پاک میگزین پر تاریخِ پاکستان
منگلوار 6 جنوری 2015ء
اکیسویں آئینی ترمیم: ملٹری کورٹس
6 جنوری 2015ء کو 21ویں آئینی ترمیم منظور ہوئی جس میں سانحۂ اے پی ایس کے بعد ملٹری کورٹس متعارف کروائی گئیں۔ ایوان میں موجود 272 اراکین میں سے 247 نے بل کی حمایت کی۔
وزیرِاعظم میاں نواز شریف کے تیسرے دورِ حکومت (2013/18) کی یہ پہلی آئینی ترمیم تھی۔ صدر ممنون حسین تھے۔

The 21th Constitution Amendment
Tuesday, 6 January 2015
The 21th Constitution Amendments about the Military Courts was made on January 6, 2015..
پاک میگزین، ایک منفرد ویب سائٹ
پاک میگزین پر پاکستان کے سال بسال اہم ترین تاریخی اور سیاسی واقعات کے علاوہ پاکستانی زبانوں کا ڈیٹا بیس، حروفِ تہجی کی تاریخ اور پاکستان کی فلمی تاریخ پر نایاب معلومات دستیاب ہیں۔
پاکستان کی سیاسی تاریخ
-
17-10-1951: ملک غلام محمد
25-09-1974: ریاست ہنزہ
05-12-1971: چین کی بھارتی جارحیت کی مذمت