A Tribute To The Legendary Playback Singer Masood Rana
مسعودرانا کا فنی سفر
مسعودرانا کے 241 ساتھی فنکاروں پر معلوماتی مضامین
26 ..... گلوکار
- زبیدہ خانم
- علی بخش ظہور
- منور سلطانہ
- مسعود رانا
- عنایت حسین بھٹی
- حامدعلی بیلا
- فضل حسین
- تصورخانم
- اعظم چشتی
- رونا لیلیٰ
- آصف جاوید
- نگہت سیما
- ملکہ ترنم نور جہاں
- نذیر بیگم
- سائیں اختر
- سلیم رضا
- روبینہ بدر
- نسیم بیگم
- شوکت علی
- مالا
- احمد رشدی
- نسیمہ شاہین
- منیر حسین
- آئرن پروین
- محمد رفیع
- مہدی حسن
32 ..... نغمہ نگار
- حکیم احمد شجاع
- شیون رضوی
- سلطان محمود آشفتہ
- سلیم کاشر
- طفیل ہوشیارپوری
- کلیم عثمانی
- اسماعیل متوالا
- اختریوسف
- ظہیر کاشمیری
- تسلیم فاضلی
- ریاض الرحمان ساغر
- منظورجھلا
- سعیدگیلانی
- صہبااختر
- ظہورناظم
- خواجہ پرویز
- مظفروارثی
- ساحل فارانی
- قتیل شفائی
- سرور بارہ بنکوی
- حبیب جالب
- احمد راہی
- تنویر نقوی
- بابا عالم سیاہ پوش
- حزیں قادری
- مشیر کاظمی
- موج لکھنوی
- منیر نیازی
- وارث لدھیانوی
- مسرور انور
- حمایت علی شاعر
- فیاض ہاشمی
44 ..... موسیقار
- راگنی
- رفیق غزنوی
- ماسٹر غلام حیدر
- طافو
- اعظم بیگ
- مشتاق علی
- امجدبوبی
- غلام حسین شبیر
- وجاہت عطرے
- علی حسین
- اے حمید
- کریم شہاب الدین
- صفدرحسین
- وزیر افضل
- ناشاد
- کمال احمد
- رحمان ورما
- حسن لطیف
- روبن گھوش
- نذیرجعفری
- نذیرعلی
- سیف چغتائی
- خواجہ خورشید انور
- سلیم اقبال
- اخترحسین اکھیاں
- غلام نبی ، عبداللطیف
- طفیل فاروقی
- ماسٹر عنایت حسین
- ماسٹر عبد اللہ
- سہیل رعنا
- خلیل احمد
- فیروز نظامی
- بخشی وزیر
- خان عطا الرحمان
- ماسٹر عاشق حسین
- نثار بزمی
- ماسٹر تصدق حسین
- ماسٹر رفیق علی
- رشید عطرے
- ایم اشرف
- لال محمد اقبال
- مصلح الدین
- جی اے چشتی
- دیبو بھٹا چاریہ
56 ..... ہدایتکار
- اے آر کاردار
- داؤد چاند
- نذرالاسلام
- آغا حسینی
- ایم صادق
- حسن عسکری
- اسلم ڈار
- قدیرغوری
- الطاف حسین
- ایم ایس ڈار
- شوکت حسین رضوی
- ایس ایم یوسف
- خواجہ سرفراز
- حمیدچوہدری
- آغا جی اے گل
- عزیز میرٹھی
- لقمان
- کے خورشید
- پرویز ملک
- ایم سلیم
- سیف الدین سیف
- بھائیا اے حمید
- خلیل قیصر
- اکبرعلی اکو
- ریاض احمد راجو
- وحیدڈار
- ریاض احمد
- افتخارخان
- ارشدکاظمی
- ظہیرریحان
- ایم اکرم
- الحامد
- ریاض شاہد
- نذیر
- انورکمال پاشا
- شریف نیر
- راجہ حفیظ
- مسعودپرویز
- ایم اے رشید
- ایس سلیمان
- رشیداختر
- منوررشید
- رفیق رضوی
- اقبال کاشمیری
- جمیل اختر
- جعفر بخاری
- شباب کیرانوی
- احتشام ، مستفیض
- ایس اے بخاری
- ایم جے رانا
- رضا میر
- حیدر چوہدری
- امین ملک
- اسلم ایرانی
- اقبال شہزاد
- حسن طارق
83 ..... اداکار
- ہمالیہ والا
- آشا پوسلے
- سنگیتا
- سلطان راہی
- آسیہ
- عمرشریف
- شبنم
- قوی
- افضل خان
- شاہد
- ننھا
- کیفی
- لیلیٰ
- ساقی
- ناصرہ
- علی اعجاز
- حسنہ
- ناہید
- اقبال حسن
- عالیہ
- رخسانہ
- ماسٹر مراد
- نسیمہ خان
- تانی
- الیاس کاشمیری
- شبانہ
- نبیلہ
- ایم اسماعیل
- روزینہ
- ندیم
- خلیفہ نذیر
- کمار
- سیما
- مسرت نذیر
- ساون
- آئٹم گرلز
- غزالہ
- دیبا
- زینت
- سلونی
- یاسمین
- منورظریف
