Pakistn Film Magazine in Urdu/Punjabi


Pakistan Film History

1956

Detailes on films, music, artists, news etc..

32 films from 1956


The timeline of Pakistan film history
1940s/50s | 1960s | 1970s | 1980s | 1990s | 2000s | 2010s | 2020s
7 Decade Movies | A-Z Movies | Facts & figures
Daily Movies | Weekly Movies | Monthly Movies | Annual Movies
Urdu Movies | Punjabi Movies | Pashto/Sindhi Movies
Lahore Movies | Karachi Movies | Dacca Movies
Indo-Pak prePartitions Movies 1913-47
Eid Movies | Jubilee Movies | Movie genres | unreleased Movies
Box office | Cinemas | Film companies
Golden Memories | Old site | About
Pakistan film statistics from 1956
Films
Total
Super hit
Hit
Average
Total
32
9
5
9
Urdu
23
7
1
8
Punjabi
7
2
3
1
Pashto
0
0
0
0
others
2
0
1
0

The film of 1956

BaghiBaghi

(Urdu - Friday, 14 September 1956)
Film company: A.R. Films
Producer: Ashfaq Malik, Riaz Ahmad
Director: Ashfaq Malik (also screenplay)
Writer: Arsh Lakhnavi
Music: Rehman Verma


پاکستان کی پہلی بلاک باسٹر فلم

پاکستان کی پہلی بلاک باسٹر فلم دلا بھٹی (1956)
  • 6 جنوری 1956ء کو پاکستان کی پہلی بلاک باسٹر فلم دلابھٹی (1956) ریلیز ہوئی جس کی کمائی سے لاہور کا جدید نگار خانہ ، ایورنیو سٹوڈیوز قائم ہوا تھا۔ فلمساز آغا جی اے گل کی اس پنجابی فلم کے ہدایتکار ایم ایس ڈار (اسلم ڈار کے والد) تھے جبکہ صبیحہ ، سدھیر اور علاؤالدین مرکزی کرداروں میں تھے۔
  • پاکستان کی پہلی سندھی فلم

  • 16 مارچ 1956ء کو ریلیز ہونے والی ہدایتکار شیخ حسن کی فلم عمر ماروی (1956) ، پاکستان کی پہلی سندھی فلم تھی جس میں نگہت سلطانہ اور فاضلانی نے مرکزی کردار کیے تھے۔
  • پاکستان کی پہلی بنگالی فلم

  • 3 اگست 1956ء کو پاکستان کی پہلی بنگالی فلم مکھ و موکھوش (1956) بھی ریلیز ہوئی تھی۔ فلمساز جبار خان نے اس فلم میں اداکاری بھی کی تھی۔
  • اکلوتی پنجابی/بنگالی ڈبل ورژن فلم

  • 6 جولائی 1956ء کو ریلیز ہونے والی ہدایتکار مظفر طاہر کی فلم جبرو (1956) ، واحد پنجابی فلم تھی جس کو بنگالی زبان میں ڈب کر کے مشرقی پاکستان میں نمائش کے لیے پیش کیا گیا تھا۔ اکمل کی بطور ہیرو یہ پہلی فلم تھی جس میں یاسمین ، ہیروئن تھی۔

    پاکستان کی پہلی ایکشن فلم

  • 14 ستمبر 1956ء کو ریلیز ہونے والی ہدایتکار اشفاق ملک کی فلم باغی (1956) ، پاکستان کی پہلی سپرہٹ گولڈن جوبلی ایکشن اردو فلم تھی جس میں اداکار سدھیر کو پاکستان کے پہلے "ایکشن ہیرو" کا خطاب ملا تھا۔ مسرت نذیر ، ہیروئن تھی۔ یہی پہلی پاکستانی فلم تھی جو چین میں بھی ریلیز ہوئی اور بے حد پسند کی گئی تھی۔
  • ہندو فنکاروں کی پاکستان آمد

  • 20 جنوری 1956ء کو ریلیز ہونے والی فلم انوکھی (1956) کے لیے بھارت سے متعدد ہندو فنکار بلائے گئے جن میں ہیروئن شیلا رومانی ، موسیقار تمرن برن اور ان کے معاون دیبو بھٹاچاریہ شامل تھے۔
    9 نومبر 1956ء کو ریلیز ہونے والی فلمساز جے سی انند کی فلم مس 56 (1956) کے لیے بھی تقسیم سے قبل لاہور کے معروف فنکاروں کو بلایا گیا تھا۔ مصنف آئی ایس جوہر ، گیت نگار مدھوک اور موسیقار ونود کے علاوہ ہدایتکار روپ کے شوری بھی تھے جو اپنی اداکارہ بیوی مینا شوری کے ساتھ آئے تھے لیکن پہلے اپنا شوری فلم سٹوڈیو (شاہ نور فلم سٹوڈیو) چھوڑ کر جانا پڑا ، اس بار اپنی پتنی سے بھی ہاتھ دھونا پڑا۔
  • بڑے بڑے فنکاروں کی آمد

  • 1956ء وہ یادگار سال تھا جب پاکستان کی فلمی تاریخ کے بہت بڑے بڑے نام سامنے آئے جن میں نیلو ، شمیم آرا ، بہار ، دیبا ، اعجاز ، حبیب ، لہری ، رضیہ ، سلطان راہی ، ساون ، احمدرشدی ، مہدی حسن ، نسیم بیگم ، اسلم ڈار ، خلیل قیصر اور خواجہ خورشید انور وغیرہ شامل تھے۔

سدھیر ، پہلے ایکشن ہیرو

    فلم باغی (1956) کی شاندار کامیابی کے بعد پاکستان کے پہلے سپرسٹار ہیرو سدھیر کو "پاکستان کے پہلے ایکشن ہیرو" کا خطاب بھی ملا تھا۔
    ہدایتکار اشفاق ملک کی باغی (1956) پہلی فلم تھی جس کو چین میں بھی ریلیز کیا گیا تھا اور بے حد پسند کی گئی تھی۔ مسرت نذیر ، ہیروئن تھی۔
    پاکستان کی فلمی تاریخ میں لڑائی مار کٹائی کی فلمیں پسند کرنے والوں میں سدھیر کی مقبولیت کا ریکارڈ صرف سلطان راہی ہی توڑ سکے تھے جو اتفاق سے پہلی بار اسی فلم میں ایک ایکسٹرا کے طور پر نظر آئے تھے۔
    اے شاہ شکار پوری کا اعزاز
    اے شاہ شکار پوری کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ وہ پہلے مزاحیہ اداکار تھے جنھوں نے بطور فلمساز ، ہدایتکار ، مصنف اور نغمہ نگار فلم حقیقت (1956) بنائی تھی۔ نسرین اور مسعود مرکزی کردار تھے۔
    اے شاہ ، تقسیم سے پہلے کے فنکار تھے۔ ایک فلم شکارپوری (1947) کی کامیابی سے "اے شاہ شکارپوری" کہلانے لگے تھے۔ پاکستان میں پہلی فلم نوکر (1955) اور آخری فلم اک نکاح ہور سہی (1982) تھی۔
    مینا شوری کی آمد
    1956ء میں پاکستانی فلمی تاریخ میں پہلی بار بڑی تعداد میں نئے فنکاروں کی آمد ہوئی تھی۔ ان میں بھارت سے آئی ہوئی تین اداکارائیں بھی تھیں جن میں سینئر اداکارہ اور گلوکار خورشید (فلم فنکار) کے علاوہ اداکارہ ریحانہ (فلم وحشی) اور مینا شوری بھی تھی جو اپنے ہندو شوہر روپ کے شوری کے ساتھ فلم مس 56ء (1956) میں کام کرنے کے لیے آئی اور یہیں کی ہو کر رہ گئی تھی۔ اس نے دو دھائیوں تک ہیروئن ، سائیڈ ہیروئن ، ویمپ اور کیریکٹرایکٹر کرداروں میں کام کیا تھا۔
    بہار کی آمد
    اداکارہ بہار کو انور کمال پاشا کی سپرہٹ نغماتی پنجابی فلم چن ماہی (1956) میں اسلم پرویز کے ساتھ پیش کیا گیا تھا۔ فرسٹ ہیروئن کے طور پر بہار کی یہ اکلوتی کامیاب فلم تھی۔ 1968ء تک 40 فلموں میں یہ ملا جلا دور چلا۔ 1973ء میں بہار کی واپسی ماں کے کرداروں میں ہوئی اور 1980 کی دھائی میں "سلطان راہی کی ماں" کے کرداروں میں بڑی شہرت حاصل کی تھی۔ چار سو سے زائد فلموں میں کام کیا تھا۔
    شمیم آرا کی آمد
    اسی سال شمیم آرا کو فلم کنواری بیوہ (1956) میں فرسٹ ہیروئن کے طور پر کاسٹ کیا گیا تھا۔ بریک تھرو فلم سہیلی (1960) سے ملا۔ ساٹھ کی دھائی میں اردو فلموں کی مقبول ترین اداکارہ تھی۔ فلم نائیلہ (1965) سب سے بڑی فلم تھی۔ 1970 کی دھائی سے ایک خاتون ہدایتکارہ کے طور پر بڑی کامیابی ملی۔ لاہور اور کراچی میں بیک وقت ڈائمنڈ جوبلی کرنے والی اردو فلم منڈا بگڑا جائے (1995) بنانے کا اعزاز بھی حاصل تھا۔
    اعجاز اور حبیب کی آمد
    ایک بھارتی فلم کی نقل میں بنائی جانے والی فلموں ، حمیدہ (1956) میں اعجاز اور فلم لخت جگر (1956) میں حبیب کو ایک جیسا کردار ملا تھا۔ دونوں کے فلمی کیرئر میں حیرت انگیز مماثلت پائی جاتی ہے۔ ابتدائی دور میں دونوں اردو فلموں کے مصروف اداکار تھے لیکن 1967ء میں اکمل کی موت کے بعد پنجابی فلموں کے مقبول ترین ہیرو ثابت ہوئے۔
    اکمل بطور ہیرو
    متعدد فلموں میں ایکسٹرا کردار کرنے کے بعد اداکار اکمل کو فلم جبرو (1956) میں ہیرو کے طور پر پیش کیا گیا تھا۔ یاسمین ، ہیروئن تھی۔
    اکمل کو بریک تھرو فلم ہتھ جوڑی (1964) سے ملا جبکہ ملنگی (1965) سب سے بڑی فلم تھی۔ سدھیر کے بعد پنجابی فلموں کے دوسرے سپرسٹار تھے اور عین عروج کے دور میں انتقال کر گئے تھے۔
    دیگر بڑے اداکاروں کی آمد
  • اداکارہ دیبا فلم مس 56ء (1956) میں ایک چائلڈ سٹار کے طور پر نظر آئی۔ 1960 کی دھائی میں اردو فلموں میں شمیم آرا اور زیبا کے بعد تیسری مقبول ترین اداکارہ تھی۔ بطور ہیروئن خاموش رہو (1964) پہلی فلم تھی۔ وحیدمراد نے سب سے زیادہ دیبا ہی کے ساتھ کام کیا تھا۔
  • اردو فلموں کے مقبول ترین مزاحیہ اداکار لہری کی پہلی فلم انوکھی (1955) بھی اسی سال ریلیز ہوئی تھی۔ اسی فلم میں گلوکار احمدرشدی نے بھی پہلی بار نغمہ سرائی کے علاوہ اداکاری بھی کی تھی۔
  • ایک بھارتی اداکارہ شیلا رومانی کو کراچی میں بننے والی فلم انوکھی (1956) میں کاسٹ کیا گیا تھا۔ یہ اس کی اکلوتی پاکستانی فلم تھی۔
  • ساون (فلم کارنامہ) اور سلطان راہی ، ایکشن فلم باغی (1956) میں اپنی جھلک دکھلانے میں کامیاب ہوگئے تھے۔
  • 1956 کے دیگر اداکار

