پاک میگزین پر تاریخِ پاکستان
جمعتہ المبارک 20 اپریل 1979
کیا بھٹو ابھی زندہ ہیں؟
بھٹو کی پھانسی کے دو ہفتوں بعد بھی لوگوں کو یقین نہیں تھا کہ بھٹو کو پھانسی دی جا چکی ہے۔۔!
اس وقت سوشل میڈیا تو ہوتا نہیں تھا۔ ریڈیو اور ٹی وی کے علاوہ اخبارات و جرائد ہوتے تھے جن میں قارئین کے مراسلات کے علاوہ ایڈیٹوریل صفحات پر اشاروں کنایوں میں زبانِ خلق کی باتیں سننے کو مل جاتی تھیں۔ ان کے علاوہ "سینہ گزٹ" بھی ہوتا تھا جو افواہ کی صورت میں پھیلتا اور مختلف محفلوں، مجلسوں اور ملاقاتوں سے سرعام ہوجاتا تھا۔
Rumours about Bhutto's death
Friday, 20 April 1979
Even two weeks after Bhutto's execution, people still did not believe that Bhutto had been hanged..
پاک میگزین، ایک منفرد ویب سائٹ
پاک میگزین پر پاکستان کے سال بسال اہم ترین تاریخی اور سیاسی واقعات کے علاوہ پاکستانی زبانوں کا ڈیٹا بیس، حروفِ تہجی کی تاریخ اور پاکستان کی فلمی تاریخ پر نایاب معلومات دستیاب ہیں۔
پاکستان کی سیاسی تاریخ
-
16-08-1946: یوم راست اقدام
20-06-1995: عمران خان اور جمائما کی شادی
19-10-1993: ایک سال میں 3 صدر اور 5 وزیر اعظم۔۔؟