- زیبا
- طلعت صدیقی
- حیدر
- اعجاز
- رانی
- زلفی
- ابو شاہ
- آصف جاہ
- سلمیٰ ممتاز
- نورمحمدچارلی
- شیریں
- یوسف خان
- علاؤالدین
- وحیدمراد
- فردوس
- شمیم آرا
- لہری
- مظہر شاہ
- طالش
- نغمہ
- رضیہ
- سنتوش کمار
- رنگیلا
- دلجیت مرزا
- اکمل
- اے شاہ
- نذر
- سدھیر
- حنیف
- طارق عزیز
- صبیحہ خانم
- محمد علی
- درپن
- امداد حسین
- البیلا
- اطہر شاہ خان
- نیلو
- نرالا
- اسد بخاری
- سید کمال
- حبیب
قتیل شفائی
قتیل شفائی ، ایک انتہائی قابل قدر شاعر تھے جنھیں فلم کے علاوہ ادبی حلقوں میں بھی بڑے احترام سے یاد کیا جاتا ہے۔ ان کا فلمی سفر نصف صدی پر محیط تھا اور انھوں نے بڑی تعداد میں فلمی گیت لکھے تھے جن میں سے بیشتر مقبول عام ہوئے تھے۔
پاکستان فلم میگزین کی پرانی ویب سائٹ پر قتیل شفائی کے فنی کیرئر پر ایک تفصیلی مضمون لکھا جا چکا ہے جس میں ان کی ذاتی معلومات کے علاوہ خاص خاص فلموں اور گیتوں کا ذکر موجود ہے۔ موجودہ ویب سائٹ پر دیگر فنکاروں کی طرح ان کی تمام فلموں اور گیتوں کی فہرستیں مرتب کی گئی ہیں جو غیر حتمی ہیں لیکن اپ ڈیٹ ہو رہی ہیں۔
قتیل شفائی ، پاکستان کی پہلی فلم تیری یاد کے شاعر
قتیل شفائی نے بطور فلمی نغمہ نگار اپنی پہلی فلم تیری یاد (1948) میں موسیقار عنایت علی ناتھ کی موسیقی میں دو گیت لکھے تھے۔ ان میں پہلا گیت فلم کی ہیروئن آشا پوسلے کی آواز میں تھا:
- دکھ کی ماری ، برسوں اپنے بھاگ کو روئی۔۔
جبکہ دوسرا گیت علی بخش ظہور کی آواز میں تھا:
- محبت کا مارا چلا جا رہا ہے۔۔
اس فلم کے باقی گیت سیف الدین سیف ، تنویر نقوی اور طفیل ہوشیارپوری نے لکھے تھے۔
قتیل شفائی کو پہلی کامیابی کے لیے فلم گلنار (1953) کا انتظار کرنا پڑا تھا جس میں ان کا لکھا ہوا پہلا سپر ہٹ گیت ملکہ ترنم نورجہاں کی آواز میں تھا:
- لو ، چل دیے وہ ہم کو تسلی دیے بغیر۔۔
پہلے دوعشروں میں وہ بطور نغمہ نگار خاصے مصروف رہے تھے۔ انھوں نے ساٹھ کے قریب فلموں کے گیت اکیلے لکھے تھے جبکہ دیگر فلموں میں ان کے ساتھ دیگر نغمہ نگار بھی ہوتے تھے۔
قتیل شفائی کے فلمی اعداد و شمار
پاکستان فلم میگزین پر قتیل شفائی کی تادم تحریر 168 فلموں میں 719 گیتوں کا ریکارڈ موجود ہے ان میں سے صرف سات پنجابی فلموں میں 19 گیت ہیں۔
ان کے زیادہ تر گیت گلوکاراؤں نے گائے تھے جن میں مالا ، زبیدہ خانم ، ملکہ ترنم نورجہاں اور نسیم بیگم سر فہرست تھیں۔ گلوکاروں میں زیادہ تر گیت سلیم رضا اور احمدرشدی کے ملتے ہیں جبکہ مسعودرانا کے ساتھ ان کے صرف بیس گیت ہیں جن میں
- جھوم اے دل وہ میرا جان بہار آئے گا۔۔
سب سے سپر ہٹ گیت تھا۔
قتیل شفائی کے چند مشہور زمانہ گیت
قتیل شفائی کے لکھے ہوئے مشہور زمانہ گیتوں کی ایک فہرست ملاحظہ فرمائیں:
- لو ، چل دیے وہ ہم کو تسلی دیے بغیر۔۔ (گلوکارہ نورجہاں ، فلم گلنار 1953)
- راج دلارے ، میرے اکھیوں کے تارے۔۔ (گلوکار منور سلطانہ ، کوثر پروین ، فلم نوکر 1955)
- الفت کی نئی منزل کو چلا ، یوں ڈال کے بانھیں ، بانھوں میں۔۔ (گلوکارہ اقبال بانو ، فلم قاتل 1955)
- جس دن سے پیا دل لے گئے ، دکھ دے گئے۔۔ (گلوکارہ نورجہاں ، فلم انتظار 1956)
- جگر چھلنی ہے ، دل گبھرا رہا ہے ، محبت کا جنازہ جا رہا ہے۔۔ (گلوکار عنایت حسین بھٹی ، فلم عشق لیلیٰ 1956)