    فضل حق فلم دلا بھٹی (1956) ، حامد فلم حمیدہ (1956) ، چن چن اور تایا برکت فلم ماہی منڈا (1956) ، بٹ کاشر فلم فنکار (1956) ، فیضی فلم سوتیلی ماں (1956) ، رضیہ فلم گڈی گڈا (1956) اور رجنی فلم چن ماہی (1956)

احمدرشدی اور مہدی حسن کی آمد

    مہدی حسن ، دیبو اور احمدرشدی
    پاکستان میں اردو بولنے والوں میں "لوک گلوکار" کا درجہ اختیار کرجانے والے اور سب سے زیادہ اردو فلموں میں سب سے زیادہ اردو گیت گانے والے عظیم گلوکار احمدرشدی کی پہلی فلم انوکھی (1956) ریلیز ہوئی جس میں ان کا گایا ہوا پہلا گیت تھا:
  • ماری لیلیٰ نے ایسی کٹار ، میاں مجنوں کو آیا بخار۔۔
  • یہ مزاحیہ گیت فیاض ہاشمی نے لکھا اور اس گیت کی دھن ایک بھارتی موسیقار تمربرن نے بنائی تھی۔
    اسی سال ، اردو ادب سے دلچسپی رکھنے والوں میں سب سے زیادہ مقبول گلوکار ، شہنشاہ غزل مہدی حسن کی پہلی فلم کنواری بیوہ (1956) بھی ریلیز ہوئی جس میں انھوں نے کوثر پروین کے ساتھ تین دو گانے گائے تھے۔ قادرفریدی اور فتح علی خان کی موسیقی تھی۔ یہ احمدرشدی کی دوسری فلم تھی۔

    خواجہ خورشید انور کی آمد

    خواجہ خورشید انور
    اسی سال تقسیم سے قبل کے عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کی لاہور واپسی پر پہلی پاکستانی فلم انتظار (1956) بھی ریلیز ہوئی تھی۔ قتیل شفائی کے لکھے ہوئے اس فلم کے بیشتر گیت بڑے مقبول ہوئے تھے۔ ملکہ ترنم نورجہاں کی بطور اداکارہ اور گلوکارہ اس فلم کا یہ گیت سدا بہار ہے:
  • جس دن سے پیا دل لے گئے ، دکھ دے گئے ، اس دن سے گھڑی پل چین نہ آئے۔۔
  • واسطہ ای رب دا توں جائیں وے کبوترا

    1956ء کا مقبول ترین سٹریٹ سانگ پاکستان کی پہلی بلاک باسٹر فلم دلا بھٹی (1956) میں منورسلطانہ کی آواز میں تھا:
  • واسطہ ای رب دا توں جائیں کبوترا ، چٹھی میرے ڈھول نوں پہنچائیں وے کبوترا۔۔
  • موسیقار جی اے چشتی کا یہ میگا ہٹ گیت طفیل ہوشیارپوری کا لکھا ہوا تھا جو فلم کی ریکارڈ توڑ کامیابی کی بڑی وجہ بھی تھا۔

    رناں والیاں دے پکن پرونٹھے

    1950 کی دھائی کا شریر ترین گیت احمدراہی کا لکھا ہوا تھا جس کی دھن بھی جی اے چشتی نے بنائی تھی۔ اس عوامی گیت کو گانے کا اعزاز وقت کے مقبول ترین گلوکار عنایت حسین بھٹی کو حاصل ہوا تھا۔ بول تھے:
  • رناں والیاں دے پکن پرونٹھے تے چھڑیاں دی اگ نہ بلے۔۔
  • تینوں بھل گیاں ساڈیاں چاہواں

    1950 کی دھائی میں زبیدہ خانم کے بعد دوسری مقبول اور مصروف ترین پس پردہ گلوکارہ کوثر پروین کا گایا ہوا مقبول ترین پنجابی گیت فلم پینگاں (1956) میں تھا جس کے بول تھے:
  • تینوں بھل گیاں ساڈیاں چاہواں تے اساں تینوں کی آکھناں۔۔
  • اس گیت کی دھن بھی جی اے چشتی نے بنائی تھی۔ احمد راہی کے بول تھے۔

    1956ء کی نغماتی فلمیں

    حمیدہ ، لخت جگر ، ماہی منڈا ، چھوٹی بیگم ، انتظار ، سرفروش ، گڈی گڈا ، چن ماہی

    1956ء کے فنکار

    احمد رشدی فلم انوکھی (1956) ، خورشید فلم فنکار (1956) ، خواجہ خورشید انور فلم انتظار (1956) ، مہدی حسن فلم کنواری بیوہ (1956) ، ماسٹر عاشق حسین فلم جبرو (1956) ، رحمان ورما فلم باغی (1956) ، سائیں اختر فلم حاتم (1956) ، ولی صاحب فلم گڈی گڈا (1956)



Artists of the 1956
HeroSudhir
Sudhir
VillainAllauddin
Allauddin
ComedianAsif Jah
Asif Jah
DirectorM.S. Dar
M.S. Dar
FemaleSingerNoor Jehan
Noor Jehan

Some songs from films released in 1956
1. Wasta e Rabb Da, Tu Javin Way Kabootra..
Film: Dulla Bhatti - Punjabi - Singer(s): Munawar Sultana - Music: G.A. Chishti - Poet: Tufail Hoshiarpuri
2. Ranna Waleyan Day Pakkan Pronthy, Tay Chharian Di Agg Na Balay..
Film: Mahi Munda - Punjabi - Singer(s): Inayat Hussain Bhatti - Music: G.A. Chishti - Poet: Ahmad Rahi
3. Chanda Ki Nagri Say Aaja Ri Nindya, Taron Ki Nagri Say Aaja..
Film: Lakht-e- Jiggar - Urdu - Singer(s): Noorjahan - Music: G.A. Chishti - Poet: Nazim Panipati

Film posters from 1956

Click on any poster and read details on the specific film..

HaqeeqatChann MahiDarbar-e-HabibMiss 56Guddi GuddaHatimBaghiMukh-o-MukhoshPawanJabrooMandiSarfaroshMirza SahibanPeenganIntezarMorniUmar MarviQismatMahi MundaLakht-e-JiggarHameedaAnokhiDulla Bhatti

32 films from 1956

(A chronological film list)

1.
06-01-1956
: Dulla Bhatti
(Punjabi)
2.
20-01-1956
: Anokhi
(Urdu)
3.
10-02-1956
: Hameeda
(Urdu)
4.
17-02-1956
: Lakht-e-Jiggar
(Urdu)
5.
09-03-1956
: Mahi Munda
(Punjabi)
6.
16-03-1956
: Morni
(Punjabi)
7.
16-03-1956
: Qismat
(Urdu)
8.
16-03-1956
: Umar Marvi
(Sindhi)
9.
30-03-1956
: Funkar
(Urdu)
10.
30-03-1956
: Karnama
(Urdu)
11.
11-05-1956
: Chhoti Begum
(Urdu)
12.
12-05-1956
: Intezar
(Urdu)
13.
12-05-1956
: Peengan
(Punjabi)
14.
25-05-1956
: Mirza Sahiban
(Urdu)
15.
08-06-1956
: Kanwari Beva
(Urdu)
16.
15-06-1956
: Sarfarosh
(Urdu)
17.
29-06-1956
: Mandi
(Urdu)
18.
29-06-1956
: Shikar
(Urdu)
19.
06-07-1956
: Jabroo
(Punjabi/Bengali double version)
20.
06-07-1956
: Soteli Maa
(Urdu)
21.
13-07-1956
: Sabira
(Urdu)
22.
19-07-1956
: Pawan
(Urdu)
23.
03-08-1956
: Mukh-o-Mukhosh
(Bengali)
24.
14-09-1956
: Baghi
(Urdu)
25.
21-09-1956
: Wehshi
(Urdu)
26.
05-10-1956
: Hatim
(Urdu)
27.
02-11-1956
: Guddi Gudda
(Punjabi)
28.
09-11-1956
: Miss 56
(Urdu)
29.
23-11-1956
: Darbar-e-Habib
(Urdu)
30.
30-11-1956
: Chann Mahi
(Punjabi)
31.
21-12-1956
: Haqeeqat
(Urdu)
32.
21-12-1956
: Shalimar
(Urdu)

