پاک میگزین پر تاریخِ پاکستان
منگل 4 جون 1968
جسٹس فضل اکبر
حیات: کلکتہ/18 نومبر 1903ء …… تا …… 27 دسمبر 1971ء /لاہور
پاکستان کے چھٹے چیف جسٹس …… فضل اکبر …… بھی صرف پانچ ما ہ تک اپنے عہدے پر رہ کر ریٹائر ہو گئے تھے۔ ان کے دور کا اہم ترین واقعہ …… اگر تلہ سازش کیس …… کی سماعت کا آغاز تھاجس کے سربراہ …… سابق چیف جسٹس …… ایس اے رحمن …… تھے۔

Chief Justice Fazal Akbar
Tuesday, 4 June 1968
پاک میگزین، ایک منفرد ویب سائٹ
پاک میگزین پر پاکستان کے سال بسال اہم ترین تاریخی اور سیاسی واقعات کے علاوہ پاکستانی زبانوں کا ڈیٹا بیس، حروفِ تہجی کی تاریخ اور پاکستان کی فلمی تاریخ پر نایاب معلومات دستیاب ہیں۔
پاکستان کی سیاسی تاریخ
-
17-06-1954: محمد علی بوگرا کا دورہ ترکی
10-01-1977: پاکستان قومی اتحاد
27-04-1972: بھٹو نے نیشنل براڈکاسٹنگ ہاؤس کا سنگ بنیاد رکھا