- ستارو ، تم تو سو جاؤ ، پریشان رات ساری ہے۔۔ (گلوکارہ اقبال بانو ، فلم عشق لیلی 1956)
- سنو عرض میری کملی والے ﷺ۔۔ (گلوکارہ زبیدہ خانم ، فلم زہر عشق 1958)
- موہے پیا ملن کو جانے دے ، بیرنیا۔۔ (گلوکارہ ناہیدنیازی ، فلم زہر عشق 1958)
- تیرے در پر صنم چلے آئے ، تو نہ آیا تو ہم چلے آئے۔۔ (گلوکارہ نورجہاں ، فلم نیند 1959)
- روتے ہیں چھم چھم نین ، بچھڑ گیا چین رے۔۔ (گلوکارہ زبیدہ خانم ، فلم سولہ آنے 1959)
- اے دل کسی کی یاد میں ہوتا ہے بےقرار کیوں۔۔ (گلوکار نسیم بیگم/ سلیم رضا ، فلم اک تیرا سہارا 1963)
- گھنگھور گھٹا لہرائی ، پھر یاد کسی کی آئی ہے۔۔ (گلوکار نسیم بیگم ، فلم اک تیرا سہارا 1963)
- دل دیتا ہے رو رو دہائی ، کسی سے کوئی پیار نہ کرے۔۔ (گلوکار مالا ، فلم عشق پر زور نہیں 1963)
- میرا بچھڑا بلم گھر آگیا ، میری پائل باجے چھنن چھنن۔۔ (گلوکار نسیم بیگم ، فلم حویلی 1964)
- حسن کو چاند ، جوانی کو کنول کہتے ہیں۔۔ (گلوکار سلیم رضا ، فلم پائل کی جھنکار 1966)
- جھوم اے دل وہ میرا جان بہار آئے گا۔۔ (گلوکار مسعودرانا ، فلم دل میرا دھڑکن تیری 1968)
- کیا ہے جو پیار ، وہ پڑے گا نبھانا۔۔ (گلوکار احمدرشدی ، مالا ، فلم دل میرا دھڑکن تیری 1968)
- ایک البیلا سجن تو نے گرفتار کیا ، آ میری زلف کی زنجیر۔۔ (گلوکارہ مالا، فلم ناز 1969)
- مجھے آئی نہ جگ سے لاج ، کہ گھنگھرو ٹوٹ گئے۔۔ (گلوکارہ مالا، فلم ناز 1969)
- تو نے بار بار کیا مجھے بے قرار ، ارے سانوریا پیا۔۔ (گلوکارہ مالا، فلم سزا 1969)
- ہم سے بدل گیا وہ نگاہیں تو کیا ہوا۔۔ (گلوکار نورجہاں/مہدی حسن ، فلم دل بیتاب 1969)
- ہار دینا نہ ہمت کہیں ، ایک سا وقت رہتا نہیں۔۔ (گلوکار مسعودرانا ، مالا، فلم پاکدامن 1969)
- کیوں ہم سے خفا ہو گئے ، اے جان تمنا۔۔ (گلوکار مہدی حسن ، فلم سلام محبت 1972)
- سلام محبت ، بڑا خوبصورت ، بڑا دلربا ہے۔۔ (گلوکار نورجہاں/احمدرشدی ، فلم سلام محبت 1972)
- اب کہاں ان کی وفا ، یاد وفا باقی ہے۔۔ (گلوکار نسیم بیگم ، فلم کوثر 1970)
- کل بھی تم سے پیار تھا مجھ کو۔۔ (گلوکار مسعودرانا ، رونا لیلیٰ ، فلم خواب اور زندگی 1973)
- کوئی کر کے بہانہ سانوں مل ماہی وے۔۔ (گلوکارہ مالا ، فلم واردات 1976)
- بانٹ رہا تھا جب خدا ، سارے جہاں کی نعمتیں۔۔ (گلوکار مہدی حسن ، ناہیداختر ، فلم نذرانہ 1978)
مسعودرانا اور قتیل شفائی کے 21 فلمی گیت
| 1 | دنیا والے، دیکھ ذرا، اس دنیا کی تصویر ، بھائی چلائے ، بھائی کے دل پہ تیر..فلم ... فیشن ... اردو ... (1965) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: بخشی وزیر ... شاعر: قتیل شفائی ... اداکار: (پس پردہ، حبیب ، شمیم آرا) |
| 2 | دنیا والے، دیکھ ذرا، اس دنیا کی تصویر ، بھائی چلائے ، بھائی کے دل پہ تیر (2)..فلم ... فیشن ... اردو ... (1965) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: بخشی وزیر ... شاعر: قتیل شفائی ... اداکار: (پس پردہ ، شمیم آرا) |
| 3 | نعرہ حیدری ، تلوار اٹھا لے اے مرد مومن ، خبیر شکن ، ہر صدا ہے تیری..فلم ... سجدہ ... اردو ... (1967) ... گلوکار: مالا ، مسعود رانا ، نجمہ نیازی مع ساتھی ... موسیقی: منظور اشرف ... شاعر: قتیل شفائی ... اداکار: دیبا ، محمد علی ، لہری ، اسد جعفری ، زینت مع ساتھی |