Box office reports from 1956


9 Super hit films in 1956

Chann MahiHatimBaghiSarfaroshIntezarQismatMahi MundaHameeda
1.
10-02-1956
: Hameeda
(Urdu)
2.
09-03-1956
: Mahi Munda
(Punjabi)
3.
16-03-1956
: Qismat
(Urdu)
4.
11-05-1956
: Chhoti Begum
(Urdu)
5.
12-05-1956
: Intezar
(Urdu)
6.
15-06-1956
: Sarfarosh
(Urdu)
7.
14-09-1956
: Baghi
(Urdu)
8.
05-10-1956
: Hatim
(Urdu)
9.
30-11-1956
: Chann Mahi
(Punjabi)

5 Hit films in 1956

Darbar-e-HabibGuddi GuddaJabrooPeenganUmar Marvi
1.
16-03-1956
: Umar Marvi
(Sindhi)
2.
12-05-1956
: Peengan
(Punjabi)
3.
06-07-1956
: Jabroo
(Punjabi/Bengali double version)
4.
02-11-1956
: Guddi Gudda
(Punjabi)
5.
23-11-1956
: Darbar-e-Habib
(Urdu)

9 Average films in 1956

HaqeeqatMiss 56PawanMirza SahibanMorniLakht-e-Jiggar
1.
17-02-1956
: Lakht-e-Jiggar
(Urdu)
2.
16-03-1956
: Morni
(Punjabi)
3.
25-05-1956
: Mirza Sahiban
(Urdu)
4.
06-07-1956
: Soteli Maa
(Urdu)
5.
13-07-1956
: Sabira
(Urdu)
6.
19-07-1956
: Pawan
(Urdu)
7.
09-11-1956
: Miss 56
(Urdu)
8.
21-12-1956
: Haqeeqat
(Urdu)
9.
21-12-1956
: Shalimar
(Urdu)


3 Eid movies in 1956

PawanPeenganIntezar

2 movies

on Eid-ul-Fitr (1375 hijri), Saturday, May 12, 1956
1.
12-05-1956
: Intezar
(Urdu)
2.
12-05-1956
: Peengan
(Punjabi)

1 movies

on Eid-ul-Azha (1375hijri), Thursday, July 19, 1956
1.
19-07-1956
: Pawan
(Urdu)


Lahore film jubilees in 1956

(incomplete figures..!)
No. Date Film Weeks Status
1 06-01-1956Dulla Bhatti (Punjabi)?Golden jubilee
2 09-03-1956Mahi Munda (Punjabi)?Silver jubilee
3 14-09-1956Baghi (Urdu)?Golden jubilee
4 30-11-1956Chann Mahi (Punjabi)?Silver jubilee

Karachi film jubilees in 1956

(incomplete figures..!)
No. Date Film Weeks Status
1 06-01-1956Dulla Bhatti (Punjabi)?/30 weeksSilver Jubilee
2 10-02-1956Hameeda (Urdu)?/30 weeksSilver Jubilee
3 09-03-1956Mahi Munda (Punjabi)?/25 weeksSilver Jubilee
4 16-03-1956Qismat (Urdu)?/31 weeksSilver Jubilee
5 11-05-1956Chhoti Begum (Urdu)?/50 weeksGolden Jubilee
6 12-05-1956Intezar (Urdu)?/27 weeksSilver Jubilee
7 15-06-1956Sarfarosh (Urdu)?/31 weeksSilver Jubilee
8 14-09-1956Baghi (Urdu)?/51 weeksGolden Jubilee
9 05-10-1956Hatim (Urdu)?/25 weeksSilver Jubilee
10 23-11-1956Darbar-e-Habib (Urdu)?/25 weeksSilver Jubilee



Debuted artists in 1956

According to the release of films..

Fazal Haq
Fazal Haq
(Dulla Bhatti)
Neelo
Neelo
(Dulla Bhatti)
Aslam Dar
Aslam Dar
(Dulla Bhatti)
Lehri
Lehri
(Anokhi)
Timir Baran
Timir Baran
(Anokhi)
Ahmad Rushdi
Ahmad Rushdi
(Anokhi)
Hamid
Hamid
(Hameeda)
Ejaz
Ejaz
(Hameeda)
Habib
Habib
(Lakht-e-Jiggar)
Taya Barkat
Taya Barkat
(Mahi Munda)
Riaz Bukhari
Riaz Bukhari
(Qismat)
Khurshid
Khurshid
(Funkar)
Sawan
Sawan
(Karnama)
Shamim Ara
Shamim Ara
(Kanwari Beva)
Najam Naqvi
Najam Naqvi
(Kanwari Beva)
Mehdi Hassan
Mehdi Hassan
(Shikar)
Faizi
Faizi
(Soteli Maa)
Rehana
Rehana
(Wehshi)
Wali sahib
Wali sahib
(Guddi Gudda)
Naseem Begum
Naseem Begum
(Guddi Gudda)
Razia
Razia
(Guddi Gudda)
Meena Shori
Meena Shori
(Miss 56)
Deeba
Deeba
(Miss 56)
Riaz Ahmad
Riaz Ahmad
(Darbar-e-Habib)
Bahar
Bahar
(Chann Mahi)



An alphabetically list of all debuted artists in 1956 movies..

Artist Category First film
Ahmad RushdiPlayback singerAnokhi
Aslam DarFilm director, producerDulla Bhatti
AyazFilm heroKanwari Beva
BaharFilm HeroineChann Mahi
Butt KashirFilm ActorFunkar
DeebaFilm HeroineMiss 56
EjazFilm hero, producerHameeda
FaiziFilm ComedianSoteli Maa
Fazal HaqSupporting actorDulla Bhatti
HabibFilm hero, producer, directorLakht-e-Jiggar
HamidSupporting actorHameeda
Khalil KaiserFilm directorQismat
Khawaja Khursheed AnwarFilm Music directorIntezar
KhurshidFilm actress and singerFunkar
LehriThe Great Film ComedianAnokhi
M. NaseemProducer, director, writer & distributerPeengan
Masoodur RehmanCinematographerSabira
Master Ashiq HussainFilm Music directorJabroo
Meena ShoriHeroine, supporting actressMiss 56
Mehdi HassanPlayback singerShikar
Munawar H. QasimFilm directorWehshi
Najam NaqviFilm directorKanwari Beva
Naseem BegumPlayback singerGuddi Gudda
NeeloFilm HeroineDulla Bhatti
RajniFilm ActressChann Mahi
RaziaFilm ComedianGuddi Gudda
RehanaFilm HeroineWehshi
Rehman VermaFilm Music directorBaghi
Riaz AhmadFilm directorDarbar-e-Habib
Riaz BukhariCinematographerQismat
Roop K. ShoreyFilm directorMiss 56
Sain Akhtar HussainFolk SingerHatim
SawanFilm VillainKarnama
Shamim AraFilm Heroine, director, producerKanwari Beva
Sultan RahiFilm heroBaghi
Taya BarkatSupporting actorMahi Munda
Timir BaranFilm Music directorAnokhi
Wali sahibFilm directorGuddi Gudda


Expired artists in 1956

Images are listed according to the expired dates and descending order




An alphabetically list of all expired artists in 1956

Name Category Date of Death


Artists born in 1956

Bushra AnsariBushra Ansari
(15-05-1956)
Khurshid AhmadKhurshid Ahmad
(01-01-1956)
Tahira NaqviTahira Naqvi
(20-08-1956)



An alphabetically list of all born artists in 1956

Artist Date of birth Category
Bushra AnsariTuesdagy 15 May 1956TV Actor, comedian, singer, TV host
Fozia WahabWednesday, 14 November 1956TV Actor
Khurshid AhmadSunday, 1 January 1956Naat singer
Tahira NaqviMonday, 20 August 1956TV, Radio and film actress

Artists figures for 1956


Top film heroes
Sudhir
Sudhir

9 films
Santosh
Santosh

6 films
Akmal
Akmal

2 films
Habib
Habib

1 films
Ejaz
Ejaz

2 films
Kemal
Kemal

0 films
Mohammad Ali
Mohammad Ali

0 films
Waheed Murad
Waheed Murad

0 films
Nadeem
Nadeem

0 films
Badar Munir
Badar Munir

0 films
Shahid
Shahid

0 films
Sultan Rahi
Sultan Rahi

3 films
Yousuf Khan
Yousuf Khan

0 films
Javed Sheikh
Javed Sheikh

0 films
Shaan
Shaan

0 films
Moamar Rana
Moamar Rana

0 films
Shahid Khan
Shahid Khan

0 films
Arbaz Khan
Arbaz Khan

0 films

Top film heroines
Neelo
Neelo

3 films
Shamim Ara
Shamim Ara

2 films
Zeba
Zeba

0 films
Deeba
Deeba

1 films
Shabnam
Shabnam

0 films
Rani
Rani

0 films
Naghma
Naghma

0 films
Firdous
Firdous

0 films
Yasmin Khan
Yasmin Khan

0 films
Asiya
Asiya

0 films
Mumtaz
Mumtaz

0 films
Babra Sharif
Babra Sharif

0 films
Anjuman
Anjuman

0 films
Neeli
Neeli

0 films
Reema
Reema

0 films
Saima
Saima

0 films

Top film villain actors
Allauddin
Allauddin

8 films
Talish
Talish

5 films
Sawan
Sawan

1 films
Mazhar Shah
Mazhar Shah

0 films
Aslam Parvez
Aslam Parvez

3 films

Top film comedians
Nazar
Nazar

10 films
Asif Jah
Asif Jah

4 films
Lehri
Lehri

1 films
Rangeela
Rangeela

1 films
Nanha
Nanha

0 films
Ali Ejaz
Ali Ejaz

0 films
Albela
Albela

0 films

Top supporting actors
M.Ismael
M.Ismael

3 films
Ajmal
Ajmal

7 films
Sheikh Iqbal
Sheikh Iqbal

5 films
Zeenat
Zeenat

8 films
Salma Mumtaz
Salma Mumtaz

0 films
Asad Bukhari
Asad Bukhari

0 films
Iqbal Hassan
Iqbal Hassan

0 films
Afzaal Ahmad
Afzaal Ahmad

0 films
Abid Ali
Abid Ali

0 films


Main music artists in 1956

Some interesting figures & facts about main music directors, poets and playback singers in Pakistan film history - (incomplete figures!)..


