A Tribute To The Legendary Playback Singer Masood Rana
مسعودرانا کا فنی سفر
مسعودرانا کے 241 ساتھی فنکاروں پر معلوماتی مضامین
26 ..... گلوکار
- زبیدہ خانم
- علی بخش ظہور
- منور سلطانہ
- مسعود رانا
- عنایت حسین بھٹی
- حامدعلی بیلا
- فضل حسین
- تصورخانم
- اعظم چشتی
- رونا لیلیٰ
- آصف جاوید
- نگہت سیما
- ملکہ ترنم نور جہاں
- نذیر بیگم
- سائیں اختر
- سلیم رضا
- روبینہ بدر
- نسیم بیگم
- شوکت علی
- مالا
- احمد رشدی
- نسیمہ شاہین
- منیر حسین
- آئرن پروین
- محمد رفیع
- مہدی حسن
32 ..... نغمہ نگار
- حکیم احمد شجاع
- شیون رضوی
- سلطان محمود آشفتہ
- سلیم کاشر
- طفیل ہوشیارپوری
- کلیم عثمانی
- اسماعیل متوالا
- اختریوسف
- ظہیر کاشمیری
- تسلیم فاضلی
- ریاض الرحمان ساغر
- منظورجھلا
- سعیدگیلانی
- صہبااختر
- ظہورناظم
- خواجہ پرویز
- مظفروارثی
- ساحل فارانی
- قتیل شفائی
- سرور بارہ بنکوی
- حبیب جالب
- احمد راہی
- تنویر نقوی
- بابا عالم سیاہ پوش
- حزیں قادری
- مشیر کاظمی
- موج لکھنوی
- منیر نیازی
- وارث لدھیانوی
- مسرور انور
- حمایت علی شاعر
- فیاض ہاشمی
44 ..... موسیقار
- راگنی
- رفیق غزنوی
- ماسٹر غلام حیدر
- طافو
- اعظم بیگ
- مشتاق علی
- امجدبوبی
- غلام حسین شبیر
- وجاہت عطرے
- علی حسین
- اے حمید
- کریم شہاب الدین
- صفدرحسین
- وزیر افضل
- ناشاد
- کمال احمد
- رحمان ورما
- حسن لطیف
- روبن گھوش
- نذیرجعفری
- نذیرعلی
- سیف چغتائی
- خواجہ خورشید انور
- سلیم اقبال
- اخترحسین اکھیاں
- غلام نبی ، عبداللطیف
- طفیل فاروقی
- ماسٹر عنایت حسین
- ماسٹر عبد اللہ
- سہیل رعنا
- خلیل احمد
- فیروز نظامی
- بخشی وزیر
- خان عطا الرحمان
- ماسٹر عاشق حسین
- نثار بزمی
- ماسٹر تصدق حسین
- ماسٹر رفیق علی
- رشید عطرے
- ایم اشرف
- لال محمد اقبال
- مصلح الدین
- جی اے چشتی
- دیبو بھٹا چاریہ
56 ..... ہدایتکار
- اے آر کاردار
- داؤد چاند
- نذرالاسلام
- آغا حسینی
- ایم صادق
- حسن عسکری
- اسلم ڈار
- قدیرغوری
- الطاف حسین
- ایم ایس ڈار
- شوکت حسین رضوی
- ایس ایم یوسف
- خواجہ سرفراز
- حمیدچوہدری
- آغا جی اے گل
- عزیز میرٹھی
- لقمان
- کے خورشید
- پرویز ملک
- ایم سلیم
- سیف الدین سیف
- بھائیا اے حمید
- خلیل قیصر
- اکبرعلی اکو
- ریاض احمد راجو
- وحیدڈار
- ریاض احمد
- افتخارخان
- ارشدکاظمی
- ظہیرریحان
- ایم اکرم
- الحامد
- ریاض شاہد
- نذیر
- انورکمال پاشا
- شریف نیر
- راجہ حفیظ
- مسعودپرویز
- ایم اے رشید
- ایس سلیمان
- رشیداختر
- منوررشید
- رفیق رضوی
- اقبال کاشمیری
- جمیل اختر
- جعفر بخاری
- شباب کیرانوی
- احتشام ، مستفیض
- ایس اے بخاری
- ایم جے رانا
- رضا میر
- حیدر چوہدری
- امین ملک
- اسلم ایرانی
- اقبال شہزاد
- حسن طارق
83 ..... اداکار