| 4 | کوئی یہاں پر عیش منائے ، کوئی پھرے مجبور ، دیکھو دنیا کا دستور..فلم ... ماں باپ ... اردو ... (1967) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: تصدق حسین ... شاعر: قتیل شفائی ... اداکار: (پس پردہ، علاؤالدین ، طلعت صدیقی) |
| 5 | جھوم اے دل ، وہ میرا جان بہار آئے گا ، پیار مہکے گا ، امنگوں پہ نکھار آئے گا..فلم ... دل میرا دھڑکن تیری ... اردو ... (1968) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: ماسٹر عنایت حسین ... شاعر: قتیل شفائی ... اداکار: وحید مراد |
| 6 | ہار دینا نہ ہمت کہیں ، ایک سا وقت رہتا نہیں..فلم ... پاک دامن ... اردو ... (1969) ... گلوکار: مسعود رانا ، مالا ... موسیقی: ماسٹر عنایت حسین ... شاعر: قتیل شفائی ... اداکار: علاؤالدین ، رخسانہ |
| 7 | گلاب کی سی پتی ، پشور کا مخانہ ، دیکھو میری جان بنی ہے موتی دانہ..فلم ... پاک دامن ... اردو ... (1969) ... گلوکار: مالا ، مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: ماسٹر عنایت حسین ... شاعر: قتیل شفائی ... اداکار: صبیحہ ، لہری مع ساتھی |
| 8 | جب مچلا ہوا دل ہو ، اور تو بھی مقابل ہو..فلم ... آنسو بن گئے موتی ... اردو ... (1970) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: ماسٹر عنایت حسین ... شاعر: قتیل شفائی ... اداکار: محمد علی |
| 9 | میرے وطن کے غازیو ، تمہیں کسی کا خوف کیا..فلم ... سرحد کی گود میں ... اردو ... (1973) ... گلوکار: مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: نثار بزمی ... شاعر: قتیل شفائی ... اداکار: (پس پردہ ، مصطفیٰ قریشی ، محمد علی مع ساتھی) |
| 10 | کل بھی تم سے پیار تھا مجھ کو ، تم سے محبت آج بھی ہے..فلم ... خواب اور زندگی ... اردو ... (1973) ... گلوکار: رونا لیلیٰ ، مسعود رانا ... موسیقی: اے حمید ... شاعر: قتیل شفائی ... اداکار: شمیم آرا ، وحید مراد |
| 11 | کل بھی تم سے پیار تھا مجھ کو ، تم سے محبت آج بھی ہے (2)..فلم ... خواب اور زندگی ... اردو ... (1973) ... گلوکار: رونا لیلیٰ ، مسعود رانا ... موسیقی: اے حمید ... شاعر: قتیل شفائی ... اداکار: شمیم آرا ، وحید مراد |
| 12 | اک سانولی سی لڑکی ، میرے دل کو بھا گئی ہے..فلم ... خواب اور زندگی ... اردو ... (1973) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: اے حمید ... شاعر: قتیل شفائی ... اداکار: وحید مراد |
| 13 | پیار کبھی نہیں مر سکتا..فلم ... خواب اور زندگی ... اردو ... (1973) ... گلوکار: مالا ، مسعود رانا ... موسیقی: اے حمید ... شاعر: قتیل شفائی ... اداکار: شمیم آرا ، وحید مراد |
| 14 | کس دور میں انصاف ہوا ہے اہل وفا سے..فلم ... شیریں فرہاد ... اردو ... (1975) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: خواجہ خورشید انور ... شاعر: قتیل شفائی ... اداکار: (پس پردہ ، تھیم سانگ ، زیبا ، محمد علی ) |
| 15 | شہروں باہر اجاڑ سڑک تے ، رات جے سانوں پے جاوے..فلم ... واردات ... پنجابی ... (1976) ... گلوکار: مسعود رانا ، مالا ... موسیقی: صفدر حسین ... شاعر: قتیل شفائی ... اداکار: شاہد ، سنگیتا |
