پاک میگزین پر تاریخِ پاکستان
منگلوار 11 نومبر 1975
چوتھی آئینی ترمیم: عدلیہ اور اقلیتیں
11 نومبر 1975ء کو چوتھی آئینی ترمیم میں مندرجہ ذیل اہم اور متنازعہ تبدیلیاں تھی جن پر اپوزیشن نے زبردست احتجاج اور ہنگامہ آرائی کی اور اسمبلی کی کاروائی کا بائیکاٹ کیا لیکن دوتہائی اکثریت کی وجہ سے بھٹو حکومت نے یہ ترمیم بھی آسانی کے ساتھ منظور کروا لی تھی۔ اس میں اہم ترین تبدیلیاں مندرجہ ذیل تھیں:
- عدلیہ اور مقننہ میں علیحدگی کی میعاد میں اضافہ کیا گیا۔
- سپریم کورٹ اور ہائی کورٹس کے چیف جسٹس کی عہدے کی میعاد اور ریٹائرمنٹ شرائط میں تبدیلیاں کی گئیں۔
- ہائی کورٹس پر پابندی لگائی گئی کہ امتناعی نظربندوں کی ضمانتیں نہیں لے سکتیں۔
- قومی اور صوبائی اسمبلی کے ممبران کی نمائندگی ختم کرنے کی شق شامل کی گئی۔
- قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں اقلیتوں کو نمائندگی دی گئی۔

The 4th Constitution Amendment
Tuesday, 11 November 1975
The 4th Constitution Amendments about the bail under preventive detention was made on November 11, 1975..
پاک میگزین، ایک منفرد ویب سائٹ
پاک میگزین پر پاکستان کے سال بسال اہم ترین تاریخی اور سیاسی واقعات کے علاوہ پاکستانی زبانوں کا ڈیٹا بیس، حروفِ تہجی کی تاریخ اور پاکستان کی فلمی تاریخ پر نایاب معلومات دستیاب ہیں۔
پاکستان کی سیاسی تاریخ
-
16-08-1947: صوبہ مشرقی بنگال
01-07-1997: چودھویں آئینی ترمیم: فلورا کراسنگ
01-07-1970: کوئٹہ