A Tribute To The Legendary Playback Singer Masood Rana
مسعودرانا کا فنی سفر
مسعودرانا کے 241 ساتھی فنکاروں پر معلوماتی مضامین
26 ..... گلوکار
- زبیدہ خانم
- علی بخش ظہور
- منور سلطانہ
- مسعود رانا
- عنایت حسین بھٹی
- حامدعلی بیلا
- فضل حسین
- تصورخانم
- اعظم چشتی
- رونا لیلیٰ
- آصف جاوید
- نگہت سیما
- ملکہ ترنم نور جہاں
- نذیر بیگم
- سائیں اختر
- سلیم رضا
- روبینہ بدر
- نسیم بیگم
- شوکت علی
- مالا
- احمد رشدی
- نسیمہ شاہین
- منیر حسین
- آئرن پروین
- محمد رفیع
- مہدی حسن
32 ..... نغمہ نگار
- حکیم احمد شجاع
- شیون رضوی
- سلطان محمود آشفتہ
- سلیم کاشر
- طفیل ہوشیارپوری
- کلیم عثمانی
- اسماعیل متوالا
- اختریوسف
- ظہیر کاشمیری
- تسلیم فاضلی
- ریاض الرحمان ساغر
- منظورجھلا
- سعیدگیلانی
- صہبااختر
- ظہورناظم
- خواجہ پرویز
- مظفروارثی
- ساحل فارانی
- قتیل شفائی
- سرور بارہ بنکوی
- حبیب جالب
- احمد راہی
- تنویر نقوی
- بابا عالم سیاہ پوش
- حزیں قادری
- مشیر کاظمی
- موج لکھنوی
- منیر نیازی
- وارث لدھیانوی
- مسرور انور
- حمایت علی شاعر
- فیاض ہاشمی
44 ..... موسیقار
- راگنی
- رفیق غزنوی
- ماسٹر غلام حیدر
- طافو
- اعظم بیگ
- مشتاق علی
- امجدبوبی
- غلام حسین شبیر
- وجاہت عطرے
- علی حسین
- اے حمید
- کریم شہاب الدین
- صفدرحسین
- وزیر افضل
- ناشاد
- کمال احمد
- رحمان ورما
- حسن لطیف
- روبن گھوش
- نذیرجعفری
- نذیرعلی
- سیف چغتائی
- خواجہ خورشید انور
- سلیم اقبال
- اخترحسین اکھیاں
- غلام نبی ، عبداللطیف
- طفیل فاروقی
- ماسٹر عنایت حسین
- ماسٹر عبد اللہ
- سہیل رعنا
- خلیل احمد
- فیروز نظامی
- بخشی وزیر
- خان عطا الرحمان
- ماسٹر عاشق حسین
- نثار بزمی
- ماسٹر تصدق حسین
- ماسٹر رفیق علی
- رشید عطرے
- ایم اشرف
- لال محمد اقبال
- مصلح الدین
- جی اے چشتی
- دیبو بھٹا چاریہ
56 ..... ہدایتکار
- اے آر کاردار
- داؤد چاند
- نذرالاسلام
- آغا حسینی
- ایم صادق
- حسن عسکری
- اسلم ڈار
- قدیرغوری
- الطاف حسین
- ایم ایس ڈار
- شوکت حسین رضوی
- ایس ایم یوسف
- خواجہ سرفراز
- حمیدچوہدری
- آغا جی اے گل
- عزیز میرٹھی
- لقمان
- کے خورشید
- پرویز ملک
- ایم سلیم
- سیف الدین سیف
- بھائیا اے حمید
- خلیل قیصر
- اکبرعلی اکو
- ریاض احمد راجو
- وحیدڈار
- ریاض احمد
- افتخارخان
- ارشدکاظمی
- ظہیرریحان
- ایم اکرم
- الحامد
- ریاض شاہد
- نذیر
- انورکمال پاشا
- شریف نیر
- راجہ حفیظ
- مسعودپرویز
- ایم اے رشید
- ایس سلیمان
- رشیداختر
- منوررشید
- رفیق رضوی
- اقبال کاشمیری
- جمیل اختر
- جعفر بخاری
- شباب کیرانوی
- احتشام ، مستفیض
- ایس اے بخاری
- ایم جے رانا
- رضا میر