| 16 | یہ کیسا انصاف ، مالک ، عورت ظلم کی بھینٹ چڑھے اور مرد کے ظلم معاف ، مالک..فلم ... زمین آسمان ... اردو ... (1985) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: قتیل شفائی ... اداکار: (پس پردہ) |
| 17 | چاندی جیسا رنگ ہے تیرا ، سونے جیسے بال ، ایک تو ہی دھنوان ہے گوری ، باقی سب کنگال..فلم ... مضبوط ... اردو ... (1993) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: قتیل شفائی ... اداکار: شیوا |
| 18 | دوستی ہے زندگی ، زندگی ہے دوستی ، ساتھ ساری عمر کا مانگتی ہے دوستی..فلم ... مضبوط ... اردو ... (1993) ... گلوکار: مسعود رانا ، اے نیئر ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: قتیل شفائی ... اداکار: شیوا ، ؟ |
| 19 | ہارنے والا جیت بھی جائے ، جیتنے والے ہارے بھی..فلم ... مضبوط ... اردو ... (1993) ... گلوکار: مہناز ، حمیرا چنہ ، مسعود رانا ، غلام عباس ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: قتیل شفائی ... اداکار: شیوا ، ؟؟ |
| 20 | لے لو رنگ برنگے غبارے..فلم ... دیا جلے ساری رات ... اردو ... (غیر ریلیز شدہ) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: ماسٹر عنایت حسین ... شاعر: قتیل شفائی ... اداکار: ؟ |
مسعودرانا اور قتیل شفائی کے 20 اردو گیت
| 1 | دنیا والے، دیکھ ذرا، اس دنیا کی تصویر ، بھائی چلائے ، بھائی کے دل پہ تیر ...(فلم ... فیشن ... 1965) |
| 2 | دنیا والے، دیکھ ذرا، اس دنیا کی تصویر ، بھائی چلائے ، بھائی کے دل پہ تیر (2) ...(فلم ... فیشن ... 1965) |
| 3 | نعرہ حیدری ، تلوار اٹھا لے اے مرد مومن ، خبیر شکن ، ہر صدا ہے تیری ...(فلم ... سجدہ ... 1967) |
| 4 | کوئی یہاں پر عیش منائے ، کوئی پھرے مجبور ، دیکھو دنیا کا دستور ...(فلم ... ماں باپ ... 1967) |
| 5 | جھوم اے دل ، وہ میرا جان بہار آئے گا ، پیار مہکے گا ، امنگوں پہ نکھار آئے گا ...(فلم ... دل میرا دھڑکن تیری ... 1968) |
| 6 | ہار دینا نہ ہمت کہیں ، ایک سا وقت رہتا نہیں ...(فلم ... پاک دامن ... 1969) |
| 7 | گلاب کی سی پتی ، پشور کا مخانہ ، دیکھو میری جان بنی ہے موتی دانہ ...(فلم ... پاک دامن ... 1969) |
| 8 | جب مچلا ہوا دل ہو ، اور تو بھی مقابل ہو ...(فلم ... آنسو بن گئے موتی ... 1970) |
| 9 | میرے وطن کے غازیو ، تمہیں کسی کا خوف کیا ...(فلم ... سرحد کی گود میں ... 1973) |
| 10 | کل بھی تم سے پیار تھا مجھ کو ، تم سے محبت آج بھی ہے ...(فلم ... خواب اور زندگی ... 1973) |
| 11 | کل بھی تم سے پیار تھا مجھ کو ، تم سے محبت آج بھی ہے (2) ...(فلم ... خواب اور زندگی ... 1973) |
| 12 | اک سانولی سی لڑکی ، میرے دل کو بھا گئی ہے ...(فلم ... خواب اور زندگی ... 1973) |
| 13 | پیار کبھی نہیں مر سکتا ...(فلم ... خواب اور زندگی ... 1973) |
| 14 | کس دور میں انصاف ہوا ہے اہل وفا سے ...(فلم ... شیریں فرہاد ... 1975) |
| 15 | یہ کیسا انصاف ، مالک ، عورت ظلم کی بھینٹ چڑھے اور مرد کے ظلم معاف ، مالک ...(فلم ... زمین آسمان ... 1985) |
| 16 | چاندی جیسا رنگ ہے تیرا ، سونے جیسے بال ، ایک تو ہی دھنوان ہے گوری ، باقی سب کنگال ...(فلم ... مضبوط ... 1993) |
