پاک میگزین پر تاریخِ پاکستان
سوموار 9 مئی 2016ء
بائیسویں آئینی ترمیم: الیکشن کمیشن
19 مئی 2016ء کو 22ویں آئینی ترمیم منظور ہوئی جس میں الیکشن کمیشن کی تشکیلِ نو کے قوانین متعارف کروائے گئے۔ چیف الیکشن کمشنر آف پاکستان کی اہلیت کا دائرۂ کار تبدیل کیا گیا نیز بیوروکریٹس اور ٹیکنوکریٹس بھی الیکشن کمیشن آف پاکستان کے رُکن بن سکیں گے۔ ایوان میں موجود تمام 236 ارکان نے اس ترمیم کی حمایت میں ووٹ دیا۔
The 22th Constitution Amendment
Monday, 9 May 2016
The 22th Constitution Amendments about the Election Commissioner was made on May 9, 2016..
پاکستان کی تاریخ پر ایک منفرد ویب سائٹ
پاک میگزین ، پاکستان کی سیاسی تاریخ پر ایک منفرد ویب سائٹ ہے جس پر سال بسال اہم ترین تاریخی واقعات کے علاوہ اہم شخصیات پر تاریخی اور مستند معلومات پر مبنی مخصوص صفحات بھی ترتیب دیے گئے ہیں جہاں تحریروتصویر ، گرافک ، نقشہ جات ، ویڈیو ، اعدادوشمار اور دیگر متعلقہ مواد کی صورت میں حقائق کو محفوظ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔
2017ء میں شروع ہونے والا یہ عظیم الشان سلسلہ، اپنی تکمیل تک جاری و ساری رہے گا، ان شاءاللہ
-
17-04-1953: محمد علی بوگرا
05-12-1969: بنگلہ دیش
06-09-1965: صدر ایوب کی 6 ستمبر 1965 کی تاریخی تقریر