- حیدر چوہدری
- امین ملک
- اسلم ایرانی
- اقبال شہزاد
- حسن طارق
83 ..... اداکار
- ہمالیہ والا
- آشا پوسلے
- سنگیتا
- سلطان راہی
- آسیہ
- عمرشریف
- شبنم
- قوی
- افضل خان
- شاہد
- ننھا
- کیفی
- لیلیٰ
- ساقی
- ناصرہ
- علی اعجاز
- حسنہ
- ناہید
- اقبال حسن
- عالیہ
- رخسانہ
- ماسٹر مراد
- نسیمہ خان
- تانی
- الیاس کاشمیری
- شبانہ
- نبیلہ
- ایم اسماعیل
- روزینہ
- ندیم
- خلیفہ نذیر
- کمار
- سیما
- مسرت نذیر
- ساون
- آئٹم گرلز
- غزالہ
- دیبا
- زینت
- سلونی
- یاسمین
- منورظریف
- زیبا
- طلعت صدیقی
- حیدر
- اعجاز
- رانی
- زلفی
- ابو شاہ
- آصف جاہ
- سلمیٰ ممتاز
- نورمحمدچارلی
- شیریں
- یوسف خان
- علاؤالدین
- وحیدمراد
- فردوس
- شمیم آرا
- لہری
- مظہر شاہ
- طالش
- نغمہ
- رضیہ
- سنتوش کمار
- رنگیلا
- دلجیت مرزا
- اکمل
- اے شاہ
- نذر
- سدھیر
- حنیف
- طارق عزیز
- صبیحہ خانم
- محمد علی
- درپن
- امداد حسین
- البیلا
- اطہر شاہ خان
- نیلو
- نرالا
- اسد بخاری
- سید کمال
- حبیب
اسدبخاری
اداکار ، فلمساز اور ہدایتکار اسدبخاری کا 86 برس کی عمر میں 14 اپریل 2020ء کو لاہور میں انتقال ہو گیا۔ (انا للہ وانا الیہ راجعون)
اسدبخاری کی پہلی فلم بے گناہ (1958) بتائی جاتی ہے لیکن ان کی پہچان دوسری فلم ثریا (1961) سے ہوئی تھی جس میں انھوں نے نیر سلطانہ کے شوہر کا کردار کیا تھا۔
اسدبخاری بطور ہیرو
اپنے ابتدائی دور میں انھیں مثبت کرداروں میں کاسٹ کیا جاتا تھا اور بطورسولوہیرو ان کی واحد کامیاب فلم میرا کیا قصور (1962) تھی جبکہ دیگر فلمیں جمالو (1962) ، داماد ، کالا آدمی (1963) ، اک پردیسی اک مٹیار ، لنڈا بازار (1964) ، لال رومال ، چوکیدار (1965) ، گوانڈی ، مسٹر اللہ دتہ ، معجزہ (1966) ، چن جی (1967) اور کڑمائی (1968) تھیں۔
اس دوران سائیڈ ہیرو کے طور پر ان کی متعدد کامیاب فلمیں اور بھی تھیں جن میں مہتاب (1962) ، بھرجائی ، میرا ماہی (1964) ، آئینہ (1966) وغیر اہم فلمیں تھیں۔
بطور ہیرو اسدبخاری پر مسعودرانا کا پہلا گیت ایک قوالی کی صورت میں عید کے دن ریلیز ہونے والی فلم مسٹر اللہ دتہ (1966) میں فلمایا گیا تھا:
جبکہ اسی دن ریلیز ہونے والی ایک اورفلم گوانڈی میں اسدبخاری کے پس منظر میں مسعودرانا کے یہ دلسوز بول فلمائے گئے تھے:
اسدبخاری پر مسعودرانا کا پہلا سولو گیت فلم چن جی (1967) میں فلمایا گیا تھا جس کے بول تھے:
اسدبخاری بطور ولن
اپنے ولن کے دور میں بھی وہ متعدد فلموں میں بطور ہیرو نظر آئے تھے جن میں سب سے کامیاب فلم خانزادہ (1975) تھی جس کا انھوں نے ٹائٹل رول کیا تھا اور اس فلم میں بھی ان پر مسعودرانا کا یہ سپر ہٹ گیت فلمایا گیا تھا:
اسدبخاری کو اصل کامیابی پنجابی فلموں کے ولن کے طور پر ملی تھی اور یہ کامیابی انھوں نے اس دور میں حاصل کی تھی جب پنجابی فلموں پر مظہرشاہ ، ساون اور الیاس کاشمیری جیسے ہیوی ویٹ ولن اداکاروں کا راج تھا۔
بخاری صاحب ، بھٹی برادران کی فلموں کا لازمی حصہ ہوتے تھے اور بطور ولن ان کی فلموں کی ایک بہت بڑی تعداد ہے۔
اسدبخاری بطور فلمساز اور ہدایتکار
اسدبخاری نے بطور فلمساز اور ہدایتکار پانچ فلمیں بنائی تھیں جن میں بطور فلمساز فلم دلاں دے سودے (1969) ایک سپر ہٹ فلم تھی جوپاکستان کی پہلی سپر ہٹ اردو فلم دو آنسو (1950) کا ری میک تھی۔
اس فلم میں ملکہ ترنم نورجہاں کی مشہور زمانہ دھمال
- لال میری پت رکھیوبلا جھولے لالن۔۔
نے مقبولیت کے نئے ریکارڈز قائم کیے تھے۔ مجھے ذاتی طور پر اس دھمال کو ایک مجرے کے طور پر دیکھ کر افسوس ہوا تھا۔ اس فلم میں وقت کی دو سپر سٹارز فلم ہیروئنیں ، نغمہ اور فردوس شامل تھی اور بتایا جاتا ہے کہ دونوں میں اس مشہور زمانہ دھمال کی فلمبندی پر ٹھن گئی تھی اور اسی لیے فلمساز نے دونوں کو راضی رکھا تھا۔ اعجاز اس فلم کے روایتی ہیرو تھے جن پر مسعودرانا کا گایا ہوا یہ سپر ہٹ گیت فلمایا گیا تھا:
بطور فلمساز اور ہدایتکار اسدبخاری کی پہلی فلم آسو بلا (1971) تھی جو اپنی دو قلندری دھمالوں
- حسینی لال قلندر۔۔
- اسیں آں قلندری دیوانے لج پال دے۔۔
کی وجہ سے بے حد کامیاب ہوئی تھی۔ اس فلم میں ان کی ہیروئن عالیہ تھی۔ میرے ذہن پر آج بھی اس فلم کے راولپنڈی کے ناولٹی سینما میں مسلسل 22 ہفتے چلنے کا اخباری اشتہار تازہ ہے۔
اسدبخاری کی دوسری فلم میں اکیلا (1972) تھی جس میں مسعودرانا کا گایا ہوا یہ تھیم سانگ سپر ہٹ ہوا تھاَ:
یہی گیت پھر سلو موشن میں مالا اور مسعودرانا نے گایا تھا جو فلم میں اسدبخاری اور ان کی اداکارہ بیگم عابدہ پر فلمایا گیا تھا۔ اس فلم میں مشہورزمانہ دھمال "لال میری پت رکھیو بلا۔۔" کو ایک قوالی کے انداز میں پیش کیا گیا تھا جسے مسعودرانا کے ساتھ عنایت حسین بھٹی اور ساتھیوں نے بڑی خوبصورتی سے گایا تھا اور یہ قوالی فلم میں موسیقار جوڑی بخشی وزیر صاحبان پر فلمائی گئی تھی۔
اسدبخاری کی بطور فلمساز اور ہیرو پہلی فلم لنڈا بازار (1964) کوفلم اج دی گل (1975) کی صورت میں دوبارہ بنایا گیا تھا جس میں مسعودرانا کی ایک دھمال جو اداکار ابو شاہ اور ساتھیوں کے علاوہ اسدبخاری ، دیبا اور آسیہ کے پس منظر میں فلمائی گئی تھی:
اس فلم کا ایک اور گیت جو مسعودرانا ہی کی آواز میں تھا اور اسدبخاری پر فلمایا گیاتھا:
ان کے علاوہ بطور فلمساز ان دیگر فلمیں بلا چیمپئن (1973) ، بلا ببر شیر (1976) اور کفارہ (1986) تھیں۔
