پاک میگزین پر تاریخِ پاکستان
پير 9 ستمبر 2013
سید ممنون حسین

عہدہ: صدر مملکت …… پیشہ: تاجر …… پارٹی: پاکستان مسلم لیگ نون ……
عرصہ اقتدار: 9 ستمبر 2013ء …… تا …… 8 ستمبر 2018ء ……
عرصہ حیات: 2 مارچ 1940ء پیدائش: کراچی …… زبان: اردو ……
پاکستان کے بارہویں صدر ,ممنون حسین , کراچی کے ایک تاجر تھے۔ وہ 1999ء میں گورنر سندھ بھی رہے۔ ان کی حیثیت بھی فضل الہیٰ چوہدری اور محمد رفیق تارڑ کی طرح علامتی سربراہ کی تھی۔

Mamnoon Hussain
Monday, 9 September 2013
پاک میگزین، ایک منفرد ویب سائٹ
پاک میگزین پر پاکستان کے سال بسال اہم ترین تاریخی اور سیاسی واقعات کے علاوہ پاکستانی زبانوں کا ڈیٹا بیس، حروفِ تہجی کی تاریخ اور پاکستان کی فلمی تاریخ پر نایاب معلومات دستیاب ہیں۔
پاکستان کی سیاسی تاریخ
-
24-10-1990: 1990ء کے عام انتخابات
27-10-1947: جموں و کشمیر پر بھارتی قبضہ
27-11-1971: بھٹو اور مشرقی پاکستان