- ہمالیہ والا
- آشا پوسلے
- سنگیتا
- سلطان راہی
- آسیہ
- عمرشریف
- شبنم
- قوی
- افضل خان
- شاہد
- ننھا
- کیفی
- لیلیٰ
- ساقی
- ناصرہ
- علی اعجاز
- حسنہ
- ناہید
- اقبال حسن
- عالیہ
- رخسانہ
- ماسٹر مراد
- نسیمہ خان
- تانی
- الیاس کاشمیری
- شبانہ
- نبیلہ
- ایم اسماعیل
- روزینہ
- ندیم
- خلیفہ نذیر
- کمار
- سیما
- مسرت نذیر
- ساون
- آئٹم گرلز
- غزالہ
- دیبا
- زینت
- سلونی
- یاسمین
- منورظریف
- زیبا
- طلعت صدیقی
- حیدر
- اعجاز
- رانی
- زلفی
- ابو شاہ
- آصف جاہ
- سلمیٰ ممتاز
- نورمحمدچارلی
- شیریں
- یوسف خان
- علاؤالدین
- وحیدمراد
- فردوس
- شمیم آرا
- لہری
- مظہر شاہ
- طالش
- نغمہ
- رضیہ
- سنتوش کمار
- رنگیلا
- دلجیت مرزا
- اکمل
- اے شاہ
- نذر
- سدھیر
- حنیف
- طارق عزیز
- صبیحہ خانم
- محمد علی
- درپن
- امداد حسین
- البیلا
- اطہر شاہ خان
- نیلو
- نرالا
- اسد بخاری
- سید کمال
- حبیب
سعید گیلانی
نامور فلمی شاعر سعیدگیلانی کا 5 اپریل 2021ء کو انتقال ہو گیا۔۔!
سعیدگیلانی کو یہ منفرد اعزاز حاصل ہے کہ پہلی ہی فلم دل اور دنیا (1971) میں لکھا ہوا پہلا ہی گیت "چمپا اور چنبیلی ، یہ کلیاں نئی نویلی ، تحفہ پھولوں کا یہ انمول ، لیتے جانا بابو جی بن مول۔۔" سپرہٹ ہوا تھا۔ موسیقار کمال احمد نے یہ گیت رونا لیلیٰ سے گوایا تھا۔ فلمساز ، ہدایتکار اور مصنف رنگیلا کی اس کامیاب ترین اردو فلم میں یہ گیت آسیہ پر فلمایا گیا تھا۔
سعید گیلانی کے چند سپرہٹ گیت
سعیدگیلانی کے کریڈٹ پر "سونا نہ چاندی ، نہ کوئی محل ، جان من ، تجھ کو میں دے سکوں گا۔۔" جیسا سپرہٹ گیت بھی تھا جسے فلم بندش (1980) میں روبن گھوش کی دھن میں اخلاق احمد نے گایا تھا اور جو ندیم پر فلمایا گیا تھا۔ یہ گیت ایک ضرب المثل بن گیا تھا اور اخلاق احمد کے فلمی کیرئر کا سب سے مقبول ترین گیت ثابت ہوا تھا۔
نوے کے عشرہ کے بعد کے مقبول ترین گلوکار انوررفیع کو بریک تھرو بھی انھی کے لکھے ہوئے گیت "جانو سن ذرا ، پلکیں تو اٹھا۔۔" سے ملا تھا۔ یہی گیت موسیقار ایم ارشد کی پہچان بنا تھا۔
ملکہ ترنم نورجہاں نے فلم سخی بادشاہ (1996) میں جو آخری سپرہٹ گیت گایا تھا "کی دم دا بھروسہ یار ، دم آوے نہ آوے۔۔" وہ بھی سعیدگیلانی ہی کا لکھا ہوا تھا۔ یہ فلم ایکشن فلموں کے بے تاج بادشاہ ، سلطان راہی کے قتل کے بعد ریلیز ہوئی تھی اور سپرہٹ ہوئی تھی۔ ان کے علاوہ یقیناً بہت سی فلموں میں ان کے بہت سے ہٹ اور سپرہٹ گیت بھی تھے۔
پاکستان فلم میگزین ، ایک انفرادی کاوش
پاکستان فلم میگزین پر سعیدگیلانی کے انفرادی فلم ریکارڈز میں تادم تحریر صرف 179 فلموں کا اندراج ہے جو حتمی نہیں ہے۔ گیتوں کی تعداد فلموں کی تعداد سے بھی کم درج ہے جس کی بڑی وجہ یہ ہے کہ گیتوں کی تفصیل لکھنے کے لیے فلم دیکھنا لازم ہے اور اتنا وقت کہاں ملتا ہے۔