| 17 | دوستی ہے زندگی ، زندگی ہے دوستی ، ساتھ ساری عمر کا مانگتی ہے دوستی ...(فلم ... مضبوط ... 1993) |
| 18 | ہارنے والا جیت بھی جائے ، جیتنے والے ہارے بھی ...(فلم ... مضبوط ... 1993) |
| 19 | لے لو رنگ برنگے غبارے ...(فلم ... دیا جلے ساری رات ... غیر ریلیز شدہ) |
مسعودرانا اور قتیل شفائی کے 1 پنجابی گیت
| 1 | شہروں باہر اجاڑ سڑک تے ، رات جے سانوں پے جاوے ...(فلم ... واردات ... 1976) |
مسعودرانا اور قتیل شفائی کے 12سولو گیت
| 1 | دنیا والے، دیکھ ذرا، اس دنیا کی تصویر ، بھائی چلائے ، بھائی کے دل پہ تیر ...(فلم ... فیشن ... 1965) |
| 2 | دنیا والے، دیکھ ذرا، اس دنیا کی تصویر ، بھائی چلائے ، بھائی کے دل پہ تیر (2) ...(فلم ... فیشن ... 1965) |
| 3 | کوئی یہاں پر عیش منائے ، کوئی پھرے مجبور ، دیکھو دنیا کا دستور ...(فلم ... ماں باپ ... 1967) |
| 4 | جھوم اے دل ، وہ میرا جان بہار آئے گا ، پیار مہکے گا ، امنگوں پہ نکھار آئے گا ...(فلم ... دل میرا دھڑکن تیری ... 1968) |
| 5 | جب مچلا ہوا دل ہو ، اور تو بھی مقابل ہو ...(فلم ... آنسو بن گئے موتی ... 1970) |
| 6 | میرے وطن کے غازیو ، تمہیں کسی کا خوف کیا ...(فلم ... سرحد کی گود میں ... 1973) |
| 7 | اک سانولی سی لڑکی ، میرے دل کو بھا گئی ہے ...(فلم ... خواب اور زندگی ... 1973) |
| 8 | کس دور میں انصاف ہوا ہے اہل وفا سے ...(فلم ... شیریں فرہاد ... 1975) |
| 9 | یہ کیسا انصاف ، مالک ، عورت ظلم کی بھینٹ چڑھے اور مرد کے ظلم معاف ، مالک ...(فلم ... زمین آسمان ... 1985) |
| 10 | چاندی جیسا رنگ ہے تیرا ، سونے جیسے بال ، ایک تو ہی دھنوان ہے گوری ، باقی سب کنگال ...(فلم ... مضبوط ... 1993) |
| 11 | لے لو رنگ برنگے غبارے ...(فلم ... دیا جلے ساری رات ... غیر ریلیز شدہ) |
مسعودرانا اور قتیل شفائی کے 6دو گانے
| 1 | ہار دینا نہ ہمت کہیں ، ایک سا وقت رہتا نہیں ...(فلم ... پاک دامن ... 1969) |
| 2 | کل بھی تم سے پیار تھا مجھ کو ، تم سے محبت آج بھی ہے ...(فلم ... خواب اور زندگی ... 1973) |
| 3 | کل بھی تم سے پیار تھا مجھ کو ، تم سے محبت آج بھی ہے (2) ...(فلم ... خواب اور زندگی ... 1973) |
| 4 | پیار کبھی نہیں مر سکتا ...(فلم ... خواب اور زندگی ... 1973) |
| 5 | شہروں باہر اجاڑ سڑک تے ، رات جے سانوں پے جاوے ...(فلم ... واردات ... 1976) |
| 6 | دوستی ہے زندگی ، زندگی ہے دوستی ، ساتھ ساری عمر کا مانگتی ہے دوستی ...(فلم ... مضبوط ... 1993) |
مسعودرانا اور قتیل شفائی کے 4کورس گیت
| 1 | نعرہ حیدری ، تلوار اٹھا لے اے مرد مومن ، خبیر شکن ، ہر صدا ہے تیری ...(فلم ... سجدہ ... 1967) |
| 2 | گلاب کی سی پتی ، پشور کا مخانہ ، دیکھو میری جان بنی ہے موتی دانہ ...(فلم ... پاک دامن ... 1969) |
| 3 | میرے وطن کے غازیو ، تمہیں کسی کا خوف کیا ...(فلم ... سرحد کی گود میں ... 1973) |
| 4 | ہارنے والا جیت بھی جائے ، جیتنے والے ہارے بھی ...(فلم ... مضبوط ... 1993) |
Masood Rana & Qateel Shafai: Latest Online film
Masood Rana & Qateel Shafai: Film posters
Masood Rana & Qateel Shafai:
0 joint Online films
(0 Urdu and 0 Punjabi films)Masood Rana & Qateel Shafai:
Total 20 joint films