Female playback singers in 1956
Noor Jehan - The greatest film personality in Pakistan
Noorjahan
15 songs
Zubaida Khanum
Zubaida Khanum
77 songs
Naseem Begum
Naseem Begum
0 songs
Mala
Mala
0 songs
Irene Parveen
Irene Parveen
0 songs
Runa Laila
Runa Laila
0 songs
Naheed Akhtar
Naheed Akhtar
0 songs
Mehnaz
Mehnaz
0 songs
Naseebo Lal
Naseebo Lal
0 songs


Male playback singers in 1956
Inayat Hussain Bhatti - He was a legend and a multi talented artist..!
Inayat Hussain Bhatti
27 songs
Saleem Raza
Saleem Raza
22 songs
Munir Hussain
Munir Hussain
0 songs
Mehdi Hassan
Mehdi Hassan
9 songs
Ahmad Rushdi
Ahmad Rushdi
6 songs
Masood Rana
Masood Rana
0 songs
Akhlaq Ahmad
Akhlaq Ahmad
0 songs
A.Nayyar
A. Nayyar
0 songs
Ghulam Abbas
Ghulam Abbas
0 songs


Music directors in 1956
G.A. Chishti - The legendary music director in Punjabi films..
G.A. Chishti
92 songs
A. Hameed - He had a big score as music director in Pakistani movies
A. Hameed
0 songs
Nisar Bazmi - A legendary music director..
Nisar Bazmi
0 songs
Nashad - A top Urdu film music director..
Nashad
0 songs
M. Ashraf - The most productive music director in Pakistan..
M. Ashraf
0 songs
Nazir Ali - Nazir Ali was Pakistan's top music director..
Nazir Ali
0 songs
Kemal Ahmad - A great music director..
Kemal Ahmad
0 songs
Wajahat Attray - A top music director in Punjabi films..
Wajahat Attray
0 songs
Tafu - A top music director..
Tafoo
0 songs


Lyricists in 1956
Tanvir Naqvi - He was the senior most film lyricist in Pakistan
Tanvir Naqvi
3 songs
Qateel Shafai - He was was a legendary poet who wrote songs for more than 200 movies
Qateel Shafai
47 songs
Hazin Qadri - A legendary poet and writer from Pakistani Punjabi movies..
Hazin Qadri
17 songs
Waris Ludhyanvi - One of the most famous lyricist in Punjabi movies
Waris Ludhyanvi
1 songs
Ahmad Rahi - He was a legendary Punjabi poet and story writer
Ahmad Rahi
11 songs
Fyaz Hashmi - He wrote many super hit songs in big movies..
Fyaz Hashmi
11 songs
Masroor Anwar - Masroor Anwar was a top lyricist, story and dialogue writer in Urdu movies
Masroor Anwar
0 songs
Khawaja Parvez - He was the most productive lyricist in Pakistani movies..
Khawaja Parvez
0 songs
Taslim Fazli - He was a top class lyricists in Urdu movies..
Taslim Fazli
0 songs


269 film songs from 1956

(195 Urdu and 67 Punjabi film songs - alphabetically list - incomplete figures!)


Some super hit songs from 1956
1.
Singer(s): Zubaida Khanum, Music: Rasheed Attray, Poet: Tufail Hoshiarpuri, Actor(s): Sabiha
2.
Singer(s): Zubaida Khanum & Co., Music: G.A. Chishti, Poet: Wali Sahib, Actor(s): Nasrin & Co.
3.
Singer(s): Zubaida Khanum & Co., Music: Rasheed Attray, Poet: Ismael Matwala, Actor(s): Bahar
4.
Singer(s): Noorjahan, Music: G.A. Chishti, Poet: Nazim Panipati, Actor(s): Noorjahan
5.
Singer(s): Noorjahan, Music: Khawaja Khursheed Anwar, Poet: Qateel Shafai, Actor(s): Noorjahan
6.
Singer(s): Zubaida Khanum, Music: Rasheed Attray, Poet: Tufail Hoshiarpuri, Actor(s): Bahar
7.
Singer(s): Munawar Sultana, Music: G.A. Chishti, Poet: Wali Sahib, Actor(s): Musarrat Nazir
8.
Singer(s): Noorjahan, Music: Khawaja Khursheed Anwar, Poet: Qateel Shafai, Actor(s): Noorjahan
9.
Singer(s): Inayat Hussain Bhatti, Music: G.A. Chishti, Poet: Ahmad Rahi, Actor(s): Zarif
10.
Singer(s): Zubaida Khanum, Music: G.A. Chishti, Poet: Wali Sahib, Actor(s): (Bol - Background - Musarrat Nazir)
11.
Singer(s): Kousar Parveen, Music: G.A. Chishti, Poet: Ahmad Rahi, Actor(s): Musarrat Nazir
12.
Singer(s): Zubaida Khanum, Music: G.A. Chishti, Poet: Wali Sahib, Actor(s): (Bol - background)
13.
Singer(s): Zubaida Khanum, Music: Rasheed Attray, Poet: Tufail Hoshiarpuri, Actor(s): Meena Shori
14.
Singer(s): Munawar Sultana, Music: G.A. Chishti, Poet: Tufail Hoshiarpuri, Actor(s): Sabiha
15.
Singer(s): Zubaida Khanum, Music: G.A. Chishti, Poet: Ismael Matwala, Actor(s): Musarrat Nazir

