پاک میگزین پر تاریخِ پاکستان
جمعرات 24 مئی 2018ء
پچیسویں آئینی ترمیم: فاٹا اور کے پی کا انضمام
24 مئی 2018ء کو 25ویں آئینی ترمیم ہوئی جس میں فاٹا کا خیبر پختون خوا میں انضمام ہوا۔ بِل کے حق میں229 وؤٹس آئے۔
نون لیگ کے تیسرے دورِ حکومت کی یہ پانچویں اور آخری آئینی ترمیم تھی۔ اس پارٹی نے اپنے تین ادوار میں کل گیارہ آئینی ترامیم کیں جو کسی بھی سیاسی جماعت کی طرف سے سب سے زیادہ آئینی ترامیم ہیں۔ ان میں سے نواز شریف نے نو اور شاہد خاقان عباسی نے دو ترامیم کیں۔

The 25th Constitution Amendment
Thursday, 24 May 2018
The 25th Constitution Amendments about the merges of FATA to KP was made on May 24, 2018..
پاک میگزین، ایک منفرد ویب سائٹ
پاک میگزین پر پاکستان کے سال بسال اہم ترین تاریخی اور سیاسی واقعات کے علاوہ پاکستانی زبانوں کا ڈیٹا بیس، حروفِ تہجی کی تاریخ اور پاکستان کی فلمی تاریخ پر نایاب معلومات دستیاب ہیں۔
پاکستان کی سیاسی تاریخ
-
18-03-2013: ایم ایم عالم
16-12-1971: سقوط مشرقی پاکستان
03-05-1956: پاکستان کے سرکاری اعزازات