پاک میگزین پر تاریخِ پاکستان
بدھوار 22 دسمبر 1976
چھٹی آئینی ترمیم: ججوں کی ریٹائرمنٹ
22 دسمبر 1976ء کو منظور کی گئی چھٹی آئینی ترمیم اصل میں پانچویں ترمیم میں ترمیم یا وضاحت تھی جس میں سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کی ریٹائرمنٹ کی عمر 65 سال جبکہ ہائی کورٹس کے چیف جسٹس کی ریٹائرمنٹس کی عمریں 62 سال مقرر کی گئیں۔
13 دسمبر 1976ء کو صدر نے منظوری دی اور 4 جنوری 1977ء کو چھٹی آئینی ترامیم کا سرکاری گزٹ جاری ہوا۔
The 6th Constitution Amendments
Wednesday, 22 December 1976
The 6th Constitution Amendments about the Chief Justice retirement was made on December 22, 1976..
پاکستان کی تاریخ پر ایک منفرد ویب سائٹ
پاک میگزین ، پاکستان کی سیاسی تاریخ پر ایک منفرد ویب سائٹ ہے جس پر سال بسال اہم ترین تاریخی واقعات کے علاوہ اہم شخصیات پر تاریخی اور مستند معلومات پر مبنی مخصوص صفحات بھی ترتیب دیے گئے ہیں جہاں تحریروتصویر ، گرافک ، نقشہ جات ، ویڈیو ، اعدادوشمار اور دیگر متعلقہ مواد کی صورت میں حقائق کو محفوظ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔
2017ء میں شروع ہونے والا یہ عظیم الشان سلسلہ، اپنی تکمیل تک جاری و ساری رہے گا، ان شاءاللہ
-
10-04-1986: بے نظیر بھٹو کا تاریخی استقبال
13-05-1960: چیف جسٹس ایلون رابرٹ کارنیلیئس
27-04-2020: پاکستان کے دفاعی اخراجات