اسدبخاری کا اصل نام سید اعجاز الحسن بخاری تھا اور وہ 1934 میں گکھڑ ضلع گوجرانوالہ میں پیدا ہوئے تھے۔
مسعودرانا اور اسدبخاری کے فلمی گیت
کل 10 گیت ... 2 اردو گیت ... 8 پنجابی گیت
| 1 | آ شہیدا ، جی آیاں نوں ، گلیاں نین وچھائے ، تیرے آن دی آس تے سجناں ، اتھرو اساں سکائے..فلم ... گوانڈی ... پنجابی ... (1966) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: حزیں قادری ... اداکار: (پس پردہ ، اسد بخاری ) |
| 2 | ایتھے جڑدے نیں نویں نویں رشتے تے پچھلے یارانے بھلدے..فلم ... مسٹر اللہ دتہ ... پنجابی ... (1966) ... گلوکار: مسعود رانا ، شوکت علی مع ساتھی ... موسیقی: منظور اشرف ... شاعر: تنویر نقوی ... اداکار: اسد بخاری ، چوہان ، امداد حسین مع ساتھی |
| 3 | دھرتی دا میں سینہ پھولاں ، کدی نہ ڈھولاں بیلیا..فلم ... چن جی ... پنجابی ... (1967) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: منظور اشرف ... شاعر: بابا عالم سیاہ پوش ... اداکار: اسد بخاری |
| 4 | نی تیرا ڈولدا کلپ مٹیارے ، تے عاشقاں دا دل دھڑکے..فلم ... ناجو ... پنجابی ... (1969) ... گلوکار: مسعود رانا ، مالا مع ساتھی ... موسیقی: ایم اشرف ... شاعر: احمد راہی ... اداکار: اسد بخاری ، عالیہ ، اعجاز مع ساتھی |
| 5 | منزل ہے نہ ہمدم ہے،کچھ ہے تو اگر دم ہی دم ہے ، میں اس دنیا میں اکیلا ہوں..فلم ... میں اکیلا ... اردو ... (1972) ... گلوکار: مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: بخشی وزیر ... شاعر: مشیر کاظمی ... اداکار: اسد بخاری |
| 6 | منزل ہے نہ ہمدم ہے،کچھ ہے تو اگر دم ہی دم ہے ، میں اس دنیا میں اکیلا ہوں (2)..فلم ... میں اکیلا ... اردو ... (1972) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: بخشی وزیر ... شاعر: مشیر کاظمی ... اداکار: (پس پردہ، اسد بخاری ) |
| 7 | رس کے ٹر پیے او سرکار، توڑ کے میرا سجرا پیار..فلم ... خانزادہ ... پنجابی ... (1975) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: نذیر علی ... شاعر: ؟ ... اداکار: اسد بخاری |
| 8 | ایکتارا بولے علیؑ علیؑ ، جگ سارا بولے علیؑ علیؑ..فلم ... اج دی گل ... پنجابی ... (1975) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: تصدق حسین ... شاعر: ؟ ... اداکار: ابو شاہ مع ساتھی (اسد بخاری ، دیبا ، آسیہ) |
| 9 | کی دسیں گا جا کے بھین نوں..فلم ... اج دی گل ... پنجابی ... (1975) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: تصدق حسین ... شاعر: ؟ ... اداکار: (پس پردہ ، اسد بخاری ) |
| 10 | ٹھنڈیاں ٹھار گنڈیریاں، میں کٹ کٹ لایاں ڈھیریاں..فلم ... اج دی گل ... پنجابی ... (1975) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: تصدق حسین ... شاعر: ؟ ... اداکار: اسد بخاری |
