پاک میگزین پر تاریخِ پاکستان
سوموار 15 مارچ 2017
چھٹی مردم شماری
پاکستان کی چھٹی مردم شماری 19 سال کے وقفہ کے بعد 15 مارچ سے 25 مئی 2017ء تک ہوئی تھی جس کے نتائج کا اعلان 25 اگست 2017ء کو کیا گیا تھا۔ اس کے مطابق پاکستان کی کل آبادی 20 کروڑ ، 77 لاکھ ، 74 ہزار ، 520 افراد پرمشتمل تھی اور آبادی کی شرح میں اضافہ 2.4 فیصد تھا۔ پاکستان ، آبادی کے لحاظ سے دنیا کا چھٹا بڑا ملک تھا۔

Sixth Census in Pakistan
Monday, 15 March 2017
According to the 6th census in Pakistan on march 15, 2017, the total population was 207.774.000..
پاک میگزین، ایک منفرد ویب سائٹ
پاک میگزین پر پاکستان کے سال بسال اہم ترین تاریخی اور سیاسی واقعات کے علاوہ پاکستانی زبانوں کا ڈیٹا بیس، حروفِ تہجی کی تاریخ اور پاکستان کی فلمی تاریخ پر نایاب معلومات دستیاب ہیں۔
پاکستان کی سیاسی تاریخ
-
28-03-1929: قائدِاعظمؒ کے چودہ نکات
26-11-1970: صدر یحییٰ اور مشرقی پاکستان کا طوفان
05-06-1993: میجر جنرل محمد اکبر خان