A Tribute To The Legendary Playback Singer Masood Rana
مسعودرانا کا فنی سفر
مسعودرانا کے 241 ساتھی فنکاروں پر معلوماتی مضامین
26 ..... گلوکار
- زبیدہ خانم
- علی بخش ظہور
- منور سلطانہ
- مسعود رانا
- عنایت حسین بھٹی
- حامدعلی بیلا
- فضل حسین
- تصورخانم
- اعظم چشتی
- رونا لیلیٰ
- آصف جاوید
- نگہت سیما
- ملکہ ترنم نور جہاں
- نذیر بیگم
- سائیں اختر
- سلیم رضا
- روبینہ بدر
- نسیم بیگم
- شوکت علی
- مالا
- احمد رشدی
- نسیمہ شاہین
- منیر حسین
- آئرن پروین
- محمد رفیع
- مہدی حسن
32 ..... نغمہ نگار
- حکیم احمد شجاع
- شیون رضوی
- سلطان محمود آشفتہ
- سلیم کاشر
- طفیل ہوشیارپوری
- کلیم عثمانی
- اسماعیل متوالا
- اختریوسف
- ظہیر کاشمیری
- تسلیم فاضلی
- ریاض الرحمان ساغر
- منظورجھلا
- سعیدگیلانی
- صہبااختر
- ظہورناظم
- خواجہ پرویز
- مظفروارثی
- ساحل فارانی
- قتیل شفائی
- سرور بارہ بنکوی
- حبیب جالب
- احمد راہی
- تنویر نقوی
- بابا عالم سیاہ پوش
- حزیں قادری
- مشیر کاظمی
- موج لکھنوی
- منیر نیازی
- وارث لدھیانوی
- مسرور انور
- حمایت علی شاعر
- فیاض ہاشمی
44 ..... موسیقار
- راگنی
- رفیق غزنوی
- ماسٹر غلام حیدر
- طافو
- اعظم بیگ
- مشتاق علی
- امجدبوبی
- غلام حسین شبیر
- وجاہت عطرے
- علی حسین
- اے حمید
- کریم شہاب الدین
- صفدرحسین
- وزیر افضل
- ناشاد
- کمال احمد
- رحمان ورما
- حسن لطیف
- روبن گھوش
- نذیرجعفری
- نذیرعلی
- سیف چغتائی
- خواجہ خورشید انور
- سلیم اقبال
- اخترحسین اکھیاں
- غلام نبی ، عبداللطیف
- طفیل فاروقی
- ماسٹر عنایت حسین
- ماسٹر عبد اللہ
- سہیل رعنا
- خلیل احمد
- فیروز نظامی
- بخشی وزیر
- خان عطا الرحمان
- ماسٹر عاشق حسین
- نثار بزمی
- ماسٹر تصدق حسین
- ماسٹر رفیق علی
- رشید عطرے
- ایم اشرف
- لال محمد اقبال
- مصلح الدین
- جی اے چشتی
- دیبو بھٹا چاریہ
56 ..... ہدایتکار
- اے آر کاردار
- داؤد چاند
- نذرالاسلام
- آغا حسینی
- ایم صادق
- حسن عسکری
- اسلم ڈار
- قدیرغوری
- الطاف حسین
- ایم ایس ڈار
- شوکت حسین رضوی
- ایس ایم یوسف
- خواجہ سرفراز
- حمیدچوہدری
- آغا جی اے گل
- عزیز میرٹھی
- لقمان
- کے خورشید
- پرویز ملک
- ایم سلیم
- سیف الدین سیف
- بھائیا اے حمید
- خلیل قیصر
- اکبرعلی اکو
- ریاض احمد راجو
- وحیدڈار
- ریاض احمد
- افتخارخان
- ارشدکاظمی
- ظہیرریحان
- ایم اکرم
- الحامد
- ریاض شاہد
- نذیر
- انورکمال پاشا
- شریف نیر
- راجہ حفیظ
- مسعودپرویز
- ایم اے رشید
- ایس سلیمان
- رشیداختر
- منوررشید
- رفیق رضوی
- اقبال کاشمیری
- جمیل اختر
- جعفر بخاری
- شباب کیرانوی
- احتشام ، مستفیض
- ایس اے بخاری
- ایم جے رانا
- رضا میر
- حیدر چوہدری
- امین ملک
- اسلم ایرانی
- اقبال شہزاد
- حسن طارق
83 ..... اداکار
- ہمالیہ والا
- آشا پوسلے
- سنگیتا
- سلطان راہی
- آسیہ
- عمرشریف
- شبنم
- قوی
- افضل خان
- شاہد
- ننھا
- کیفی
- لیلیٰ
