پاک میگزین پر تاریخِ پاکستان
منگلوار 8 جولائی 1986ء
نویں آئینی ترمیم: شریعت بل
8 جولائی 1986ء کو 9ویں آئینی ترمیم، بھاری اکثریت سے سینیٹ سے منظور ہوئی لیکن قومی اسمبلی نے پاس نہیں کی۔ اس بل کے مطابق، شریعت کی بالا دستی کی ضمانت دی گئی۔ تمام قوانین کو قرآن و سنت سے ہم آہنگ کیا جائے گا اور ایسے تمام قوانین کو منسوخ کر دیا جائے گا جس کو شرعی عدالت، خلاف شریعت قرار دے گی۔
نویں آئینی ترمیم کا سرکاری گزٹ بغیر کسی تاریخ کے جاری ہوا۔ وزیرِاعظم محمد خان جونیجو اور صدر جنرل ضیاع مردود تھا۔
The 9th Constitution Amendment
Tuesday, 8 July 1986
The 9th Constitution Amendments about the Shariah law was made on July 8, 1986..
پاکستان کی تاریخ پر ایک منفرد ویب سائٹ
پاک میگزین ، پاکستان کی سیاسی تاریخ پر ایک منفرد ویب سائٹ ہے جس پر سال بسال اہم ترین تاریخی واقعات کے علاوہ اہم شخصیات پر تاریخی اور مستند معلومات پر مبنی مخصوص صفحات بھی ترتیب دیے گئے ہیں جہاں تحریروتصویر ، گرافک ، نقشہ جات ، ویڈیو ، اعدادوشمار اور دیگر متعلقہ مواد کی صورت میں حقائق کو محفوظ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔
2017ء میں شروع ہونے والا یہ عظیم الشان سلسلہ، اپنی تکمیل تک جاری و ساری رہے گا، ان شاءاللہ
-
29-12-2021: پنجاب کبھی برصغیر کا خوشحال ترین صوبہ تھا!
11-08-1955: چوہدری محمد علی
25-11-1974: حمودالرحمان کمیشن رپورٹ