مسعودرانا اور اسدبخاری کے 2 اردو گیت
| 1 | منزل ہے نہ ہمدم ہے،کچھ ہے تو اگر دم ہی دم ہے ، میں اس دنیا میں اکیلا ہوں ...(فلم ... میں اکیلا ... 1972) |
| 2 | منزل ہے نہ ہمدم ہے،کچھ ہے تو اگر دم ہی دم ہے ، میں اس دنیا میں اکیلا ہوں (2) ...(فلم ... میں اکیلا ... 1972) |
مسعودرانا اور اسدبخاری کے 8 پنجابی گیت
| 1 | آ شہیدا ، جی آیاں نوں ، گلیاں نین وچھائے ، تیرے آن دی آس تے سجناں ، اتھرو اساں سکائے ...(فلم ... گوانڈی ... 1966) |
| 2 | ایتھے جڑدے نیں نویں نویں رشتے تے پچھلے یارانے بھلدے ...(فلم ... مسٹر اللہ دتہ ... 1966) |
| 3 | دھرتی دا میں سینہ پھولاں ، کدی نہ ڈھولاں بیلیا ...(فلم ... چن جی ... 1967) |
| 4 | نی تیرا ڈولدا کلپ مٹیارے ، تے عاشقاں دا دل دھڑکے ...(فلم ... ناجو ... 1969) |
| 5 | رس کے ٹر پیے او سرکار، توڑ کے میرا سجرا پیار ...(فلم ... خانزادہ ... 1975) |
| 6 | ایکتارا بولے علیؑ علیؑ ، جگ سارا بولے علیؑ علیؑ ...(فلم ... اج دی گل ... 1975) |
| 7 | کی دسیں گا جا کے بھین نوں ...(فلم ... اج دی گل ... 1975) |
| 8 | ٹھنڈیاں ٹھار گنڈیریاں، میں کٹ کٹ لایاں ڈھیریاں ...(فلم ... اج دی گل ... 1975) |
مسعودرانا اور اسدبخاری کے 8سولو گیت
| 1 | آ شہیدا ، جی آیاں نوں ، گلیاں نین وچھائے ، تیرے آن دی آس تے سجناں ، اتھرو اساں سکائے ...(فلم ... گوانڈی ... 1966) |
| 2 | دھرتی دا میں سینہ پھولاں ، کدی نہ ڈھولاں بیلیا ...(فلم ... چن جی ... 1967) |
| 3 | منزل ہے نہ ہمدم ہے،کچھ ہے تو اگر دم ہی دم ہے ، میں اس دنیا میں اکیلا ہوں ...(فلم ... میں اکیلا ... 1972) |
| 4 | منزل ہے نہ ہمدم ہے،کچھ ہے تو اگر دم ہی دم ہے ، میں اس دنیا میں اکیلا ہوں (2) ...(فلم ... میں اکیلا ... 1972) |
| 5 | رس کے ٹر پیے او سرکار، توڑ کے میرا سجرا پیار ...(فلم ... خانزادہ ... 1975) |
| 6 | ایکتارا بولے علیؑ علیؑ ، جگ سارا بولے علیؑ علیؑ ...(فلم ... اج دی گل ... 1975) |
| 7 | کی دسیں گا جا کے بھین نوں ...(فلم ... اج دی گل ... 1975) |
| 8 | ٹھنڈیاں ٹھار گنڈیریاں، میں کٹ کٹ لایاں ڈھیریاں ...(فلم ... اج دی گل ... 1975) |
مسعودرانا اور اسدبخاری کے 0دوگانے
مسعودرانا اور اسدبخاری کے 3کورس گیت
| 1 | ایتھے جڑدے نیں نویں نویں رشتے تے پچھلے یارانے بھلدے ... (فلم ... مسٹر اللہ دتہ ... 1966) |
| 2 | نی تیرا ڈولدا کلپ مٹیارے ، تے عاشقاں دا دل دھڑکے ... (فلم ... ناجو ... 1969) |
| 3 | منزل ہے نہ ہمدم ہے،کچھ ہے تو اگر دم ہی دم ہے ، میں اس دنیا میں اکیلا ہوں ... (فلم ... میں اکیلا ... 1972) |