- ساقی
- ناصرہ
- علی اعجاز
- حسنہ
- ناہید
- اقبال حسن
- عالیہ
- رخسانہ
- ماسٹر مراد
- نسیمہ خان
- تانی
- الیاس کاشمیری
- شبانہ
- نبیلہ
- ایم اسماعیل
- روزینہ
- ندیم
- خلیفہ نذیر
- کمار
- سیما
- مسرت نذیر
- ساون
- آئٹم گرلز
- غزالہ
- دیبا
- زینت
- سلونی
- یاسمین
- منورظریف
- زیبا
- طلعت صدیقی
- حیدر
- اعجاز
- رانی
- زلفی
- ابو شاہ
- آصف جاہ
- سلمیٰ ممتاز
- نورمحمدچارلی
- شیریں
- یوسف خان
- علاؤالدین
- وحیدمراد
- فردوس
- شمیم آرا
- لہری
- مظہر شاہ
- طالش
- نغمہ
- رضیہ
- سنتوش کمار
- رنگیلا
- دلجیت مرزا
- اکمل
- اے شاہ
- نذر
- سدھیر
- حنیف
- طارق عزیز
- صبیحہ خانم
- محمد علی
- درپن
- امداد حسین
- البیلا
- اطہر شاہ خان
- نیلو
- نرالا
- اسد بخاری
- سید کمال
- حبیب
شباب کیرانوی
پاکستان کی فلمی تاریخ کو جن فنکاروں پر بجا طور پر ناز ہے ان میں ایک بہت بڑا نام فلمساز ، ہدایتکار ، مصنف ، نغمہ نگار اور سٹوڈیو اونر شباب کیرانوی کا تھا جنھوں نے اپنی آل راؤنڈ کارکردگی سے فلم بینوں پر بڑے گہرے اثرات مرتب کیے تھے۔۔!
شباب کیرانوی کا فلمی کیرئر
پاکستان فلم میگزین پر موجود اعدادوشمار کے مطابق شباب کیرانوی ، 39 فلموں کے ہدایتکار ، 23 فلموں کے فلمساز ، 63 فلموں کے مصنف اور 76 فلمی گیتوں کے شاعر تھے۔ انھوں نے کبھی کسی پنجابی فلم کی ڈائریکشن نہیں دی تھی لیکن پانچ فلموں کی کہانیاں لکھنے کے علاوہ چار فلموں کے فلمساز بھی تھے۔
ان کے دونوں باصلاحیت ہدایتکار بیٹوں ظفر شباب نے 29 اور نذر شباب نے 25 فلموں کی ڈائریکشن دی تھی۔ عام طور پر اپنے بیٹوں کی فلموں کے فلمساز اور مصنف خود شباب صاحب ہی ہوتے تھے۔
شباب کیرانوی نے اپنے فلمی کیرئر کا آغاز ایک فلمی رسالے ڈائریکٹر کے ایڈیٹر کے طور پر کیا تھا۔
شباب کیرانوی بطور فلمساز
بطور فلمساز ان کی پہلی فلم جلن (1955) تھی جس میں اس وقت کے مقبول گلوکار عنایت حسین بھٹی کو بطور ہیرو کاسٹ کیا گیا تھا جبکہ نادرہ نامی ایک گمنام اداکارہ ہیروئن تھی۔ اس فلم کی کہانی بھی شباب صاحب ہی کی لکھی ہوئی تھی اور مکالمے سعادت حسن منٹو کے لکھے ہوئے تھے۔ اس فلم کے بیشتر گیت بھی شباب کیرانوی نے خود لکھے ہوئے تھے۔
بطور فلمساز ان کی خاص خاص فلموں میں ٹھنڈی سڑک (1956) ، گلبدن (1960) ، سپیرن (1961) ، چوہدری (1962) ، تیس مار خان (1963) ، سنگدل (1968) ، درد (1969) ، سجن بیلی (1970) ، رنگیلا اور منورظرف (1973) ، محبت ایک کہانی ، شمع محبت (1977) ، سہیلی ، انمول محبت (1978) ، وعدے کی زنجیر ، دوراستے (1979) ، لاجواب ، اور یہ زمانہ اور ہے (1981) شامل ہیں۔
شباب کیرانوی بطور ہدایتکار
بطور ہدایتکار شباب کیرانوی کی پہلی فلم ثریا (1961) تھی جس میں انھوں نے اسدبخاری کو پہلی بار بطور ہیرو متعارف کرایا تھا۔