A complete list of film songs from 1956
1.
Singer(s): Zubaida Khanum, Music: G.A. Chishti, Poet: Hazin Qadri, Actor(s): Asha Poslay
2.
Singer(s): Khursheed, Music: Rafiq Ghaznavi, Poet: Mushir Kazmi, Actor(s): ?
3.
Singer(s): Zubaida Khanum, Music: Rasheed Attray, Poet: Tufail Hoshiarpuri, Actor(s): Sabiha
4.
Singer(s): Zubaida Khanum, Music: Qadir Faridi, Poet: Tufail Hoshiarpuri, Actor(s): ?
5.
Singer(s): Saleem Raza, Music: Rehman Verma, Poet: ?, Actor(s): (Background)
6.
Singer(s): Munawar Sultana, Music: Feroz Nizami, Poet: Tufail Hoshiarpuri, Actor(s): Rekha
7.
Singer(s): Inayat Hussain Bhatti, Music: Hassan Latif, Poet: ?, Actor(s): (Background)
8.
Singer(s): Noorjahan & Cp., Music: Khawaja Khursheed Anwar, Poet: Qateel Shafai, Actor(s): Noorjahan & Co.
9.
Singer(s): Noorjahan, Music: G.A. Chishti, Poet: Hazin Qadri, Actor(s): Noorjahan
10.
Singer(s): Madhu Almas, Mehdi Hassan & Co., Music: Asghar Ali, Mohammad Hussain, Poet: Hafeez Jalandhri, Actor(s): ??
11.
Singer(s): Munawar Sultana, Music: G.A. Chishti, Poet: ?, Actor(s): Meena Shori
12.
Singer(s): Kousar Parveen, Music: Safdar Hussain, Poet: Tufail Hoshiarpuri, Actor(s): ?
13.
Singer(s): Kousar Parveen, Music: G.A. Chishti, Poet: Sahil Farani, Actor(s): ?
14.
Singer(s): Noorjahan, Music: G.A. Chishti, Poet: Saifuddin Saif, Actor(s): Noorjahan
15.
Singer(s): Noorjahan, Music: G.A. Chishti, Poet: Tufail Hoshiarpuri, Actor(s): Noorjahan
16.
Singer(s): Zubaida Khanum, Music: Rehman Verma, Poet: ?, Actor(s): Musarrat Nazir
17.
Singer(s): Zubaida Khanum & Co., Music: Safdar Hussain, Poet: Qateel Shafai, Actor(s): ?
18.
Singer(s): Zamurrad Bano & Co., Music: Rehman Verma, Poet: Saghar Siddiqi, Actor(s): Yasmin & Co.
19.
Singer(s): Noorjahan, Iqbal Bano & Co., Music: Khawaja Khursheed Anwar, Poet: Qateel Shafai, Actor(s): Noorjahan, Asha Poslay
20.
Singer(s): Munawar Sultana, Music: G.A. Chishti, Poet: Nazim Panipati, Actor(s): ?
21.
Singer(s): Kousar Parveen, Music: Tasadduq Hussain, Poet: Qateel Shafai, Actor(s): ?
22.
Singer(s): Geeta Dutt (Indian singer), Music: Vinod (Indian), Poet: D.N. Madhok (Indian), Actor(s): Meena Shori
23.
Singer(s): Kousar Parveen, Inayat Hussain Bhatti, Music: G.A. Chishti, Poet: Hazin Qadri, Actor(s): ??, Ajmal
24.
Singer(s): Zubaida Khanum, Music: Safdar Hussain, Poet: Qateel Shafai, Actor(s): Sabiha
25.
Singer(s): Munawar Sultana, Music: G.A. Chishti, Poet: Tufail Hoshiarpuri, Actor(s): Asha Poslay
26.
Al-Widaa, Al-Widaa..
(Film: Umar Marvi - Sindhi - 1956)
Singer(s): ?, Music: Ghulam Nabi, Abdul Latif, Poet: Rasheed Ahmad Lashari, Actor(s): ?
27.
Singer(s): Roshan Ara Begum, Music: Feroz Nizami, Poet: Tufail Hoshiarpuri, Actor(s): ?
28.
Singer(s): Munawar Sultana, Music: G.A. Chishti, Poet: Sardar Adeeb, Actor(s): ?
29.
Singer(s): ?, Music: G.A. Chishti, Poet: ?, Actor(s): (Title song)
30.
Singer(s): Kousar Parveen, Music: Master Ashiq Hussain, Poet: Sikkedar, Actor(s): Yasmin
31.
Singer(s): Zubaida Khanum, ?, Music: G.A. Chishti, Poet: Hazin Qadri, Actor(s): Yasmin & Co.
32.
Singer(s): Mehdi Hassan, Kousar Parveen, Music: Fateh Ali Khan, Poet: Tufail Hoshiarpuri, Actor(s): ??
33.
Singer(s): Kousar Parveen, Zarif & Co., Music: Nazir Jafri, Poet: Qateel Shafai, Actor(s): ??
34.
Singer(s): Abdul Shakoor Bedal, Music: G.A. Chishti, Poet: Wali Sahib, Actor(s): (Bol - background)
35.
Singer(s): Kousar Parveen, Music: Tufail Farooqi, Poet: Mushir Kazmi, Actor(s): ?
36.
Singer(s): Khursheed, Music: Tamar Barn, Poet: Tajammul Hussain, Actor(s): ?
37.
Singer(s): Zubaida Khanum & Co., Music: G.A. Chishti, Poet: Wali Sahib, Actor(s): Nasrin & Co.
38.
Singer(s): Zubaida Khanum, Music: Rehman Verma, Poet: Mushir Kazmi, Actor(s): Musarrat Nazir
39.
Singer(s): Zubaida Khanum, Music: Safdar Hussain, Poet: Qateel Shafai, Actor(s): Sabiha
40.
Singer(s): Zubaida Khanum, Music: Khawaja Khursheed Anwar, Poet: Qateel Shafai, Actor(s): Musarrat Nazir
41.
Singer(s): Khursheed, Music: Tamar Barn, Poet: Tajammul Hussain, Actor(s): ?
42.
Singer(s): Zubaida Khanum & Co., Music: Rasheed Attray, Poet: Ismael Matwala, Actor(s): Bahar
43.
Singer(s): Kousar Parveen, Fazal Hussain, Music: G.A. Chishti, Poet: A. Shah, Actor(s): ??
44.
Singer(s): Kousar Parveen, Music: Nazir Jafri, Poet: Mushir Kazmi, Actor(s): ?
45.
Singer(s): Nazir Begum, Ahmad Rushdi, Music: Nathu Khan, Poet: Bezar Sarhadi, Actor(s): ??
46.
Singer(s): Zubaida Khanum & Co., Music: G.A. Chishti, Poet: Hazin Qadri, Actor(s): Asha Poslay & Co.
47.
Singer(s): Noorjahan, Music: Khawaja Khursheed Anwar, Poet: Qateel Shafai, Actor(s): Noorjahan
48.
Singer(s): Noorjahan, Music: G.A. Chishti, Poet: Nazim Panipati, Actor(s): Noorjahan
49.
Singer(s): Noorjahan, Music: G.A. Chishti, Poet: Saifuddin Saif, Actor(s): Noorjahan
50.
Singer(s): Abdul Shakoor Bedal, Music: G.A. Chishti, Poet: Wali Sahib, Actor(s): ?
51.
Singer(s): Zubaida Khanum, Music: G.A. Chishti, Poet: Tanvir Naqvi, Actor(s): ?
52.
Singer(s): Madhu Almas, Music: Asghar Ali, Mohammad Hussain, Poet: Hafeez Jalandhri, Actor(s): ?
53.
Singer(s): Munawar Sultana & Co., Music: G.A. Chishti, Poet: Ahmad Rahi, Actor(s): Musarrat Nazir & Co.
54.
Singer(s): Noorjahan, Music: Khawaja Khursheed Anwar, Poet: Qateel Shafai, Actor(s): Noorjahan
55.
Singer(s): Zarif, Imdad Hussain & Co., Music: G.A. Chishti, Poet: Ahmad Rahi, Actor(s): Allauddin, Zarif & Co.
56.
Singer(s): Kousar Parveen, Music: Nazir Jafri, Poet: Qateel Shafai, Actor(s): ?
57.
Singer(s): Zubaida Khanum, Music: Timir Baran, Poet: Fyaz Hashmi, Actor(s): Sheila Ramani
58.
Singer(s): Khursheed, Music: Rafiq Ghaznavi, Poet: Mushir Kazmi, Actor(s): ?
59.
Singer(s): Munawar Sultana, Music: G.A. Chishti, Poet: Sardar Adeeb, Actor(s): ?
60.
Singer(s): Nazir Begum, Gulistan Khan, Music: Nathu Khan, Poet: Bezar Sarhadi, Actor(s): ??
61.
Singer(s): Zubaida Khanum, Music: G.A. Chishti, Poet: Tufail Hoshiarpuri, Actor(s): Sabiha
62.
Singer(s): Inayat Hussain Bhatti, Music: G.A. Chishti, Poet: Hazin Qadri, Actor(s): Inayat Hussain Bhatti
63.
Singer(s): Saleem Raza, Music: G.A. Chishti, Poet: A. Shah, Actor(s): ?
64.
Singer(s): Kousar Parveen, Music: Tufail Farooqi, Poet: Mushir Kazmi, Actor(s): ?
65.
Singer(s): ?, Music: Master Ashiq Hussain, Poet: ?, Actor(s): ?
66.
Singer(s): Zubaida Khanum, Fazal Hussain, Music: Rasheed Attray, Poet: Baba Alam Siaposh, Actor(s): Nighat Sultana, Aslam Parvez, Asif Jah, ?
67.
Singer(s): Khursheed, Music: Rafiq Ghaznavi, Poet: Mushir Kazmi, Actor(s): ?
68.
Singer(s): Inayat Hussain Bhatti, Zubaida Khanum, Music: G.A. Chishti, Poet: Hazin Qadri, Actor(s): Inayat Hussain Bhatti, Yasmin
69.
Singer(s): ?, Music: Rafiq Ghaznavi, Poet: Mushir Kazmi, Actor(s): ?
70.
Singer(s): Kousar Parveen, Music: Safdar Hussain, Poet: Tufail Hoshiarpuri, Actor(s): ?
71.
E Eid Tanjhi Wah..
(Film: Umar Marvi - Sindhi - 1956)
Singer(s): Bano, Music: Ghulam Nabi, Abdul Latif, Poet: Rasheed Ahmad Lashari, Actor(s): ?
72.
