پاک میگزین پر تاریخِ پاکستان
سوموار 13 مئی 2019
چھبیسویں آئینی ترمیم: کے پی اسمبلی کی نشستیں
13 مئی 2019ء کو 26ویں آئینی ترمیم متفّقہ طور پر منظور ہوئی جس میں فاٹا کے قبائلی اضلاع میں قومی اور صوبائی نشستوں میں اضافہ کیا گیا۔ بِل کے حق میں 288 ارکان نے ووٹ دیا اور کسی نے مخالفت نہیں کی۔ عمران خان کے دورِحکومت (2018/22) کی یہ واحد آئینی ترمیم ہے۔ صدر عارف علوی تھے۔
The 26th Constitution Amendment
Monday, 13 May 2019
The 26th Constitution Amendments about the KP seats was made on May 13, 2019..
پاکستان کی تاریخ پر ایک منفرد ویب سائٹ
پاک میگزین ، پاکستان کی سیاسی تاریخ پر ایک منفرد ویب سائٹ ہے جس پر سال بسال اہم ترین تاریخی واقعات کے علاوہ اہم شخصیات پر تاریخی اور مستند معلومات پر مبنی مخصوص صفحات بھی ترتیب دیے گئے ہیں جہاں تحریروتصویر ، گرافک ، نقشہ جات ، ویڈیو ، اعدادوشمار اور دیگر متعلقہ مواد کی صورت میں حقائق کو محفوظ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔
2017ء میں شروع ہونے والا یہ عظیم الشان سلسلہ، اپنی تکمیل تک جاری و ساری رہے گا، ان شاءاللہ
-
11-11-1975: چوتھی آئینی ترمیم: عدلیہ اور اقلیتیں
11-09-1948: خواجہ ناظم الدین
15-06-1964: بائیس خاندان