سپر ہٹ فلم مہتاب (1962) سے بریک تھرو ملا تھا۔ اس فلم کی سب سے اہم بات تو احمدرشدی کا ایک سٹریٹ سانگ تھا "گول گپے والا آیا۔۔" جسے پنجابی فلموں کے عظیم شاعر حزیں قادری نے لکھا تھا۔ اسی فلم کی کہانی پر ان کے صاحبزادے نذر شباب نے فلم شمع (1974) بنائی تھی جس کے اہم کرداروں محمدعلی ، دیبا ، وحیدمراد ، بابرہ شریف ، ندیم ، زیبا اور تمنا کو فلم مہتاب (1962) میں بالترتیب علاؤالدین ، نیرسلطانہ ، حبیب ، رخسانہ ، اسدبخاری ، نغمہ اور زینت نے ادا کیا تھا۔ بتایا جاتا ہے کہ فلم مہتاب (1962) کی کمائی سے شباب سٹوڈیو کا قیام عمل میں آیا تھا۔
شباب کیرانوی کی بطور ہدایتکار کامیاب اور معیاری فلموں کی ایک لمبی فہرست ہے۔ خاص خاص فلموں میں مہتاب (1962) ، ماں کے آنسو (1963) ، آئینہ (1966) ، انسانیت (1967) ، انسان اور آدمی (1970) ، انصاف اور قانون (1971) ، افسانہ زندگی کا (1972) ، من کی جیت (1972) ، پردے میں رہنے دو ،دامن اور چنگاری (1973) ، آئینہ اور صورت (1974) ، میرا نام ہے محبت (1975) ، نشیمن (1976) ، شمع محبت (1977) ، سہیلی ، انمول محبت (1978) ، لاجواب ، اور یہ زمانہ اور ہے (1981) وغیرہ شامل تھیں۔
شباب کیرانوی بطور نغمہ نگار
بطور نغمہ نگار شباب کیرانوی کے سپر ہٹ گیتوں میں سے "محبت میں سارا جہاں جل گیا ہے۔۔" (مالا ، فلم انسانیت 1967) ، تیری محفل سے یہ دیوانہ چلا جائے گا۔۔" (مہدی حسن فلم درد 1969) اور "تو جہاں کہیں بھی جائے ، میرا پیار یاد رکھنا۔۔" (نورجہاں ، مہدی حسن ، فلم انسان اور آدمی 1970) قابل ذکر ہیں۔ ان کے لکھے ہوئے زیادہ تر گیت آئرن پروین نے گائے تھے۔
شباب کیرانوی اور مسعودرانا کے گیت
مسعودرانا کے ساتھ شباب کیرانوی کی پہلی فلم فیشن (1965) تھی جس میں ان کے دو تھیم سانگ تھے۔
فلم آئینہ (1966) ان دونوں کی سب سے بڑی نغماتی فلم تھی جس کے گیت "تمہی ہو محبوب میرے ، میں کیوں نہ تمہیں پیار کروں۔۔" نے مقبولیت کے تمام اگلے پچھلے ریکارڈ توڑ دیے تھے۔ دلچسپ اتفاق دیکھیے کہ اس گیت کے بولوں پر شباب صاحب نے ایک اور فلم تمہی ہو محبوب میرے (1969) بنائی تھی۔ اس فلم میں بھی مسعودرانا کا گیت "فسانہ دل ہے مختصر سا کہ آگ دل میں بھڑک اٹھی ہے۔۔" بھی اتنا مقبول ہوا تھا کہ اس کے بول پر بھی شباب صاحب نے فلم فسانہ دل (1970) بنائی تھی۔
مسعودرانا نے شباب کیرانوی اور ان کے دونوں بیٹوں ظفر شباب اور نذر شباب کی کل 17 فلموں میں 26 گیت گائے تھے۔ مسعودرانا کا شباب کیرانوی کے ساتھ نو فلموں میں ساتھ رہا تھا جن میں آخری فلم دامن اور چنگاری (1973) تھی۔ ظفر شباب کی صرف دو فلموں کے لیے نغمہ سرائی کی تھی جن میں پہلی فلم سنگدل (1968) اور آخری فلم سچا جھوٹا (1974) تھی جبکہ انھوں نے دوسرے صاحبزادے نذر شباب کی چھ فلموں میں گیت گائے تھے جن میں پہلی فلم سجن بیلی (1970) اور آخری فلم تیری میری اک مرضی (1984) تھی۔ ان کے علاوہ مسعودرانا نے شباب کیرانوی کے لکھے ہوئے مندرجہ ذیل تین گیت بھی گائے تھے:
- تم مجھے اپنی محبت دے دو ، دل میں رہنے کی اجازت دے دو۔۔ (فلم الف لیلیٰ 1968)
