پاک میگزین پر تاریخِ پاکستان
جمعرات یکم جولائی 1999
جسٹس سعید الزمان صدیقی
پیدائش: لکھنو/یکم ستمبر1937ء
پاکستان کے پندرہویں چیف جسٹس …… سعید الزمان صدیقی …… پہلے جج تھے جنہوں نے اپنے ضمیر کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے استعفیٰ دے دیا تھا۔ انہوں نے …… جنرل پرویز مشرف …… کے 1999 ء کے پہلے پی سی او کے تحت حلف نہیں اٹھا یا تھا اور قبل از وقت ریٹائر ہو گئے تھے۔

Chief Justice Saeeduz Zaman Sidddiqi
Thursday, 1 July 1999
پاک میگزین، ایک منفرد ویب سائٹ
پاک میگزین پر پاکستان کے سال بسال اہم ترین تاریخی اور سیاسی واقعات کے علاوہ پاکستانی زبانوں کا ڈیٹا بیس، حروفِ تہجی کی تاریخ اور پاکستان کی فلمی تاریخ پر نایاب معلومات دستیاب ہیں۔
پاکستان کی سیاسی تاریخ
-
06-01-1968: اگر تلہ سازش کیس
14-10-1947: روزنامہ جنگ
12-08-1983: قائد اعظم ؒ اور صدارتی نظام