پاک میگزین پر تاریخِ پاکستان
جمعرات 18 جولائی 1991ء
بارھویں آئینی ترمیم: خصوصی عدالتوں کا قیام
18 جولائی 1991ء کو 12ویں آئینی ترمیم کی منظوری صرف آدھ گھنٹے میں ہوئی جس میں "دہشت گردی سے نمٹنے" کے لیے تین سال کے لیے خصوصی عدالتیں قائم کی گئیں۔ یہ بل، اسمبلی کی ایجنڈے پر تھا ہی نہیں اور بغیر کسی بحث و مباحثے کے وؤٹنگ میں حق میں 154 اور مخالفت میں 26 ووٹ آئے جبکہ سینٹ میں 165 حق میں اور صرف 6 مخالفت میں وؤٹ آئے۔
12ویں آئینی ترمیم کے بارے میں بھی متضاد معلومات ہیں۔ وزیرِاعظم نواز شریف کے پہلے دورِ حکومت کی یہ دوسری آئینی ترمیم تھی۔ صدر غلام اسحاق خان تھے۔
The 12th Constitution Amendment
Thursday, 18 July 1991
The 12th Constitution Amendments about the Speedy Trial Court was made on July 18, 1993..
پاکستان کی تاریخ پر ایک منفرد ویب سائٹ
پاک میگزین ، پاکستان کی سیاسی تاریخ پر ایک منفرد ویب سائٹ ہے جس پر سال بسال اہم ترین تاریخی واقعات کے علاوہ اہم شخصیات پر تاریخی اور مستند معلومات پر مبنی مخصوص صفحات بھی ترتیب دیے گئے ہیں جہاں تحریروتصویر ، گرافک ، نقشہ جات ، ویڈیو ، اعدادوشمار اور دیگر متعلقہ مواد کی صورت میں حقائق کو محفوظ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔
2017ء میں شروع ہونے والا یہ عظیم الشان سلسلہ، اپنی تکمیل تک جاری و ساری رہے گا، ان شاءاللہ
-
13-05-1861: پاکستان ریلوے
25-04-2009: مرزا اسلم بیگ کا ایک انٹرویو
31-07-1976: ایٹمی طاقت