Pakistn Film Magazine in Urdu/Punjabi


اُردو/پنجابی مضامین

Urdu/Punjabi articles on Pakistan Film Magazine


برصغیر کی سو سالہ فلمی تاریخ
برصغیر کی سو سالہ فلمی تاریخ
پاکستان کی فلوں کا عروج و زوال
پاکستان کی فلوں کا عروج و زوال

پاکستان فلم میگزین ، پاکستانی فلموں پر اولین ، تاریخ ساز اور ایک منفرد ویب سائٹ ہے جو 3 مئی 2000ء سے مسلسل اپ ڈیٹ ہورہی ہے۔

اس ویب سائٹ پر پاکستانی فلموں کا ایک ڈیٹا بیس ترتیب دیا گیا ہے جس میں سال بہ سال ریلیز ہونے والی چار ہزار سے زائد فلموں کے علاوہ ہزاروں فنکاروں کے فلمی ریکارڈز بھی موجود ہیں۔

تقسیم سے قبل 1913ء سے لے کر 1947 تک کی فلموں کی تاریخ کے علاوہ بڑی تعداد میں مختلف فنکاروں اور موضوعات پر اردو/پنجابی میں تفصیلی اور معلوماتی مضامین بھی لکھے گئے ہیں جن کی تفصیل مندرجہ ذیل ہے:

پاکستان کی فلمی تاریخ

241 فنکاروں پر معلوماتی مضامین

پاکستان کے عظیم فلمی گلوکار جناب مسعود رانا صاحب اور ان کے ساتھی فنکاروں کے لیے ان مضامین کا آغاز کیا گیا تھا لیکن اب تمام فنکاروں پر تفصیلی مضامین لکھے جارہے ہیں۔


پاکستانی فلموں کے ساٹھ سال

2008ء میں پاکستان فلم میگزین کے پرانے ورژن پر پاکستانی فلموں کے ساٹھ سال پر مضامین کا ایک خصوصی سلسلہ شروع کیاتھا جس میں مختلف فلموں اور فنکاروں پر معلوماتی مضامین شائع کیے گئے تھے۔ سابقہ ویب سائٹ کے یہ مضامین موبائل ورژن نہیں ہیں اور صرف ڈیسک ٹاپ پر ہی پڑے جا سکتے ہیں۔


60 Years of Pakistani Films

241 فنکاروں پر معلوماتی مضامین



پاک میگزین کی پرانی ویب سائٹس

"پاک میگزین" پر گزشتہ پچیس برسوں میں مختلف موضوعات پر مستقل اہمیت کی حامل متعدد معلوماتی ویب سائٹس بنائی گئیں جو موبائل سکرین پر پڑھنا مشکل ہے لیکن انھیں موبائل ورژن پر منتقل کرنا بھی آسان نہیں، اس لیے انھیں ڈیسک ٹاپ ورژن کی صورت ہی میں محفوظ کیا گیا ہے۔

پاک میگزین کا تعارف

"پاک میگزین" کا آغاز 1999ء میں ہوا جس کا بنیادی مقصد پاکستان کے بارے میں اہم معلومات اور تاریخی حقائق کو آن لائن محفوظ کرنا ہے۔

Old site mazhar.dk

یہ تاریخ ساز ویب سائٹ، ایک انفرادی کاوش ہے جو 2002ء سے mazhar.dk کی صورت میں مختلف موضوعات پر معلومات کا ایک گلدستہ ثابت ہوئی تھی۔

اس دوران، 2011ء میں میڈیا کے لیے akhbarat.com اور 2016ء میں فلم کے لیے pakfilms.net کی الگ الگ ویب سائٹس بھی بنائی گئیں لیکن 23 مارچ 2017ء کو انھیں موجودہ اور مستقل ڈومین pakmag.net میں ضم کیا گیا جس نے "پاک میگزین" کی شکل اختیار کر لی تھی۔

سالِ رواں یعنی 2024ء کا سال، "پاک میگزین" کی مسلسل آن لائن اشاعت کا 25واں سلور جوبلی سال ہے۔




PAK Magazine is an individual effort to compile and preserve the Pakistan history online.
All external links on this site are only for the informational and educational purposes and therefor, I am not responsible for the content of any external site.