پاک میگزین پر تاریخِ پاکستان
جمعتہ المبارک 15 اگست 1947
راجہ غضنفر علی خان
وہ 16 اگست 1895ء میں جہلم میں پیدا ہوئے تھے۔ قیام پاکستان سے پہلے مرکزی مجلس قانون ساز ، کونسل آف سٹیٹ اور پنجاب اسمبلی کے رکن رہے تھے۔ وہ پاکستان کی پہلی کابینہ میں متعدد وزارتوں کے بعد آبادکاری اور مہاجرین کے وزیر بھی رہے تھے۔ وہ ، ایران ، بھارت ، ترکی اور اٹلی میں پاکستان کے سفیر بھی رہے۔ 17 اپریل 1963ء کو انتقال کیا اور اپنے آبائی قصبے پنڈ دادنخان میں دفن ہوئے تھے۔

Raja Ghazanfar Ali Khan
Friday, 15 August 1947
Food, Agriculture and Health
پاک میگزین، ایک منفرد ویب سائٹ
پاک میگزین پر پاکستان کے سال بسال اہم ترین تاریخی اور سیاسی واقعات کے علاوہ پاکستانی زبانوں کا ڈیٹا بیس، حروفِ تہجی کی تاریخ اور پاکستان کی فلمی تاریخ پر نایاب معلومات دستیاب ہیں۔
پاکستان کی سیاسی تاریخ
-
16-08-1960: کراچی سرکلر ریلوے
23-12-1971: میاں محمود علی قصوری
21-03-2017: تئیسویں آئینی ترمیم: فوجی عدالتیں