پاک میگزین پر تاریخِ پاکستان
پير 16 اپریل 1979
بھٹو اور صحافت
بھٹو کی پھانسی کے بعد پاکستانی میڈیا سے بھٹو کا ذکر غائب کر دیا گیا تھا۔۔!
مجھے اچھی طرح سے یاد ہے کہ سرکاری اخبار، روزنامہ امروز لاہور کا 1979ء کے سال بھر کے اہم واقعات والا شمارہ بھٹو کی پھانسی کے ذکر سے غائب تھا۔ سرکاری ریڈیو اور ٹی وی پر تو بھٹو کا نام لینا ہی شجرممنوعہ ہوتا تھا جبکہ اخبارات و جرائد میں بہت کم ذکر ہوتا تھا۔ پاکستان پر قابض آمروں کا خیال تھا کہ اس طرح سے وہ تاریخ کا دھارا موڑ لیں گے۔ ان گمراہ عناصر میں سے بیشتر جہنم واصل ہوچکے ہیں، جو رہ گئے ہیں، وہ حرامخور، زمین (اور شاید ضمیر) کا بوجھ بن کر اپنی ذلت و گمنامی کے دن پورے کر رہے ہیں۔
Bhutto and the Journalism
Monday, 16 April 1979
Pakistani media without Bhutto..
پاک میگزین، ایک منفرد ویب سائٹ
پاک میگزین پر پاکستان کے سال بسال اہم ترین تاریخی اور سیاسی واقعات کے علاوہ پاکستانی زبانوں کا ڈیٹا بیس، حروفِ تہجی کی تاریخ اور پاکستان کی فلمی تاریخ پر نایاب معلومات دستیاب ہیں۔
پاکستان کی سیاسی تاریخ
-
07-01-2002: جسٹس بشیر جہانگیر
15-08-1947: قائد اعظم محمد علی جناحؒ
29-05-1988: جونیجو حکومت کی برطرفی