Singer(s): Mohammad Ibrahim, Music: Ghulam Nabi, Abdul Latif, Poet: Rasheed Ahmad Lashari, Actor(s): ?
73.
Singer(s): Inayat Hussain Bhatti, Music: G.A. Chishti, Poet: Hazin Qadri, Actor(s): Inayat Hussain Bhatti
74.
Singer(s): Kousar Parveen, Fazal Hussain, Music: Master Ashiq Hussain, Poet: ?, Actor(s): Yasmin, Akmal
75.
Singer(s): Zubaida Khanum, Music: Safdar Hussain, Poet: Qateel Shafai, Actor(s): Sabiha
76.
Singer(s): Zubaida Khanum, Music: Hassan Latif, Poet: Fyaz Hashmi, Actor(s): Sheela Romani
77.
Singer(s): Kousar Parveen, Music: Nazir Jafri, Poet: Mushir Kazmi, Actor(s): ?
78.
Singer(s): Inayat Hussain Bhatti, Kousar Parveen, Music: Fateh Ali Khan, Poet: Tufail Hoshiarpuri, Actor(s): ?
79.
Singer(s): Noorjahan, Music: Khawaja Khursheed Anwar, Poet: Qateel Shafai, Actor(s): Noorjahan
80.
Singer(s): Munawar Sultana, Music: G.A. Chishti, Poet: A. Shah, Actor(s): ?
81.
Singer(s): Ahmad Rushdi, Music: Fateh Ali Khan, Poet: Fyaz Hashmi, Actor(s): ?
82.
Singer(s): Kousar Parveen, Music: G.A. Chishti, Poet: Hazin Qadri, Actor(s): Musarrat Nazir
83.
Singer(s): Saleem Raza, Zubaida Khanum, Music: Safdar Hussain, Poet: Qateel Shafai, Actor(s): Zeenat, Nusrat Kardar
84.
Singer(s): Kousar Parveen, Saleem Raza, Music: Tasadduq Hussain, Poet: Qateel Shafai, Actor(s): Nadra, Diljeet Mirza
85.
Singer(s): Madhu Almas, Mehdi Hassan, Music: Asghar Ali, Mohammad Hussain, Poet: Hafeez Jalandhri, Actor(s): ??
86.
Singer(s): Kousar Parveen, Music: Tasadduq Hussain, Poet: Qateel Shafai, Actor(s): Sabiha
87.
Singer(s): Munawar Sultana, Noor Mohammad Charlie, Music: G.A. Chishti, Poet: Wali Sahib, Actor(s): Meena Shori, Noor Mohammad Charlie
88.
Singer(s): Munawar Sultana, Noor Mohammad Charlie, Music: G.A. Chishti, Poet: Wali Sahib, Actor(s): Meena Shori, Noor Mohammad Charlie, Zarif
89.
Singer(s): Inayat Hussain Bhatti, Music: Rehman Verma, Poet: ?, Actor(s): (Background)
90.
Singer(s): Kousar Parveen, Music: Safdar Hussain, Poet: Qateel Shafai, Actor(s): Sabiha
91.
Singer(s): Zubaida Khanum, Music: Fateh Ali Khan, Poet: Tufail Hoshiarpuri, Actor(s): ?
92.
Singer(s): Iqbal Bano, Music: G.A. Chishti, Poet: Tufail Hoshiarpuri, Actor(s): Sabiha
93.
Singer(s): Inayat Hussain Bhatti, Kousar Parveen, Music: Fateh Ali Khan, Poet: Tufail Hoshiarpuri, Actor(s): ?
94.
Singer(s): Zubaida Khanum, Music: G.A. Chishti, Poet: Wali Sahib, Actor(s): Musarrat Nazir
95.
Singer(s): Munawar Sultana, Music: G.A. Chishti, Poet: Qateel Shafai, Actor(s): ?
96.
Singer(s): Inayat Hussain Bhatti, Zubaida Khanum, Music: Rehman Verma, Poet: A.K. Musarrat, Actor(s): Zeenat, Nazar
97.
Singer(s): Zahida Parveen, Music: G.A. Chishti, Poet: Hazin Qadri, Actor(s): Yasmin
98.
Singer(s): Bano, Music: Ghulam Nabi, Abdul Latif, Poet: Rasheed Ahmad Lashari, Actor(s): ?
99.
Singer(s): Zubaida Khanum, Music: G.A. Chishti, Poet: Hazin Qadri, Actor(s): Musarrat Nazir
100.
I Love You, Very Much..
(Film: Miss 56 - Urdu - 1956)
Singer(s): Munawar Sultana, Zarif, Music: G.A. Chishti, Poet: Wali Sahib, Actor(s): Rehana, Zarif
101.
Singer(s): Geeta Dutt (Indian singer), Music: Vinod (Indian), Poet: D.N. Madhok (Indian), Actor(s): Meena Shori
102.
Singer(s): Kousar Parveen, Music: Safdar Hussain, Poet: Tufail Hoshiarpuri, Actor(s): ?
103.
Singer(s): Ahmad Rushdi, Gulistan Khan, Music: Nathu Khan, Poet: Bezar Sarhadi, Actor(s): ??
104.
Singer(s): Munawar Sultana, Music: Rasheed Attray, Poet: Tufail Hoshiarpuri, Actor(s): Sabiha
105.
Singer(s): Zubaida Khanum, Music: G.A. Chishti, Poet: Qateel Shafai, Actor(s): ?
106.
Singer(s): Nazir Begum, Music: Nathu Khan, Poet: Bezar Sarhadi, Actor(s): ?
107.
Singer(s): Zubaida Khanum, Music: Tufail Farooqi, Poet: Mushir Kazmi, Actor(s): ?
108.
Singer(s): Inayat Hussain Bhatti, Music: Master Ashiq Hussain, Poet: Tanvir Naqvi, Actor(s): ?
109.
Singer(s): Zubaida Khanum, Saleem Raza, Music: Khawaja Khursheed Anwar, Poet: Tufail Hoshiarpuri, Actor(s): Musarrat Nazir, Sudhir
110.
Singer(s): Inayat Hussain Bhatti, Music: Hassan Latif, Poet: ?, Actor(s): (Background)
111.
Singer(s): Kousar Parveen & Co., Music: Khawaja Khursheed Anwar, Poet: Qateel Shafai, Actor(s): Rakhshi & Co.
112.
Singer(s): Zubaida Khanum, Music: Timir Baran, Poet: Fyaz Hashmi, Actor(s): Sheila Ramani
113.
Singer(s): Kousar Parveen, Music: Tasadduq Hussain, Poet: Qateel Shafai, Actor(s): Shola
114.
Singer(s): Zubaida Khanum & Co., Music: Khawaja Khursheed Anwar, Poet: Qateel Shafai, Actor(s): Zeenat & Co.
115.
Singer(s): Kousar Parveen & Co., Music: Safdar Hussain, Poet: Tufail Hoshiarpuri, Actor(s): ??
116.
Singer(s): Munawar Sultana & Co., Music: Rehman Verma, Poet: Mushir Kazmi, Actor(s): Musarrat Nazir, Zeenat, Nazar & Co.
117.
Singer(s): Khursheed, Music: Rafiq Ghaznavi, Poet: Mushir Kazmi, Actor(s): ?
118.
Singer(s): Inayat Hussain Bhatti, Music: G.A. Chishti, Poet: Ahmad Rahi, Actor(s): Sudhir
119.
Singer(s): Ahmad Rushdi, Gulistan Khan, Music: Nathu Khan, Poet: Bezar Sarhadi, Actor(s): ??
120.
Singer(s): Noorjahan, Music: Khawaja Khursheed Anwar, Poet: Qateel Shafai, Actor(s): Noorjahan
121.
Singer(s): Kousar Parveen, Music: Tasadduq Hussain, Poet: Qateel Shafai, Actor(s): Asha Poslay
122.
Jug Jug Geo Ray..
(Film: Wehshi - Urdu - 1956)
Singer(s): Kousar Parveen, Akhtar Ali Qawwal & Co., Music: Tufail Farooqi, Poet: Mushir Kazmi, Actor(s): ?
123.
Singer(s): Kousar Parveen, Music: Tasadduq Hussain, Poet: Qateel Shafai, Actor(s): Sabiha
124.
Singer(s): Zubaida Khanum, Music: Rehman Verma, Poet: Mushir Kazmi, Actor(s): Musarrat Nazir
125.
Singer(s): Zubaida Khanum, Music: Tufail Farooqi, Poet: Mushir Kazmi, Actor(s): ?
126.
Singer(s): Munawar Sultana, Inayat Hussain Bhatti, Music: G.A. Chishti, Poet: Baba Alam Siaposh, Actor(s): Asha Poslay, Asif Jah
127.
Singer(s): Saleem Raza, Imdad Hussain & Co., Music: Safdar Hussain, Poet: Qateel Shafai, Actor(s): Ilyas Kashmiri, Imdad Hussain & Co.
128.
Singer(s): Zubaida Khanum, Music: Timir Baran, Poet: Fyaz Hashmi, Actor(s): Nayyar Sultana
129.
Singer(s): Kousar Parveen, Music: Safdar Hussain, Poet: Tufail Hoshiarpuri, Actor(s): ?
130.
Singer(s): Hafiz Atta Muhammad Qawwal & Co., Music: Hassan Latif, Poet: ?, Actor(s): ?
131.
Singer(s): Inayat Hussain Bhatti, Music: Rehman Verma, Poet: Tufail Hoshiarpuri, Actor(s): (Background)
132.
Singer(s): Kousar Parveen, Music: Tasadduq Hussain, Poet: Qateel Shafai, Actor(s): Shola
133.
Singer(s): ?, Music: Feroz Nizami, Poet: Tufail Hoshiarpuri, Actor(s): Yasmin
134.
Singer(s): ?, Music: G.A. Chishti, Poet: Tufail Hoshiarpuri, Actor(s): ?
135.
Singer(s): Kousar Parveen, Fazal Hussain, Music: G.A. Chishti, Poet: A. Shah, Actor(s): ??
136.
Singer(s): Khursheed, Music: Rafiq Ghaznavi, Poet: Mushir Kazmi, Actor(s): ?
137.
Singer(s): Khursheed, Music: Rafiq Ghaznavi, Poet: Mushir Kazmi, Actor(s): ?
138.
Singer(s): Kousar Parveen, Mehdi Hassan, Music: Fateh Ali Khan, Poet: Tufail Hoshiarpuri, Actor(s): ??
139.