Masood Rana & Asad Bukhari: Latest Online film
Masood Rana & Asad Bukhari: Film posters
Masood Rana & Asad Bukhari:
0 joint Online films
(0 Urdu and 0 Punjabi films)Masood Rana & Asad Bukhari:
Total 92 joint films
(13 Urdu and 78 Punjabi films)| 1. | 1964: Bharjai(Punjabi) |
| 2. | 1964: Azad(Urdu) |
| 3. | 1964: Mera Mahi(Punjabi) |
| 4. | 1964: Maa Ka Pyar(Urdu) |
| 5. | 1964: Landa Bazar(Urdu) |
| 6. | 1965: Yeh Jahan Valay(Urdu) |
| 7. | 1966: Govandhi(Punjabi) |
| 8. | 1966: Mr. Allah Ditta(Punjabi) |
| 9. | 1966: Moajza(Urdu) |
| 10. | 1966: Chughalkhor(Punjabi) |
| 11. | 1966: Hamrahi(Urdu) |
| 12. | 1966: Bhai Jan(Urdu) |
| 13. | 1966: Goonga(Punjabi) |
| 14. | 1966: Aina(Urdu) |
| 15. | 1967: Chann Ji(Punjabi) |
| 16. | 1967: Ravi Par(Punjabi) |
| 17. | 1967: Mela(Punjabi) |
| 18. | 1967: Neeli Bar(Punjabi) |
| 19. | 1968: Medan(Punjabi) |
| 20. | 1968: Pind Di Kurri(Punjabi) |
| 21. | 1968: Roti(Punjabi) |
| 22. | 1968: Lala Rukh(Urdu) |
| 23. | 1968: 2 Mutiyaran(Punjabi) |
| 24. | 1968: Kurmai(Punjabi) |
| 25. | 1968: Dil Mera Dharkan Teri(Urdu) |
| 26. | 1968: Mera Babul(Punjabi) |
| 27. | 1968: Ik Si Maa(Punjabi) |
| 28. | 1968: Bau Ji(Punjabi) |
| 29. | 1968: Mela 2 Din Da(Punjabi) |
| 30. | 1968: Hameeda(Punjabi) |
| 31. | 1968: Chann 14vin Da(Punjabi) |
| 32. | 1969: Neyi Laila Neya Majnu(Urdu) |
| 33. | 1969: Dillan day Souday(Punjabi) |
| 34. | 1969: Najo(Punjabi) |
| 35. | 1969: Langotia(Punjabi) |
| 36. | 1969: Lachhi(Punjabi) |
| 37. | 1969: Ishq Na Puchhay Zaat(Punjabi) |
| 38. | 1969: Teray Ishq Nachaya(Punjabi) |
| 39. | 1969: Koonj Vichhar Geyi(Punjabi) |
| 40. | 1969: Genterman(Punjabi) |
| 41. | 1969: Tahadi Izzat Da Savaal A(Punjabi) |
| 42. | 1969: Jaggu(Punjabi) |
| 43. | 1970: Vichhora(Punjabi) |
| 44. | 1970: Mahallaydar(Punjabi) |
| 45. | 1970: Sajjan Beli(Punjabi) |
| 46. | 1970: Chann Sajna(Punjabi) |
| 47. | 1970: Sohna Mukhra Tay Akh Mastani(Punjabi) |
| 48. | 1971: Sher Puttar(Punjabi) |
| 49. | 1971: Sehra(Punjabi) |
| 50. | 1971: Yaar Badshah(Punjabi) |
| 51. | 1972: Zaildar(Punjabi) |
| 52. | 1972: Sohna Jani(Punjabi) |
| 53. | 1972: Main Akela(Urdu) |
| 54. | 1972: Yaar Nibhanday Yaarian(Punjabi) |
| 55. | 1972: Doulat Tay Ghairat(Punjabi) |
| 56. | 1972: Morcha(Punjabi) |