یہ ویب سائٹ ایک انفرادی کاوش ہے جس کے جملہ امور تن تنہا اپنے فارغ اوقات میں سرانجام دیتا ہوں۔ میری ذاتی دلچسپی ، پاکستانی فلموں کے پہلے دو عشروں تک محدود رہی ہے۔ ستر کے عشرہ کے بعد کی فلموں اور گیتوں کے لیے وقت نکالنا مشکل رہا ہے لیکن پھر بھی جیسے تیسے معلومات دستیاب ہوتی ہیں ، انھیں اپ ڈیٹ کرنے کی کوشش کرتا رہتا ہوں تا کہ ریکارڈ مکمل ہو سکے۔
سعید گیلانی اور مسعودرانا کا ساتھ
سعیدگیلانی کی مسعودرانا کے ساتھ ایک درجن فلمیں تھیں لیکن صرف چھ گیتوں کا حوالہ ملتا ہے جن میں سے پہلا گیت "اے پیار ساڈا ، اے اپنی یاری ، مرکے وی نئیں ٹٹنی سجناں ، ویکھے گی دنیا ساری۔۔" فلم عالی جاہ (1978) میں موسیقار وجاہت عطرے نے ریکارڈ کروایا تھا اور فلم میں افضال احمد پر فلمایا گیا تھا۔
فلم میری آواز (1987) میں موسیقار صفدرحسین نے مسعودرانا سے یہ اردو غزل گوائی تھی "پیار کے رنگ سے دنیا کو سجاؤ ، یارو۔۔" گیلانی صاحب کی اس غزل کا ایک شعر بڑا لاجواب تھا "جنگ ہوتی ہے تو انسان مرا کرتے ہیں ، بے ضمیروں کو یہ احساس دلاؤ ، یارو۔۔" اس وقت کے مقبول نوجوان ہیرو اسماعیل شاہ پر یہ غزل فلمائی گئی تھی۔ اس دور کے اور بہت سے گیت ہیں کہ جن میں نغمہ نگاروں کے بارے میں معلومات دستیاب نہیں ہیں۔
سعیدگیلانی ، 1938ء میں پشاور میں پیدا ہوئے تھے اور 5 اپریل 2021ء کو انتقال ہوا۔ اللہ تعالیٰ ، ان کی مغفرت کرے (آمین)
مسعودرانا اور سعید گیلانی کے 6 فلمی گیت
| 1 | اے پیار ساڈا ، اے اپنی یاری ، مر کے وی نئیں ٹٹنی سجناں..فلم ... عالی جاہ ... پنجابی ... (1978) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: سعید گیلانی ... اداکار: افضال احمد |
| 2 | پیار کے رنگ سے دنیا کو سجاؤ یارو ، نیند میں ڈوبے ہوئے ذہن جگاؤ یارو..فلم ... میری آواز ... اردو ... (1987) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: صفدر حسین ... شاعر: سعید گیلانی ... اداکار: اسماعیل شاہ |
| 3 | سوہنے رب توں ایخو چاہواں ، سدا رہن خوشی دیاں چھاواں..فلم ... شوکا ... پنجابی ... (1991) ... گلوکار: سائرہ نسیم ، مسعود رانا ... موسیقی: طافو ... شاعر: سعید گیلانی ... اداکار: ؟ ، سلطان راہی |
| 4 | ساتھ چھوٹے نہ اپنا کبھی..فلم ... پابندی ... اردو ... (1992) ... گلوکار: ترنم ناز ، اے نیئر ، مسعود رانا ... موسیقی: ایم اشرف ... شاعر: سعید گیلانی ... اداکار: ندیم ، ؟؟ |
| 5 | صدقے صدقے ، تیرے توں صدقے ، جاواں سوہنیے..فلم ... جان ... پنجابی ... (1994) ... گلوکار: مسعود رانا ، حمیرا چنا ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: سعید گیلانی ... اداکار: ؟ |
