educational purposes and therefor, I am not responsible for the content of any external site.