Singer(s): Zubaida Khanum, Music: Khawaja Khursheed Anwar, Poet: Qateel Shafai, Actor(s): Nadra
140.
Singer(s): Saleem Raza, Music: G.A. Chishti, Poet: A. Shah, Actor(s): ?
141.
Singer(s): Zubaida Khanum, Music: G.A. Chishti, Poet: Hazin Qadri, Actor(s): Asha Poslay
142.
Singer(s): Kousar Parveen, Music: Feroz Nizami, Poet: Tufail Hoshiarpuri, Actor(s): Yasmin
143.
Singer(s): Zubaida Khanum, Fazal Hussain, Music: G.A. Chishti, Poet: G.A. Chishti, Actor(s): Musarrat Nazir, Aslam Parvez
144.
Singer(s): Zubaida Khanum, Music: G.A. Chishti, Poet: Tufail Hoshiarpuri, Actor(s): ?
145.
Singer(s): Inayat Hussain Bhatti, Fazal Hussain, A.R. Bismil & Co., Music: Master Ashiq Hussain, Poet: Saghar Siddiqi, Actor(s): (Playback - title song)
146.
Singer(s): Zubaida Khanum, Azra, Inayat Hussain Bhatti, Music: G.A. Chishti, Poet: Ahmad Rahi, Actor(s): ??, Musarrat Nazir, Sudhir
147.
Singer(s): Iqbal Bano, Music: G.A. Chishti, Poet: Sahil Farani, Actor(s): ?
148.
Singer(s): Munawar Sultana, Music: G.A. Chishti, Poet: Qateel Shafai, Actor(s): ?
149.
Singer(s): Munawar Sultana, Music: Tufail Farooqi, Poet: Ahmad Rahi, Actor(s): ?
150.
Singer(s): Zubaida Khanum, Music: Rasheed Attray, Poet: Tufail Hoshiarpuri, Actor(s): Bahar
151.
Singer(s): Munawar Sultana, Music: G.A. Chishti, Poet: Hazin Qadri, Actor(s): Asha Poslay
152.
Singer(s): Nazir Begum, Music: Fateh Ali Khan, Poet: Fyaz Hashmi, Actor(s): ?
153.
Singer(s): Khursheed, Music: Rafiq Ghaznavi, Poet: Mushir Kazmi, Actor(s): ?
154.
Singer(s): Zubaida Khanum & Co., Music: Safdar Hussain, Poet: Qateel Shafai, Actor(s): ?
155.
Singer(s): Kousar Parveen, Music: Feroz Nizami, Poet: Tufail Hoshiarpuri, Actor(s): Musarrat Nazir
156.
Singer(s): Zubaida Khanum, Music: G.A. Chishti, Poet: Waris Ludhyanvi, Actor(s): Musarrat Nazir
157.
Singer(s): Ahmad Rushdi, Music: Timir Baran, Poet: Fyaz Hashmi, Actor(s): Diljeet Mirza
158.
Singer(s): Kousar Parveen, Music: Tasadduq Hussain, Poet: Qateel Shafai, Actor(s): ?
159.
Singer(s): Kousar Parveen, Music: Master Ashiq Hussain, Poet: ?, Actor(s): Yasmin
160.
Singer(s): Munawar Sultana, Music: G.A. Chishti, Poet: Ahmad Rahi, Actor(s): Asha Poslay
161.
Singer(s): Zubaida Khanum, Saleem Raza, Music: Safdar Hussain, Poet: Qateel Shafai, Actor(s): Sabiha, Santosh
162.
Singer(s): Zubaida Khanum, Music: Rasheed Attray, Poet: Saghar Siddiqi, Actor(s): Meena Shori
163.
Singer(s): Zubaida Khanum, Music: Safdar Hussain, Poet: Qateel Shafai, Actor(s): ?
164.
Singer(s): Kousar Parveen, Music: Tasadduq Hussain, Poet: Qateel Shafai, Actor(s): Sabiha
165.
Singer(s): Mehdi Hassan, Music: Asghar Ali, Mohammad Hussain, Poet: Hafeez Jalandhri, Actor(s): ?
166.
Singer(s): Zubaida Khanum, Music: G.A. Chishti, Poet: Tanvir Naqvi, Actor(s): ?
167.
Singer(s): Inayat Hussain Bhatti, Zubaida Khanum, Music: Rasheed Attray, Poet: Baba Alam Siaposh, Actor(s): Asif Jah & Co.
168.
Singer(s): Zubaida Khanum, Music: Rasheed Attray, Poet: Saghar Siddiqi, Actor(s): Meena Shori
169.
Singer(s): Munawar Sultana, Music: G.A. Chishti, Poet: A. Shah, Actor(s): ?
170.
Singer(s): Nazir Begum, Music: Nathu Khan, Poet: Bezar Sarhadi, Actor(s): ?
171.
Singer(s): Iqbal Bano, Music: Safdar Hussain, Poet: Qateel Shafai, Actor(s): Asha Poslay
172.
Singer(s): Madho Almas, Mehdi Hassan, Music: G.A. Chishti, Poet: Wali Sahib, Actor(s): Shamim Ara, Aslam Parvez
173.
Singer(s): Saleem Raza, Kousar Parveen, Music: G.A. Chishti, Poet: A. Shah, Actor(s): ??
174.
Singer(s): Zubaida Khanum, Inayat Hussain Bhatti, Music: Fateh Ali Khan, Poet: Tufail Hoshiarpuri, Actor(s): ??
175.
Singer(s): Saleem Raza, Music: Safdar Hussain, Poet: Tufail Hoshiarpuri, Actor(s): ?
176.
Singer(s): Kousar Parveen, Music: Rehman Verma, Poet: Mushir Kazmi, Actor(s): Yasmin
177.
Munjha Saro Katti..
(Film: Umar Marvi - Sindhi - 1956)
Singer(s): Nazir Begum, Music: Ghulam Nabi, Abdul Latif, Poet: Rasheed Ahmad Lashari, Actor(s): ?
178.
Singer(s): Ahmad Rushdi, Nazir Begum, Music: Nathu Khan, Poet: Bezar Sarhadi, Actor(s): ??
179.
Singer(s): Zubaida Khanum, Azra & Co., Music: G.A. Chishti, Poet: F.D. Sharf, Actor(s): Musarrat Nazir, Zeenat & Co.
180.
Singer(s): Munawar Sultana, Fazal Hussain & Co., Music: Rasheed Attray, Poet: Nazim Panipati, Actor(s): Rakhshi, Allauddin & Co.
181.
Singer(s): Abdul Shakoor Bedal, Munawar Sultana & Co., Music: G.A. Chishti, Poet: Wali Sahib, Actor(s): (Playback)
182.
Nafs Jee Qaid Maan Nakri..
(Film: Umar Marvi - Sindhi - 1956)
Singer(s): Bano, Music: Ghulam Nabi, Abdul Latif, Poet: Rasheed Ahmad Lashari, Actor(s): ?
183.
Singer(s): Zubaida Khanum, Music: G.A. Chishti, Poet: Hazin Qadri, Actor(s): Yasmin
184.
Naino Say Nain Mila Kay..
(Film: Wehshi - Urdu - 1956)
Singer(s): Zubaida Khanum, Music: Tufail Farooqi, Poet: Mushir Kazmi, Actor(s): ?
185.
Singer(s): Inayat Hussain Bhatti, Music: Nazir Jafri, Poet: Qateel Shafai, Actor(s): ?
186.
Singer(s): Zubaida Khanum, Music: Safdar Hussain, Poet: Qateel Shafai, Actor(s): Sabiha
187.
Singer(s): Mehdi Hassan, Music: Asghar Ali, Mohammad Hussain, Poet: Hafeez Jalandhri, Actor(s): ?
188.
Singer(s): Zubaida Khanum, Kousar Parveen, Iqbal Bano, Zahida Parveen & Co., Music: Safdar Hussain, Poet: Qateel Shafai, Actor(s): Sabiha & Co.
189.
Singer(s): Zubaida Khanum, Music: Rasheed Attray, Poet: Tufail Hoshiarpuri, Actor(s): Bahar
190.
Singer(s): Pukhraj Pappu, Hafiz Atta Muhammad Qawwal & Co., Music: Feroz Nizami, Poet: Tufail Hoshiarpuri, Actor(s): Asha Poslay & Co.
191.
Singer(s): Kousar Parveen , Music: Khawaja Khursheed Anwar, Poet: Qateel Shafai, Actor(s): ?
192.
Singer(s): Munawar Sultana, Music: G.A. Chishti, Poet: Wali Sahib, Actor(s): Musarrat Nazir
193.
Singer(s): Kousar Parveen, Saleem Raza, Music: Nazir Jafri, Poet: Mushir Kazmi, Actor(s): ??
194.
Singer(s): Noorjahan, Music: Khawaja Khursheed Anwar, Poet: Qateel Shafai, Actor(s): Noorjahan
195.
Singer(s): Depora Deniel, Music: Timir Baran, Poet: Fyaz Hashmi, Actor(s): Sheila Ramani
196.
Singer(s): ?, Zarif, Music: G.A. Chishti, Poet: Ahmad Rahi, Actor(s): Rakhshi, Zarif
197.
Singer(s): Munawar Sultana & Co., Music: G.A. Chishti, Poet: ?, Actor(s): Meena Shori, Deeba & Co.
198.
Singer(s): Kousar Parveen, Music: Safdar Hussain, Poet: Tufail Hoshiarpuri, Actor(s): ?
199.
Singer(s): Zubaida Khanum, Music: G.A. Chishti, Poet: Wali Sahib, Actor(s): Musarrat Nazir
200.
Singer(s): Nazir Begum, Music: Nathu Khan, Poet: Bezar Sarhadi, Actor(s): ?
201.
Singer(s): Kousar Parveen, Music: G.A. Chishti, Poet: A. Shah, Actor(s): ?
202.
Singer(s): Zubaida Khanum, Music: Rasheed Attray, Poet: Tufail Hoshiarpuri, Actor(s): Bahar
203.
Singer(s): Munawar Sultana & Co., Music: Tufail Farooqi, Poet: Ahmad Rahi, Actor(s): ?
204.
Singer(s): Saleem Raza, Kousar Parveen, Music: Tasadduq Hussain, Poet: Hazin Qadri, Actor(s): ??
205.
Singer(s): Saleem Raza, Music: Khawaja Khursheed Anwar, Poet: Qateel Shafai, Actor(s): Sudhir
206.
Singer(s): Kousar Parveen, Fazal Hussain, Music: Feroz Nizami, Poet: Tufail Hoshiarpuri, Actor(s): Musarrat Nazir, Santosh
