پاک میگزین پر تاریخِ پاکستان
بدھ یکم مارچ 2023
ساتویں مردم شماری
پاکستان کی ساتویں مردم شماری یکم مارچ سے 30 مئی 2023ء تک ہوئی جس میں کل آبادی 24 کروڑ 15 لاکھ تھی۔ یہ مردم شماری 2017ء کے متنازعہ نتائج کے بعد صرف چھ سال بعد ہوئی ہے۔

Seventh Census in Pakistan
Wednesday, 1 March 2023
According to the 7th census in Pakistan on march 1st - May 30th, 2023, the total population was 241,492,917..
پاک میگزین، ایک منفرد ویب سائٹ
پاک میگزین پر پاکستان کے سال بسال اہم ترین تاریخی اور سیاسی واقعات کے علاوہ پاکستانی زبانوں کا ڈیٹا بیس، حروفِ تہجی کی تاریخ اور پاکستان کی فلمی تاریخ پر نایاب معلومات دستیاب ہیں۔
پاکستان کی سیاسی تاریخ
-
14-10-1980: مولانا مفتی محمود
07-12-1959: امریکی صدر آئزن ہاور کا دورہ پاکستان
28-02-1985: 1985ء کے غیر جماعتی انتخابات