پاک میگزین پر تاریخِ پاکستان
ہفتہ 3 نومبر 2007
جسٹس عبد الحمید ڈوگر
پیدائش: خیرپور سندھ/22 مارچ 1944ء ……
پاکستان کے اکیسویں چیف جسٹس …… عبدالحمید ڈوگر …… نے …… جنر ل مشرف …… کے پی سی او کے تحت حلف اٹھایا تھا اور سولہ ماہ سے زائدعرصہ تک اس عہدہ پر متمکن رہے تھے۔ وہ اپنی 65 سالہ آئینی مدت پوری کر کے ریٹائر ہوئے تھے لیکن 31 جولائی 2009ء کے سپریم کورٹ کے فیصلہ کے مطابق ان کا تقرر غیر آئینی قرار پایا تھا اور اس دور کے تمام فیصلے اور تقرریاں تک منسوخ کر دی گئی تھیں۔ ان کے ساتھ حلف اٹھانے والے سپریم کورٹ کے دیگر تین جج بھی اپنے عہدوں سے محروم ہو گئے تھے۔ اس دور میں ایک نئی طنزیہ اصطلاح متعارف ہوئی تھی …… ڈوگر عدالتیں ……!

Chief Justice Abdul Hameed Dogar
Saturday, 3 November 2007
پاک میگزین، ایک منفرد ویب سائٹ
پاک میگزین پر پاکستان کے سال بسال اہم ترین تاریخی اور سیاسی واقعات کے علاوہ پاکستانی زبانوں کا ڈیٹا بیس، حروفِ تہجی کی تاریخ اور پاکستان کی فلمی تاریخ پر نایاب معلومات دستیاب ہیں۔
پاکستان کی سیاسی تاریخ
-
18-04-1993: بلخ شیر مزاری
09-07-1948: ڈاک ٹکٹ
29-06-1954: جسٹس محمد منیر