207.
Singer(s): Munawar Sultana, Music: G.A. Chishti, Poet: G.A. Chishti, Actor(s): Rakhshi
208.
Singer(s): Kousar Parveen, Music: Tasadduq Hussain, Poet: Qateel Shafai, Actor(s): Shola
209.
Singer(s): Kousar Parveen, Music: G.A. Chishti, Poet: A. Shah, Actor(s): ?
210.
Singer(s): Kousar Parveen, Saleem Raza, Music: Safdar Hussain, Poet: Tufail Hoshiarpuri, Actor(s): ??
211.
Singer(s): Munawar Sultana, Pukhraj Pappu & Co., Music: G.A. Chishti, Poet: F.D. Sharf, Actor(s): Kids..
212.
Singer(s): Saleem Raza, Sain Akhtar & Co., Music: Safdar Hussain, Poet: Qateel Shafai, Actor(s): Khawaja Parvez & Co.
213.
Singer(s): Saleem Raza, Noorjahan, Music: G.A. Chishti, Poet: Saifuddin Saif, Actor(s): ?
214.
Singer(s): Kousar Parveen, Music: Master Ashiq Hussain, Poet: ?, Actor(s): Yasmin
215.
Singer(s): Zubaida Khanum, Saleem Raza, Music: Khawaja Khursheed Anwar, Poet: Tufail Hoshiarpuri, Actor(s): Musarrat Nazir, Sudhir
216.
Singer(s): Inayat Hussain Bhatti, Music: G.A. Chishti, Poet: Ahmad Rahi, Actor(s): Zarif
217.
Singer(s): ?, Music: Nazir Jafri, Poet: Mushir Kazmi, Actor(s): ?
218.
Singer(s): Inayat Hussain Bhatti, Zubaida Khanum & Co., Music: G.A. Chishti, Poet: G.A. Chishti, Actor(s): Sudhir, Musarrat Nazir & Co.
219.
Singer(s): Zubaida Khanum, Saleem Raza, Music: Rasheed Attray, Poet: Tufail Hoshiarpuri, Actor(s): Bahar, Aslam Parvez
220.
Singer(s): Imdad Hussain, Sain Akhtar & Co., Music: G.A. Chishti, Poet: Hazin Qadri, Actor(s): Hazin Qadri, Imdad Hussain & Co.
221.
Singer(s): Zubaida Khanum, Music: G.A. Chishti, Poet: Tufail Hoshiarpuri, Actor(s): ?
222.
Singer(s): Inayat Hussain Bhatti, Music: Rehman Verma, Poet: Saghar Siddiqi, Actor(s): ?
223.
Singer(s): Kousar Parveen, Music: Nazir Jafri, Poet: Mushir Kazmi, Actor(s): ?
224.
Singer(s): Saleem Raza, Music: ?, Poet: ?, Actor(s): (Background)
225.
Singer(s): Zubaida Khanum, Music: G.A. Chishti, Poet: Wali Sahib, Actor(s): (Bol - Background - Musarrat Nazir)
226.
Sanwan Ki Ghangor Ghattao..
(Film: Intezar - Urdu - 1956)
Singer(s): Noorjahan, Music: Khawaja Khursheed Anwar, Poet: Qateel Shafai, Actor(s): Noorjahan
227.
Singer(s): Kousar Parveen, Music: Feroz Nizami, Poet: Tufail Hoshiarpuri, Actor(s): Musarrat Nazir
228.
Singer(s): Saleem Raza, Music: Feroz Nizami, Poet: Tufail Hoshiarpuri, Actor(s): Ilyas Kashmiri
229.
Singer(s): Inayat Hussain Bhatti, Music: Rehman Verma, Poet: Nazim Panipati, Actor(s): ?
230.
Singer(s): Zubaida Khanum, Music: Khawaja Khursheed Anwar, Poet: ?, Actor(s): Musarrat Nazir
231.
Singer(s): Kousar Parveen, Music: Feroz Nizami, Poet: Tufail Hoshiarpuri, Actor(s): Musarrat Nazir
232.
Singer(s): Iqbal Bano, Music: Rasheed Attray, Poet: Tufail Hoshiarpuri, Actor(s): Sabiha
233.
Singer(s): Kousar Parveen, Music: G.A. Chishti, Poet: Ahmad Rahi, Actor(s): Musarrat Nazir
234.
Singer(s): Zubaida Khanum, Zahida Parveen, Azra & Co., Music: G.A. Chishti, Poet: Tufail Hoshiarpuri, Actor(s): Zeenat, Sabiha & Co.
235.
Singer(s): Pukhraj Pappu, Music: Rehman Verma, Poet: Mushir Kazmi, Actor(s): ?
236.
Singer(s): Munawar Sultana, Music: G.A. Chishti, Poet: A. Shah, Actor(s): ?
237.
Singer(s): Zubaida Khanum, Music: Timir Baran, Poet: Fyaz Hashmi, Actor(s): Sheila Ramani
238.
Singer(s): Saleem Raza, Music: Safdar Hussain, Poet: Qateel Shafai, Actor(s): Nusrat Kardar
239.
Singer(s): Munawar Sultana, Music: G.A. Chishti, Poet: Tufail Hoshiarpuri, Actor(s): ?
240.
Singer(s): Zubaida Khanum, Music: G.A. Chishti, Poet: Wali Sahib, Actor(s): (Bol - background)
241.
Singer(s): Zubaida Khanum, Music: Rasheed Attray, Poet: Tufail Hoshiarpuri, Actor(s): Meena Shori
242.
Singer(s): Munawar Sultana, Music: G.A. Chishti, Poet: Tufail Hoshiarpuri, Actor(s): Sabiha
243.
Singer(s): Zubaida Khanum, Inayat Hussain Bhatti, Music: G.A. Chishti, Poet: Baba Alam Siaposh, Actor(s): Rakhshi, Asif Jah
244.
Singer(s): Khursheed, Music: Rafiq Ghaznavi, Poet: Mushir Kazmi, Actor(s): ?
245.
Singer(s): Imdad Hussain, Santo Khan Qawwal, Music: Rehman Verma, Poet: Saghar Siddiqi, Actor(s): Imdad Hussain, ? & Co.
246.
Singer(s): ?, Music: G.A. Chishti, Poet: Sahil Farani, Actor(s): ?
247.
Singer(s): Zubaida Khanum, Inayat Hussain Bhatti, Music: G.A. Chishti, Poet: Ahmad Rahi, Actor(s): Zeenat, Nazar
248.
Singer(s): Kousar Parveen, Mehdi Hassan, Music: Fateh Ali Khan, Poet: Tufail Hoshiarpuri, Actor(s): ??
249.
Singer(s): Zubaida Khanum, Music: Khawaja Khursheed Anwar, Poet: Qateel Shafai, Actor(s): Yasmin
250.
Singer(s): Kousar Parveen, Music: Master Ashiq Hussain, Poet: Hafeez Amratsari, Actor(s): Yasmin
251.
Singer(s): Inayat Hussain Bhatti, Zubaida Khanum, Music: G.A. Chishti, Poet: Hazin Qadri, Actor(s): Nazar, Nadra
252.
Singer(s): Nazir Begum & Co., Music: Ghulam Nabi, Abdul Latif, Poet: Rasheed Ahmad Lashari, Actor(s): ?
253.
Singer(s): Munawar Sultana, Music: G.A. Chishti, Poet: Tufail Hoshiarpuri, Actor(s): Sabiha
254.
Singer(s): Zubaida Khanum, Music: G.A. Chishti, Poet: Ismael Matwala, Actor(s): Musarrat Nazir
255.
Singer(s): Munawar Sultana, Music: G.A. Chishti, Poet: Wali Sahib, Actor(s): Musarrat Nazir
256.
Singer(s): Zubaida Khanum, Music: Rasheed Attray, Poet: Tufail Hoshiarpuri, Actor(s): ?
257.
Singer(s): Noorjahan, Music: G.A. Chishti, Poet: Saifuddin Saif, Actor(s): Noorjahan
258.
Singer(s): Zubaida Khanum, Music: Rehman Verma, Poet: Mushir Kazmi, Actor(s): Yasmin
259.
Singer(s): Mehdi Hassan, Nazir Begum, Music: G.A. Chishti, Poet: Wali Sahib, Actor(s): Santosh, Meena Shori
260.
Singer(s): Kousar Parveen, Inayat Hussain Bhatti, Music: Safdar Hussain, Poet: Tufail Hoshiarpuri, Actor(s): ??
261.
Singer(s): Nazir Begum, Music: Timir Baran, Poet: Fyaz Hashmi, Actor(s): Nayyar Sultana
262.
Singer(s): Munawar Sultana, Music: G.A. Chishti, Poet: Saifuddin Saif, Actor(s): ?
263.
Singer(s): ?, Music: G.A. Chishti, Poet: ?, Actor(s): ?
264.
Singer(s): Saleem Raza, Zubaida Khanum, Music: Khawaja Khursheed Anwar, Poet: Tufail Hoshiarpuri, Actor(s): Musarrat Nazir, Sudhir
265.
Singer(s): Laila Arjumand, Music: Feroz Nizami, Poet: Tufail Hoshiarpuri, Actor(s): ?
266.
Singer(s): Abdul Shakoor Bedal, Zubaida Khanum, Munwar Sultana & Co., Music: G.A. Chishti, Poet: Wali Sahib, Actor(s): ???
267.
Singer(s): Zubaida Khanum, Music: Timir Baran, Poet: Fyaz Hashmi, Actor(s): Sheila Ramani
268.
Singer(s): Zubaida Khanum, Music: Khawaja Khursheed Anwar, Poet: Qateel Shafai, Actor(s): Musarrat Nazir
269.
Singer(s): J.B. Saghar, Music: Tamar Barn, Poet: Tajammul Hussain, Actor(s): ?


Talash
Talash
(1986)
Bhabhi
Bhabhi
(1960)

Dasi
Dasi
(1944)
Madhuri
Madhuri
(1932)



241 فنکاروں پر معلوماتی مضامین




PAK Magazine is an individual effort to compile and preserve the Pakistan's political, film and media history.
All external links on this site are only for the informational and educational purposes, and therefor, I am not responsible for the content of any external site.