- محبت کا وعدہ ہمیشہ نبھانا ، نہ آنکھیں چرانا ، نہ دامن چھڑانا۔۔ (فلم شاہی محل 1968)
- یہ وعدہ کیا تھا محبت کریں گے ، سدا ایک دوجے کے دل میں رہیں گے۔۔ (فلم دامن اور چنگاری 1973)
یہ آخری گیت ایک دوگانے کی صورت میں مسرور انور نے لکھا تھا لیکن اسی استھائی پر شباب صاحب نے یہ المیہ گیت لکھ دیا تھا۔ اس سے قبل مسعودرانا فلم نائیلہ (1965) میں ایسا ہی ایک گیت "دور ویرانے میں ایک شمع ہے روشن کب سے۔۔" گا چکے تھے جو حمایت علی شاعر نے لکھا تھا لیکن اس کا المیہ ورژن قتیل شفائی نے لکھا تھا۔
شباب کیرانوی کی دریافتیں
شباب کیرانوی کی فلمیں بہت سے نامور فنکاروں کے لیے اہم سنگ میل ثابت ہوئی تھیں جن کی ایک فہرست اس طرح سے تھی:
- عنایت حسین بھٹی کی بطور ہیرو پہلی فلم جلن (1955) تھی۔
- کمال کی پہلی فلم ٹھنڈی سڑک (1957) تھی۔
- احمدرشدی کو بریک تھرو فلم سپیرن (1961) سے ملا تھا۔
- اسدبخاری فلم ثریا (1961) میں پہلی بار ہیرو کے روپ میں نظر آئے تھے۔
- نغمہ کی بطور ہیروئن پہلی فلم چوہدری (1962) تھی۔
- شیریں کی پہلی فلم تیس مار خان (1963) تھی۔ اسی فلم میں پہلی بار علاؤالدین کو سولو ہیرو کے طور پر پیش کیا گیا تھا۔
- ننھا کی پہلی فلم وطن کا سپاہی (1966) تھی۔
- علی اعجاز کی پہلی فلم انسانیت (1967) تھی۔
- ندیم کی موجودہ پاکستان کی پہلی فلم سنگدل (1968) تھی۔ اسی فلم میں ظفر شباب ، مسعوداختر ، صاعقہ اور زرقا کو پہلی بار متعارف کرایا گیا تھا۔
- فلم سجن بیلی (1970) میں نذر شباب اور احمد مٹھو کو متعارف کرایا گیا تھا۔
- آسیہ کو فلم انسان اور آدمی (1970) میں متعارف کرایا گیا تھا۔
- غلام محی الدین کی اکلوتی کامیاب اردو فلم میرا نام ہے محبت (1975) تھی۔
- اسد امانت علی خان نے پہلی بار فلم سہیلی (1978) میں نغمہ سرائی کی تھی۔
- اداکارہ انجمن کی بطور ہیروئن پہلی فلم وعدے کی زنجیر (1979) تھی۔
مسعودرانا کے شباب فیملی کی 17 فلموں میں 26 گیت
| 1 | فلم ... فیشن ... اردو ... (1965) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: بخشی وزیر ... شاعر: قتیل شفائی ... اداکار: (پس پردہ، حبیب ، شمیم آرا) |
| 2 | فلم ... فیشن ... اردو ... (1965) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: بخشی وزیر ... شاعر: قتیل شفائی ... اداکار: (پس پردہ ، شمیم آرا) |
| 3 | فلم ... وطن کا سپاہی ... اردو ... (1966) ... گلوکار: مسعود رانا ، شوکت علی مع ساتھی ... موسیقی: منظور اشرف ... شاعر: حبیب جالب ... اداکار: (پس پردہ ، تھیم سانگ ) |
| 4 | فلم ... آئینہ ... اردو ... (1966) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: تصدق حسین ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: محمد علی |
| 5 | فلم ... آئینہ ... اردو ... (1966) ... گلوکار: مسعود رانا ، آئرن پروین ... موسیقی: منظور اشرف ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: محمد علی ، دیبا |
