پاک میگزین پر تاریخِ پاکستان
جمعتہ المبارک 9 اکتوبر 1998ء
پندرھویں آئینی ترمیم: تیسرا شریعت بل
9 اکتوبر 1998ء کو 15ویں آئینی ترمیم منظور ہوئی جو "تیسرا شریعت بل" ثابت ہوئی۔ قومی اسمبلی میں اس بل کی حمایت میں151 اور مخالفت میں 16ووٹ آئے لیکن سینٹ سے منظوری نہ لی جا سکی۔ اس بل کا بڑا مقصد بھی سیاسی تھا اور ایک عورت (بے نظیر بھٹو) کی حکمرانی کی ممانعت کا قانون بنانا تھا ورنہ کہاں، کب اور کس نے شریعت نافذ کی۔۔؟

The 15th Constitution Amendment
Friday, 9 October 1998
The 15th Constitution Amendments about the third Shariah law was made on October 9, 1998..
پاک میگزین، ایک منفرد ویب سائٹ
پاک میگزین پر پاکستان کے سال بسال اہم ترین تاریخی اور سیاسی واقعات کے علاوہ پاکستانی زبانوں کا ڈیٹا بیس، حروفِ تہجی کی تاریخ اور پاکستان کی فلمی تاریخ پر نایاب معلومات دستیاب ہیں۔
پاکستان کی سیاسی تاریخ
-
18-10-1957: آئی آئی چندریگر
05-09-1976: پانچویں آئینی ترمیم: عدلیہ اور انتظامیہ
24-01-1979: سعودی عرب کی رحم کی اپیل