(19 Urdu, 1 Punjabi films)| 1. | 1964: Azad(Urdu) |
| 2. | 1965: Faishon(Urdu) |
| 3. | 1965: Naela(Urdu) |
| 4. | 1967: Maa Baap(Urdu) |
| 5. | 1968: Dil Mera Dharkan Teri(Urdu) |
| 6. | 1969: Bahu Rani(Urdu) |
| 7. | 1969: Pak Daaman(Urdu) |
| 8. | 1970: Aansoo Ban Geye Moti(Urdu) |
| 9. | 1971: Wehshi(Urdu) |
| 10. | 1973: Sarhad Ki Goad Mein(Urdu) |
| 11. | 1973: Khab Aur Zindagi(Urdu) |
| 12. | 1973: Daaman Aur Chingari(Urdu) |
| 13. | 1973: Kubra Ashiq(Urdu) |
| 14. | 1975: Shirin Farhad(Urdu) |
| 15. | 1975: Professor(Urdu) |
| 16. | 1976: Wardat(Punjabi) |
| 17. | 1980: Samjhota(Urdu) |
| 18. | 1985: Zamin Aasman(Urdu) |
| 19. | 1993: Mazboot(Urdu) |
| 20. | Unreleased: Diya Jalay Sari Raat(Urdu) |
Masood Rana & Qateel Shafai: 21 songs
(20 Urdu and 1 Punjabi songs)| 1. | Urdu filmFaishonfrom Monday, 12 April 1965Singer(s): Masood Rana, Music: Bakhshi Wazir, Poet: , Actor(s): (Playback - Habib, Shamim Ara) |
| 2. | Urdu filmFaishonfrom Monday, 12 April 1965Singer(s): Masood Rana, Music: Bakhshi Wazir, Poet: , Actor(s): (Playback - Shamim Ara) |
| 3. | Urdu filmSajdafrom Friday, 10 February 1967Singer(s): Mala, Masood Rana, Najma Niazi & Co., Music: Manzoor Ashraf, Poet: , Actor(s): Deeba, Mohammad Ali, Lehri, Asad Jafri, Zeenat & Co. |
| 4. | Urdu filmMaa Baapfrom Friday, 22 September 1967Singer(s): Masood Rana, Music: Tasadduq Hussain, Poet: , Actor(s): (Playback - Allauddin, Talat Siddiqi) |
| 5. | Urdu filmDil Mera Dharkan Terifrom Friday, 26 April 1968Singer(s): Masood Rana, Music: Master Inayat Hussain, Poet: , Actor(s): Waheed Murad |
| 6. | Urdu filmPak Daamanfrom Friday, 10 October 1969Singer(s): Mala, Masood Rana & Co., Music: Master Inayat Hussain, Poet: , Actor(s): Sabiha, Lehri & Co. |
| 7. | Urdu filmPak Daamanfrom Friday, 10 October 1969Singer(s): Masood Rana, Mala, Music: Master Inayat Hussain, Poet: , Actor(s): Allauddin, Rukhsana |
| 8. | Urdu filmAansoo Ban Geye Motifrom Friday, 27 March 1970Singer(s): Masood Rana, Music: Master Inayat Hussain, Poet: , Actor(s): Mohammad Ali |
| 9. | Urdu filmSarhad Ki Goad Meinfrom Tuesday, 16 January 1973Singer(s): Masood Rana, Music: Nisar Bazmi, Poet: , Actor(s): (Playback, Mustafa Qureshi, Mohammad Ali) |
| 10. | Urdu filmKhab Aur Zindagifrom Friday, 8 June 1973Singer(s): Masood Rana, Music: A. Hameed, Poet: , Actor(s): Waheed Murad |
| 11. | Urdu filmKhab Aur Zindagifrom Friday, 8 June 1973Singer(s): Runa Laila, Masood Rana, Music: A. Hameed, Poet: , Actor(s): Shamim Ara, Waheed Murad |
| 12. | Urdu filmKhab Aur Zindagifrom Friday, 8 June 1973Singer(s): Runa Laila, Masood Rana, Music: A. Hameed, Poet: , Actor(s): Shamim Ara, Waheed Murad |
| 13. | Urdu filmKhab Aur Zindagifrom Friday, 8 June 1973Singer(s): Mala, Masood Rana, Music: A. Hameed, Poet: , Actor(s): Shamim Ara, Waheed Murad |