| 6 | فلم ... سنگدل ... اردو ... (1968) ... گلوکار: مسعود رانا ، مالا ... موسیقی: ایم اشرف ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: ندیم ، روزینہ |
| 7 | فلم ... سنگدل ... اردو ... (1968) ... گلوکار: مسعود رانا ، مالا ... موسیقی: ایم اشرف ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: ندیم ، دیبا |
| 8 | فلم ... میری دوستی میرا پیار ... اردو ... (1968) ... گلوکار: احمد رشدی ، مسعود رانا ، مالا ، تانی ... موسیقی: تصدق حسین ... شاعر: ریاض الرحمان ساغر ... اداکار: مسعود اختر ، زاہد خان ، روزی ، انار کلی |
| 9 | فلم ... میری دوستی میرا پیار ... اردو ... (1968) ... گلوکار: مالا ، تانی ، احمد رشدی ، مسعود رانا ... موسیقی: تصدق حسین ... شاعر: ریاض الرحمان ساغر ... اداکار: روزی ، انار کلی ، زاہد خان ، مسعود اختر |
| 10 | فلم ... شاہی محل ... اردو ... (1968) ... گلوکار: آئرن پروین ، مسعود رانا ... موسیقی: تصدق حسین ... شاعر: شباب کیرانوی ... اداکار: محمد علی ، فردوس |
| 11 | فلم ... تمہی ہو محبوب میرے ... اردو ... (1969) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: ایم اشرف ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: وحید مراد |
| 12 | فلم ... تمہی ہو محبوب میرے ... اردو ... (1969) ... گلوکار: مسعود رانا ، مالا ... موسیقی: ایم اشرف ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: وحید مراد ، دیبا |
| 13 | فلم ... سجن بیلی ... پنجابی ... (1970) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: تصدق حسین ... شاعر: افتخار شاہد ... اداکار: (پس پردہ ، ٹائٹل سانگ ) |
| 14 | فلم ... گرہستی ... اردو ... (1971) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: طافو ... شاعر: حزیں صدیقی ... اداکار: جمال |
| 15 | فلم ... گرہستی ... اردو ... (1971) ... گلوکار: مسعود رانا ، مالا ... موسیقی: طافو ... شاعر: حزیں صدیقی ... اداکار: لہری ، ناصرہ |
| 16 | فلم ... دل ایک آئینہ ... اردو ... (1972) ... گلوکار: مسعود رانا ، رونا لیلیٰ ... موسیقی: ایم اشرف ... شاعر: حزیں صدیقی ... اداکار: عمران ، سنگیتا |
| 17 | فلم ... پردے میں رہنے دو ... اردو ... (1973) ... گلوکار: رنگیلا ، احمد رشدی ، مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: ایم اشرف ... شاعر: تسلیم فاضلی ... اداکار: رنگیلا ، منور ظریف مع ساتھی |
| 18 | فلم ... پردے میں رہنے دو ... اردو ... (1973) ... گلوکار: مسعود رانا ، نیرہ نور ... موسیقی: ایم اشرف ... شاعر: تسلیم فاضلی ... اداکار: رنگیلا ، صاعقہ |
| 19 | فلم ... دامن اور چنگاری ... اردو ... (1973) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: ایم اشرف ... شاعر: شباب کیرانوی ... اداکار: ندیم |
