پاک میگزین پر تاریخِ پاکستان
سوموار 2 مارچ 1998
پانچویں مردم شماری
پاکستان کی پانچویں مردم شماری ، 17 سال کے وقفے کے بعد 2 مارچ 1998ء کو شروع ہوئی تھی اور اس کے نتائج کا اعلان 8 جولائی 1998ء کو ہوئی تھی۔ اس کے مطابق پاکستان کی کل آبادی 13 کروڑ ،23 لاکھ ، 52 ہزار افراد پر مشتمل تھی۔

Fifth Census in Pakistan
Monday, 2 March 1998
According to the fifth census in Pakistan on march 2, 1998, the total population was 132.352.000..
پاک میگزین، ایک منفرد ویب سائٹ
پاک میگزین پر پاکستان کے سال بسال اہم ترین تاریخی اور سیاسی واقعات کے علاوہ پاکستانی زبانوں کا ڈیٹا بیس، حروفِ تہجی کی تاریخ اور پاکستان کی فلمی تاریخ پر نایاب معلومات دستیاب ہیں۔
پاکستان کی سیاسی تاریخ
-
16-12-1971: شیخ مجیب الرحمان
27-03-1979: بھٹو کیس اور جسٹس صفدر شاہ
27-11-1970: طوفان ، الیکشن اور یحییٰ خان