| 57. | 1972: Jangu(Punjabi) |
| 58. | 1973: Sir Uchay Sardaran Day(Punjabi) |
| 59. | 1973: 4 Khoon day Pyasay(Punjabi) |
| 60. | 1973: Jithay Vagdi A Ravi(Punjabi) |
| 61. | 1973: Khuda Tay Maa(Punjabi) |
| 62. | 1973: Daku Tay Insan(Punjabi) |
| 63. | 1973: Ghairat Da Parchhavan(Punjabi) |
| 64. | 1973: Khoon Bolda A(Punjabi) |
| 65. | 1973: Billa Champion(Punjabi) |
| 66. | 1974: Zan, Zar Tay Zamin(Punjabi) |
| 67. | 1974: Nadra(Punjabi) |
| 68. | 1974: Babul Mor Muharan(Punjabi) |
| 69. | 1974: Sayyo Ni Mera Mahi(Punjabi) |
| 70. | 1975: Khanzada(Punjabi) |
| 71. | 1975: A Pagg Meray Veer Di(Punjabi) |
| 72. | 1975: Ajj Di Gall(Punjabi) |
| 73. | 1975: Guddi(Punjabi) |
| 74. | 1975: Jor Tor Da Badshah(Punjabi) |
| 75. | 1975: Navabzada(Punjabi) |
| 76. | 1975: Khooni(Punjabi) |
| 77. | 1976: Maa Sadqay(Punjabi) |
| 78. | 1976: Sohni Mehinval(Punjabi) |
| 79. | 1976: Wardat(Punjabi) |
| 80. | 1976: 3 Yaar(Punjabi) |
| 81. | 1976: Gama B.A.(Punjabi) |
| 82. | 1976: Taqdeer Kahan Lay Ayi(Urdu) |
| 83. | 1977: Puttar Tay Qanoon(Punjabi) |
| 84. | 1978: Ameer Tay Gharib(Punjabi) |
| 85. | 1978: Sharif Shehri(Punjabi) |
| 86. | 1985: Shikra(Punjabi) |
| 87. | 1985: Muqaddar(Punjabi) |
| 88. | 1986: Haq Sach(Punjabi) |
| 89. | 1994: Laat Sahb(Punjabi/Urdu double version) |
| 90. | 1994: Bala Peeray Da(Punjabi) |
| 91. | Unreleased: Udeekan(Punjabi) |
| 92. | Unreleased: Ghairtan Da Rakha(Punjabi) |
Masood Rana & Asad Bukhari: 10 songs
(2 Urdu and 8 Punjabi songs)
| 1. | Punjabi filmMr. Allah Dittafrom Monday, 24 January 1966Singer(s): Masood Rana, Shoukat Ali & Co., Music: Manzoor Ashraf, Poet: Tanvir Naqvi, Actor(s): Asad Bukhari, Imdad Hussain & Co. |
| 2. | Punjabi filmGovandhifrom Monday, 24 January 1966Singer(s): Masood Rana , Music: G.A. Chishti, Poet: Hazin Qadri, Actor(s): (Playback - Asad Bukhari) |
| 3. | Punjabi filmChann Jifrom Friday, 5 May 1967Singer(s): Masood Rana, Music: Manzoor Ashraf, Poet: Baba Alam Siaposh, Actor(s): Asad Bukhari |
| 4. | Punjabi filmNajofrom Friday, 27 June 1969Singer(s): Masood Rana, Mala & Co., Music: M. Ashraf, Poet: Ahmad Rahi, Actor(s): Asad Bukhari, Aliya, Ejaz & Co. |
| 5. | Urdu filmMain Akelafrom Friday, 23 June 1972Singer(s): Masood Rana, Music: Bakhshi Wazir, Poet: ?, Actor(s): Asad Bukhari |