| 20 | فلم ... دامن اور چنگاری ... اردو ... (1973) ... گلوکار: مسعود رانا ، نورجہاں ... موسیقی: ایم اشرف ... شاعر: تسلیم فاضلی ... اداکار: ندیم ، زیبا |
| 21 | فلم ... رنگیلا اور منور ظریف ... اردو ... (1973) ... گلوکار: نورجہاں ، مسعود رانا ... موسیقی: ایم اشرف ... شاعر: مسرور انور ... اداکار: رنگیلا ، ممتاز |
| 22 | فلم ... سچا جھوٹا ... اردو ... (1974) ... گلوکار: احمد رشدی ، مسعود رانا ... موسیقی: ایم اے شاد ... شاعر: تسلیم فاضلی ... اداکار: رنگیلا ، منور ظریف |
| 23 | فلم ... نہ چھڑا سکو گے دامن ... اردو ... (1975) ... گلوکار: رجب علی ، مسعودرانا ... موسیقی: ایم اے شاد ... شاعر: ؟ ... اداکار: ؟ |
| 24 | فلم ... سمجھوتہ ... اردو ... (1980) ... گلوکار: تصورخانم ، مسعود رانا ... موسیقی: نذیر علی ... شاعر: ؟ ... اداکار: علی اعجاز ، بازغہ،؟ |
| 25 | فلم ... تیری میری اک مرضی ... پنجابی ... (1984) ... گلوکار: اے نیئر ، مسعود رانا ، رجب علی ... موسیقی: ایم اشرف ... شاعر: ؟ ... اداکار: رنگیلا ، ننھا ، علی اعجاز |
| 26 | فلم ... تیری میری اک مرضی ... پنجابی ... (1984) ... گلوکار: ناہید اختر ، مسعود رانا ... موسیقی: ایم اشرف ... شاعر: ؟ ... اداکار: علی اعجاز ، ننھا ، جمیل فخری |
Masood Rana & The Shabab family: Latest Online film
Masood Rana & Shabab Keranvi: Film posters
Masood Rana & The Shabab family:
0 joint Online films
(0 Urdu and 0 Punjabi films)Masood Rana & The Shabab family:
Total 17 joint films
(15 Urdu, 2 Punjabi films)| 1. | 1965: Faishon(Urdu) |
| 2. | 1966: Watan Ka Sipahi(Urdu) |
| 3. | 1966: Aina(Urdu) |
| 4. | 1968: Sangdil(Urdu) |
| 5. | 1968: Meri Dosti Mera Pyar(Urdu) |
| 6. | 1968: Shahi Mahal(Urdu) |
| 7. | 1969: Tumhi Ho Mehboob Meray(Urdu) |
| 8. | 1970: Sajjan Beli(Punjabi) |
| 9. | 1971: Garhasti(Urdu) |
| 10. | 1972: Dil Ek Aina(Urdu) |
| 11. | 1973: Parday Mein Rehnay Do(Urdu) |
| 12. | 1973: Daaman Aur Chingari(Urdu) |
| 13. | 1973: Rangeela Aur Munawar Zarif(Urdu) |
| 14. | 1974: Sacha Jhoota(Urdu) |
| 15. | 1975: Na Chhura Sako Gay Daaman(Urdu) |
| 16. | 1980: Samjhota(Urdu) |
| 17. | 1984: Teri Meri Ik Marzi(Punjabi) |
Masood Rana & The Shabab family: 26 songs in 17 films
(23 Urdu and 3 Punjabi songs)| 1. | Urdu filmFaishonfrom Monday, 12 April 1965Singer(s): Masood Rana, Music: Bakhshi Wazir, Poet: , Actor(s): (Playback - Habib, Shamim Ara) |
| 2. | Urdu filmFaishonfrom Monday, 12 April 1965Singer(s): Masood Rana, Music: Bakhshi Wazir, Poet: , Actor(s): (Playback - Shamim Ara) |
| 3. | Urdu filmWatan Ka Sipahifrom Friday, 4 March 1966Singer(s): Masood Rana, Shoukat Ali & Co., Music: Manzoor Ashraf, Poet: , Actor(s): (Playback - title song) |
