پاک میگزین پر تاریخِ پاکستان
ہفتہ 14 اپریل 1979
عالمی لیڈروں کا زوال
یہ دنیا فانی ہے اور ہر واقعہ پانی کے ایک بلبلے کی طرح سے ہوتا ہے۔۔!
ذوالفقار علی بھٹوؒ کی پھانسی، ایک ناقابل یقین حقیقت تھی جس کو ہضم کرنا بڑا مشکل تھا۔ لیکن ہر شخص فانی ہے، موت برحق ہے، جو پیدا ہوتا ہے، وہ مرتا بھی ہے۔ یہ حقیقت حالات و واقعات کے گہرے مشاہدے اور تجربات کے بعد بخوبی سمجھ آ جاتی ہے کہ رہے نام اللہ کا۔۔! 1979ء میں جو تین بڑے لیڈر منظر سے ہٹ گئے، ان میں بھٹو کے علاوہ شاہِ ایران اور یوگنڈا کے صدر عیدی امین بھی تھے جو انگریزوں سے بڑا توہین آمیز سلوک کرنے میں مشہور ہوا کرتے تھے۔
Downfall of World leaders
Saturday, 14 April 1979
My diary page on some world leaders..
پاک میگزین، ایک منفرد ویب سائٹ
پاک میگزین پر پاکستان کے سال بسال اہم ترین تاریخی اور سیاسی واقعات کے علاوہ پاکستانی زبانوں کا ڈیٹا بیس، حروفِ تہجی کی تاریخ اور پاکستان کی فلمی تاریخ پر نایاب معلومات دستیاب ہیں۔
پاکستان کی سیاسی تاریخ
-
23-11-1947: فاٹا (قبائلی علاقہ جات)
28-08-1978: بھٹو کے خلاف وہائٹ پیپر
09-10-1998: پندرھویں آئینی ترمیم: تیسرا شریعت بل