پاک میگزین پر تاریخِ پاکستان
جمعرات 16 مئی 1991ء
گیارھویں آئینی ترمیم: ایک اور شریعت بل
16 مئی 1991ء کو 11ویں آئینی ترمیم "شریعت بل" کے نام سے قومی اسمبلی سے بھاری اکثریت سے منظور ہوئی۔ ایوان میں حاضر 138 میں سے 120 ارکان نے بِل کے حق میں ووٹ دیا۔ یہ 9ویں آئینی ترمیم کا اگلا حصہ تھا جو میاں نواز شریف کی پہلی حکومت (1990/93) کے دوران پیش ہوا۔ یاد رہے کہ میاں صاحب اس وقت خود کو "جنرل ضیاء الحق کا جانشین" کہتے تھے اور اپنی تقاریر میں جنرل ضیاع ملعون کے مشن کو پورا کرنے کا عزم کیا کرتے تھے۔
11ویں آئینی ترمیم کے سرکاری گزٹ کے مطابق یہ 1989ء کی ترمیم تھی جو منظور نہیں ہوئی اور اس میں خواتین کی بیس نشستوں کا مسئلہ تھا جبکہ پاکستانی میڈیا میں اس کو شریعت بل کی منظوری بتایا گیا تھا۔

The 11th Constitution Amendment
Thursday, 16 May 1991
The 11th Constitution Amendments about the another Sharia law was made on May 16, 1991..
پاک میگزین، ایک منفرد ویب سائٹ
پاک میگزین پر پاکستان کے سال بسال اہم ترین تاریخی اور سیاسی واقعات کے علاوہ پاکستانی زبانوں کا ڈیٹا بیس، حروفِ تہجی کی تاریخ اور پاکستان کی فلمی تاریخ پر نایاب معلومات دستیاب ہیں۔
پاکستان کی سیاسی تاریخ
-
01-06-2018: ناصر الملک
25-04-1991: شوکت خانم ہسپتال
23-11-2002: میر ظفراللہ خان جمالی