| 4. | Urdu filmAinafrom Friday, 2 December 1966Singer(s): Masood Rana, Irene Parveen, Music: Manzoor Ashraf, Poet: , Actor(s): Mohammad Ali, Deeba |
| 5. | Urdu filmAinafrom Friday, 2 December 1966Singer(s): Masood Rana, Music: Tasadduq Hussain, Poet: , Actor(s): Mohammad Ali |
| 6. | Urdu filmSangdilfrom Tuesday, 2 January 1968Singer(s): Masood Rana, Mala, Music: M. Ashraf, Poet: , Actor(s): Nadeem, Rozina |
| 7. | Urdu filmSangdilfrom Tuesday, 2 January 1968Singer(s): Masood Rana, Mala, Music: M. Ashraf, Poet: , Actor(s): Nadeem, Deeba |
| 8. | Urdu filmMeri Dosti Mera Pyarfrom Friday, 2 August 1968Singer(s): Ahmad Rushdi, Masood Rana, Mala, Tani & Co., Music: Tasadduq Hussain, Poet: , Actor(s): Masood Akhtar, Zahid Khan, Rozi, Anar Kali & Co. |
| 9. | Urdu filmMeri Dosti Mera Pyarfrom Friday, 2 August 1968Singer(s): Mala, Tani, Ahmad Rushdi, Masood Rana & Co., Music: Tasadduq Hussain, Poet: , Actor(s): Rozi, Anar Kali, Zahid Khan, Masood Akhtar |
| 10. | Urdu filmShahi Mahalfrom Friday, 29 November 1968Singer(s): Irene Parveen, Masood Rana, Music: Tasadduq Hussain, Poet: , Actor(s): Mohammad Ali, Firdous |
| 11. | Urdu filmTumhi Ho Mehboob Merayfrom Friday, 21 February 1969Singer(s): Masood Rana, Mala, Music: M. Ashraf, Poet: , Actor(s): Waheed Murad, Deeba |
| 12. | Urdu filmTumhi Ho Mehboob Merayfrom Friday, 21 February 1969Singer(s): Masood Rana, Music: M. Ashraf, Poet: , Actor(s): Waheed Murad |
| 13. | Punjabi filmSajjan Belifrom Tuesday, 17 February 1970Singer(s): Masood Rana, Music: Tasadduq Hussain, Poet: , Actor(s): Allauddin |
| 14. | Urdu filmGarhastifrom Friday, 1 January 1971Singer(s): Masood Rana, Mala, Music: Tafu, Poet: , Actor(s): Lehri, Nasira |
| 15. | Urdu filmGarhastifrom Friday, 1 January 1971Singer(s): Masood Rana, Music: Tafu, Poet: , Actor(s): Jamaal |
| 16. | Urdu filmDil Ek Ainafrom Friday, 7 July 1972Singer(s): Masood Rana, Runa Laila, Music: M. Ashraf, Poet: , Actor(s): Imran, Sangeeta |
| 17. | Urdu filmParday Mein Rehnay Dofrom Friday, 27 April 1973Singer(s): Masood Rana, Nayyara Noor, Music: M. Ashraf, Poet: , Actor(s): Rangeela, Saiqa |
| 18. | Urdu filmParday Mein Rehnay Dofrom Friday, 27 April 1973Singer(s): Rangeela, Ahmad Rushdi, Masood Rana & Co., Music: M. Ashraf, Poet: , Actor(s): Rangeela, Munawar Zarif |
| 19. | Urdu filmDaaman Aur Chingarifrom Sunday, 28 October 1973Singer(s): Masood Rana, Noorjahan, Music: M. Ashraf, Poet: , Actor(s): Nadeem, Zeba |
