پاک میگزین پر تاریخِ پاکستان
بدھ 29 جولائی 1981
چوتھی مردم شماری
پاکستان کی چوتھی مردم شماری کا آغاز یکم مارچ 1981ء کو ہوا تھا لیکن نتائج کا اعلان 29 جولائی 1981ء کو کیا گیا تھا جس کے مطابق کل آبادی 8 کروڑ ، 42 لاکھ ، 54 ہزار افراد پر مشتمل تھی اور پاکستان ، آبادی کے لحاظ سے دنیا کا نواں بڑا ملک تھا۔

Fourth Census in Pakistan
Wednesday, 29 July 1981
According to the fourth census in Pakistan on July 29, 1981, the total population was 84.254.000..
پاک میگزین، ایک منفرد ویب سائٹ
پاک میگزین پر پاکستان کے سال بسال اہم ترین تاریخی اور سیاسی واقعات کے علاوہ پاکستانی زبانوں کا ڈیٹا بیس، حروفِ تہجی کی تاریخ اور پاکستان کی فلمی تاریخ پر نایاب معلومات دستیاب ہیں۔
پاکستان کی سیاسی تاریخ
-
23-12-1997: جسٹس اجمل میاں
27-11-1971: بھٹو اور مشرقی پاکستان
08-09-1958: گوادر