| 6 | کڑی کچی کچنارنار، دل میرا لے گئی جے ، مینوں ہو گیا ایدھے نال پیار ، پسوڑی پے گئی جے..فلم ... نصیب ... پنجابی ... (1994) ... گلوکار: مسعود رانا ، حمیرا چنا ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: سعید گیلانی ... اداکار: اکبر شیخ ، ریما |
مسعودرانا اور سعید گیلانی کے 2 اردو گیت
| 1 | پیار کے رنگ سے دنیا کو سجاؤ یارو ، نیند میں ڈوبے ہوئے ذہن جگاؤ یارو ...(فلم ... میری آواز ... 1987) |
| 2 | ساتھ چھوٹے نہ اپنا کبھی ...(فلم ... پابندی ... 1992) |
مسعودرانا اور سعید گیلانی کے 4 پنجابی گیت
| 1 | اے پیار ساڈا ، اے اپنی یاری ، مر کے وی نئیں ٹٹنی سجناں ...(فلم ... عالی جاہ ... 1978) |
| 2 | سوہنے رب توں ایخو چاہواں ، سدا رہن خوشی دیاں چھاواں ...(فلم ... شوکا ... 1991) |
| 3 | صدقے صدقے ، تیرے توں صدقے ، جاواں سوہنیے ...(فلم ... جان ... 1994) |
| 4 | کڑی کچی کچنارنار، دل میرا لے گئی جے ، مینوں ہو گیا ایدھے نال پیار ، پسوڑی پے گئی جے ...(فلم ... نصیب ... 1994) |
مسعودرانا اور سعید گیلانی کے 2سولو گیت
| 1 | اے پیار ساڈا ، اے اپنی یاری ، مر کے وی نئیں ٹٹنی سجناں ...(فلم ... عالی جاہ ... 1978) |
| 2 | پیار کے رنگ سے دنیا کو سجاؤ یارو ، نیند میں ڈوبے ہوئے ذہن جگاؤ یارو ...(فلم ... میری آواز ... 1987) |
مسعودرانا اور سعید گیلانی کے 3دو گانے
| 1 | سوہنے رب توں ایخو چاہواں ، سدا رہن خوشی دیاں چھاواں ...(فلم ... شوکا ... 1991) |
| 2 | صدقے صدقے ، تیرے توں صدقے ، جاواں سوہنیے ...(فلم ... جان ... 1994) |
| 3 | کڑی کچی کچنارنار، دل میرا لے گئی جے ، مینوں ہو گیا ایدھے نال پیار ، پسوڑی پے گئی جے ...(فلم ... نصیب ... 1994) |
مسعودرانا اور سعید گیلانی کے 1کورس گیت
| 1 | ساتھ چھوٹے نہ اپنا کبھی ...(فلم ... پابندی ... 1992) |
Masood Rana & Saeed Gilani: Latest Online film
Masood Rana & Saeed Gilani: Film posters
Masood Rana & Saeed Gilani:
0 joint Online films
(0 Urdu and 0 Punjabi films)Masood Rana & Saeed Gilani:
Total 15 joint films
(3 Urdu, 6 Punjabi films)| 1. | 1972: 2 Rangeelay(Punjabi) |
| 2. | 1974: Subah Ka Tara(Urdu) |
| 3. | 1978: Aali Jah(Punjabi) |
| 4. | 1979: Sohni Dharti(Punjabi) |
| 5. | 1981: Aakhri Qurbani(Punjabi) |
| 6. | 1985: Angara(Punjabi) |
| 7. | 1987: Doli Tay Hathkari(Punjabi) |
| 8. | 1987: Meri Aavaz(Urdu) |
| 9. | 1990: International Goreelay(Punjabi/Urdu double version) |
| 10. | 1991: Rambo(Punjabi/Urdu double version) |
| 11. | 1992: Pabandi(Urdu) |
| 12. | 1992: Ashqi(Punjabi/Urdu double version) |
| 13. | 1994: Jan(Punjabi/Urdu double version) |
| 14. | 1994: Naseeb(Punjabi/Urdu double version) |
| 15. | 1994: Puttar Jeeray Blade Da(Punjabi/Urdu double version) |