| 6. | Urdu filmMain Akelafrom Friday, 23 June 1972Singer(s): Masood Rana, Music: Bakhshi Wazir, Poet: Mushir Kazmi, Actor(s): (Playback - Asad Bukhari) |
| 7. | Punjabi filmKhanzadafrom Friday, 11 April 1975Singer(s): Masood Rana, Music: Nazir Ali, Poet: ?, Actor(s): Asad Bukhari |
| 8. | Punjabi filmAjj Di Gallfrom Friday, 2 May 1975Singer(s): Masood Rana, Music: Tasadduq Hussain, Poet: Asad Bukhari, Actor(s): Abbu Shah & Co. (Asad Bukhari, Deeba, Asiya) |
| 9. | Punjabi filmAjj Di Gallfrom Friday, 2 May 1975Singer(s): Masood Rana, Music: Tasadduq Hussain, Poet: ?, Actor(s): (Playback, Asad Bukhari) |
| 10. | Punjabi filmAjj Di Gallfrom Friday, 2 May 1975Singer(s): Masood Rana, Music: Tasadduq Hussain, Poet: Nayyar Soch, Actor(s): Asad Bukhari |

Dildar Sadqay
(1977)

Bhaian Di Jori
(1969)

Dil day Kay Dekho
(1969)

Machlay Khan
(1979)

Choran Di Rani
(1990)

Ghairat Shaan Javana Di
(1970)
Pakistan Film Magazine
Pakistan Film Magazine is the first and largest website of its kind, containing unique information, articles, facts and figures on Pakistani and pre-Partition films, artists and film songs.
It is continuously updated website since May 3, 2000.
is an individual effort to compile and preserve the Pakistan history online.
All external links on this site are only for the informational and educational purposes and therefor,
I am not responsible for the content of any external site.
پاک میگزین" کا آغاز 1999ء میں ہوا جس کا بنیادی مقصد پاکستان کے بارے میں اہم معلومات اور تاریخی حقائق کو آن لائن محفوظ کرنا ہے۔
یہ تاریخ ساز ویب سائٹ، ایک انفرادی کاوش ہے جو 2002ء سے mazhar.dk کی صورت میں مختلف موضوعات پر معلومات کا ایک گلدستہ ثابت ہوئی تھی۔
اس دوران، 2011ء میں میڈیا کے لیے akhbarat.com اور 2016ء میں فلم کے لیے pakfilms.net کی الگ الگ ویب سائٹس بھی بنائی گئیں
لیکن 23 مارچ 2017ء کو انھیں موجودہ اور مستقل ڈومین pakmag.net میں ضم کیا گیا جس نے "پاک میگزین" کی شکل اختیار کر لی تھی۔


































































































Bari Malik
Latif Kapadia
Faizan Pirzada
Fatima Surayya Bajia
Sufi Tabassum
Roomana
Imran
Zeba
Alamgir
Nimmi
Sheila Ramani
Tariq Jameel Paracha
Sahil Farani
Fida Malik
Mahnoor
Ustad Nathoo Khan








