پاک میگزین پر تاریخِ پاکستان
جمعرات 12 جنوری 1961
دوسری مردم شماری
پاکستان کی دوسری مردم شماری 12 جنوری سے یکم فروری 1961ء تک ہوئی تھی جس کے مطابق پورے ملک کی کل آبادی 9 کروڑ ، 28 لاکھ افراد پر مشتمل تھی۔ اس میں سے موجودہ پاکستان کی آبادی 4 کروڑ ، 28 لاکھ ، 80 ہزار افراد پر مشتمل تھی جبکہ پانچ کروڑ کی آبادی مشرقی پاکستان کی تھی جہاں شرح خواندگی 21.5 فیصد اور مغربی پاکستان میں 17 فیصد تھی۔

Second Census in Pakistan
Thursday, 12 January 1961
According to the second census in Pakistan on January 12, 1961, the total population was 92.800.000..
پاک میگزین، ایک منفرد ویب سائٹ
پاک میگزین پر پاکستان کے سال بسال اہم ترین تاریخی اور سیاسی واقعات کے علاوہ پاکستانی زبانوں کا ڈیٹا بیس، حروفِ تہجی کی تاریخ اور پاکستان کی فلمی تاریخ پر نایاب معلومات دستیاب ہیں۔
پاکستان کی سیاسی تاریخ
-
16-02-1979: انتخابات اور جنرل ضیاع
28-02-1969: ڈھاکہ ریلوے سٹیشن
15-03-1955: کوٹری بیراج