Masood Rana & Saeed Gilani: 6 songs
(2 Urdu and 4 Punjabi songs)| 1. | Punjabi filmAali Jahfrom Friday, 16 June 1978Singer(s): Masood Rana, Music: Wajahat Attray, Poet: , Actor(s): Afzaal Ahmad |
| 2. | Urdu filmMeri Aavazfrom Friday, 23 October 1987Singer(s): Masood Rana, Music: Safdar Hussain, Poet: , Actor(s): Ismael Shah |
| 3. | Punjabi filmShookafrom Friday, 6 December 1991Singer(s): Saira Naseem, Masood Rana, Music: Tafu, Poet: , Actor(s): ?, Sultan Rahi |
| 4. | Urdu filmPabandifrom Friday, 24 January 1992Singer(s): Trannum Naz, A Nayyar, Masood Rana, Music: M. Ashraf, Poet: , Actor(s): Nadeem, ?? |
| 5. | Punjabi filmJanfrom Friday, 29 April 1994Singer(s): Masood Rana, Humaira Channa, Music: Wajahat Attray, Poet: , Actor(s): ? |
| 6. | Punjabi filmNaseebfrom Friday, 2 September 1994Singer(s): Masood Rana, Humaira Channa, Music: Kemal Ahmad, Poet: , Actor(s): Akbar Sheikh, Reema |

Teray Baghair
(1959)

Daku, Chor, Sipahi
(1993)

Elan-e-Jang
(2022)

Neyi Laila Neya Majnu
(1969)

Waqt Ki Pukar
(1967)

Waaday Ki Zanjeer
(1979)
Pakistan Film Magazine
Pakistan Film Magazine is the first and largest website of its kind, containing unique information, articles, facts and figures on Pakistani and pre-Partition films, artists and film songs.
It is continuously updated website since May 3, 2000.
is an individual effort to compile and preserve the Pakistan history online.
All external links on this site are only for the informational and educational purposes and therefor,
I am not responsible for the content of any external site.
پاک میگزین" کا آغاز 1999ء میں ہوا جس کا بنیادی مقصد پاکستان کے بارے میں اہم معلومات اور تاریخی حقائق کو آن لائن محفوظ کرنا ہے۔
یہ تاریخ ساز ویب سائٹ، ایک انفرادی کاوش ہے جو 2002ء سے mazhar.dk کی صورت میں مختلف موضوعات پر معلومات کا ایک گلدستہ ثابت ہوئی تھی۔
اس دوران، 2011ء میں میڈیا کے لیے akhbarat.com اور 2016ء میں فلم کے لیے pakfilms.net کی الگ الگ ویب سائٹس بھی بنائی گئیں
لیکن 23 مارچ 2017ء کو انھیں موجودہ اور مستقل ڈومین pakmag.net میں ضم کیا گیا جس نے "پاک میگزین" کی شکل اختیار کر لی تھی۔
































Mustafa Qureshi
Feroz Nizami
Ajab Gul
Najma
Aamina Sheikh
Shamshad Begum
Rehana Siddiqi
Zohra Jan
Anwar Rafi
Agha Hassan Imtisal
Tahira Wasti
Feroz
Ustad Ghulam Hussain Khan
Rashid
Mizla
Begum Perveen







