پاک میگزین پر تاریخِ پاکستان
جمعتہ المبارک 15 اگست 1947
پاکستان کی پہلی کابینہ

پاکستان کی پہلی کابینہ کی حلف برداری
جمعتہ الوداع ، 15 اگست 1947ء ، 27 رمضان المبارک 1366ہجری ، پاکستان کی آزادی کا پہلا دن تھا۔۔!
صبح نو بجے دارالحکومت کراچی میں دستور ساز اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں پہلی حکومت کے اراکین نے حلف اٹھائے۔ بانی پاکستان حضرت قائد اعظمؒ نے پاکستان کے پہلے گورنر جنرل کے عہدہ کا حلف اٹھایا۔ ان سے یہ حلف لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سر عبدالرشید نے لیا تھا جبکہ مرکزی حکومت کے دیگر اراکین نے قائد اعظم ؒ سے حلف اٹھائے تھے۔
قائد اعظم کی پہلی کابینہ (جو پاکستان کی تاریخ کی پہلی کابینہ بھی تھی) کے اراکین کی مکمل تفصیل اور بعد میں اس میں اضافے بھی یہاں محفوظ کئے گئے ہیں۔۔

The first cabinet of Pakistan
Friday, 15 August 1947
The first cabinet of Pakistan sworn in on August 15, 1947 and includes:
پاک میگزین، ایک منفرد ویب سائٹ
پاک میگزین پر پاکستان کے سال بسال اہم ترین تاریخی اور سیاسی واقعات کے علاوہ پاکستانی زبانوں کا ڈیٹا بیس، حروفِ تہجی کی تاریخ اور پاکستان کی فلمی تاریخ پر نایاب معلومات دستیاب ہیں۔
پاکستان کی سیاسی تاریخ
-
10-08-1947: پاکستان کی پہلی اسمبلی
10-07-2018: پاکستان کا بجٹ 2018ء
25-06-1945: شملہ کانفرنس 1945ء