| 14. | Urdu filmShirin Farhadfrom Friday, 9 May 1975Singer(s): Masood Rana, Music: Khawaja Khursheed Anwar, Poet: , Actor(s): (Playback, Zeba, Mohammad Ali) |
| 15. | Urdu filmNeik Parveenfrom Friday, 5 December 1975Singer(s): Naheed Akhtar, Masood Rana, Music: A. Hameed, Poet: , Actor(s): Sangeeta, Mohammad Ali |
| 16. | Punjabi filmWardatfrom Friday, 4 June 1976Singer(s): Masood Rana, Mala, Music: Safdar Hussain, Poet: , Actor(s): Shahid, Sangeeta |
| 17. | Urdu filmZamin Aasmanfrom Friday, 6 December 1985Singer(s): Masood Rana, Music: Wajahat Attray, Poet: , Actor(s): (Playback) |
| 18. | Urdu filmMazbootfrom Friday, 17 September 1993Singer(s): Masood Rana, Music: Kemal Ahmad, Poet: , Actor(s): Shiva |
| 19. | Urdu filmMazbootfrom Friday, 17 September 1993Singer(s): Masood Rana, A Nayyar, Music: Kemal Ahmad, Poet: , Actor(s): Shiva |
| 20. | Urdu filmMazbootfrom Friday, 17 September 1993Singer(s): Mehnaz, Humaira Channa, Masood Rana, Ghulam Abbas, Music: Kemal Ahmad, Poet: , Actor(s): Shiva |
| 21. | Urdu filmDiya Jalay Sari Raatfrom UnreleasedSinger(s): Masood Rana, Music: Master Inayat Hussain, Poet: , Actor(s): ? |

Love in London
(1987)

Diya Jalay Sari Raat
(Unreleased)

Lewany Pukhtoon
(2016)

Aatish
(1980)

Zehr-e-Ishq
(1958)

Zindagi Tay Toofan
(1975)

Aaj Aur Kal
(1947)

Bindia
(1946)

Ek Din ka Sultan
(1945)

Mubarak
(1941)

Aurat ka Pyar
(1933)

Hunterwali Ki Beti
(1943)
Pakistan Film Magazine
Pakistan Film Magazine is the first and largest website of its kind, containing unique information, articles, facts and figures on Pakistani and pre-Partition films, artists and film songs.
It is continuously updated website since May 3, 2000.
is an individual effort to compile and preserve the Pakistan history online.
All external links on this site are only for the informational and educational purposes and therefor,
I am not responsible for the content of any external site.
پاک میگزین" کا آغاز 1999ء میں ہوا جس کا بنیادی مقصد پاکستان کے بارے میں اہم معلومات اور تاریخی حقائق کو آن لائن محفوظ کرنا ہے۔
یہ تاریخ ساز ویب سائٹ، ایک انفرادی کاوش ہے جو 2002ء سے mazhar.dk کی صورت میں مختلف موضوعات پر معلومات کا ایک گلدستہ ثابت ہوئی تھی۔
اس دوران، 2011ء میں میڈیا کے لیے akhbarat.com اور 2016ء میں فلم کے لیے pakfilms.net کی الگ الگ ویب سائٹس بھی بنائی گئیں
لیکن 23 مارچ 2017ء کو انھیں موجودہ اور مستقل ڈومین pakmag.net میں ضم کیا گیا جس نے "پاک میگزین" کی شکل اختیار کر لی تھی۔








































Razzak
Yasin Goreja
Zia Mohayuddin
Mansoor Baloch
Subhash Dutta
Timir Baran
Muslehuddin
M. Sadiq
Fida Malik
Munshi Dil
Nazo
Masood Butt
Rehana Siddiqi
Khan Ataur Rahman
Azad
Mahrukh