| 20. | Urdu filmDaaman Aur Chingarifrom Sunday, 28 October 1973Singer(s): Masood Rana, Music: M. Ashraf, Poet: , Actor(s): Nadeem |
| 21. | Urdu filmRangeela Aur Munawar Zariffrom Friday, 30 November 1973Singer(s): Noorjahan, Masood Rana, Music: M. Ashraf, Poet: , Actor(s): Rangeela, Mumtaz |
| 22. | Urdu filmSacha Jhootafrom Friday, 2 August 1974Singer(s): Ahmad Rushdi, Masood Rana, Music: M.A. Shaad, Poet: , Actor(s): Rangeela, Munawar Zarif |
| 23. | Urdu filmNa Chhura Sako Gay Daamanfrom Friday, 14 March 1975Singer(s): Rajab Ali, Masood Rana, Music: M.A. Shad, Poet: , Actor(s): ? |
| 24. | Urdu filmSamjhotafrom Friday, 2 June 1980Singer(s): Tasawur Khanum, Masood Rana, Music: Nazir Ali, Poet: , Actor(s): Bazgha, ?, Ali Ejaz |
| 25. | Punjabi filmTeri Meri Ik Marzifrom Friday, 20 July 1984Singer(s): A. Nayyar, Masood Rana, Rajab Ali, Music: M. Ashraf, Poet: , Actor(s): Rangeela, Nanha, Ali Ejaz |
| 26. | Punjabi filmTeri Meri Ik Marzifrom Friday, 20 July 1984Singer(s): Naheed Akhtar, Masood Rana, Music: M. Ashraf, Poet: , Actor(s): Ali Ejaz, Nanha, Jameel Fakhri |

Miss Frontier Mail
(1936)

Nadan
(1943)

Apni Nagariya
(1940)

Shakuntla
(1943)

Huntar Wali
(1935)

Shahjehan
(1946)
Pakistan Film Magazine
Pakistan Film Magazine is the first and largest website of its kind, containing unique information, articles, facts and figures on Pakistani and pre-Partition films, artists and film songs.
It is continuously updated website since May 3, 2000.
is an individual effort to compile and preserve the Pakistan history online.
All external links on this site are only for the informational and educational purposes and therefor,
I am not responsible for the content of any external site.
پاک میگزین" کا آغاز 1999ء میں ہوا جس کا بنیادی مقصد پاکستان کے بارے میں اہم معلومات اور تاریخی حقائق کو آن لائن محفوظ کرنا ہے۔
یہ تاریخ ساز ویب سائٹ، ایک انفرادی کاوش ہے جو 2002ء سے mazhar.dk کی صورت میں مختلف موضوعات پر معلومات کا ایک گلدستہ ثابت ہوئی تھی۔
اس دوران، 2011ء میں میڈیا کے لیے akhbarat.com اور 2016ء میں فلم کے لیے pakfilms.net کی الگ الگ ویب سائٹس بھی بنائی گئیں
لیکن 23 مارچ 2017ء کو انھیں موجودہ اور مستقل ڈومین pakmag.net میں ضم کیا گیا جس نے "پاک میگزین" کی شکل اختیار کر لی تھی۔




















































Veena
Mouj Lakhnavi
Rahat Kazmi
Mushtaq Hashmi
Chakori
Ahmad Rushdi
Munawar Sultana
Izhar Qazi
Mohsin Khan
Sufia Bano
Zeba
Mahpara
Sajan
Sikandar Shaheen
Amjad Islam Amjad
Tufail Niazi


